Pinned Tweet
کیا آپ کو میرا یہ نوٹیفکیشن ملا ہے
جسے نہیں ملا وہ ریٹویٹ کرکے ہینڈل مینشن کریں
فالو کرنا مت بھولیں
Liaba Ch 💎 retweeted
عمران خان ،بشری بی بی ،علیمہ خان ،عظمیٰ خان نورین آپا تمام سیاسی قیدی جو گرفتار کیے ہوۓ اور جو ترمیمیں کی ہیں اس سے پاکستان کی کون سی ترقی بہتری یا ترقی ہوئی ؟عوام کے لیے کیا فائدہ ہوا ؟
ہم اس نظام کی تبدیلی کے جدوجہد کر رہے وہ نظام ہو گا جہاں انصاف ہو قانون ہو امن ہو!
Liaba Ch 💎 retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : 28ویں ترمیم میں صوبے نہیں بنائے جائیں گے ۔, شہزاد اکبر کا انکشاف!!!🔥🔥🛑
28ویں ترمیم میں صوبے نہیں بنائے جائیں گے ۔ بلکہ اس میں ایک نظام قائم ہوگا ۔ بات یہ بھی ہے, کہ شاید 29ویں ترمیم بھی لائی جائے ۔ اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ جو یہ مرغے لگ گئے ہیں ۔ وہ انہیں ایک دم جھٹکا نہیں دینا چاہتے ۔ شہزاد اکبر!!🚨🚨🔥
Liaba Ch 💎 retweeted
کچھ نہیں بچے گا، ہم گئے گزرے نہیں کہ وطن فروشی کریں
پارلیمنٹ کو طاقت کا سرچشمہ بنائیں، ہمارے ووٹ آپ کے
محمود خان اچکزئی کی تقریر! حنیف عباسی غصے میں آ گئے
بڑی خبر!!
کچھ نہیں بچے گا، ہم گئے گزرے نہیں کہ وطن فروشی کریں پارلیمنٹ کو طاقت کا سرچشمہ بنائیں، ہمارے ووٹ آپ کے محمود خان اچکزئی کی تقریر! حنیف عباسی غصے میں آ گئے
Liaba Ch 💎 retweeted
پارلیمانی پارٹی کی جو تجاویز ہیں وہ سیاسی کمیٹی اور کور کمیٹی کے سامنے رکھی جائیں گی۔ فیصلے کا اختیار انہی دونوں فورمز کے پاس ہے۔ عمران خان صاحب نے انہی کو مینڈیٹ دیا تھا، اس میں کوئی رد و بدل نہیں ہوگا۔
عمران خان صاحب کے واضح کردہ اصولوں کے مطابق اگر بات چیت ہوگی تو کوئی حرج نہیں ہے۔ لیکن ان اصولوں پر کمپرومائز نہیں کیا جائے گا جو گائیڈ لائنز خان صاحب نے دی ہیں!
Liaba Ch 💎 retweeted
جیسے ہی تحریک انصاف نے 28ویں آئینی ترمیم کے حق میں فیصلے دینے کی بات شروع کی، پیپلز پارٹی کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی اور قیادت کی نیندیں حرام ہو گئیں۔
Liaba Ch 💎 retweeted
عمران خان سے وفا کرنے کی سزا۔
سید ذوالفقار عباس بخاری کے خلاف انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ جاری! اٹک اور گردونواح میں پہلے بھی ان کی اراضی نیلام کی جا چکی ہے، اب ضلع اٹک کی تحصیل جنڈ میں مزید 377 کنال اراضی کوڑیوں کے دام نیلامی کے لیے پیش کر دی گئی۔
Liaba Ch 💎 retweeted
عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ میں ڈیل کیوں نہیں ہو رہی؟اصل وجہ سامنے آگئی!🚨🔥
خان کی ایک ہی شرط۔مینڈیٹ دو حکومت دو آپ گھر جاو
اسٹبلشمنٹ کہتی ہے سسٹم مان لو گھر بیٹھ جاو اگلے الیکشن پر بات کریں گے آپ سے۔
Liaba Ch 💎 retweeted
بابر نواز کو چیلنج
اگر سہیل نے جھنڈا جلانے ترانے کو نہ ماننے یا کلاشکوف کے ساتھ حملہ کی بات کی ہے تو ثابت کریں یہاں ،ثابت ہوا تو میں ورنہ تم یہاں معافی مانگو گے
لیکن بابر جی آپے سے باہر ہو گئے وائرل ہونے کے لیے ،
Liaba Ch 💎 retweeted
