𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 (@Jadoon_hu) header
𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 (@Jadoon_hu) profile picture

𝘕𝘰 𝘤𝘰𝘮𝘱𝘭𝘦𝘹 𝘕𝘰 𝘳𝘦𝘨𝘳𝘦𝘵 𝘕𝘰𝘵𝘩𝘪𝘯𝘨 𝘪𝘮𝘱𝘳𝘦𝘴𝘴𝘪𝘷𝘦

Silly mid on
Joined March 2022
Photo by 𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 (@Jadoon_hu)Photo by 𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 (@Jadoon_hu)Photo by 𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 (@Jadoon_hu)Photo by 𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 (@Jadoon_hu)Photo by 𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 (@Jadoon_hu)Photo by 𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 (@Jadoon_hu)Photo by 𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 (@Jadoon_hu)Photo by 𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 (@Jadoon_hu)Photo by 𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 (@Jadoon_hu)
عین ممکن ہے میں کہانی میں فنا ہو جاؤں شمع محفل سے ایک قصہ پارینہ بن جاؤں عین ممکن ہے تو اپنے ہاتھوں سے کھو دے مجھے میری پارسائی کا بت ٹوٹنے لگا ہے دور ویرانوں کا مکیں ہو جاؤں شہر خاموشاں کے عہد کا امیں ہو جاؤں اجنبی زمیں کی آغوش میں سو جاؤں دنیا کی رنگینیوں سے جی اٹھنے لگا ہے
12
26
1
87
36,516
𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 retweeted
‘All my life I have been told to be pragmatic – I heard this again and again during the course of my cricket career and all through the early years of the hospital. But I resolutely remain an idealist’ Imran Khan my idealist leader
1
3
17
𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 retweeted
زندگی کی سب سے بڑی ضرورت ❞جُھوٹ❝ ھے۔ اور سَچائی کی بہت سی قِسمیں ھیں اور اُن میں سے ایک وہ ھے جو آپ سُننا چاھتے ھیں ۔ جون اِیلیاء
1
1
11
175
پھر یہ فیصلہ کیوں نہ کیا، کہ شادی کے بعد عموماً جو ڈریسنگ رہے گی، اسی آؤٹ فِٹ میں رخصتی ہو۔ جیسی روم کی سیٹنگ عام روٹین میں ریے گی، ویسا ہی آج بھی ہو۔ جتنے مہمان ہر بار میکے سے رخصت کریں گے آج بھی اتنے ہی رخصتی میں شامل ہوں۔
دُلہے نے اپنی دُلہن کے ساتھ فیصلہ کیا کہ جس سواری پر شادی کے بعد ہم نے سفر کرنا ہے اسی پر ہم رُخصتی کے بعد گھر جائیں گے! آپکے خیال سے کیا یہ فیصلہ مناسب تھا؟
5
3
8
504
𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 retweeted
DAY 1191 FREE IMRAN KHAN #خان_کو_طبی_سہولت_دو
5
40
3
25
327
𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 retweeted
1
1
5
86
𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 retweeted
این اے 77 گوجرانوالہ،ضمنی الیکشن مرکزی مسلم لیگ کی دھاندلی پکڑی گئی ،سر عام اپنے انتخابی نشان کرسی پر مہریں لگا رہے ہیں،یہ دھاندلی پروگرام تو بتارہا ہے کہ ن لیگ جیت چکی ہے اسی لئے مرکزی مسلم لیگ کو دھاندلی کرنی پڑرہی ہے #شیر_پہ_ٹھپہ
