ActiveInsafians (@ActiveInsafians) header
ActiveInsafians (@ActiveInsafians) profile picture
Pakistan
Joined December 2022
Photo by ActiveInsafians (@ActiveInsafians)Photo by ActiveInsafians (@ActiveInsafians)Photo by ActiveInsafians (@ActiveInsafians)Photo by ActiveInsafians (@ActiveInsafians)Photo by ActiveInsafians (@ActiveInsafians)Photo by ActiveInsafians (@ActiveInsafians)Photo by ActiveInsafians (@ActiveInsafians)Photo by ActiveInsafians (@ActiveInsafians)Photo by ActiveInsafians (@ActiveInsafians)Photo by ActiveInsafians (@ActiveInsafians)
ActiveInsafians retweeted
امیدواروں کو انتخابی نشان 13 جنوری کو ملنے ہیں اس سے پہلے متعصب الیکشن کمیشن کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ہو گا ان شاء للہ اور بلے کے نشان پر ہمارے امیدوار الیکشن لڑیں گے۔۔۔ تحریک انصاف نے سارا ہوم ورک کیا ہوا ہے۔۔۔ @ImranKhanPTI #عمران_خان_تو_آئے_گا #دل_نہیں_چھوڑنا #PakistanUnderStateFascism
12
61
3
185
3,272
ActiveInsafians retweeted
پاکستانیو! آپ کو مایوس کرنے کی ایک اور کوشش کی گئی ہے لیکن آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔ ان شاء اللہ 8 فروری کو تحریکِ انصاف بلے کے نشان پر ہی الیکشن لڑے گی۔۔۔ #عمران_خان_تو_آئے_گا #RiggingAgainstPTI
19
136
2
384
4,975
ActiveInsafians retweeted
ہم نے اپنے لیڈر عمران خان کو انکی امیدوں سے زیادہ محنت کر کے دیکھانا ہے ان شاء اللہ ہم جیتیں گے۔۔۔ #ChairmanPTI #عمران_خان_تو_آئے_گا #دل_نہیں_چھوڑنا
50
388
9
942
13,729
ActiveInsafians retweeted
ایک ایک حلقے سے بے تحاشہ امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں ، ہم بلا واپس لیں گے اور تم سب کو اسی بلے سے پھینٹی بھی پڑے گی روکو ذرا، صبر کرو ۔۔۔ #عمران_خان_تو_آئے_گا #دل_نہیں_چھوڑنا
8
102
1
335
4,940
ActiveInsafians retweeted
لاہور ہائیکورٹ، عدالت نے حسان نیازی کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔۔۔ #عمران_خان_تو_آئے_گا #دل_نہیں_چھوڑنا
24
981
8
4,882
39,272
ActiveInsafians retweeted
Replying to @intazarpanjutha
ہمیں معلوم ہے عمران خان بہت دور کی سوچنے والے ہیں وہ ان کی اگلی چال سے پہلے فیصلہ کر چکے ہوتے ہیں ۔۔۔ یہ عمران احمد خان نیازی سیاست کا سلطان کا مقابلہ نہیں کرسکتے یہ سیاسی بونے ہیں چھوٹی سوچ کے مالک ۔۔۔ #عمران_خان_تو_آئے_گا #دل_نہیں_چھوڑنا
2
38
1
160
5,406
ActiveInsafians retweeted
بلا چھین لو یا میدان سے وکٹیں اٹھا کر بھاگ جاو عمران احمد خان نیازی جیت چکا ہے ۔۔۔۔ @ImranKhanPTI #عمران_خان_تو_آئے_گا #دل_نہیں_چھوڑنا
11
126
1
481
6,179
ActiveInsafians retweeted
کل ان شاء اللہ پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر ہوگی ، پاکستان تحریک انصاف کی لیگل ٹیم ابھی بھی وہاں موجود ہے۔۔۔ #دل_نہیں_چھوڑنا #عمران_خان_تو_آئے_گا
8
134
1
538
5,669
ActiveInsafians retweeted
پاکستانیوں اپکو مایوس کرنے کی اور الیکشن سے دور رکھنے کے لیئے یہ ہر گندی گیم کھیل رہے ہیں ہمیں یہ سمجھنا یے کہ یہ بحث اتنے عرصے سے کیوں جاری تھی کہ پی ٹی آئی سے بلے کا نشان لے لیا جائے گا باقی عدالتیں تو 12 بجے بھی کھل گئیں تھی اسی طرح آج بھی کھولیں جمہوریت کا گلا گھونٹنے سے عوامی رائے اور اس کی تمام تر آزادی کو قید کردیا گیا ہے 4 26 کروڑ لوگوں کے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا یے ۔۔۔ لیکن ان شاء اللّٰہ یہ نامراد ہونگے ان شاء اللہ اور ہم ایک بار اللہ کی رضا سے سرخرو ہونگے۔۔۔ #دل_نہیں_چھوڑنا #عمران_خان_تو_آئے_گا
8
52
2
174
4,916
ActiveInsafians retweeted
پاکستان تحریک انصاف کاالیکشن کمیشن کے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ۔۔۔ #عمران_خان_تو_آئے_گا
9
58
239
4,094
ActiveInsafians retweeted
