scorpio♏#DJ 🧓🏻 (@Saba5670) header
scorpio♏#DJ 🧓🏻 (@Saba5670) profile picture

کلمہ میرا ایمان پاکستان میری جان نون میری پہچان MBTI: ENFP-T

Joined July 2019
Photo by scorpio♏#DJ 🧓🏻 (@Saba5670)Photo by scorpio♏#DJ 🧓🏻 (@Saba5670)Photo by scorpio♏#DJ 🧓🏻 (@Saba5670)Photo by scorpio♏#DJ 🧓🏻 (@Saba5670)Photo by scorpio♏#DJ 🧓🏻 (@Saba5670)Photo by scorpio♏#DJ 🧓🏻 (@Saba5670)Photo by scorpio♏#DJ 🧓🏻 (@Saba5670)Photo by scorpio♏#DJ 🧓🏻 (@Saba5670)Photo by scorpio♏#DJ 🧓🏻 (@Saba5670)Photo by scorpio♏#DJ 🧓🏻 (@Saba5670)
چاکلیٹز کے شوقین بتائیں یہ چاکلیٹ کھانے میں کیسی لگی 😝🤮😏
6
7
13
466
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر مواصلات و تعمیرات ملک صہیب بھرتھ کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پنجاب کے مختلف اضلاع کا وزٹ کیا جس اضلاع سے وہ گزرے ہیں بہترین سڑکیں بنی نظر آئیں اور بتایا کہ پاکستان کی تاریخ کا ریکارڈ ہے
9
10
62
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
اسلام آباد کے علاقے D-14 تھانہ گولڑہ کی حدود میں فوڈ اتھارٹی اور پولیس کی کارروائی مکان سے 800 کلو مبینہ حرام گوشت 12 زندہ گدھے ایک مردہ گدھا 5 کتے 21 کچھوے ایک گیڈر اور زندہ پینگولین برآمد گوشت تلف مکان سیل زندہ جانور وائلڈ لائف کے حوالے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تحقیقات
1
1
32
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
19 سالہ اقتدار مگر سندھ آج بھی بنیادی سہولتوں سے محروم تعلیم صحت صاف پانی اور سڑکوں کی بدحالی کا شکار ⁧#بلاول_18سال_کا_حساب_دو⁩ بلاول بھٹو صاحب سندھ کسی خاندان کی ذاتی جاگیر نہیں عوام کا صوبہ ہے عوام کو دھمکیاں نہیں بہتر حکمرانی اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی اور ترقی چاہیے!
3
4
38
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
چھڈوں پائن میرا منڈا زرا جذباتی اے او تے بچہ اے تسی تے سیانے او🫣😅
7
7
59
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
میں نے تو محض ہنسی مذاق میں کہا تھا کہ مجھے آزاد کشمیر کا وزیراعظم بنا دیں۔" ​دوسرا جملہ: "اب چونکہ افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے وزیراعظم بن چکے ہیں، تو مجھے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے میں خود ہی اس عہدے پر فائز ہو گیا ہوں۔
16
19
18
92
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
بحیثیت ایک طالبہ اور خاتون پنجاب حکومت کے خواتین کو بااختیار بنانے کے اقدامات قابل تحسین ہیں۔ ای بائیکس میں خواتین کا خصوصی کوٹہ ہو یا پبلک ٹرانسپورٹ اور تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے تدارک کے لیے فوسپا جیسے مؤثر پلیٹ فارمز اب ہمیں حقیقی معنوں میں تحفظ اور ترجیح کا احساس ہوتا ہے۔
8
9
103
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه اے اللہ! ہم تیرے بہت کمزور اور عاجز بندے ہیں، ہم کسی امتحان یا آزمائش کے قابل نہیں۔ ہم جن مشکلات اور پریشانیوں میں مبتلا ہیں، انہیں اپنی شانِ کریمی سے حل کر دے۔ آمین یا ربّ العالمین
5
6
17
114
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
قائد محترم میاں محمد نواز شریف صاحب
1
2
7
44
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
آر آئی سی ہسپتال میں اوپن ہارٹ سرجری کی فہرست پہلے وزیراعلی سکریٹریٹ جاتی ہے جہاں سے ان مریضوں کے نام فہرست کے ٹاپ پر لائے جاتے ہیں
3
25
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
صوبے کی محبت کے نام پر سیاست نہیں، عوام کو وسائل، ترقی اور حکمرانی کا حساب چاہیے۔ احتساب سے کوئی بھی سیاسی قیادت بالاتر نہیں۔
🔥🔥🔥تہلکہ خیز اندرونی انکشاف بلاول بھٹو کی ڈوریاں اصل میں کون ہلا رہا ہے؟ 1. نئے صوبوں کے قیام کے خلاف جاری اشتعال انگیز بیانیے کے پیچھے اصل کردار وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ہیں، جو مسلسل تیسری مرتبہ وزیراعلیٰ بن کر سندھ کے وسائل پر اپنا کنٹرول برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ 2. مراد علی شاہ، بلاول بھٹو زرداری کو محض ایک مہرے اور فرنٹ مین کے طور پر استعمال کر رہے ہیں اور لسانی و جذباتی سیاست کے ذریعے نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی بحث کو دبانا چاہتے ہیں، تاکہ صوبے کے کھربوں روپے کے بجٹ پر اپنی اجارہ داری برقرار رکھ سکیں۔ 3. سندھ کی تقسیم کے نام پر خونریزی کی دھمکیاں عوامی محبت سے زیادہ اس سیاسی خوف کی عکاسی کرتی ہیں کہ نئے انتظامی یونٹس کے قیام سے موجودہ حکمران طبقے کا مالی اور انتظامی کنٹرول ختم ہو سکتا ہے۔ 