1
1
28
𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 retweeted
ان کی شاعری اور فلسفے سے نا سہی تاریخ پیدائش کا تو فائدہ ہوا 🤣
Replying to @HayaNaz123
اقبال کو پتہ بھی نہیں، کہ اس نے کیا کردیا
2
1
7
109
𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 retweeted
Replying to @Jadoon_hu
1
1
14
𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 retweeted
Replying to @Jadoon_hu
میڈیکل ٹیموں کی فوری اور بلا تعطل خان صاحب تک رسائی کو ممکن بنایا جائے۔ #خان_کو_طبی_سہولت_دو
5
2
31
𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 retweeted
Replying to @Jadoon_hu
عمران خان کے بنیادی اور آئینی حقوق کے تحفظ کی خاطر عدلیہ اپنا کردار ادا کرے۔ #خان_کو_طبی_سہولت_دو
4
1
21
𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 retweeted
سنا ہے کل ایک اور "حور" کا ایڈمیشن ہوا ہے 🤭 داسیوں نے دل کھول کر ویلکم کیا ہے🫣🤭 اب دیکھنا یہ ہے کہ حور سے داسی کا سفر کب تکمیل کو پہنچتا ہے 🤭😂🤣
5
1
5
132
آپ تعلیمی اداروں میں لیکچرز دو، یا تبلیغی اجتماع میں بیان کرو، آپ کے کرتوت آپکی کارکردگی چیخ چیخ کے آپکے پول کھولتی ہے۔ پیرنی کے روپ میں چھپی بلو کو 25 کروڑ جان گئے ہیں۔ اب مزید ڈھٹائی بےسود ہے #خان_کو_طبی_سہولت_دو
5
11
31
338
خان نے جو کچھ کرنا تھا کردیا۔ اب اسکو زندان میں ڈالو یا مکمل آئسولیشن میں رکھو، نظریہ قید ہوتا ہے نہ مرتا ہے۔ آپ کی زلالت اسی دن شروع ہوگئی تھی، جس دن آپ نے خان کی پیٹھ میں پہلا چھرا گھونپا تھا۔ اب یہ دں دوگنی رات چوگنی بڑھنی۔ جتنا گرتےجاؤ گے،اتنی ذلت پاؤ گے۔ #خان_کو_طبی_سہولت_دو
4
19
23
325
𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 retweeted
انہوں نے ایک ٹریفک چالان پر انہیں چار ماہ کی مشقت والی قید سنا دی۔ مئی 1960۔ مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کو جارجیا میں الاباما کے ڈرائیونگ لائسنس پر گاڑی چلانے پر روکا جاتا ہے، حالانکہ ان کا لائسنس ابھی درست تھا۔ وہ معمولی جرمانہ ادا کر دیتے ہیں۔ کوئی انہیں نہیں بتاتا کہ انہیں پروبیشن پر رکھ دیا گیا ہے۔ اکتوبر 1960۔ کنگ اٹلانٹا میں صرف سفید فاموں کے لیے مخصوص ایک ریستوران میں طلبہ کے پُرامن دھرنے میں شامل ہوتے ہیں اور گرفتار ہو جاتے ہیں۔ ایک جج پرانے ٹریفک چالان کو بہانہ بناتا ہے، کہتا ہے کہ انہوں نے پروبیشن کی خلاف ورزی کی، اور انہیں چار ماہ کی مشقت والی قید سنا دیتا ہے۔ فجر سے پہلے انہیں زنجیروں میں جکڑ کر کوٹھری سے نکالا جاتا ہے اور 200 میل سے زیادہ دور ایک دور افتادہ جیل لے جایا جاتا ہے۔ ان کی اہلیہ کوریٹا، جو اپنے تیسرے بچے کی امید سے تھیں، ان کی جان کے لیے خوفزدہ ہیں۔ مگر پورا ملک دیکھ رہا ہے۔ غم و غصہ صدارتی انتخابی مہم تک پہنچ جاتا ہے، اور دو دن بعد وہ آزاد ہیں۔ تین سال بعد وہ واشنگٹن میں ڈھائی لاکھ لوگوں کے سامنے کھڑے ہو کر اپنے خواب کی بات کرتے ہیں۔ اس کے ایک سال بعد انہیں نوبل امن انعام ملتا ہے، اور وہ قوانین ختم کر دیے جاتے ہیں جن کو چیلنج کرنے پر انہیں جیل بھیجا گیا تھا۔ آج @ImranKhanPTI قیدِ تنہائی میں ہیں، اور ان کی بہنیں بغیر کسی الزام کے جیل میں ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ ہم مان لیں کہ سب ختم ہو گیا۔ کنگ کے لیے کبھی کچھ ختم نہیں ہوا تھا۔ ہمارے لیے بھی ختم نہیں ہوا۔ #FreeImranAndFamily
