Pak Views retweeted
چور کی داڑھی میں تنکا! گرفتاری کے خدشے نے فضلو کو پہلے ہی وضاحتیں دینے پر مجبور کر دیا۔
موصوف کا کہنا ہے کہ اگر گرفتار ہونے والے نوجوانوں کے واٹس ایپ پیغامات میں میرا یا اسد محمود کا نام سامنے آئے تو انہیں جعلی سمجھا جائے۔ آخر ایسی پیشگی صفائی دینے کی ضرورت کیوں پیش آ گئی؟
Pak Views retweeted
بحریہ ٹاؤن کے خلاف سندھ بھر میں احتجاج اور ہڑتال کے اعلانات، مگر پھر اچانک ساری تحریک خاموش ہو گئی! اب سوشل میڈیا پر ایک ارب روپے کے مبینہ معاہدے اور حلوے کی کہانی زیرِ بحث ہے۔ راشد سومرو اور مولانا فضل الرحمٰن وضاحت کریں کہ آخر احتجاج کس قیمت پر ختم ہوا؟
Pak Views retweeted
سیکٹر G-6/4 میں مولانا فضل الرحمن سے منسوب سابقہ جائیداد کے تذکرے کے بعد، اب ان کے بیٹے اسد محمود پر گلی نمبر 83 میں واقع مکان نمبر 11 کی تعمیر کا الزام عائد کیا جا رہا ہے۔ چار کنال پر محیط اس قیمتی پلاٹ کی مالیت اربوں میں بتائی جاتی ہے جو کہ جاوید اقبال نامی شخص کے نام رجسٹرڈ ہے۔ یہ موقف اپنایا جا رہا ہے کہ جاوید اقبال کو اسد محمود کی وزارت کے دوران ہاؤسنگ اسکیم کے ٹھیکے ملے تھے، اور اب یہ شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ مہنگا پلاٹ انھی ٹھیکوں کے لین دین کا مبینہ نتیجہ ہو سکتا ہے۔
Pak Views retweeted
اسلام آباد کے سیکٹر G-6/4 کی اسٹریٹ 83 میں مولانا فضل الرحمٰن اور ان کے صاحبزادے اسعد محمود سے منسوب دو انتہائی قیمتی جائیدادوں کی اہم تفصیلات منظرِ عام پر آئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، مکان نمبر 7 مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ ہے لیکن یہ سرکاری طور پر ان کے سیکیورٹی گارڈ امان اللہ کے نام درج ہے، جبکہ اسی گلی میں مکان نمبر 11 پر دو ارب روپے کی مالیت سے تعمیر ہونے والا 4 کنال کا محل نما گھر ضلع کرک کے رہائشی جاوید اقبال کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔ اس تعمیر پر سی ڈی اے کی جانب سے قوانین کی خلاف ورزی کے نوٹسز بھی جاری کیے گئے ہیں، جبکہ اسٹریٹ 84 میں سینیٹر احمد خان سے حاصل کردہ ایک اور بنگلے کا معاملہ بھی سامنے آیا ہے۔ یہ حقائق ان نامزد مالکان کے مالی ذرائع اور ان جائیدادوں کی اصل ملکیت پر سنگین سوالات کھڑے کرتے ہیں، جن کی شفافیت کے لیے ملکیتی دستاویزات اور مالی وسائل کے ثبوت پبلک کیے جانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے
Pak Views retweeted
NA 77 Gujranwala
Right now
@MaryamNSharif
@Shamylaroy
Pak Views retweeted
مولانا فضل الرحمن کی طرح اسکا بیٹا بھی کرپشن کا بادشاہ ہے اربوں روپے کی کرپشن کرنے والے اس انسان کو گرفتار لازمی کرنا چاہے اپنے کیے کا حساب تو دینا پڑے گا
