) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 (@3Qadeer) header
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 (@3Qadeer) profile picture

❤️‍🔥✼──►🩷✫✠✫✠🩵✼──►❤️‍🔥 ❤️‍🔥✼──►🩷✫✠✫✠🩵✼──►❤️‍🔥 🪽✼──►❤️‍🩹✫✠✫✠❤️‍🩹✼──►🪽 🪽✼──►❤️‍🩹✫✠✫✠❤️‍🩹✼──►🪽 ❤️‍🔥✼──►🩷✫✠✫✠🩵✼──►❤️‍🔥 ❤️‍🔥✼──►🩷✫✠🅼✫✠🩵✼──►❤

Joined April 2024
Photo by ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 (@3Qadeer)Photo by ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 (@3Qadeer)Photo by ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 (@3Qadeer)Photo by ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 (@3Qadeer)Photo by ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 (@3Qadeer)Photo by ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 (@3Qadeer)Photo by ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 (@3Qadeer)Photo by ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 (@3Qadeer)Photo by ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 (@3Qadeer)Photo by ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 (@3Qadeer)
🇵🇰 میں پاکستان کے ساتھ مخلص ہوں پاکستان کی ترقی چاہتا ہوں، اسی لیے سوال کرتا ہوں: اگر ملک ترقی کر رہا ہے تو نوجوان بے روزگار کیوں؟ عام آدمی کی قوتِ خرید کم کیوں؟ بنیادی سہولیات آج بھی مسئلہ کیوں؟ یہ سوال مخالفت نہیں، اپنے ملک کے بہتر مستقبل کی فکر ہے 👇👇👇👇
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر روزگار کہاں ہے؟ ملک ترقی کر رہا ہے، مگر مہنگائی کیوں بڑھ رہی ہے؟ ملک ترقی کر رہا ہے، مگر بجلی کے بل اتنے زیادہ کیوں ہیں؟ ملک ترقی کر رہا ہے، مگر گیس کا بحران کیوں ختم نہیں ہوا؟ ملک ترقی کر رہا ہے، مگر صاف پانی ہر شہری کو کیوں نہیں ملتا؟ ملک ترقی کر رہا ہے، مگر سرکاری اسپتالوں کی حالت کیوں خراب ہے؟ ملک ترقی کر رہا ہے، مگر ادویات عام آدمی کی پہنچ سے باہر کیوں ہیں؟ ملک ترقی کر رہا ہے، مگر نوجوان ڈگریاں لے کر بے روزگار کیوں ہیں؟ ملک ترقی کر رہا ہے، مگر میرٹ پر نوکری ملنا مشکل کیوں ہے؟ ملک ترقی کر رہا ہے، مگر غربت کم ہونے کے بجائے کیوں بڑھتی محسوس ہوتی ہے؟ ملک ترقی کر رہا ہے، مگر عام آدمی کی آمدن کیوں نہیں بڑھ رہی؟ ملک ترقی کر رہا ہے، مگر تعلیم کا معیار کیوں بہتر نہیں ہو رہا؟ ملک ترقی کر رہا ہے، مگر اسکولوں میں بنیادی سہولیات کیوں نہیں؟ ملک ترقی کر رہا ہے، مگر سڑکیں بارش میں کیوں ڈوب جاتی ہیں؟ ملک ترقی کر رہا ہے، مگر سیوریج کا نظام کیوں بدحال ہے؟ ملک ترقی کر رہا ہے، مگر کچرے کے ڈھیر کیوں نظر آتے ہیں؟ ملک ترقی کر رہا ہے، مگر کسان پریشان کیوں ہے؟ ملک ترقی کر رہا ہے، مگر مزدور کے حالات کیوں نہیں بدل رہے؟ ملک ترقی کر رہا ہے، مگر کاروبار کرنا مشکل کیوں ہوتا جا رہا ہے؟ ملک ترقی کر رہا ہے، مگر چھوٹا تاجر مہنگائی سے کیوں پریشان ہے؟ ملک ترقی کر رہا ہے، مگر پٹرول کی قیمتیں عام آدمی پر بوجھ کیوں ہیں؟ ملک ترقی کر رہا ہے، مگر اشیائے ضروریہ اتنی مہنگی کیوں ہیں؟ ملک ترقی کر رہا ہے، مگر نوجوان بیرونِ ملک جانے پر کیوں مجبور ہیں؟ ملک ترقی کر رہا ہے، مگر ٹریفک اور شہری نظام کیوں بدحال ہے؟ ملک ترقی کر رہا ہے، مگر عوام بنیادی سہولیات کے لیے کیوں ترس رہے ہیں؟ ملک ترقی کر رہا ہے، مگر بجلی کی لوڈشیڈنگ کا مسئلہ کیوں باقی ہے؟ ملک ترقی کر رہا ہے، مگر امن و امان کے مسائل کیوں ختم نہیں ہوئے؟ ملک ترقی کر رہا ہے، مگر عوام کی قوتِ خرید کیوں کم ہو رہی ہے؟ ملک ترقی کر رہا ہے، مگر عام آدمی کا گھر چلانا مشکل کیوں ہے؟ ملک ترقی کر رہا ہے، مگر عوام کے مسائل اتنے زیادہ کیوں ہیں؟ دعوے بے شمار، مگر عام آدمی کی زندگی میں تبدیلی کہاں ہے؟ ترقی کے اعلانات بہت، مگر زمین پر نتائج کہاں ہیں؟ اگر ملک اتنی ترقی کر رہا ہے تو عوام خوشحال کیوں نہیں؟ سوال کرو تو ترقی کا دعویٰ، مگر عملی جواب کہاں ہے؟ مسائل پوچھو تو اعداد و شمار، مگر عوام کو ریلیف کہاں ہے؟ عام آدمی کے حالات کب بدلیں گے؟ حالات جیسے بھی ہوں، حکمرانوں کا دعویٰ وہی—ملک ترقی کر رہا ہے! عوام پریشان، مگر حکومتی بیانیہ—ملک ترقی کر رہا ہے! دنیا میں ایسی ترقی کی مثال ملنا مشکل—جس کا فائدہ عام آدمی کو نظر ہی نہ آئے!
1
26
21
582
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے عہدے اور مراعات لینے والوں سے سوال تو بنتا ہے
5
81
1
256
38,929
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
مولانا اسد الرحمٰن کی ایک اور اے آئ وڈیو وائرل معاملہ کیا ہے سوشل میڈیا پر نئ بحث چھیڑ گئ
16
27
667
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
کبھی کبھی خود کو خزاں کا موسم بنا لیا کریں، اپنے اندر سے ہر اس چیز کو جھڑنے دیں جو آپ کو تکلیف دیتی ہے۔۔جیسے خزاں میں درخت اپنے پرانے پتے گرا دیتا ہے تاکہ بہار میں نئے پتے آ سکیں، ویسے ہی کبھی کبھی ہمیں بھی اپنے اندر کی پرانی یادیں، غم، شکوے اور وہ سوچیں جو ہمیں تکلیف دیتی ہیں، ان کو خود سے الگ کر دینا چاہیے۔
4
41
46
446
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
مشکل وقت تو گزر ہی جاتا ہے ،مگر اس وقت جس نے ساتھ نبھایا ہو وہ ہمیشہ یاد رہتا ہے۔
5
56
1
92
1,065
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
مریم نواز اسکینڈل! صحافی شاہد متیلا نےسارے حقائق سے پردہ اٹھا کر پورا پول کھول دیا عمران ریاض نے بھی تفصیلات بیان کر دی معاملہ توجہ طلب ہے !
