❤️ ᥫ᭡👀 ….
وہ تیری زلفوں کی چھاؤں،
وہ محبت کے نظارے یاد ہیں،
وہ بھیگی بھیگی شامیں،
وہ موسم پیارے یاد ہیں،
تیرے ساتھ گزرا ہر لمحہ
دل میں بسا رکھا ہے،
وہ تیری مسکراہٹ کے
حسین اشارے یاد ہیں،
وقت گزر گیا
مگر محبت کم نہ ہو سکی،
آج بھی دل کو
تیرے عشق کے فسانے یاد ہیں۔ ❤️🫀🫠
نــــُــــوْرَہ 💗🦋 retweeted
You will surely receive the good news that will fill your heart with joy, and upon it, these words will be imprinted like a seal:
"Indeed, We found him to be patient; he was an excellent servant."
xitter.gq/i/spaces/1XyJjkmgzaqpy… – at Bannu, Pakistan
نــــُــــوْرَہ 💗🦋 retweeted
xitter.gq/i/spaces/1XyJjkmgzaqpy…
True strength lies in patience, dignity, and the courage to stand for what is right. ✨
صرف محرم نہ بنو...!!
دل کے دلدار بنو
دوست بنو
یار بنو
غم کی ساعت میں
نصیحت کے لیے اک زمانہ ہے یہاں
تم زمانہ نہ بنو
تم نے بننا ہے تو غم خوار بنو
یونہی کرنے کو
محبت کے میری جان کئی دعوے ہیں
یونہی دعویٰ نہ بنو
تم نے بننا ہے تو پھر وعدہ بنو
وعدہِ وفادار بنو
اور دل نے بھلا ہمراہی کو کیا کرنا ہے
دل کی ہمراہی میں
اک مجمعِ اجنبیاں تو پہلے بھی ہے
دل کے ہمراہ نہ بنو
تم نے بننا ہے تو پھر رہ دار بنو
صرف محرم نہ بنو
دل کے دلدار بنو
دوست بنو
یار بنو
~ 🎋🫀✨🌸🤌🏻🕊
تم بھی عجیب رسمِ محبت نبھاتے ہو،
پاس آ کر بھی فاصلے بڑھاتے ہو۔
خفا بھی رہتے ہو، وفا بھی کرتے ہو،
دل توڑ کر پھر دل کو مناتے ہو۔
نہ چھوڑتے ہو، نہ اپنا بناتے ہو،
یہ کیسا عشق ہے جو تم جتاتے ہو۔
ہم بھی اب تمہیں کیا جواب دیں،
تم ہنستے بھی ہو اور ہمیں رلاتے ہو۔
ForYou ❤️🫶🏻😍
🎂🎉 Happy Birthday! ❤️🥳
May Allah bless you with endless happiness, good health, success, and peace. 🤲✨ May all your dreams come true, and may your life always be filled with love, laughter, and beautiful moments. 💖🌸
@silanceis_A 🦋
@Humsafar_hamraz
نــــُــــوْرَہ 💗🦋 retweeted
वो अक्स बन के मिरी चश्म-ए-तर में रहता है
अजीब शख़्स है पानी के घर में रहता है
बिस्मिल साबरी



















