اُٹھ شاہ حُسینا ! ویکھ لے، اسی بدلی بیٹھے بھیس

United Kingdom
Joined August 2024
⭕️استنبول کی جامع مسجدِالفاتح میں ترک خواتین نےمسجدِاقصیٰ کی بندش کےخلاف ایک انوکھااحتجاج کرتے ہوئےمسجدکی بالکونی سےمردنمازیوں پراپنےسکارف پھینکے۔ سکارف کےکناروں پرتحریردرج تھی:”مسجدِاقصیٰ مسلمان مردوں کی عزت ہے۔اپنی عزت کادفاع کرو!اےامت!اُٹھ کھڑی ہو،تمہاراقبلہ اول بند ہے“👇🏼
75
2,340
37
6,020
128,752
Professor Rose retweeted
🇵🇰 27 October — Kashmir Black Day Following Imran Khan’s vision of justice, dignity and self-determination, we stand in solidarity with the people of Kashmir and support their right to decide their own future. #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد The date also marks a significant turning point in Pakistan’s political history. On 27 October 1958, General Ayub Khan consolidated power following the removal of President Iskander Mirza, marking the beginning of a period of military rule. #Dictator Kashmir’s future must be decided by its people. Pakistan’s future must be shaped by constitutional democracy and the will of its people. #KashmirBlackDay
🤖 Made with AI
1
10
1
13
333
Congratulations team Patriots Whoaaaaaa!!! Two years completed to defending armed forces & IK 😍 Proud to be a part of Patriots @SaraikiChokra @_Ujala_R @KhanKh23151672 @TeamOfPatriots xitter.cf/M1Pak/status/143151453…
3
6
7
🌸 Happy Birthday, Beautiful Soul! @alirizwan876 🎂💖 May your life always bloom with happiness, your heart overflow with peace, and your days shine with endless blessings. May Allah turn your every beautiful dream into reality and keep your smile forever bright. ✨🤍
3
6
8
199
Replying to @alirizwan876
@alirizwan876 🎂✨ ​سالگرہ کا یہ خاص دن آپ کی زندگی میں بے شمار خوشیوں، نئی امیدوں اور کامیابیوں کا پیغام لے کر آئے۔ دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کے دل کو ہمیشہ سکون، زندگی کو برکتوں اور چہرے کو مسکراہٹ سے منور رکھے۔ آپ کا ہر قدم کامیابی کی طرف اٹھے اور ہر خواب کو تعبیر ملے۔
3
6
6
48
"Khan Sahab" You Live In My Every Breath 💞 @ImranKhanPTI
🤖 Made with AI
1
10
21
316
پت جھڑ کی ہوا میں تیری خوشبو سی آتی ہے ، ہر گرتا ہوا پتا تیری یاد دلاتا ہے ۔۔۔ 🍂 @ImranKhanPTI
3
9
24
422
جا رہی ہوں خان صاحب کو بتانے 😏 میرے اکاؤنٹ کو کوئی لائک فالو نہیں کرتا 😔 تم سب ایک ایک کو خان صاحب دیکھ لیں گے 😕🤭🤪 #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
7
15
21
184
Professor Rose retweeted
Replying to @369_Sch
کون سا ان کی جیب سے جا رہا ہے سارا قرضہ اسی طرح برباد کیا جارہا ہے جو ہم عوام کو واپس کرنا ہوگا 🤧😡💔
1
1
19
. 🌼*اے الله پاک !*🌼 خوبصورت کر دے ہماری سوچ کو، فکر کو، زبان کو، بیان کو، لہجے کو ، الفاظ کو، سماعت کو، بصارت کو، باطن کو اور ظاہر کو۔ *آمین یا رب العالمین*❣️ شب بخیر 🌙 فی امان اللہ 💕
4
4
15
326
نہ تھکیں گے حق کی آواز اٹھاتے ہوئے، نہ جھکیں گے اپنے اصولوں سے پیچھے ہٹتے ہوئے CEO: @Azizazjan Admin: @SaraNiaziPTI Admin: @tehzeeb_yaafta Team Official:@Legacy_Leavers_
2
8
9
68
Professor Rose retweeted
Replying to @369_Sch
بھاڑے کے ٹٹو ہمیشہ پٹ جاتے ہیں اس دفعہ جلد یا بدیر عوام الناس کو فتح ملے گی انشاء اللہ تعالیٰ
