
#TeamFLW فن وتفریح ⚡ گپ شپ ⚡ شاعری ✒️سچ کہنے کی کوشش، احترام کے ساتھ۔ پاکستان زندہ باد🇵🇰 👑 لیڈر عمران خان
لوگوں کے دل میں ❤️
Joined July 2022
- Tweets18.3K
- Following1.1K
- Followers810
- Likes11.5K
Pinned Tweet
میں تو کافی بور ہو رہا تھا، پھر اچانک پتا چلا کہ میری بھی ایک چاہنے والی ہے، وہ بھی معصوم سی! 😂🙈 بلکہ معصوم کہنا شاید معصومیت کی توہین ہو، محترمہ تو نومی کی دیوانی نکلی! 🤣😂 ایک نظر آپ لوگ بھی اس عجوبے پر ڈالیں، اتفاقات سے بھری پڑی ہے یہ دنیا! 🤭🤣
عاشق اور محبوب کی وہ چھوٹی چھوٹی شرارتیں، کبھی محبوب کنکر مارے تو کبھی عاشق پانی پھینکے۔ ❤️😂
دل چاہتا ہے ایسی معصوم محبت دوبارہ کہیں مل جائے۔ سوچ رہا ہوں، ہم بھی ایک عاشقوں کی فورس بنا لیں، شاید قسمت مہربان ہو جائے!
#اردو_زبان
𝙈۔𝙉𝙤𝙝𝙢𝙖𝙣۔𝙆𝙝𝙖𝙩𝙩𝙖𝙠 retweeted
رفتہ رفتہ نکل ہی گئے نا آخر، جنت سے آدم، مصر سے یوسف، اور تیرے دل سے ہم۔ ہم نے بھی کہاں جلدی کی تھی تجھے چھوڑنے میں، بس تیرے بدلتے رویّوں نے ہمیں آہستہ آہستہ اجنبی بنا دیا۔ کبھی تیری ہر خوشی میں ہماری خوشی تھی، کبھی تیرے ایک دیدار کے لیے دل بےقرار رہتا تھا، کبھی تیرے نام سے دن شروع اور تیری یاد پر رات ختم ہوتی تھی۔ مگر وقت نے ایسا پلٹا کھایا کہ جس دل میں کبھی ہماری محبت کے چراغ جلتے تھے، وہاں اب ہماری یاد کا دھواں بھی باقی نہیں رہا۔ ہم نے آخری لمحے تک اپنا ہونے کا حق نبھایا، مگر شاید کچھ لوگوں کی زندگی میں ہمارا ساتھ صرف چند لمحوں کے لیے لکھا ہوتا ہے۔ آخر نکل ہی گئے ہم بھی تیری زندگی سے، بس فرق اتنا ہے کہ آدم جنت سے نکلا تو دنیا آباد ہوئی، یوسف مصر سے نکلے تو عزت ملی، اور ہم تیرے دل سے نکلے تو زندگی ہی ویران ہو گئی۔ 🥹💔
#اردو_زبان
اسلام علیکم !
محترم احباب #اردو_زبان
@urdu_zuban
ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے
میری بیاض سے
آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
𝙈۔𝙉𝙤𝙝𝙢𝙖𝙣۔𝙆𝙝𝙖𝙩𝙩𝙖𝙠 retweeted
کوئی بھی شخص کسی
دوسرے کی جگہ نہیں لے سکتا....!
دلوں میں جگہیں بھی
فنگر پرنٹس کی طرح ہیں جو
کبھی کسی
سے میچ نہیں ہوتی__
#اردو_زبان
اسلام علیکم !
محترم احباب #اردو_زبان
@urdu_zuban
ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے
میری بیاض سے
آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
𝙈۔𝙉𝙤𝙝𝙢𝙖𝙣۔𝙆𝙝𝙖𝙩𝙩𝙖𝙠 retweeted
میں نے کُھلی آنکھوں سے
ایک شخص کے سچ مُچ خواب دیکھے ہیں
کچھ قربتیں لفظوں کی محتاج نہیں ہوتیں
بس ایک خاموش سا لمس ہوتا ہے
اور دل کو یوں لگتا ہے
جیسے تمام بےقراری کو قرار آ گیا ہو
وہ پاس ہو تو وقت ٹھہرنے لگتا ہے
اور دنیا کی ہر آواز اُس ایک خاموش لمحے کے آگے
مدھم پڑ جاتی ہے!
