HUM News (@humnewspakistan) header
HUM News (@humnewspakistan) profile picture

Official Twitter account of #HUMNews, a Pakistani Urdu news channel and part of Hum Network.

Islamabad, Pakistan
Joined July 2017
Photo by HUM News (@humnewspakistan)Photo by HUM News (@humnewspakistan)Photo by HUM News (@humnewspakistan)Photo by HUM News (@humnewspakistan)Photo by HUM News (@humnewspakistan)Photo by HUM News (@humnewspakistan)Photo by HUM News (@humnewspakistan)Photo by HUM News (@humnewspakistan)Photo by HUM News (@humnewspakistan)Photo by HUM News (@humnewspakistan)
مولانا ملتان کےلیے نکلے تھے، عملہ گرفتار، مولانا منظر سے غائب #HumNews @NazBaloch_ @AdilNizami10 @kdastgirkhan @faisal_fareed @AliyaKamranJUI
243
مولانا کے ساتھ ہونے والے برتاؤ پر شدید تحفظات ہیں، پیپلز پارٹی #HumNews @NazBaloch_ @AdilNizami10 @kdastgirkhan @faisal_fareed @AliyaKamranJUI
4
449
پیپلز پارٹی نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے، اب باقی جماعتیں بھی اپنا مؤقف واضح کریں، ناز بلوچ کا مشورہ #HumNews @NazBaloch_ @AdilNizami10 @kdastgirkhan @faisal_fareed @AliyaKamranJUI
1
152
صوبوں کے معاملے پر وزیراعظم تمام جماعتوں کو ساتھ بٹھائیں اور فیصلہ کریں، خرم دستگیر کی تجویز #HumNews @NazBaloch_ @AdilNizami10 @kdastgirkhan @faisal_fareed @AliyaKamranJUI
1
198
ملکی سیاست میں بڑی ہلچل، انتخابات میں کتنا وقت باقی؟ #HumNews @NazBaloch_ @AdilNizami10 @kdastgirkhan @faisal_fareed @AliyaKamranJUI
122
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمن سے بڑا شکوہ #HumNews @NazBaloch_ @AdilNizami10 @kdastgirkhan @faisal_fareed @AliyaKamranJUI
184
ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے صوبے نہ بنائے تو کونسی پارٹی بنائے گی؟ #HumNews @NazBaloch_ @AdilNizami10 @kdastgirkhan @faisal_fareed @AliyaKamranJUI
114
لیگی حکومت نے ہمارے ساتھ جو کیا، اسے کبھی نہیں بھولیں گے، جے یو آئی کا اہم اعلان #HumNews @NazBaloch_ @AdilNizami10 @kdastgirkhan @faisal_fareed @AliyaKamranJUI
198
سڑک پر بیٹھی خواتین کا مولانا سے کیا رشتہ تھا؟ #HumNews @NazBaloch_ @AdilNizami10 @kdastgirkhan @faisal_fareed @AliyaKamranJUI
3
276
امان اللہ کون۔۔۔؟ جے یو آئی نے تفصیلات بتا دی #HumNews @NazBaloch_ @AdilNizami10 @kdastgirkhan @faisal_fareed @AliyaKamranJUI
176
صوبوں کا رائتہ بہت پھیل گیا ہے، اسے پارلیمان میں لایا جائے، لیگی رہنما #HumNews @NazBaloch_ @AdilNizami10 @kdastgirkhan @faisal_fareed @AliyaKamranJUI
1
236
آپ مولانا کے گھر کے مالک سے منی ٹریل مانگ رہے ہیں لیکن جب پانامہ میں آپ سے بھی منی ٹریل مانگی تھی تب ن لیگ نے اسے سیاسی انتقام قرار دیا تھا: مونا عالم ہم نے پوری منی ٹریل دی تھی، اسی لیے پانامہ کے بجائے اقامہ پر نااہل کیا گیا۔۔ویسے ہی یہ بھی منی ٹریل دیں کہ امان اللہ اس گھر کا مالک کیسے بنا؟ بیرسٹر عقیل #HumNews @MNAmandokhail @AslamGhauriJUI @BrAqeelMalik