1
60
95
1,471
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
سارے وقت کے فرعونوں کے سامنے کھڑا ہوا ہوں ، میرا نصب العین ہے إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
4
38
43
398
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر کسی کی عزت اچھالنا کہاں کی ساست ہے؟ جمیعت علماء اسلام ہماری جماعت تو نہیں لیکن کسی علالمِ دین کی کردار کشیا اے آئی کے ذریعے جعلی ویڈیوں بنا کر انتہائی تضحیک کرنا انتہائی افسوسناک عمل ہے۔ سیاسی اختلاف کریں لیکن انسانیت اور اخلاقیات کا دامن نہ چھوڑیں۔
2
33
1
49
857
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
ایران کی بڑی کاروائی نے حالات کو نیا رخ دے دیا ،مشرق وسطی میں کشیدگی بھی مزید بڑھ گئ
3
34
44
382
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
دل میں پاکستان ہے دستور کی طرح عشق عمران ہے منشور کی طرح ❤️❣️
5
43
55
582
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
عمران خان ایک ایسا نڈر لیڈر ہے جو ظلم کے سامنے جھکنا نہیں جانتا۔ ایک عمران خان سو بزدلوں پر بھاری ہے، کیونکہ بہادری کردار سے پہچانی جاتی ہے۔ 💯 #خان_کو_طبی_سہولت_دو #StopRiskingKhansLife
21
70
4
54
1,062
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
اگر آج بھی ہم یہ سوچ کر خاموش بیٹھے ہیں کہ سب کچھ خود بخود ٹھیک ہو جائے گا اور ہم ان لٹیروں سے آزاد ہو جائیں گے، تو یہ ہماری سب سے بڑی بھول ہے۔ یہ لوگ صرف اپنی نسل نہیں، آنے والی نسلوں تک اقتدار اور لوٹ مار کا نظام قائم کرنے کی تیاری کر چکے ہیں۔ ان کے نزدیک پاکستان عوام کا ملک نہیں بلکہ ان کی خاندانی جاگیر ہے۔ ملک کو لوٹو، قومی خزانہ خالی کرو اور پھر بیرونِ ملک جا کر عیش کرو۔ خان نے برسوں پہلے جس حقیقت سے پردہ اٹھایا تھا، آج حالات خود اس کی گواہی دے رہے ہیں۔ یاد رکھیں، قومیں خاموشی سے نہیں، شعور، اتحاد اور مسلسل جدوجہد سے اپنا مستقبل بدلتی ہیں۔
8
60
3
67
718
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
اگر چار دن عقاب اڑنا چھوڑ دے 🦅✌️
2
38
1
55
522
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
عمران خان سابق وزیراعظم ہی نہیں، اس ملک کے کروڑوں لوگوں کی امید اور آواز ہیں۔ انہیں بنیادی طبی سہولیات سے محروم رکھنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ صحت ہر انسان کا بنیادی حق ہے، قیدی کا بھی اور سابق وزیراعظم کا بھی۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کو فوری طور پر معیاری طبی سہولیات فراہم کی جائیں، ذاتی معالجین سے معائنہ کروانے اور اہلِ خانہ کو ان کی صحت سے متعلق مکمل آگاہی دینے کی اجازت دی جائے۔ یہ کوئی رعایت نہیں، ان کا بنیادی انسانی اور قانونی حق ہے۔ #خان_کو_طبی_سہولت_دو
3
46
1
48
508
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
Ensure Khan gets the medical care he deserves. His health and well-being must be the top priority. #خان_کو_طبی_سہولت_دو ✊🏻 𝙏𝙀𝘼𝙈 𝙄𝙈𝙍𝘼𝙉 × 𝙁𝙄𝙂𝙃𝙏𝙀𝙍𝙎 ✊🏻
2
46
49
389
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