4. بلاول بھٹو کو سمجھنا چاہیے کہ وہ مراد علی شاہ کی مبینہ بدترین طرزِ حکمرانی، کراچی کی تباہی اور اندرونِ سندھ کی محرومیوں کا سیاسی بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھا رہے ہیں، جبکہ اصل فائدہ وزیراعلیٰ ہاؤس میں بیٹھا بااثر گروہ حاصل کر رہا ہے۔ 5. جب تک این ایف سی ایوارڈ کے تحت ملنے والے اربوں روپے اور ترقیاتی فنڈز کی تقسیم کا اختیار ایک ہی حکمران طبقے کے ہاتھ میں رہے گا، ہر اصلاحی اور انتظامی تجویز کو صوبے کے خلاف سازش قرار دے کر مسترد کیا جاتا رہے گا۔ 6. یہی وجہ ہے کہ صوبوں کے معاملے پر بلاول بھٹو مسلسل بیانات دے رہے ہیں، جبکہ مراد علی شاہ زیادہ تر خاموش رہ کر پسِ پردہ اپنا کردار ادا کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ خدشہ ہے کہ بلاول بھٹو اپنی ہی جماعت کے بااثر مفاد پرست عناصر کے سیاسی مفادات کا بوجھ اٹھاتے اٹھاتے خود سیاسی نقصان کا شکار ہو جائیں گے۔ اصل سوال یہ ہے: کیا بلاول بھٹو اپنی سیاست خود کر رہے ہیں یا پارٹی کے اندر موجود طاقتور عناصر کے ہاتھوں استعمال ہو رہے ہیں؟
22
24
136
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
#ریفرینڈم_سے_کیوں_ڈرتے_ہو #SindhRejectsBilawal فضلو اور بلو رانی آخر سیاسی گرگٹ کی طرح بار بار رنگ کیوں بدلتے ہیں؟ 🚨 آئیں، آج اس سیاسی رنگ بازی کی وجہ بھی آپ کو بتاتے ہیں اور پردے کے پیچھے کی کہانی بھی!
16
39
42
575
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
شمالی وزیرستان خیبر پختونخوا سیکیورٹی فورسز نے میر علی میں ایک کمپاؤنڈ پر کامیاب چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے آئی ای ڈیز (IEDs) اور ایف پی وی ڈرونز (FPV Drones) کی تیاری اور اسمبلنگ کے لیے استعمال ہونے والی جدید تنصیب کو قبضے میں لے لیا۔ کارروائی کے دوران دھماکہ خیز مواد برآمد
3
4
41
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
#ریفرینڈم_سے_کیوں_ڈرتے_ہو #SindhRejectsBilawal بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان گورنر راج کے خلاف اچانک ایک پیج پر کیوں آگئے؟ 13 پولیس اہلکاروں کی شہادت کے باوجود خیبرپختونخوا میں سیاسی محاذ آرائی کیوں ختم نہیں ہو رہی؟ آخر اس نئے سیاسی گٹھ جوڑ کے پیچھے کیا کھیل ہے؟ کھیل تلاشکرو
16
40
43
1,684
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
سیکیورٹی ناکےسیاسی احتجاج اور دھمکیوں کا معاملہ اسلام آباد میں جے یو آئی (ف) سے وابستہ افراد کی رہائش گاہوں کے اطراف پولیس ناکوں پر سیاسی اعتراضات سامنے آئے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ قانونی معاملات کا جواب عدالتوں میں دینے کے بجائے احتجاجی دھمکیوں کا راستہ کیوں اختیار کیا جا رہا ہے؟
24
27
1,917
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
سابقہ وفاقی وزیر لیاقت بھٹی اپنے گھر میں مردہ پائے گئےمحافظ تین گاڑیوں اور گھر کی قیمتی اشیاء غائب ہیں گردن پر بھی نشانات ہیں جس سے شبہ ہے کہ انکو قتل کیا گیا پولیس کی تفتیش جاری لیاقت بھٹی تحریک انصاف کے رہنماء مہدی حسن بھٹی کے بھائی اور ایم این اے انیقہ مہدی حسن کے چچا تھے
3
3
40
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
Replying to @MaryamNSharif
@MaryamNSharif گھر کی حفاظت اولین ترجیح مریم نواز ک گھر صوبہ پنجاب ہے
19
20
81
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
برازیل میں مسافر طیارے کو حادثہ گرتے تیارے کے مناظر کیمرے میں محفوظ برازیل میں مسافر طیارے کے گرنے کے لمحات کیمرے میں ریکارڈ ہوگئے۔ حادثے میں طیارے میں سوار تمام 62 افراد جاں بحق ہوگئے، جن میں 58 مسافر اور عملے کے 4 ارکان شامل تھے
4
5
74
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے سینیٹر ناصر بٹ کی ملاقات۔ ملاقات کے دوران سینیٹر ناصر بٹ نے پارٹی کارکنوں کی عزت و تکریم، ان کی فلاح و بہبود اور مسائل کے حل کے لیے حمزہ شہباز شریف کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔ @HamzaSS
7
9
68
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
5
7
14
93
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
⛔️⛔️⛔️ *جنگ زدہ علاقوں میں بھی ایسے حالات نہ ہوں جو 18 سالہ اقتدار کے بعد سندھ کے عوام بھگت رہے ہیں!* ⭕️ دیہی سندھ کی 93 فیصد آبادی صاف پانی سے محروم! ⭕️ سندھ کے 44 فیصد بچے پستہ قد، غذائی قلت اور آلودہ پانی کے اثرات بھگت رہے ہیں!
9
9
167