60
1,266
19
2,475
18,998
یہ کاروبار بھی بہت منافع بخش ہے، ہر نقصان، آڈٹ اور خطرے سے پاک، کنفرم نیک اور جنتی کاروبار یے۔ میری فُلی سپورٹ ✊
اگر میرے پاس بہت سارا پیسہ آگیا تو یتیم بچوں کے لیے ٹرسٹ بناوں گی۔
2
2
10
252
اس سے بہتر، سود مند، منافع بخش، نقصان سے پاک اور نیک جنتی کاروبار کوئی نہیں۔ میری طرف سے فُل سپورٹ۔
اگر زندگی رہی تو اک ٹرسٹ قائم کروں گا
1
2
8
160
ہمارے نجی چینلز کےرپورٹرز اور صحافی دراصل لوکل صحافت کے عادی ہیں، وہ ایسے کاؤنٹر دلائل کے عادی نہیں بھائی۔ وہ اکیلا حکومتی ترجمان بٹھا کےبغیر کوئی کاؤنٹر سوال یا دلائل کے پورا شو کرتے ہیں۔ اور انکے سفید جھوٹ پہ ہممم ہاں صحیح کہہ کے سر ہلاتے ہیں۔ سو آپ وقت ضائع کررہےہیں انکے ساتھ
ریفرنس بلکل آئنی طریقہ سے دائر ہوا تھا، اگر اس میں کچھ بھی غیر آئنی تھا تو براہ مہربانی اس کی نشان دہی کریں۔ لیکن سب سی اہم بات یہ ہے کہ ریفرنس درست تھا یا نہیں، الزامات درست تھے یا نہیں۔ اور وہ بلکل درست تھے۔ فروعی معاملات مقدمے کی صحت کو مسترد نہیں کر سکتے۔ اگر آج بھی فوج عمران خان پر کوئ الزام لگائے اور مقدمہ کرے، تو اگر وہ الزام درست ہیں تو خان کو سزا ملنی چاہیے، صرف اس لئے کہ الزام فوج نے لگائے عمران خان کو بری الزمہ قرار نہیں دیا جا سکتا۔ مقدمہ کے صحت سب سے زیادہ اہم ہے۔ اور یہی ہماری دلیل عمران خان کے کیس میں ہے، کہ فوج نے جو الزام لگائے وہ غلط ہیں، اور نہ وہ ان کو ثابت کر سکی ہے۔ کسی نے یہ نہیں بولا کہ عمران خان کے کیسز پھینک دینے چاہیے صرف اس لیے کہ الزامات فوج یا کسی نے بھی لگائے ۔
1
2
82
حضورِوالا کےپاس ارشد شریف کی شہادت کےجواب میں اسدطور اور مطیع اللہ کی مثالیں تھی،سو وہی پھینک دیں۔ ایسی تو آغا سرور،حسنین رفیق،جمیل فاروقی، عمران ریاض جیسی لاتعداد مثالیں ہیں جو مہینوں محصور اور لاپتہ رہے، مطیع اور اسد تواسکا پاؤ پاسکوں بھی نہیں۔ جسٹیفائی نہ کیاکریں۔شودےلگتےہیں۔
آپ ایسا کریں - مطیع اللہ جان اور اسد طور سے ملاقات کر کے تب کا ماحول بھی سمجھ لیں، اسد طور کی کہنیاں اس دور میں‌ ابھی تک سلامت ہیں تب تو وہ بھی توڑ دی گئی تھیں۔ وہ بھی دھونس دھاندلی پر قائم ہائبرڈ رجیم تھی یہ بھی وہی ہے۔ وہی حامیوں کا جھنڈ بھی ایک ہی مال ہے، ایک ہی دلائل ہیں۔
2
5
84
𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 retweeted
تھک گئے ہو تو تھکن چھوڑ کے جا سکتے ہو تم مجھے واقعتاً چھوڑ کے جا سکتے ہو ہم درختوں کو کہاں آتا ہے ہجرت کرنا تم پرندے ہو وطن چھوڑ کے جا سکتے ہو تم سے باتوں میں کچھ اس درجہ مگن ہوتا ہوں مجھ کو باتوں میں مگن چھوڑ کے جا سکتے ہو ایسے آسکتے ہو جیسے کوئی خوشبو آئے اور جانے کو گھٹن چھوڑ کے جا سکتے ہو عمار اقبال
2
1
11
189