PTI Mianwali (@Pti6t) header
PTI Mianwali (@Pti6t) profile picture

IK Fan Account 🇵🇰 | Not Official #AbsolutelyNot

Mianwali, Pakistan
Joined January 2023
Photo by PTI Mianwali (@Pti6t)Photo by PTI Mianwali (@Pti6t)Photo by PTI Mianwali (@Pti6t)Photo by PTI Mianwali (@Pti6t)Photo by PTI Mianwali (@Pti6t)Photo by PTI Mianwali (@Pti6t)Photo by PTI Mianwali (@Pti6t)Photo by PTI Mianwali (@Pti6t)Photo by PTI Mianwali (@Pti6t)Photo by PTI Mianwali (@Pti6t)
PRESS RELEASE ILF Pakistan Strongly Condemns 61-Day Detention of Aleema Khan, Demands Immediate and Unconditional Release The Insaf Lawyers Forum Pakistan (ILF) has strongly condemned the continued 61-day detention of Aleema Khan under the draconian colonial-era law, 3-MPO, and demanded her immediate and unconditional release. Aleema Khan is a non-political woman who holds no political office and has no political party affiliation. No criminal conviction against her justifies this prolonged incarceration. Her only apparent association is her familial relationship with her brother, Imran Khan. Keeping a woman imprisoned for 61 days under preventive detention, without a proven crime, raises serious concerns regarding fundamental rights, constitutional protections, due process, and the rule of law. The use of colonial-era black laws such as the 3-MPO to suppress dissent, intimidate families, and punish individuals through prolonged administrative detention is deeply alarming. Preventive detention must not become a tool of political victimization or a substitute for lawful prosecution. It is particularly shameful that under the present regime, politically affiliated and non-political women alike are facing arrests, harassment, imprisonment, and restrictions on their fundamental freedoms. Detaining women merely because of their political views, peaceful expression, family connections, or perceived association reflects an oppressive mindset and an intolerable abuse of state authority. The regime appears so intolerant of dissent that even women with no direct political role are being subjected to imprisonment. A state that fears women’s voices and treats family relationships as grounds for punishment cannot claim to uphold democracy, justice, or human rights. The Insaf Lawyers Forum Pakistan demands the immediate and unconditional release of Aleema Khan, an end to the politically motivated detention of women, and the cessation of the misuse of 3-MPO and other draconian laws against political and non-political citizens alike. Issued by: Masooma Mir Advocate Central Spokesperson, Insaf Lawyers Forum Pakistan (ILF) Niazullah Khan Niazi Advocate Senior Advocate, Supreme Court of Pakistan Chief Organizer, Insaf Lawyers Forum Pakistan (ILF)
1
14
1
43
685
بریکنگ نیوز 🔥 امریکہ سےبڑاحکم آ گیا،کانگریس مین گریک کیسرکابڑابیان۔ہم عمران خان اورسیاسی قیدیوں کی رہائی کاحکومت سےمطالبہ کرتے ہیں ۔فوراً انہیں رہا کیاجائے،اور تشدد بند کیا جائے ۔🚨
135
2,184
16
6,867
148,014
الرٹ الرٹ افسوس ناک خبر ۔ عمران خان کی بہن علیمہ خان کو کوٹ لکھپت جیل میں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے کارڈیالوجی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے.! @Aleema_KhanPK
27
PTI Mianwali retweeted
🚨🚨🚨 ایمرجنسی الرٹ منصوبہ یہ ہے کہ سہیل افریدی کو گرفتار کرنے کا موقع ڈھونڈ رہے ہیں سہیل افریدی اپنے ساتھ اگلے 6 دن تک 10 ہزار کارکن 24 گھنٹے اس پاس رکھے
46
915
7
3,977
78,559
No chains can break the spirit of a nation that stands firm in its beliefs! ✊🔥 Salute to the brave women of Peshawar for standing with Imran Khan. The ideology lives on, the struggle continues, and loyalty remains unshaken! 🇵🇰❤️ #ReleaseImranKhan #عہد_وفا – at Multan, Pakistan