بیرسٹر گوہر خان تحریک انصاف کے چیئرمین نہیں رہے یہ پی ٹی آئی کے خلاف سازش ہے ، سازش یہ ہے کہ ہم سے بلے کا نشان لے لیں ، بیرسٹر گوہر خان الیکشن کمیشن پر ہمارے تحفظات ہیں ، ہم نے پارٹی الیکشن آئین و قانون کے مطابق کرائے ، بیرسٹر گوہر خان صرف ہماری پارٹی کا الیکشن دیکھا گیا باقی پارٹیوں کو چھوڑا گیا ، بیرسٹر گوہر خان یہ پی ٹی آئی کے خلاف سازش ہے ، سازش یہ ہے کہ ہم سے بلے کا نشان لے لیں ، بیرسٹر گوہر خان #عمران_خان_تو_آئے_گا #دل_نہیں_چھوڑنا
17
196
3
764
21,485
ActiveInsafians retweeted
ذوالفقار علی بھٹو کی پیپلز پارٹی کاانتخابی نشان تلوار تھا ،۱۹۸۸ میں نواز شریف کو جتوانے کے لئیے بےنظیر سے نشان لے کر اسے تیر کا نشان دیا گیا مگر ریاستی مشنیری بھی بے نظیر کو نہ ہرا سکی ۔ جاہلو ! کچھ اپنے بڑوں کے تجربے سے سیکھ لو ۔ بلے کا نشان واپس لے کر بھی ذلت وصول کرو گے : اوریا مقبول جان ۔۔۔ تاریخ خود کو پھر دوہرا رہی ہے عمران خان ایک سوچ اور یقین کا نام ہے نتھ ڈالے ہوئے ہیں اور سسٹم کی دوڑیں لگی ہوئی ہیں ، لیکن یقین کریں ہم ہر طرح پر امید ہیں کہ اس نظام سے ہم ہی جیتیں گے۔۔۔ #دل_نہیں_چھوڑنا #عمران_خان_تو_آئے_گا
13
129
3
357
8,551
ActiveInsafians retweeted
اپ۔سب نے پریشان نہیں ہونا ہے ، امید ہے ہمارے وکلا اس پر لازمی کوئی نا کوئی لائحہ عمل ضرور سوچے بیٹھے ہوں گے اور عمران خان نے لازمی اس پر کچھ نا کچھ سوچا ہوگا اللہ نے چاہا تو یہ جو بھی کرلیں ہم پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہیں ۔۔۔ #عمران_خان_تو_آئے_گا
37
158
4
539
7,636
ActiveInsafians retweeted
بلے سے اتنا پریشان بے وقوفوں عمران خان تمہاری سوچ جہاں ختم ہوتی ہے وہاں سے انکی شروع ہوتی ہے، عمران خان اب نشانات اور ان سب سے بہت آگے ہیں ۔۔۔ اللہ نے چاہا تو ہم ہر محاذ میں سرخرو ہونگے ۔۔۔ آپ سب نے ڈٹے رہنا ہے ہمت نا ہارنا یہ ہماری اعصابی جنگ یے اور اس میں ہمارے اعصاب مضبوط ہونا بہت ضروری ہے۔۔۔ #عمران_خان_تو_آئے_گا
22
207
2
776
9,217
ActiveInsafians retweeted
پاکستان تحریک انصاف کا الیکشن کے لیئے پلان B پلان C کیا ہوگا آپ کو کیا لگتا ہے ؟؟؟؟ #عمران_خان_تو_آئے_گا
21
42
183
5,057
ActiveInsafians retweeted
تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لے لیا۔۔۔ اب کیا کرے گی پی ٹی آئی، پی ٹی آئی کے وکلاء کیا کہیں گے اس بارے میں ؟؟؟ #عمران_خان_تو_آئے_گا
29
60
1
267
6,404
ActiveInsafians retweeted
ملک میں وقت سے پہلے عہدوں سے ہٹائے گئے تمام وزرائے اعظم کو زیر حراست رکھا گیا ، ملک میں وزرائے اعظم کو نااہل کیا گیا ، ایک سابق وزیر اعظم کو پھانسی چڑھا دیا گیا، جنازہ بھی پڑھنے نہیں دیا گیا ، جسٹس اطہر من اللہ۔۔۔ #عمران_خان_تو_آئے_گا
8
171
545
7,443
ActiveInsafians retweeted
لاہور ہائیکورٹ نے ملٹری کسٹڈی مین قید حسان نیازی کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے دی، آرمی ایکٹ میں کوئی ایس شق نہیں کہ انڈر ٹرائل ملزم الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتا اگر حسان نیازی الیکشن میں حصہ لینا چاہیں تو کمانڈنگ افسر انہیں دستخط کرنے کی اجازت دے۔: جسٹس علی باقر نجفی یہ بھی نہایت اچھی خبر ہے ۔۔۔ #عمران_خان_تو_آئے_گا
8
205
2
656
10,973
ActiveInsafians retweeted
شاہ محمود قریشی بہت جلد باہر ارہے ہیں ہوسکتا ہے کہ انہیں آج ہی ریلیز کردیا جائے ۔۔۔ #عمران_خان_تو_آئے_گا
33
148
764
9,796
ActiveInsafians retweeted
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی لیول پلئنگ فیلڈ کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا انتخابی پروگرام میں خلل ڈالے بغیر الیکشن کمیشن شکایات دور کرے، تحریری فیصلہ ایمانداری سے منصفانہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، تحریری فیصلہ الیکشن کمیشن جمہوری عمل میں اہم کردار ادا کرتا ہے، فیصلہ الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے انتخابات کو بدعنوانی سے بچائے، فیصلہ آئین کے آرٹیکل 220 کے تحت تمام ایگزیکٹو اتھارٹیز الیکشن کمیشن کی معاونت کے پابند ہیں، فیصلہ انتخابات جمہوری اصولوں کے مطابق کرائے جائیں جو اثر و رسوخ اور جبر سے پاک ہوں، فیصلہ الیکشن کمیشن یقینی بنائے تمام جماعتوں کو انتخابی عمل میں مساوی موقع ملے، سپریم کورٹ #عمران_خان_تو_آئے_گا
2
83
315
5,838