1
2
296
ترجمان JUI نے بیرسٹر عقیل ملک کو “شیخ رشید” نہ بننے کا مشورہ دے ڈالا: اقتدار کسی کی جاگیر نہیں، یہ آتا جاتا رہتا ہے، اقتدار کیلۓ اس حد تک نہ جائیں۔۔! مولانا فضل الرحمان کوئی عام شخص نہیں، بہت مقبول جماعت کے سیاسی مذہبی سربراہ ہیں۔ ن لیگ کے علاوہ سابق PDM کی تمام جماعتیں اور PTI ہمارے ساتھ کھڑی ہیں: اسلم غوری #HumNews @MNAmandokhail @AslamGhauriJUI @BrAqeelMalik
2
8
880
گھر واقعی امان اللہ کا ہے لیکن امان اللہ پچھلے 20 روز سے غائب ہیں: ترجمان JUI کا اعتراف و انکشاف: امان اللہ بڑے کاروباری شخص ہیں جن کا کاروبار بین الاقوامی سطح تک پھیلا ہے۔۔ انہیں نوٹس ملا تو وہ خود پیش ہوئے مگر اب گزشتہ 20 دن سے وہ غائب ہیں۔۔ امان اللہ کی مولانا سے کوئ رشتہ داری نہیں، صرف عقیدت کا رشتہ ہے۔۔مولانا کے کئی ایسے عقیدتمند ہیں جو انکے لۓ D Chowk پر مزید ایسے ۴ گھر خرید لیں: اسلم غوری #HumNews @MNAmandokhail @AslamGhauriJUI @BrAqeelMalik
5
19
2,214
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سے بلاول بھٹو کی ملاقات #HumNews #BreakingNews
122
انکشاف: آج مولانا کی فیملی کو جس گھر سے نکالا گیا، مولانا اس گھر میں 2019 سے رہ رہے ہیں۔۔ اسی گھر میں نواز شریف، شہباز شریف، آصف زرداری کئی مرتبہ تشریف لائے۔۔! حتیٰ کہ محسن نقوی تو رات کے ۲ بجے بھی آتے رہے اور اسی گھر کے کچن میں مولانا کے cook کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھاتے تھے: اسلم غوری، ترجمان JUIF #HumNews @MNAmandokhail @AslamGhauriJUI @BrAqeelMalik
2
10
30
1,321
انکشاف: ملک احمد خان پنجاب میں مریم نواز حکومت کا تختہ الٹنے والے ہیں۔۔! جیسے ماضی میں پنجاب میں اپنی ہی جماعت کے اسپیکر نے راتوں رات عدم اعتماد لاکر وزیراعلیٰ کو گھر بھیجا تھا۔ ہم بھی ملک احمد خان سے اسلۓ مل رہے ہیں کیونکہ “دشمن کا دشمن دوست ہوتا ہے” قادر مندوخیل نے وزیر اعلی پنجاب کو “دشمن” سے تشبیح دی #HumNews @MNAmandokhail @AslamGhauriJUI @BrAqeelMalik
7
34
3,593
مولانا کے گھر کی خواتین کو نوٹس دکھا کر بےدخل کرنا، حکومت خطرناک اور غلط روایات شروع کررہی ہے۔۔حکومت کے آج کے اقدام سے مولانا کے قد میں مزید اضافہ ہوا ہے۔۔! یہ “امان اللہ اور کلیم اللہ” والی سٹوریاں بہت پرانی ہیں، ۳۵ سال سے یہی دیکھ رہا ہوں: قادر مندوخیل #HumNews @MNAmandokhail @AslamGhauriJUI @BrAqeelMalik
1
1
252
اگلے ماہ پختونخواہ میں گورنر راج کے حوالے سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا ہے لیکن اسی اجلاس میں ریفرنڈم کا ایجنڈا بھی پیش کیا جا سکتا ہے۔۔! ریفرنڈم کرانے کے لیے وزیراعظم صدر کو ایڈوائس بھیج سکتے ہیں۔ ریفرینڈم بھی عوامی راۓ ہی ہوتی ہے، ریفرنڈم کے مخالفین سے پوچھتا ہوں کہ آپ عوامی راۓ سے کیوں ڈرتے ہیں؟وزیر مملکت براۓ قانون عقیل ملک #HumNews @MNAmandokhail @AslamGhauriJUI @BrAqeelMalik
1
1
159