#فضلو_کی_گندی_اولاد
#ڈیزلی_چھوکرا_گرفتار_کرو
Pak Views retweeted
فسادی ایکشن کمیٹی کا کوئی حامی بتا سکتا ہے کہ راولاکوٹ میں ایکشن کمیٹی کے کور ممبر کے گھر میں گنز کس لیے تیار کی جا رہی ہیں؟ یہ کون سے پُرامن احتجاج کی تیاری ہے؟ یہ گنز کس کے خلاف استعمال ہونی ہیں؟ اور پھر آگے سے جواب ملے تو روتے کیوں ہو؟
#Rawalakot
Pak Views retweeted
اسلام آباد کے سیکٹر G-6/4 کی اسٹریٹ نمبر 83 میں فضل الرحمٰن اور اس کے بیٹے اسعد محمود سے منسوب دو قیمتی رہائشی مکانات کے حوالے سے اہم شواہد سامنے آئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مکان نمبر 7 میں فضل الرحمٰن کی رہائش بتائی جاتی ہے جبکہ اس کی ملکیت فضل الرحمن کے باڈی گارڈ امان اللہ کے نام پر ہے۔
جبکہ اسی گلی میں مکان نمبر 11 پر چار کنال کا ایک محل نما گھر تعمیر کیا جا رہا ہے جس کی تخمینہ شدہ مالیت تقریباً دو ارب روپے بتائی جاتی ہے۔ یہ جائیداد اسعد محمود کے بجائے جاوید اقبال نامی شخص کے نام ہے جس کا تعلق ضلع کرک سے ہے۔
اس تعمیر کے حوالے سے سی ڈی اے کی جانب سے بلڈنگ کنٹرول قوانین کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیے جانے کی اطلاعات بھی ہیں۔ مزید یہ کہ اسٹریٹ نمبر 84 میں ایک اور بنگلے کا معاملہ بھی سامنے آیا ہے جسے سینیٹر احمد خان سے حاصل کیا گیا ہے۔
اب سوال یہ ہے کہ امان اللہ اور جاوید اقبال کہ مالی ذرائع کونسے ہیں؟ کیا ان کے پاس ان قیمتی جائیدادوں کی خریداری اور تعمیر کے مالی وسائل کے دستاویزی ثبوت موجود ہیں؟ فضل الرحمٰن اور اسعد محمود ان مکانات میں کس قانونی حیثیت سے رہائش پذیر ہیں اور ان جائیدادوں کے اصل مالک کیا واقعی یہی ہیں؟ فضل الرحمٰن اور اس کے بیٹے سے منسوب ان جائیدادوں کی مکمل تفصیلات، ملکیتی دستاویزات اور مالی ذرائع عوام کے سامنے آنے چاہئیں۔
سیاسی قیادت جب دوسروں سے شفافیت اور جواب دہی کا مطالبہ کرتی ہے تو اسے خود بھی ایسے سوالات کے دستاویزی جواب دینے چاہئیں۔
#GFvip
فضل الرحمٰن کی تقریروں، مزاحمت کے دعووں اور عملی سیاست پر عوام کے سوالات بڑھتے جا رہے ہیں۔ زمینوں، سیاسی مفادات اور اقتدار کی سیاست پر جواب کون دے گا؟ کشمیر و فلسطین کے لیے صرف تقاریر اور دعائیں نہیں، عملی کردار بھی چاہیے۔
#فضلو_کی_گندی_اولاد
مولانا فضل الرحمٰن کی اندھی عقیدت میں مولوی عبدالستار نے تمام حدود پار کرتے ہوئے انہیں نعوذباللہ وقتِ حاضر کا نبی اور پیغمبر قرار دے دیا۔ یہ محض سیاسی حمایت نہیں بلکہ دین کے نام پر انتہائی سنگین اور ناقابلِ قبول طرزِ بیان ہے۔ ایسی گستاخانہ نسبت کی فوری وضاحت اور مذمت ہونی چاہیے۔
Pak Views retweeted
