اسسٹنٹ کمشنر پبی مریم حمید نے گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 3 علی بیگ کا دورہ کیا اور صفائی، حاضری، نظم و ضبط اور تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے سکول کو تمام بنیادی سہولیات فراہم کرکے ایک مثالی ماڈل سکول بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔
@CSKPOfficial
1
1
137
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ فاطمہ خالق نے نوشہرہ کینٹ اور نوشہرہ کلاں میں مختلف ڈیلرز کے ہاں ایل پی جی کی قیمتوں کا معائنہ کیا۔ زائد قیمت وصول کرنے والے ڈیلرز پر جرمانے عائد کیے گئے اور انہیں آئندہ خلاف ورزی سے باز رہنے کی تنبیہ کی گئی۔
@CSKPOfficial
119
اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ امان اللہ نے اکوڑہ خٹک بازار میں آٹا ڈیلرز کا معائنہ کیا، قیمتوں اور وزن کی جانچ پڑتال کی اور زائد نرخ وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا انتباہ کیا۔
@CSKPOfficial
105
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ محترمہ فاطمہ خالق نے خٹ کلے اور نوشہرہ کینٹ میں سبسڈائزڈ آٹے کی فراہمی اور قیمتوں کا معائنہ کیا۔
20 کلو آٹے کا تھیلا: 2,520 روپے
ڈیلرز کو سرکاری نرخوں پر عملدرآمد کی ہدایات جاری کی گئیں۔
@CSKPOfficial
94
اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ اسکواڈرن لیڈر (ر) امان اللہ نے مصری بانڈہ اور آدم زئی میں ایل پی جی ڈیلرز کا معائنہ کیا۔ ایل پی جی کی دستیابی، نرخوں اور ریکارڈ کی جانچ پڑتال کرتے ہوئے سرکاری نرخوں پر فروخت اور حکومتی احکامات پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
@CSKPOfficial
1
1
223
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-I نوشہرہ آصف اقبال کی مصری بانڈہ میں LPG شاپس اور آٹا اسٹورز کی انسپکشن۔
سرکاری نرخ، گیس سلنڈرز کا وزن، حفاظتی انتظامات، لائسنس، آٹے کی دستیابی، قیمت اور معیار چیک کیا۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت۔
@CSKPOfficial
113
اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ محمد آفتاب منیر نے مختلف مقامات پر ایل پی جی شاپس/پلانٹس کا معائنہ کیا۔ سرکاری نرخ، سلنڈرز کا وزن، حفاظتی انتظامات، فائر سیفٹی آلات اور لائسنس چیک کیے۔ خلاف ورزیوں پر قانونی کارروائی کی ہدایت کی۔
@CSKPOfficial
1
265
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ فاطمہ خالق نے بی ایچ یو پیرسباق کا دورہ کرکے صحت سہولیات، ادویات، عملے کی حاضری اور ای پی آئی رجسٹرز چیک کیے۔ سولرائزیشن کا عمل تکمیل کے مراحل میں پایا گیا جبکہ سہولیات مزید بہتر بنانے کی ہدایات جاری کیں۔
@CSKPOfficial
109
اسسٹنٹ کمشنر پبی مریم حمید نے تارو، سٹیشن اور پبی بازار میں آٹا ڈیلرز کی دکانوں کا معائنہ کیا۔ آٹے کی سرکاری نرخوں پر فروخت، تھیلوں کے وزن اور نرخ ناموں کی جانچ کی۔ زائد قیمت وصول کرنے، ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی۔
@CSKPOfficial
112
اسسٹنٹ کمشنر پبی مریم حمید نے تارو، سٹیشن اور پبی بازار میں ایل پی جی شاپس کا معائنہ کیا۔ زائد قیمت پر گیس فروخت کرنے پر 6 دکانیں سیل، جبکہ نرخ، وزن، لائسنس اور حفاظتی انتظامات کی خلاف ورزیوں پر مزید قانونی کارروائی کی ہدایت کی۔
@CSKPOfficial
120