چیئرمین عمران خان کی سالگرہ کے موقع پر پشاور میں پاکستان تحریکِ انصاف کی خواتین کی جانب سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں محبت، عقیدت اور اپنے قائد سے تجدیدِ عہدِ وفا کا اظہار کیا گیا۔ تقریب میں معصومہ میر ایڈووکیٹ، مرکزی ترجمان انصاف لائرز فورم پاکستان (ILF)، سابق ارکانِ صوبائی اسمبلی زرین ضیاء، عائشہ نعیم اور آسیہ خٹک، جبکہ پشاور ویمن ونگ کی سابقہ تنظیمی اراکین چاند بی بی، نعیمہ ناز، شازیہ ناز، لبنیٰ نوید، حمیدہ شاہد اور طیبہ بتول نے شرکت کی۔ اس موقع پر عمران خان کی جدوجہد، اصولی مؤقف اور آئین و قانون کی بالادستی کے لیے ان کی سیاسی و جمہوری جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ تقریب کے دوران عمران خان کی صحت و سلامتی، درازیِ عمر اور رہائی، ان کی بہنوں اور تمام اسیرانِ تحریکِ انصاف کی رہائی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ شرکاء نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان تحریکِ انصاف کی خواتین اپنے قائد کے نظریے، جمہوری جدوجہد اور آئینی حقوق کی آواز کو ہر سطح پر زندہ رکھیں گی۔ مشکل حالات میں بھی عمران خان اور اسیرانِ پی ٹی آئی کے ساتھ ثابت قدم رہنا ہمارے عزم اور وفاداری کی علامت ہے۔ اللہ تعالیٰ عمران خان کو صحت و سلامتی، استقامت اور باعزت طویل زندگی عطا فرمائے، انہیں جلد رہائی نصیب فرمائے اور تمام اسیرانِ پی ٹی آئی کی مشکلات آسان فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ عمران خان کو سالگرہ مبارک۔ 🇵🇰 #خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام #اکتوبر5_یوم_عمران_خان #سر_بکف_میدان_میں #عمران_خان_کی_سالگرہ #HappyBirthdayImranKhan #عہد_وفا #ReleaseImranKhan @PTIofficial @PTIKPOfficial @ayeshabanopti @_IrfanSaleemPTI @salmanAraja @NaeemPanjuthaa @HaleemAdil @PTIBaluchistan @saarbab @MeenakhanAfridi @JunaidAkbarMNA @BabarSaleemSwat @KanwalMna @SadafAbbasiPTI @MeFaheem @AliGunjai @ptisindhupdates
45
فضا عالم صاحبہ کو جنم دن کی بہت بہت مبارکباد 🌸🎂 دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، خوشی، عزت اور کامیابی عطا فرمائے، اور زندگی کا ہر نیا سال پہلے سے بہتر ہو۔ 🤲❤️ @Fizaalam_93 #خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
25
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو عظمیٰ خان، علیمہ خان اور نورین نیازی کے اہلِ خانہ بھی جواب کے منتظر ہیں۔ حراست کی وجوہات اور قانونی حیثیت واضح کی جائے۔ معاملے کو غیر ضروری تاخیر کے بغیر قانون کے مطابق نمٹایا جائے۔
2
19
13
231
25 ستمبر کو سارا پلان شئیر کروں گا، یہ ٹیسٹ میچ ہم ہی جیتں گے۔ سہیل آفریدی #ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
1
46
PTI Mianwali retweeted
پہلے رات کے اندھیروں میں گھروں میں گھس کر اغواء کاریاں ہوتی تھیں، اب کھلم کھلا دن دھاڑے سڑکوں پر ہو رہی ہیں۔ یہ ملک کس نہج پر آگیا ہے؟
1
20
39
523
علیمہ خان — Iron Lady 💪🔥 حوصلہ، استقامت اور ڈٹ جانے کی مثال! ❤️ #ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط #27ستمبر_یوم_انقلاب
2
2
32
ایک اور وار خان کی فیملی پر اس طرح کرنے سے کیا خان کی فیملی ڈر جاے گی #ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
1
7
31
342
الحمدللہ! ہاجرہ اور عظیم بھائی دونوں کی رہائی کی خبر خوش آئند ہے۔ 🤲❤️ #27ستمبر_یوم_انقلاب #ImranKhan #PTI
27
میانوالی کے منتخب رکنِ قومی اسمبلی احسن جمال خان کو پارلیمنٹ کے سامنے گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتاریاں اور دباؤ ہمیں نہیں ڈرا سکتے، ہم پُرامن آئینی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ ✊ #احسن_جمال_خان #میانوالی #ImranKhan #PTI #ہم_نہیں_ڈرنے_والے
23
گرفتاریاں، دباؤ اور رکاوٹیں ہمیں خوفزدہ نہیں کر سکتیں۔ ہم پُرامن اور آئینی جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ✊ #علیمہ_خان #نورین_نیازی #ہم_نہیں_ڈرنے_والے #27ستمبر_یوم_انقلاب #ImranKhan #PTI
علیمہ خان کو فوری رہا کرو #ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
14
نورین نیازی گرفتار! ہم نہیں ڈرنے والے، نہ جھکیں گے! ✊🔥 #نورین_نیازی #ہم_نہیں_ڈرنے_والے #عمران_خان #PTI #27ستمبر_یوم_انقلاب
1
1
17
بریکنگ نیوز۔🚨 گرفتاریاں گرفتاریاں حسان نیازی کی بہن ہاجرہ نیازی اور انکے شوہر عظیم کو بھی لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔
28
ساڑھے چار کروڑ عوام کے منتخب وزیرِاعلیٰ کو پولیس وین میں لے جایا جا رہا ہے، جبکہ عادل خان بازئی نے وین کے اندر سے ویڈیو بنا کر حقیقت سامنے رکھ دی۔ یہ منظر سوال بھی ہے اور جواب بھی! 🔥 #سہیل_آفریدی #27ستمبر_ہر_چوک_ڈی_چوک #ImranKhan
24
"یہاں سے کوئی گرفتار نہیں ہوگا، جنہیں گرفتار کیا ہے انہیں رہا کرو!" شاباش آفریدی! ایسے ہی ڈٹ کر کھڑے رہو۔ ✊🔥 #سہیل_آفریدی #عمران_خان #ستمبر27_ہر_چوک_ڈی_چوک
سہیل آفریدی پریزن وین کے اوپر چڑھ گئے یہاں سے کوئی گرفتار نہیں ہوگا جن کو گرفتار کیا ان کو رہا کرو شاباش جواب ایسے ہی زبردست 🔥 ❤️
10
سہیل آفریدی پریزن وین کے اوپر چڑھ گئے یہاں سے کوئی گرفتار نہیں ہوگا جن کو گرفتار کیا ان کو رہا کرو شاباش جواب ایسے ہی زبردست 🔥 ❤️
1
12
1
81
864