کیاکیاوارداتیں ڈال رہےہیں۔بحریہ ٹاؤن کے خلاف دھواں دار احتجاج کا اعلان کرنےوالےراشد سومرو اچانک خاموش کیسے؟ کہیں مبینہ ایک ارب روپےکی ڈیل اورکالے بکسوں کی کہانی درمیان میں آگئی؟فضلو ٹولےکی قلعی خود کھل گئی!عوام کو بتائیں۔یہ ڈرامےکتنے میں فروخت ہوئے؟اب بیانات نہیں،جوابدہی کاوقت ہے
Pak Views retweeted
آپ نے ابھی تک اسلام آباد کے سیکٹر G-6/4 کی گلی نمبر 7 میں مولانا فضل الرحمن کا بےنامی لگژری گھر دیکھا تھا جو امان اللہ کے نام تھا
لیکن فضل الرحمن کا پوت فضل الرحمن سے دس ہاتھ آگے ہے
اسی سیکٹر G-6/4 کی 83 نمبر گلی میں چار کنال کا محل نما گھر تعمیر ہو رہا ہے جسے مکان نمبر 11 کہتے ہیں ۔ یہاں ایک کنال کے پلاٹ کی قیمت 50 کروڑ روپے ہے جبکہ چار کنال کی ٹوٹل قیمت دو ارب ہوئی البتہ تعمیر کی قیمت الگ ہے
اس محل کو تعمیر اسد محمود کروا رہا ہے لیکن یہ پلاٹ فضل الرحمن کے گھر کی طرح نام کسی جاوید اقبال کے ہے جو کرک کا رہائشی ہے یہ جاوید اقبال وہ ہے جسے اسد محمود نے اپنے دور حکومت میں پانچ ملین گھروں کے منصوبے کے تحت تعمیراتی ٹھیکے دلوائے تھے، تو کیا جاوید اقبال نے ان ٹھیکوں کے عوض اسد محمود کو چار کنال کا پلاٹ بطور رشوت دیا
Pak Views retweeted
بحریہ ٹاؤن کے خلاف احتجاج کا اعلان کرنے والے راشد سومرو اچانک خاموش کیوں ہوگئے؟ سوشل میڈیا پر ملک ریاض، مبینہ رقم اور خفیہ ویڈیو کے دعوے گردش کر رہے ہیں۔ اگر یہ الزامات درست ہیں تو ویڈیو اور مالی معاملات کی آزادانہ تحقیقات ہونی چاہئیں۔ آخر حقیقت کیا ہے؟
Pak Views retweeted
چور کی داڑھی میں ڈیزل! گرفتاری سے پہلے ہی صفائیاں کیوں؟ اگر واٹس ایپ پیغامات فیک ہیں تو آزادانہ فرانزک تحقیقات سے حقیقت سامنے لائیں۔ الزامات نہیں، ثبوت اور جوابدہی چاہیے!
Pak Views retweeted
چور کی داڑھی میں ڈیزل!
فضلو کی گرفتاری کا خوف ابھی سے زبان کھول رہا ہے۔ پیشگی صفائیاں اور خود ساختہ وضاحتیں ہر بیان میں نیا سوال کھڑا کررہی ہیں۔واٹس ایپ پیغامات سامنے آئے بھی نہیں،پہلے ہی فیک کہہ دینا صریح گھبراہٹ ہے۔اب بھاگنے اور مروڑنے کا وقت نہیں۔ثبوتوں اور حقائق کا سامنا کرو!
Pak Views retweeted
آج قطر میں موسم ہی کچھ اور ہے، ٹھنڈی ہوا، خوبصورت چاندنی رات اور یہ سکون
دل کر رہا ہے بس خاموشی سے کھڑا ہو کر اس خوبصورت لمحے کو محسوس کرتا رہوں۔
@MG_kashmiri
Pak Views retweeted
خیبر پختونخوا میں تجاوزات کے خلاف سخت کاروائی ہو رہی ہے۔ سوچا، بیگم کے سامنے شوخی ماروں۔"لگتا ہے حکومت تجاوزات کے کیس میں مجھے اندر کر دے گی۔ آپکی خدمت میں تجاوز کی تین دہائیاں ہو چکی ہیں". جواب کرارا آیا۔ "خدمت کا تو پتہ نہیں، باہر جاتے ہوئے پیٹ چھپا کر جانا".
@prototypecitize



















