Junaid Tariq (@virtual_lad) header
Junaid Tariq (@virtual_lad) profile picture

just a guy who has realized that real life is too boring !

Mandi Burewala, Pakistan
Joined December 2022
Photo by Junaid Tariq (@virtual_lad)Photo by Junaid Tariq (@virtual_lad)
What's this behavior @NadraPak You literally need to take action ASAP. What's the fault of these poor souls. They can't even complain to anyone. Some ignorant people force others to break the queue and get themselves in. By the way this is the last thing they can do.
1
17
شبِ قدر اور تجھے کیا معلوم شبِ قدر کیا ہے؟شبِ قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔
6
میں کل فیصل آباد سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی سرگودھا روڈ پر پیش آنے والے واقعہ کی مذمت کرتا ہوں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں اور آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں ہے نہ آئے گا #محمدﷺ #خاتم_النبيين #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
1
6
Surat No 33 : سورة الأحزاب - Ayat No 3 وَّ تَوَکَّلۡ عَلَی اللّٰہِ ؕ وَ کَفٰی بِاللّٰہِ وَکِیۡلًا ﴿۳﴾ آپ اللہ ہی پر توکل رکھیں ، وہ کار سازی کے لئے کافی ہے ۔
1
8
وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ‌ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا‌💫 اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو، بیشک اللّٰہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے✨
2
محبتیں زوال پر نبھائی جاتی ہیں، عروج پر تو پرائے بھی اپنے بن جاتے ہیں۔
3
*(اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِ الۡعَالَمِیۡنَ)* *شکر“ ہمیشہ شِکوے سے بہتر ہوتا ہے"🌎❤*
2
پر خار ہے تکلم کچھ عادتیں بری ہیں ..... میں کھل کر کہہ رہا ہوں میں پارسا نہی ہوں......💖
5
1st Ashra: رَّبِّ ٱغْفِرْ وَٱرْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ ٱلرَّٰحِمِينَ “Oh my Lord, forgive and have mercy and You are the best of those who show mercy.
5
Life is a long lesson in humility. #life #humanity
1
Dua for 1st Ashra of Ramadan "Ya Allah Australia ka visa naseeb farma" 🙏 #Ramadan2023 #PakistanEconomicCrisis
46
مجھے نہیں پتہ محبت کیا ہوتی ہے میں نے"تمہیں" ہمیشہ مجسم احساس پایا سو تم میرے لئے محبت ٹھہرے ! میں ہر اس ساعت پہ قربان ٹھہری جس میں تم مسکرائے !🖤 خدا تمہاری مسکراہٹوں کو دائم شاد و آباد رکھے میرے ساتھ میرے لئے میرے بعد صرف میرے لئے !🖤
4
Surat No 3 : سورة آل عمران - Ayat No 92 لَنۡ تَنَالُوا الۡبِرَّ حَتّٰی تُنۡفِقُوۡا مِمَّا تُحِبُّوۡنَ ۬ ؕ وَ مَا تُنۡفِقُوۡا مِنۡ شَیۡءٍ فَاِنَّ اللّٰہَ بِہٖ عَلِیۡمٌ ﴿۹۲﴾
1
4
ترجمہ: جب تک تم اپنی پسندیدہ چیز سے اللہ تعالٰی کی راہ میں خرچ نہ کرو گے ہرگز بھلائی نہ پاؤ گے ، اور تم جو خرچ کرو اسے اللہ بخوبی جانتا ہے ۔
2
Some reasons make relationships precious. But only precious relationships are made without any reason. Keep those alive for lifetime.
1
3