🫀
𝙈۔𝙉𝙤𝙝𝙢𝙖𝙣۔𝙆𝙝𝙖𝙩𝙩𝙖𝙠 retweeted
کنارہ کشی اور خودداری سیکھو، بلندیِ کردار اور نرمی کو اختیار کرو، اور یہ پہچانو کہ کب خاموشی خود ایک آواز ہوتی ہے، کب معاف کرنا عزت ہوتا ہے، اور کب دوری وقار کی علامت بن جاتی ہے… 🖤
𝙈۔𝙉𝙤𝙝𝙢𝙖𝙣۔𝙆𝙝𝙖𝙩𝙩𝙖𝙠 retweeted
وہ اپنی روح میں یقین کے ننھے جگنو بسائے
پھرتی ہے۔۔۔!!♥️🌷
#رازٍ_محبت
𝙈۔𝙉𝙤𝙝𝙢𝙖𝙣۔𝙆𝙝𝙖𝙩𝙩𝙖𝙠 retweeted
اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ,یَاسَیّدِیْ,یَارَسُوْلَ،اللہﷺ
اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ،یَاسَیّدِیْ،یَاحَبيبَ،اللہﷺ
𝙈۔𝙉𝙤𝙝𝙢𝙖𝙣۔𝙆𝙝𝙖𝙩𝙩𝙖𝙠 retweeted
گُزارشوں پَہ غور کِیجیۓ۔!😣❤️
#اردو_زبان
𝙈۔𝙉𝙤𝙝𝙢𝙖𝙣۔𝙆𝙝𝙖𝙩𝙩𝙖𝙠 retweeted
آغوشِ ماں سے بڑھ کر کوئی جنت نہیں
اس جیسا سکون کہیں اور میسر نہیں۔
#اردو_زبان
السلام علیکم اردو زبان فیملی! 💚
ہمارا ہفتہ وار سلسلہ 1✍️
"لفظوں کا سفر"
📢 اس ہفتے کا لفظ: آغوش
. دیے گئے لفظ پر مختصر تحریر یا شعر لکھیں
. سب سے زیادہ لائکس لینے والے کو
"ہفتے کا بہترین قلم" کا ٹائٹل ملے گا 🏆
ہیش ٹیگ لگانا مت بھولیں۔۔
#اردو_زبان
2)) اس لیے سب کو ایک ہی پیغام تصور کرتے ہوئے آپ کو مطلع کرنا چاہتا ہوں کہ بندہ بالکل خیریت سے ہے۔ 😂
لہٰذا مزید خیریت دریافت کرنے کی زحمت نہ فرمائیں، آپ کی فکر اور محبت سر آنکھوں پر! 🤣❤️
#اردو_زبان
جنابِ جانان! جس دن آپ سے ملاقات ہوئی، اُس دن کو خوش قسمتی سمجھوں یا بدقسمتی، ابھی تک اسی کشمکش میں مبتلا ہوں۔ 😂
بہرحال، آپ کے تقریباً 40، 50 میسجز توجہ طلب ہیں، مگر ایک ہی پیغام کو اتنی بار پڑھ کر بھی کچھ سمجھ نہیں آیا۔ ہر میسج کا مضمون تقریباً یکساں ہے،
#اردو_زںان
جنابِ جانان! جس دن آپ سے ملاقات ہوئی، اُس دن کو خوش قسمتی سمجھوں یا بدقسمتی، ابھی تک اسی کشمکش میں مبتلا ہوں۔ 😂
بہرحال، آپ کے تقریباً 40، 50 میسجز توجہ طلب ہیں، مگر ایک ہی پیغام کو اتنی بار پڑھ کر بھی کچھ سمجھ نہیں آیا۔ ہر میسج کا مضمون تقریباً یکساں ہے،
#اردو_زںان
اردو زبان، ذرا پشتو کا بھی حال احوال پوچھ لیا کرو کہ اس بیچاری پر کیا گزر رہی ہے۔ 🤣😂
#اردو_زبان
ہوا کے جھونکے ایسے ہیں جیسے کوئی فریج کا دروازہ کھول کر ہمارے سامنے کھڑا ہو گیا ہو۔ 🤣🥶
اور یہ سارا قصہ جانان کو #اردو_زبان میں سنایا جا رہا ہے۔ 😂❤️
سونو جانان " یہاں تو سردی نے باقاعدہ محاصرہ کر رکھا ہے۔ 🥶😂 ہوا ایسی چل رہی ہے کہ ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا کے جھونکوں سے آنکھوں میں پانی کے چشمے جاری ہیں، ناک کا تو ماڑا حال ہے، اس کا ذکر کرنا بھی مناسب نہیں ۔۔😂
اب آپ خود اندازہ لگا لیں کہ ہمارا کیا حالِ حشر ہو رہا ہے۔
#اردو_زبان
𝙈۔𝙉𝙤𝙝𝙢𝙖𝙣۔𝙆𝙝𝙖𝙩𝙩𝙖𝙠 retweeted
جب زندگی میں تمہارے بلند ہونے کا وقت آتا ہے تو تمہیں سب سے زیادہ آزمایا جاتا ہے۔ یہ آزمائشیں تمہیں توڑنے کے لیے نہیں ہوتیں بلکہ تمہیں مضبوط بنانے، تمہاری نیت کو صاف کرنے اور تمہیں اگلے مقام کے لیے تیار کرنے کے لیے آتی ہیں۔ یہ وہ لمحہ ہوتا ہے جب تمہیں سب سے زیادہ صبر، حوصلے اور یقین کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہمت نہ ہارو، جھکو نہیں، تم کسی عظیم مقصد کے لیے تیار کیے جا رہے ہو۔۔
🌹🪷 السلام عليكم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ 🪷 🌹
🍀 صبح بخیر و عافیت 🍀
#اردو_زبان
🤖 Made with AI
سونو جانان " یہاں تو سردی نے باقاعدہ محاصرہ کر رکھا ہے۔ 🥶😂 ہوا ایسی چل رہی ہے کہ ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا کے جھونکوں سے آنکھوں میں پانی کے چشمے جاری ہیں، ناک کا تو ماڑا حال ہے، اس کا ذکر کرنا بھی مناسب نہیں ۔۔😂
اب آپ خود اندازہ لگا لیں کہ ہمارا کیا حالِ حشر ہو رہا ہے۔
#اردو_زبان
















