Pinned Tweet
کبھی ناراض مت ہونا
کبھی ایسا جو ہوجاۓ
تمہاری یاد سے غافل
کسی لمحےجو ہوجاؤں
بنا دیکھےتری صورت
کسی شب میں جوسو جاؤں
تو سپنوں میں چلے آنا
کبھی ایساجو ہوجاۓ
جنہیں کہنا ضروری ہو
وہ مجھ سے لفظ کھوجائیں
انا کوبیچ مت لانا
میری آواز بن جانا
مگر ناراض مت ہونا❣️
𝒁𝒂𝒓𝒆𝒆𝒏 𝑯𝒊𝒋𝒂𝒛𝒊 retweeted
آذادی پانا یا چھیننا آسان نہیں ہوتا
ورنہ اللہ تعالیٰ غلام آزاد کرنے کے بدلے نیکیوں کا وعدہ نہیں کرتا ۔۔۔۔۔
#قومی_زبان
𝒁𝒂𝒓𝒆𝒆𝒏 𝑯𝒊𝒋𝒂𝒛𝒊 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یارب العالمین اپنے سوا کسی کو مختاج نہ کر امين صباح الخير 🌱🌱🌱❤️
𝒁𝒂𝒓𝒆𝒆𝒏 𝑯𝒊𝒋𝒂𝒛𝒊 retweeted
السلام و علیکم ورخمتہ اللہ وبرکتہ
صبح بخیر،ایمان بخیر زندگی🥀
رب کائنات ہم پر ہمارے ملک پر اپنا فضل و کرم فرما،ہماری دعائیں قبول فرما🤲ہمیں برائی سے بچنے اور صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما آمین🤲 درود شریف!
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥀
#متاعِ_دل
Good morning twitter world
𝒁𝒂𝒓𝒆𝒆𝒏 𝑯𝒊𝒋𝒂𝒛𝒊 retweeted
عاجزی کے لباس میں ۔۔۔۔۔
دلوں کے فرعون ہیں لوگ
#اردو
#قومی_زبان
𝒁𝒂𝒓𝒆𝒆𝒏 𝑯𝒊𝒋𝒂𝒛𝒊 retweeted
السلام علیکم
اس دنیا میں سب سے بڑا خسارہ رب کو کھو دینے کا ہے۔اپنے اندر رب کے قرب کی جستجو پیدا کریں
اور مت بھولیں ہدایت صرف انہیں کو ملتی ہے جن کے دل میں تڑپ ہوتی ہے🫀
#اردو_زبان
𝒁𝒂𝒓𝒆𝒆𝒏 𝑯𝒊𝒋𝒂𝒛𝒊 retweeted
میرے اللہ کا شکر ان تمام نعمتوں کے لیے جن سے مجھے نوازا ہے..
صبح بخیر
#راجا
𝒁𝒂𝒓𝒆𝒆𝒏 𝑯𝒊𝒋𝒂𝒛𝒊 retweeted
بھارت: کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دیپکے کو تھانے میں پولیس نے بتایا اُن کی دادی گزر گئیں،
جانے کیلئے بس، فلائٹ ارینج کرا دینگے،فون پر فیملی سے بات کرنی ہے تو کرا دیتے ہیں،دیپکے نے انکار کر دیا لیکن یہ کیسی پولیس اور حکومت ہے جو مودی کے سب سے بڑے دشمن سے اتنی گریس فُلی بات کر رہی ہے۔۔!!
کوئی ہمارے والوں کو سمجھائے کہ اسے جمہوریت کہتے ہیں۔ جہاں زیادتی دھکے کے دوران بھی انسانسیت کا خیال رکھا جاتا ہے مگر یہ کوئی ایسے کھوتی کے پتر ہیں کہ ملک توڑ دیں گے، اپنی عوام کو روند ڈالیں لیکن اپنی حرکتوں سے باز نہیں آئیں گے۔
#گورنر_راج_نامنظور
#نكلو_يشاور_كی_طرف
𝒁𝒂𝒓𝒆𝒆𝒏 𝑯𝒊𝒋𝒂𝒛𝒊 retweeted
میرے پہلو میں تم آؤ یہ کہاں میرے نصیب
یہ بھی کیا کم ہے تصور میں تو آ جاتے ہو
غلام بھیک نیرنگ
#اردو_زبان
𝒁𝒂𝒓𝒆𝒆𝒏 𝑯𝒊𝒋𝒂𝒛𝒊 retweeted
Happy Birthday Kaptaan!
You are not just a leader, you are an emotion. Stay strong!
#سر_بکف_میدان_میں
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
Happy Birthday, Imran Khan♥️
اللّٰہ آپکو اپنی امان میں رکھے 🤲🌷
#اکتوبر5_یوم_عمران_خان #خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
𝒁𝒂𝒓𝒆𝒆𝒏 𝑯𝒊𝒋𝒂𝒛𝒊 retweeted
کبھی کبھار تو سچ مچ حریف لگتے ہیں
یہ درد قافیے آنسو ردیف لگتے ہیں
یہ خاصیت ہے کہ غم خود جوان رہتے ہیں
غموں کو جھیلنے والے ضعیف لگتے ہیں
#قافلہ_ادب
𝒁𝒂𝒓𝒆𝒆𝒏 𝑯𝒊𝒋𝒂𝒛𝒊 retweeted
سادگی میں بھی اپنی پہچان رکھتے ہیں✨
ہر محفل میں الگ سی شان رکھتے ہیں❤️
کسی کو نیچا دکھانا عادت نہیں ہے ہماری🌷
بس اپنے کردار کا ہمیشہ مان رکھتے ہیں🌸
#رازٍ_مومن
𝒁𝒂𝒓𝒆𝒆𝒏 𝑯𝒊𝒋𝒂𝒛𝒊 retweeted
ہر گھڑی مجھ کو قسم غیر کی دی جاتی ہے
وصل میں ان کی نئی چھیڑ چلی جاتی ہے
چارہ گر رکھ نہ مرے زخم جگر پر مرہم
کہ مری لذتِ ایذا طلبی جاتی ہے
اک ترا نام کہ ہر دم ہے وظیفہ مجھ کو
اک مری بات کہ برسوں میں سنی جاتی ہے
داغ دہلوی
𝒁𝒂𝒓𝒆𝒆𝒏 𝑯𝒊𝒋𝒂𝒛𝒊 retweeted
1️⃣
رحمت عالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم
#محفل_درودپاکﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم صرف مسلمانوں کے لیے نہیں بلکہ تمام جہانوں کے لیے رحمت بن کر تشریف لائے۔
قرآن:ـ(وَمَا اَرسَلنَاکَ اِلّا رَحمَۃللعالمین)
اج ہم اپنے رویوں میں اس رحمت کا کتنا حصہ دکھاتے ہیں
𝒁𝒂𝒓𝒆𝒆𝒏 𝑯𝒊𝒋𝒂𝒛𝒊 retweeted
عین ممکن ہے مَیں پلٹ آؤں
اس کی آواز میں بلاؤ مجهے
#قافلہ_ادب