1
1
2
30
اگر خود پر رونے کیلئے بھی آپکو پیسے لگا کر بندے لانے پڑ رہے ہیں تو مان لیں آپ کی منجھی تھلے ڈانگ پھر چکی ہے رونے والے ری ایکشنز خریدنے والی فوج جنـگیں نہیں لڑ سکتی
11
11
31
412
Professor Rose retweeted
اپنے ریلیشن کو healthy رکھنے کے لئے اپنے ہزبنڈ کو صبح صبح ایسے جگائیں 😊
7
22
42
1,528
Professor Rose retweeted
پیچے دیکو پیچے پِیچے تو دیکو 🥹
5
19
30
773
Professor Rose retweeted
سورة البقرة 114 وَ مَنۡ اَظۡلَمُ مِمَّنۡ مَّنَعَ مَسٰجِدَ اللّٰہِ اَنۡ یُّذۡکَرَ فِیۡہَا اسۡمُہٗ وَ سَعٰی فِیۡ خَرَابِہَا ؕ اُولٰٓئِکَ مَا کَانَ لَہُمۡ اَنۡ یَّدۡخُلُوۡہَاۤ اِلَّا خَآئِفِیۡنَ ؕ لَہُمۡ فِی الدُّنۡیَا خِزۡیٌ وَّ لَہُمۡ فِی الۡاٰخِرَۃِ عَذَابٌ عَظِیۡمٌ اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون ہے جو اللہ تعالٰی کی مسجدوں میں اللہ تعالٰی کے ذکر کئے جانے کو روکے ان کی بربادی کی کوشش کرے ایسے لوگوں کو خوف کھاتے ہوئے ہی اس میں جانا چاہیے ان کے لئے دنیا میں بھی رسوائی ہے اور آخرت میں بھی بڑا عذاب ہے
13
19
32
274
Professor Rose retweeted
آج ہمیں اپنا جائزہ لینا ہو گا کہ کیا ہمارا طرز زندگی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ کے عین مطابق ہے ؟ قرآن مجید فرقان حمید کی سورة التوبہ کی آیت 24 میں ارشاد باری تعالیٰ ہے ” (اے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) کہہ دیجئے کہ اگر تمہیں اپنے باپ اور اپنے بیٹے اور اپنے بھائی اور اپنی بیویاں اور اپنے رشتہ دار اور وہ مال جو تم نے بڑی محنت سے کمائے ہیں اور جمع کئے ہیں اور اپنے وہ کاروبار جو تم نے بڑی مشقت سے جمائے ہیں اور جس میں تمہیں کساد کا اور مندے کا خوف رہتا ہے اور اپنی وہ بلڈنگیں جو تم نے بڑے ارمانوں کے ساتھ تعمیر کی ہیں، جو تمہیں بڑی بھلی لگتی ہیں، اگر یہ سب چیزیں تمہیں محبوب تر ہیں اللہ سے اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) سے اور اللہ کی راہ میں جہاد کرنے سے تو جاؤ انتظار کرو یہاں تک کہ اللہ اپنا فیصلہ سنا دے اور اللہ ایسے فاسقوں کو ہدایت نہیں دیتا“۔ اس آیت مبارکہ میں جن رشتوں کا ذکر کیا گیا ہے ان سے انسان کو فطری لگاؤ ہوتا ہے، اس لئے انہی چیزوں سے موٴمنوں کے ایمان کا امتحان لیا گیا ہے ۔ اللہ تبارک و تعالیٰ واضح فرما رہے ہیں کہ جب اللہ اور اس کے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت، ماں باپ اور دیگر عزیز و اقارب سے زیادہ ہو تب ایمان کا دعویٰ صحیح ہوسکتا ہے ۔ اگر یہ رشتہ دار اور کمائے ہوئے مال اور دنیا کی زمین وجائیداد اور تجارت اور پسندیدہ مکانات اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور جہاد فی سبیل اللہ سے زیادہ محبوب و مرغوب ہیں تو اللہ کے عذاب کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہنا چاہیے ۔ بلاشبہ محبت ایک پاکیزہ فطری جذبہ ہے جو دل سے پھوٹتا ہے ، محبت اگر قرابت داری کی بنیاد پر ہو تو ”طبعی محبت “ کہلاتی ہے اگر کسی کے جمال وکمال یا احسان کی و جہ سے ہو تو ”عقلی محبت “ کہلاتی ہے اگر محبت مذہب کے رشتے کی بنیاد پر ہو تو ”روحانی محبت“یا”ایمانی محبت“ کہلاتی ہے ۔ سچی محبت میں پائیداری، احترام اور اتباع لازم و ملزوم ہیں، اور اگر اتباع اور فرمانبرداری نہ ہو تو محبت کا دعویٰ بھی جھوٹ اور ڈھونگ کہلاتاہے۔ مثلاً ایک شخص اپنی ماں سے بے حد محبت کرتا ہے مگر اپنی ماں کا نافرمان ہے ، ماں کی خدمت نہیں کرتا، خرچہ نہیں دیتا بیمار ہو تو تیمارداری نہیں کرتا تو ایسے شخص کا ماں سے محبت کا دعویٰ تسلیم نہیں کیا جاسکتا، کیونکہ بغیر اطاعت کے محبت کا دعوی جھوٹا مانا جاتا ہے ۔ حضرت عبداللہ بن ہشام روایت کرتے ہیں کہ ایک موقع پر حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا ”یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! مجھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے نفس کے سوا ہر چیز سے زیادہ محبوب ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا جب تک میں آپ کو اپنے نفس سے بھی زیادہ محبوب نہ ہو جاوٴں اس وقت تک آپ مومن نہیں، تو حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا پس واللہ اب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھے اپنے نفس سے بھی زیادہ محبوب ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا،اے عمر ! اب تم مومن ہو“(بخاری و مسلم) ۔ اللہ تبارک و تعالیٰ نے آنحضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام عالم کے انسانوں کے لیے رحمت اللعالمین بناکر بھیجا ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھ کر ہم دنیا میں اپنی زندگی بسر کریں اس لئے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ اللہ تعالیٰ کا پسندیدہ ترین طریقہ ہے ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہم سب کے رہنما ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم دنیا کے کامیاب ترین انسان ہیں اور جو بھی دنیا اور آخرت میں کامیاب ہونا چاہتا ہے تو اس کے لئے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت اور اتباع کیے بغیر کامیابی کا کوئی راستہ نہیں۔ اللہ تعالیٰ نے انسان کی ہدایت کا جو سلسلہ حضرت آدم علیہ السلام سے شروع کیا تھا وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پر آکر مکمل ہوا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ نے خاتم النبین بنایا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی کوئی پیغمبر نہیں آئے گا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں محبت کا معیار بتا دیا کہ حب رسول کا تقاضا یہ ہے کہ ہمیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت اپنی جان و مال اولاد والدین عزیزواقارب حتیٰ کہ ہر عزیز چیز سے زیادہ ہونی چاہیے اور یہی دین و ایمان کی اساس اور بنیاد ہے اور اگر اس میں کمی ہوگی تو دین و ایمان میں کمی اور خامی باقی رہ جائیگی۔ آج مسلم امہ کی اکثریت کا ہرعمل اغراض و مفادات کے پردوں میں چھپا ہوا ہے ۔ ہماری عبادات ، معاملات ، معیشت و تجارت لین دین کے پیمانوں میں مکاری ، دو رخی اور جھوٹ شامل ہو گیا ہے ، ہم نے محض بدعات و رسومات کو ہی حب رسول کا معیار سمجھ لیا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت درحقیقت اللہ تعالیٰ کی اطاعت ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی اللہ تعالیٰ کی نافرمانی ہے ۔ جاری ہے 👇
3
20
20
539
Professor Rose retweeted
گامے نے اپنی دو بیٹیوں کی دھوم دھام سے شادی کی۔ ایک کی زمیندار کے گھر اور ایک کی کمہار کے گھر۔ ایک سال کے بعد گاما اپنی ان دونوں بیٹوں کو ملنے ان کے گھر چلا گیا۔ پہلے زمیندار کے ہاں بیاہی بیٹی کے گھر چلا اور اس سے پوچھا کہ بیٹی آپ کے کیا حالات چل رہے؟۔ اس نے کہا ابا جی دعا کریں بارشیں ہوں اگر بارشیں نہ ہوئیں تو فصل اچھی نہیں ہو گی اور ہم اجڑ جائیں گے۔ اس کے بعد اٹھ کر کمہار کے گھر جو بیٹی بیاہی تھی اس کے گھر گیا تو اس پر بیٹی نے کہا بابا دعا کریں کہ بارشیں نہ ہوں وگرنہ جتنے برتن بنائے ہیں اور پالش نہیں ہوئے وہ سب ضائع ہو جائیں گے اور ہم اجڑ جائیں گے۔ گاما پریشان پریشان اپنے گھر واپس آ گیا۔ بیوی نے جب پریشانی کی وجہ پوچھی تو گاما ٹھنڈی آہ بھر کر بولا "دونوں میں سے ایک تو کنفرم اجڑے گی" ن لیگ بمقابلہ پیپلز پارٹی #قلم_کہانی
