میں نے شہباز شریف کو دودفعہ وزیر اعظم بنایا ہے
بلاول کا بڑا کھڑاک،، ایک بار پھر میدان آگئے!چیئرمین پیپلزپارٹی نے کھری کھری سنا دی!
#PublicNews #PublicUpdates
50
گیمنگ ، انٹرٹینمنٹ کی تاریخ کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، 13 سال بعد ریلیز ہونے والی گیم GTA 6
نے پہلے ہی دن 2 ارب ڈالرسے زائد کما لیے
خبر کا لنک: publicnews.com/20-Nov-2026/8…
#PublicNews #GTA6 #Entertainment #Gaming #GTA6Launch
67
کسی کا باپ بھی کچھ نہیں بگاڑ سکتا، تمہاری جیلیں ختم ہو جائیں گی، ہمارے کارکن ختم نہیں ہوں گے، ہم مقابلہ کریں گے، مولانا کا دبنگ خطاب
#PublicNews #PublicUpdates
2
145
بلاول بھٹو کے سخت بیانات کے بعد وضاحتوں کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو فوری طبی سہولیات اور علاج فراہم کرنے کی اپیل
#PublicNews #PublicProgram #PublicOpinion @BXaryab @Isarrana1
60
فیروزوالہ ریلوے ٹریک پر افسوناک منظر! دونوں اطراف سے آتی ٹرینز کے دوران موٹر سائیکل سوار کی جلد بازی، نوجوان معجزانہ طور پر بال بال بچ گیا
#PublicNews #PublicUpdates
2
371
بیٹی کے نکاح سے قبل بیٹے کی موت، حاضر سروس ڈی جی اینٹی نارکوٹکس
فورس کا وہ واقعہ جس نے اینکر کے بھی پیروں تلے زمین نکال دی!
#PublicNews #PublicDigital #AZK #AamirZulfiqarKhan #IGP #DrugAwareness #SayNoToDrugs #AddictionRecovery #YouthAwareness #DrugPrevention #SubstanceAbuse #SaveOurYouth #ParentsAwareness #PakistanNews #PublicNews #JurmStories
60
جہاں تم کھڑے ہو، وہیں رک جاؤ، نہیں رکو گے تو پھر ہم سڑکوں پر آئیں گے، اگر آپ پھر بھی نہیں رکیں گے تو ہم جیلوں میں جائیں گے،تمہاری جیلیں ختم ہو جائیں گے، ہمارے کارکن ختم نہیں ہوں گے۔ ہم مقابلہ کریں گے، مولانا فضل الرحمٰن
#PublicNews #PublicUpdates
61
شہبازشریف کو ہم نے 2 بار وزیراعظم بنایا ، چاہتاہوں وہ 5 سال پورے کریں ، بلاول بھٹو
خبر کا لنک: publicnews.com/20-Nov-2026/8…
#PublicNews #BilawalBhutto #PPP #Pakistan
1
50
نئے صوبوں کا مطالبہ غداری کیسے؟ ایم کیو ایم کو دھمکیاں کیوں دی جا رہی ہیں؟ علی خورشیدی پھٹ پڑے!
#PublicNews #PublicUpdates
1
162
تعلیمی ادارے 20 سے 25 نومبر تک بند رکھنے کا اعلان
مزید تفصیلات: publicnews.com/20-Nov-2026/8…
1
186
لاہور میں اسکولوں کے باہر چیک پوائنٹ بن گئے!
#PublicNews #PublicUpdates
میری دعاہے ،میں چاہتا ہوں کہ پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف اپنی مدت پوری کرنے والے پاکستان کے پہلے وزیراعظم ہوں۔ بلاول بھٹو زرداری
#PublicNews #PublicUpdates
42
میرا ماننا ہے کہ ثقافتیں اور تہذیبیں سرحدوں کی قید سے ماورا ہوتی ہیں، شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے پہلے ’تہذیبی مکالمہ فورم‘ (Civilisational Dialogue Forum) کے موقع پر وفاقی وزیر مصدق ملک کی صحافی سے غیر رسمی گفتگو
#PublicNews #PublicUpdates
38
پاک بھارت ٹاکرا، پاکستان کی فتح ، نیا چیمپئن بن گیا
خبر کا لنک: publicnews.com/20-Nov-2026/8…
#PublicNews #PakvInd #PAKvIND #Champion
1
92
ہم نے جب حکومت سنبھالی تو صوبائی محکمہ اطلاعات کے پاس صرف دس لاکھ روپے تھے۔محکمہ تو ایسا لگ رہا ہے جیسے اسے ڈاکوؤں نے لوٹ کر تہس نہس کر دیا ہو۔ ثمر ہارون بلور
#PublicNews #PublicUpdates
PublicNews | Latest | Headlines | 3:00 PM | 20 November, 2026
#PublicUpdates #PublicNews #Headlines #PublicHeadlines
53
ورلڈ چلڈرن ڈے: ہر بچے کے حقوق کا تحفظ قومی مستقبل کے تحفظ کے مترادف ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
#PublicNews #PublicUpdates
55
مفتی محمود مرکز پشاور میں نماز جمعہ کے بعد بڑی تعدادمیں کارکنان کی مولانا فضل الرحمان کی حق میں نعرے بازی
#PublicNews #PublicUpdates