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پبی فیاض احمد نے ترناب فلور مل کا دورہ کرکے آٹے کی تیاری اور معیار کا جائزہ لیا۔ بعد ازاں اکبرپورہ بازار میں اشیائے ضروریہ اور ایل پی جی کی مقررہ سرکاری نرخوں کے مطابق فروخت اور متعلقہ ضوابط پر عملدرآمد کا معائنہ کیا۔
@CSKPOfficial
159
اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ محمد آفتاب منیر نے نوشہرہ کینٹ میں آٹا ڈیلرز کی دکانوں کا معائنہ کیا۔ آٹے کی سرکاری نرخوں پر فروخت، وزن اور نرخ ناموں کی جانچ کی جبکہ ذخیرہ اندوزی اور زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی۔
@CSKPOfficial
104
اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ محمد آفتاب منیر کی نگرانی میں مین جی ٹی روڈ حکیم آباد پر تجاوزات کے خلاف آپریشن، تمام مستقل تجاوزات مسمار کر کے سڑک کلیئر کر دی گئی۔ دوبارہ تجاوزات کی روک تھام کے لیے سخت نگرانی کی ہدایات۔
@CSKPOfficial
1
231
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پبی فیاض احمد کا اکبرپورہ بازار کا دورہ، مختلف اشیائے خوردونوش کی قیمتوں، معیار اور صفائی ستھرائی کا معائنہ کیا۔ دکانداروں کو سرکاری نرخ نامے پر عملدرآمد اور صفائی کے بہتر انتظامات یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں۔
@CSKPOfficial
1
203
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ فاطمہ خالق نے پٹوار خانے کا دورہ کیا اور مختلف مواضعات کے اراضی ریکارڈ، روزنامچہ واقعاتی و کارگزاری کا معائنہ کیا۔ انہوں نے پٹواریوں کو شہریوں کی رہنمائی اور درخواستوں پر بروقت کارروائی یقینی بنانے کی ہدایت کی
@CSKPOfficial
1
2
233
اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ محمد آفتاب منیر نے بنیادی مرکز صحت (BHU) اضاخیل پایاں کا معائنہ کیا۔ دورانِ معائنہ مرکز میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، صفائی ستھرائی، ادویات کی دستیابی، عملے کی حاضری اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔
@CSKPOfficial
2
1
278
اسسٹنٹ کمشنر پبی مریم حمید نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کے بعد اسٹیشن بازار کا دورہ کیا۔ واگزار کرائی گئی زمین پر دوبارہ تجاوزات کی روک تھام، ملبہ ہٹانے، صفائی اور ٹریفک کی روانی یقینی بنانے کے لیے متعلقہ عملے کو ہدایات جاری کیں۔
@CSKPOfficial
1
169
اسسٹنٹ کمشنرنوشہرہ محمد آفتاب منیر نےگورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 نوشہرہ کینٹ کا دورہِ کیا.
اسسٹنٹ کمشنر نے اساتذہ اور طلباء کی حاضری چیک کی۔ کلاس رومز کا معائنہ کیا اور سکول کی صفائی، پینے کے صاف پانی، واش رومز اور کھیل کے میدان کا بھی جائزہ لیا گیا۔
@CSKPOfficial
1
1
209
اسسٹنٹ کمشنر پبی مریم حمید کی زیر نگرانی مین جی ٹی روڈ ڈاگئی پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران 10 کامیاب آپریشنز کے نتیجے میں مین جی ٹی روڈ سے تمام مستقل تجاوزات کا خاتمہ کر دیا گیا، جس سے ٹریفک کی روانی اور عوامی آمد و رفت میں بہتری آئی۔
@CSKPOfficial
141
اسسٹنٹ کمشنر پبی مریم حمید نے بی ایچ یوز آمان کوٹ اور محب بانڈہ کا دورہ کیا، جہاں عمارتوں، ادویات کے اسٹاک اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا۔ مریضوں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے پر زور دیا۔
@CSKPOfficial
162






















































