🚨پاکستان میں انصاف کی امید ختم ہو چکی ہے یہ معاشرے کی موت ہے آج پاکستان میں ہزاروں گھرانوں کے بچے قید میں ہیں اور انکی انصاف کی امید ختم ہو چکی ہے ۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
خنزیر سے بھی بتر اور عبرت ناک موت آئے گی ان شاءاللہ ان وقت کے تمام یزیدوں فرعونوں نمرودوں کو
Liaba Ch 💎 retweeted
پاکستانیوں قدر کر لو یار اپنے اس لیڈر کی، یقین کرو عمران خان جیسا محب وطن اور قوم کے مستقبل کے لیے فکر مند لیڈر دوبارہ کبھی نہیں ملنا۔
Liaba Ch 💎 retweeted
خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی سہیل آفریدی صدر تحریک انصاف خیبرپختونخوا جنید اکبر اسپیکر بابر سلیم سواتی ان کو اغوا ہوئے آج 20 دن ہو چکے ہیں وزرا ایم این ایز عادل بازئی سب اغوا ہیں سب کو 3 ایم پی او کے تحت ناحق قید کر رکھا ہے یہ 3 ایم پی او انگریز کا کالا قانون ہے جس کو استعمال کیا جا رہا ہے ۔
قاسم سوری
Liaba Ch 💎 retweeted
لگ یہ رہا ہے کہ سہیل آفریدی کو ہٹا کے پپٹ وزیراعلی لانے کا پروگرام ہے ،اس لیے ایم پی ایز کو توڑنے کے لیے کاروائیاں جاری ہیں،
تمام ایم پی ایز عمران خان کے سپاہی ہیں انشاء اللہ کسی پلان کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے
Liaba Ch 💎 retweeted
کامران مرتضی سینٹر جے یو ائی کے مطابق محسن نقوی دو بجے رات شی میل کی طرح چلتے ہیں۔۔
حیرانگی ہے کہ ایک شی میل تحریک انصاف کے 300 اراکین پر بھاری ہو گیا۔۔
Liaba Ch 💎 retweeted
جب آئین کا بیڑہ غرق کیا جاتا ہے تب شرم و حیا ہوتی ہے؟ جب انتخابات وقت پر نہیں ہوتے تب شرم و حیا ہوتی ہے؟ جب ایک پارٹی کا مینڈیٹ چوری کیا جاتا ہے تب کسی کو شرم وحیاء ہوتی ہے؟ ایثار رانا نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا تو ساتھ بیٹھے دو ٹاوٹس کے طوطے اڑ گئے۔
Liaba Ch 💎 retweeted
جیلوں میں خواتین اور بالخصوص عمران خان کی بیمار بہن پر ظلم ہو رہا ہے، لیکن پنجاب حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ ہم ایوان میں آواز اٹھاتے ہیں مگر حکومتی نمائندے کوئی جواب دینے کی زحمت نہیں کرتے۔" — علامہ راجہ ناصر عباس
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
Liaba Ch 💎 retweeted
جس وقت عمران خان پاکستان کا وقار دنیا میں بلند کر رہا تھا، اور عالمی سطح پر پاکستان کی عزت بحال کروا رہا تھا، عین اسی وقت میر جعفر اپنے وزیر اعظم کے خلاف سازش کر رہا تھا۔
اب خود فیصلہ کریں کہ ملک کے لیے بہتر کون ہے عمران خان؟ یا وہ جو 79 سال سے اس ملک کو نوچ رہے ہیں۔
Liaba Ch 💎 retweeted
وزیر اعلی سہیل آفریدی کی مشکلات میں اضافہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار،
گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم🚨
Liaba Ch 💎 retweeted
احد خان صاحب ممبران پنجاب اسمبلی کو تمام حالات و واقعات سے آگاہ کررہے ہیں کہ کس طرح نورین نیازی کو ہسپتال لایا گیا ، کیسے ان کی وارڈ کو جیل میں تبدیل کیا گیا اور اب کئی گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی نورین نیازی تک فیملی کو رسائی نہیں دی ہے
تمام انصافیوں اور ظلم پر بات ہورہی ہے

