3
25
49
2,654
Professor Rose retweeted
جو سیاستدان یا صحافی کہتے ہیں کہ “عمران خان نے عوام کو گالیاں دینا اور بدزبانی سکھائی” ان کے لیے چند سوالات ہیں👇 بھٹو کو بھی عمران خان نے سکھایا تھا کہ مخالفین کو “#سور کا بچہ” کہہ کر پکارو؟ نواز شریف کو عمران خان نے سکھایا تھا کہ بینظیر کی ننگی تصویریں سڑکوں پر پھینکو؟ یا پھر بینظیر کو “پیلی #ٹیکسی” کہو؟ خواجہ آصف کو عمران خان نے بتایا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کو “ڈیزل” کہو؟ اور شیریں مزاری کو “ٹریکٹر ٹرالی”؟ یاد رہے کہ سیاست میں گندی زبان کا بیج تب بویا گیا جب عمران خان سیاست میں تھا ہی نہیں یہ بدزبانی کا کلچر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی دین ہے مگر منافقت یہ ہے کہ الزام آج بھی عمران خان پر ڈالا جاتا ہے نواز شریف وہی ہے جس نے بے نظیر کو “انگریزوں کے کتے نہلانے والی” کہا تھا جب بے نظیر نے اسمبلی میں کہا کہ مقدمات کی وجہ سے “میری ایک ٹانگ اسلام آباد اور ایک کراچی میں رہتی ہے” تو ن لیگی اراکین نے جملہ کسا: “تو پھر ملتان والوں کی تو موج ہو گی!” #لعنت ہے ایسی سیاست پر، جس میں نام سے “قا” نکال دو تو صرف “نون” باقی رہتی ہے اور یاد رکھو! بھٹو ہی تھا جس نے قذافی اسٹیڈیم میں عوام کے سامنے “ب چ” جیسا گندہ لفظ استعمال کیا تھا تو پھر ذرا سوچو۔۔۔ کیا یہ سب عمران خان نے سکھایا تھا؟ یا یہ سب تمہارے اپنے لیڈران کی پرانی روایات ہیں؟ #قلم_کہانی
2
20
17
302
Professor Rose retweeted
ترقی فلائی اوورز سے نہیں، بھوکے کا پیٹ بھرنے سے ہوتی ہے لولا دا سلوا نے جب پہلی بار برازیل کے صدر کا حلف اٹھایا تو ان کی آنکھیں نم تھیں۔ ان کا خواب اقتدار یا عمارتیں نہیں، وہ دن تھا جب ہر غریب بے خوف ہو کر دن میں تین وقت عزت سے کھانا کھا سکے۔ ماہرین سڑکوں اور بڑے منصوبوں کا مشورہ دے رہے تھے، مگر لولا نے پہلے انسان کو چنا۔ بولسا فیمیلیا پروگرام کے تحت غریب خاندانوں کو نقد مدد ملی، بشرطیکہ بچے اسکول جائیں اور ان کا علاج اور ویکسینیشن ہو۔ یہ خیرات نہیں تھی، غربت سے نکلنے کا راستہ تھی۔ اس کا فائدہ صرف غریب کو نہیں ہوا۔ اس کی جیب میں پیسہ آیا تو آٹا، دال، دودھ اور کپڑے خریدے گئے اور محلے کی دکان سے چھوٹے کارخانے تک سب کا پہیہ چل پڑا۔ (بے شک روزگار اور اجرتوں کی پالیسیوں کا بھی حصہ تھا، مگر سبق وہی ہے۔) اصل سوال یہ نہیں کہ کتنے فیتے کٹے، سوال یہ ہے کہ عام آدمی کی زندگی کتنی بدلی۔ کیا اس کے گھر کھانا بہتر ہوا؟ کیا بچوں کو تعلیم ملی؟ کیا علاج کے لیے گھر بیچنا نہیں پڑا؟ ہمارے حکمران میٹرو اور موٹرویز پر فخر کرتے ہیں۔ ان کی اہمیت اپنی جگہ، مگر جس شہر کی سڑکیں چمک رہی ہوں اور لاکھوں چولہے ٹھنڈے ہوں، وہاں ترقی کے دعوے محض اعداد و شمار ہیں۔ پاکستان کو بدلنا ہے تو اشرافیہ کی مراعات کم کرنا ہوں گی، تعلیم اور صحت پر سرمایہ لگانا ہوگا، روزگار پیدا کرنا ہوگا اور ایسا نظام بنانا ہوگا جو غریب کو محتاج نہ رکھے بلکہ اپنے پیروں پر کھڑا کرے۔ قومیں کنکریٹ سے نہیں، تعلیم یافتہ، صحت مند اور خوشحال انسانوں سے بنتی ہیں۔ ریاست کی سب سے بڑی کامیابی اس کی بلند عمارتیں نہیں، عام شہری کے چہرے کی مطمئن مسکراہٹ ہے۔ ازقلم #قلم_کہانی
1
20
17
207