آج @ImranKhanPTI قیدِ تنہائی میں ہیں، اور ان کی بہنیں بغیر کسی الزام کے جیل میں ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ ہم مان لیں کہ سب ختم ہو گیا۔ کنگ کے لیے کبھی کچھ ختم نہیں ہوا تھا۔ ہمارے لیے بھی ختم نہیں ہوا۔ #FreeImranAndFamily
انہوں نے ایک ٹریفک چالان پر انہیں چار ماہ کی مشقت والی قید سنا دی۔ مئی 1960۔ مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کو جارجیا میں الاباما کے ڈرائیونگ لائسنس پر گاڑی چلانے پر روکا جاتا ہے، حالانکہ ان کا لائسنس ابھی درست تھا۔ وہ معمولی جرمانہ ادا کر دیتے ہیں۔ کوئی انہیں نہیں بتاتا کہ انہیں پروبیشن پر رکھ دیا گیا ہے۔ اکتوبر 1960۔ کنگ اٹلانٹا میں صرف سفید فاموں کے لیے مخصوص ایک ریستوران میں طلبہ کے پُرامن دھرنے میں شامل ہوتے ہیں اور گرفتار ہو جاتے ہیں۔ ایک جج پرانے ٹریفک چالان کو بہانہ بناتا ہے، کہتا ہے کہ انہوں نے پروبیشن کی خلاف ورزی کی، اور انہیں چار ماہ کی مشقت والی قید سنا دیتا ہے۔ فجر سے پہلے انہیں زنجیروں میں جکڑ کر کوٹھری سے نکالا جاتا ہے اور 200 میل سے زیادہ دور ایک دور افتادہ جیل لے جایا جاتا ہے۔ ان کی اہلیہ کوریٹا، جو اپنے تیسرے بچے کی امید سے تھیں، ان کی جان کے لیے خوفزدہ ہیں۔ مگر پورا ملک دیکھ رہا ہے۔ غم و غصہ صدارتی انتخابی مہم تک پہنچ جاتا ہے، اور دو دن بعد وہ آزاد ہیں۔ تین سال بعد وہ واشنگٹن میں ڈھائی لاکھ لوگوں کے سامنے کھڑے ہو کر اپنے خواب کی بات کرتے ہیں۔ اس کے ایک سال بعد انہیں نوبل امن انعام ملتا ہے، اور وہ قوانین ختم کر دیے جاتے ہیں جن کو چیلنج کرنے پر انہیں جیل بھیجا گیا تھا۔ آج @ImranKhanPTI قیدِ تنہائی میں ہیں، اور ان کی بہنیں بغیر کسی الزام کے جیل میں ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ ہم مان لیں کہ سب ختم ہو گیا۔ کنگ کے لیے کبھی کچھ ختم نہیں ہوا تھا۔ ہمارے لیے بھی ختم نہیں ہوا۔ #FreeImranAndFamily
37
42
305
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
انہیں امید تھی کہ تنہائی اور پابندیاں کپتان کے حوصلے توڑ دیں گی مگر وہ بھول گئے کہ عمران خان کسی عہدے یا اقتدار کا نام نہیں بلکہ ایک نظریے اور عزم کا نام ہے۔ #StopRiskingKhansLife
”مجھے جھکا ہوا دیکھنا ان کی حسرت رہ جائے گی!“ کپتان نے جھکنے اور پیچھے ہٹنے سے انکار کر دیا۔ جو کہا تھا، وہ کر کے دکھایا۔ خان صاحب نے ثابت کر دیا کہ قید صرف جسم کو کیا جا سکتا ہے، حوصلے، ہمت اور عزم کو نہیں۔ #StopRiskingKhansLife
1
34
35
278
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
خوش قسمت ہیں کہ تیرے دور میں جی رہے ہیں. ورنہ بہادروں کے صرف قصے سنے تھے
8
59
78
493
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
They are trying to kill me.” Imran Khan 💔🥹
2
31
1
34
393
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
🌹 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹 ✊ لیڈر عمران خان کو رہا کرو! ⚖️ کفر کا نظام تو چل سکتا ہے، مگر ظلم کا نظام زیادہ دیر نہیں چل سکتا! 🔥 حق کی آواز کو دبایا جا سکتا ہے، مٹایا نہیں جا سکتا۔ 🕊️ انصاف، قانون اور آئین کی بالادستی ہر شہری کا حق ہے۔ ظلم کے سامنے خاموشی نہیں،
14
54
2
59
488
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
عمران خان کی صحت پر تشویش ہنگامی پیغام جاری! سنیے عمران ریاض کی زبانی🚨
2
79
107
1,091