نجمہ قمر (@3892waterfall) header
نجمہ قمر (@3892waterfall) profile picture

ہر آبلے پہ درج ھے تفصیل زندگی مجھ سے نا پوچھ میرے سفر کی اذیتیں

لاہور, پاکستان
Joined July 2024
Photo by نجمہ قمر (@3892waterfall)Photo by نجمہ قمر (@3892waterfall)Photo by نجمہ قمر (@3892waterfall)Photo by نجمہ قمر (@3892waterfall)Photo by نجمہ قمر (@3892waterfall)Photo by نجمہ قمر (@3892waterfall)Photo by نجمہ قمر (@3892waterfall)Photo by نجمہ قمر (@3892waterfall)Photo by نجمہ قمر (@3892waterfall)Photo by نجمہ قمر (@3892waterfall)
خوب صورت
6
58
1
360
16,629
کچھ نقش تیری یاد کے باقی ہیں ابھی تک دل بے سر و ساماں سہی ویراں تو نہیں ھے
7
7
1
42
515
دھندلا چلے ہیں شہر کے جلتے ھوئے چراغ اے نیند آ بھی جا کہ بہت رات ھو گئی
7
8
1
40
404
میں تو میسر تھا اسے ، ساتھ کھڑا تھا اس کے اس نے کس واسطے دربار پہ دھاگے باندھے؟
1
5
33
356
نہ کوئی نام ھے میرا، نہ کوئی صُورت ھے کچھ اِس طرح ہمہ تن دِید ھوگیا ھُوں میں
4
6
38
562
ایک ھی دن میں سب نہیں ھُوا ختم ہم کئی روز سے بچھڑ رھے تھے
3
9
56
585
تو پل بھر خاموش رھے تو ایسا لگنے لگتا ھے جیسے عرصہ بیت گیا ھو، تیرے ساتھ کلام کیے
8
8
2
64
745
پھیلی ہیں فضاؤں میں اِس طرح تِیری یادیں جس سمت نظر اُٹّھی آواز تیری آئی ہر دردِ محبّت سے اُلجھا ھے غمِ ہستی کیا کیا ہمیں یاد آیا جب یاد تیری آئی
2
8
3
29
565
سو بار کہا دل سے، چل بھول بھی جا اسکو ہر بار کہا دل نے...تم دل سے نہیں کہتے
9
12
67
902
تیری چاہت سے گریزاں بھی رھے ، اور ھم نے تیری یادوں کے بھی انبار ، لگا کر رکھے کس قدر لوٹ مچی ، شہر نگاراں میں نہ پوچھ هاں مگر ہم نے تیرے درد ، بچا کر رکھے دل جو ٹوٹا بھی تو ، تقدیر کو ٹھہرایا سبب آنکھ بھر آئی تو ، الزام گھٹا پر رکھے
2
6
37
506
لکڑی کو لگے گھن کی طرح روگ ہیں کتنے دل ٹھیک تو رہتا ھے ، بہت ٹھیک نہیں ھے
7
7
2
57
864
کیسے اُس نے یہ سب کچھ مجھ سے چھپ کر بدلا چہرہ بدلا، رستہ بدلا، بعد میں گھر بدلا میں اُس کے بارے میں یہ کہتا تھا لوگوں سے میرا نام بدل دینا، وہ شخص اگر بدلا
3
5
1
30
527
آج ڈھلوان اترتے ھُوۓ محسوس ھُوا عمر بڑھتے ھُوۓ رفتار بڑھا لیتی ھے
6
10
51
628
دُنیا کے تذکرے تو طبعیت ھی لے بُجھے بات اُس کی ھو تو پھر سخن آرائیاں بھی ھوں پہلے پہل کا عشق ، ابھی یاد ھے فراز دل خود یہ چاہتا تھا کہ، رُسوائیاں بھی ھوں
8
3
39
521
وہ خط کے پرزے اڑا رہا تھا ہواؤں کا رخ دکھا رہا تھا
4
7
43
529
منہ کی بات سنے ہر کوئی دل کے درد کو جانے کون آوازوں کے بازاروں میں خاموشی پہچانے کون
4
6
36
538
لفظوں میں دردِ ہجر کو محسوس کر کے دیکھ کہنے کو میں نے وقت گزارا ھے اور بس
5
4
49
723
کچھ لوگ سمجھنے ھی کو تیار نہیں تھے ورنہ ہم کوئی عقدہِ دشوار نہیں تھے ہم اتنے پریشان تھے کہ حالِ دل سوزاں اُن کو بھی سنایا کہ جو غمخوار نہیں تھے
5
10
1
55
837
كوئی بھی لمحہ كبھی لوٹ كر نہیں آیا وہ شخص ایسا گیا پھر نظر نہیں آیا پلٹ كے آنے لگے شام كے پرندے بھی ہمارا صُبح كا بُھولا ،،،،،،،،مگر نہیں آیا
6
11
1
56
651
اب کے جانے کا نہیں موسم گر یہ شاید مسکرائیں بھی تو آنکھوں میں نمی رہتی ھے
2
5
1
45
680
تمام رات تصوّر ، تمام دن تصوِیر ! ہماری عمرِ محبّت کے کاروبار نہ پُوچھ
3
8
2
63
1,014