پاکستانی پنجابی الشیخ عزت کریں عزت کروائیں شکریہ

US Of Chicho Ki Malian
Joined May 2012
جانے والوں کی یادوں کو دِلوں میں بسانے کے لیے ہم پیچھے رہ جاتےہیں یادیں زندہ رہتی ہیں
46
60
4
257
حامد میر کو اسرائیل میں ہونے والے الیکشن کے فارم 45 /47 کل رات گیارہ بجے ہی مل گئے تھے وہ یہ بھی جانتے ہیں کہ الیکشن کے فائنل رزلٹ کیا ہونگے حکومت کس کی بنے گی ؟مگر وہ صحافتی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے ابھی رزلٹ نہیں بتائیں گے۔
3
17
1
70
599
Ahmed Sahib retweeted
جو آپ دے دیتے ہیں کبھی منع نہیں کیا
آدمی آدمی کو کیا دے سکتا یے؟؟
1
2
9
509
صبح بخیر زندگی السلام عليكم 💕
5
8
338
پَٹ ملیم ہیں آپ کے؟
2
1
1
3
581
باغاں وچوں میں تے توڑے تیرے لئی گلاب وے. میں تے بس کہندا رہندا، آپ جناب وے. تُو تے تاریاں توں وی سوہنا ایں. تیرے ورگا کوئی نہ ہونا ایں. @MaryamNSharif #HBDMaryamNawaz
19
31
449
Ahmed Sahib retweeted
آپکی ٹویٹ میں اپنا چار لاکھ مارنا چاہتا ہوں 😌😌
1
2
4
142
Ahmed Sahib retweeted
زندگی میں آسانی دے سکتا ہے۔
آدمی آدمی کو کیا دے سکتا یے؟؟
7
3
25
481
ماہی میرا پھلاں شوقین 😍😍😍😍
3
169
زندگی نے دُکھ زیادہ دیے یا دُھوکے؟
3
1
7
344
Ahmed Sahib retweeted
What will be the direction of Operation Goldsmith and future of Nachanyahu's cult if Benjamin Netanyahu loses the election? #IsraelElection #IsraelElections #Israel #imrankhanPTI
3
4
8
649
Ahmed Sahib retweeted
منڈی بہاولدین میں طالبات کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے محبت کا انوکھا انداز، سٹیج پر جا کر طالبہ نے گلے لگا لیا #MaryamNawaz #MandiBahauddin #PunjabCM #StudentMoments #punjabpost Disclaimer: This post is for informational and news reporting purposes only. We do not promote or endorse any views, actions, or events mentioned. Content complies with community guidelines and is shared in the public interest by a news/media organization. – at Punjab, Pakistan
2
26
31
488
Ahmed Sahib retweeted
قبائلی نظام کی تشکیل ایک دن یا ایک رات کی کہانی نہیں، بلکہ صدیوں کے تاریخی تجربات، روایات اور سماجی ارتقا کا نتیجہ ہے۔ قبایلي نظام په یوه شپه کې نه دی رامنځته شوی، بلکې د پېړیو تاریخي تجربو، روایتونو او ټولنیز پرمختګ پایله ده. مکمل پوڈکاسٹ دیکھنے اور سننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں ۔ youtu.be/rTfqwtV-Pak?si=JC_t… #social #pukhtoon #socialmediainfluencers #education #viralvídeo #viral #pukhtoonkhwa #culture #nang #kpk @Alikhanyzai
1
9
1
11
295
بات تو صحیح ہے!!!!!!
1
6
11
233
انڈے کی ملکیت پر جھگڑا اور 15 پر کال پاکستانیوں کا کچھ نہیں ہوسکتا!!!! 😒😒
1
5
11
470
منڈی بہاؤالدین میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا والہانہ استقبال، منڈی بہاؤالدین آمد پر مختلف شاہراہوں اور بازاروں میں شہریوں، بچوں، نوجوانوں اور تاجر برادری نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے استقبال کیا۔ خیرمقدمی بینرز، ڈھول کی تھاپ اور شہریوں کے جوش و خروش نے شہر کا ماحول خوشگوار بنا دیا۔ @MaryamNSharif
1
32
43
3,998
"عوام، خواتین اور بچوں کی عزت و سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ کسی بھی بااثر یا امیر شخص کو قانون سے بالاتر نہیں سمجھا جائے گا۔ شہری کسی بھی ناانصافی یا جرم کی فوری رپورٹ کریں، حکومت اور پولیس ان کے ساتھ کھڑی ہیں۔ مقدمات کا خوف نہیں، عوام کی خدمت اور انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔" وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تقریب سے خطاب @MaryamNSharif
2
31
1
33
5,653
"میراعزم ہے کہ ہر شہری کو بہتر سفری سہولیات، مفت ادویات، اپنی چھت اور نوجوانوں کو لیپ ٹاپ، اسکالرشپس اور الیکٹرک بائیکس جیسی سہولیات میرٹ پر فراہم کی جائیں۔ تمام نوجوان احتجاج اور تخریب کاری کے بجائے تعلیم، محنت اور مثبت کردار سے پاکستان کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں۔" وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا یونیورسٹی آف رسول میں ہونہار اسکالرشپس اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب @MaryamNSharif
3
31
3
44
4,545
" لیپ ٹاپ اسکیم، ہونہار اسکالرشپس، الیکٹرک بائیکس اور دیگر عوامی منصوبوں میں کسی سیاسی وابستگی، سفارش یا اثر و رسوخ کی کوئی گنجائش نہیں۔ اہل اور قابل طلبہ کو ان کا حق میرٹ پر ملے گا۔ امیر ہو یا غریب، قانون سب کے لیے برابر ہوگا۔" وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تقریب سے خطاب @MaryamNSharif
3
32
44
3,960
" منڈی بہاؤالدین میں میڈیکل کالج کا افتتاح کر دیا ہے، جنوری 2027 سے داخلے شروع ہوں گے جبکہ جدید ٹیچنگ ہسپتال کے قیام کی بھی کوشش کی جائے گی۔ طلبہ کے لیے الیکٹرک بائیکس کی تقسیم 5 نومبر سے شروع ہوگی، تاکہ نوجوانوں کو تعلیم، روزگار اور روزمرہ سفر میں آسانی میسر آ سکے۔" وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف @MaryamNSharif
30
37
4,072