پنجاب حکومت نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانی نظام میں شفافیت اور درستگی لانے اور نتائج کی تیاری کا عمل تیز کرنے کے لیے ڈیجیٹل آن اسکرین مارکنگ کا نظام متعارف کرا دیا ہے، جس میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے بھی مدد لی جائے گی۔
یہ نظام کیسے کام کرے گا؟ آئیے جانتے ہیں۔
اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ سعودی عرب، پاکستان اور ترکی کے درمیان سہ فریقی دفاعی معاہدے پر عمل درآمد کے حوالے سے مذاکرات کی تیاریوں کے سلسلے میں غیر ملکی وفود کی آمد و رفت کے باعث شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ کی بعض سروسز بھی جزوی طور پر معطل رہیں گی۔
independenturdu.com/node/188…
1
2
1,342
مردانگی کسی انسان پر اختیار جتانے کا نام نہیں، اپنے اختیار کو ذمہ داری سے استعمال کرنے کا نام ہے۔
عروج رضا صیامی کی تحریر
independenturdu.com/node/188…
1,395
اسلام آباد میں 16 ارب روپے سے زائد کے کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر پر تنازع کیا؟
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکٹر ڈی 12 اور شاہ اللہ دتہ کے اطراف میں واقع تقریباً 800 کنال اراضی سے متعلق معاملے پر 14 دسمبر تک حکمِ امتناع جاری کر دیا۔
#cricketstadium #sports #Cricket
مصر میں ایک مصروف شاہراہ پر فیول ٹینکر کے حادثے کے بعد لگنے والی آگ میں 30 سے زیادہ افراد جان سے گئے جبکہ کم از کم 20 زخمی ہوئے ہیں۔
اس حادثے میں 25 سے زیادہ گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔
#Egypt #oiltanker
4
1,695
شورش زدہ بلوچستان کو ممکنہ طور پر مزید تین صوبوں میں تقسیم کرنے سے وہاں دو دہائیوں سے جاری شورش کی شدت کو کم کرنے میں کس قدر فائدہ ہوگا؟
گہرام اسلم بلوچ کی تحریر
independenturdu.com/node/188…
5
1,539
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جمعرات کو دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جبکہ مسلح افواج نے بتایا کہ انہوں نے یمن کے حوثیوں کی جانب سے داغے گئے میزائل اور ڈرون مار گرائے ہیں۔
independenturdu.com/node/188…
7
1,561
کراچی: زیر تعمیر عمارت گرنے سے 3 اموات، متعدد زخمی
independenturdu.com/node/188…
1,321
نیٹ فلکس کی پاکستانی سیریز میں کون کس کردار میں نظر آئے گا؟
independenturdu.com/node/188…
1,386
اسلام آباد میں بدھ کو ہونے والی قومی کانفرنس میں مقررین نے عوام کے جاننے کے حق کے احترام، صحافیوں کے تحفظ کے لیے مضبوط اقدامات اور خواتین صحافیوں کو آن لائن اور آف لائن ہراسانی سے بچانے کے لیے خصوصی انتظامات کا مطالبہ کیا۔
independenturdu.com/node/188…
4
1,356
کراچی کے علاقے بلوچ کالونی (بلاک 4) کے قریب ایڈمن سوسائٹی میں بدھ کو ایک زیر تعمیر کثیر المنزلہ عمارت منہدم ہونے سے تین افراد جان سے گئے اور متعدد زخمی ہیں۔
independenturdu.com/node/188…
1,413
اسلام آباد کے بلیو ایریا میں ملٹی اسٹوری پارکنگ پلازہ مکمل ہونے کے بعد فعال کر دیا گیا ہے۔ بدھ، 25 نومبر 2026 کو انڈیپنڈنٹ اردو کی ٹیم نے پارکنگ پلازہ کا دورہ کیا اور وہاں دستیاب سہولتوں، مختلف منزلوں اور شہریوں کی جانب سے اس کے استعمال کا جائزہ لیا۔
پاکستان میں یوزڈ موبائل فونز کی درآمد اور خریداری میں اضافہ ہو رہا ہے، لیکن کم قیمت پر ملنے والے ان فونز کے ساتھ کئی مسائل بھی سامنے آتے ہیں۔ بیٹری ہیلتھ کم ہونے، تبدیل شدہ بیٹری، سست پروسیسر اور سافٹ ویئر اپڈیٹس نہ ملنے جیسے مسائل کے باوجود لوگ پرانے فونز کیوں خریدتے ہیں؟
سوات پریمیئر لیگ کے دوران موٹرسائیکل پر بیٹھے ایک شخص کے غیر معمولی کیچ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ بدھ، 25 نومبر 2026 کو سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک راہگیر نے چلتی موٹرسائیکل پر بیٹھے ہوئے گیند کو کیچ کر لیا۔
پاکستان کے شمال مغربی ضلع باجوڑ میں لیبیا کے ساحل کے قریب کشتی ڈوبنے کے واقعے میں مقامی نوجوانوں کی اموات کی اطلاعات پر سوگ کی فضا ہے۔
independenturdu.com/node/188…
4
1,905
ڈنمارک کی حکومت نے بدھ کو نئی گائیڈلائنز جاری کی ہیں جن کے تحت استغاثہ کے وکلا عدالت میں ہیڈ سکارف یا حجاب پہن کر پیش نہیں ہو سکیں گے۔
ان رہنما اصولوں کا اعلان ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب ڈنمارک میں سکولوں اور جامعات میں حجاب پر پابندی کی تجویز پر بحث جاری ہے۔
3
1,735
پاکستانی اداکاروں سے سجی نیٹ فلکس سیریز ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، جو چار دسمبر کو آن لائن ویڈیو پلیٹ فارم پر ریلیز ہوگی۔
independenturdu.com/node/188…
بدھ کے روز کراچی کے بلوچ کالونی کے قریب زیرِ تعمیر چھ منزلہ عمارت گرنے سے ایک شخص جان سے گیا جبکہ 10 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ٹیمیں ملبے تلے دبے مزید ممکنہ افراد کی تلاش کے لیے امدادی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔
پاکستان کی پہلی نیٹ فلکس اوریجنل سیریز ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ منگل، 24 نومبر 2026 کو کراچی میں منعقدہ تقریب کے بعد سامنے آنے والی اس سیریز میں فواد خان، ماہرہ خان، ہانیہ عامر، صنم سعید اور احد رضا میر سمیت پاکستان کے نامور اداکار شامل ہیں۔
انڈین نوجوان بلے باز ویبھو سوریاونشی کا کہنا ہے کہ ان کے آئیڈیل یوراج سنگھ کے ساتھ آدھے گھنٹے کی گفتگو نے انہیں 53 گیندوں پر ریکارڈ ساز 204 رنز بنانے میں مدد دی۔
independenturdu.com/node/188…

