Aliraza 498TDA retweeted
پیشاور یوم آزادی ریلی؛ عوام کے "شرم کرو حیا کرو عمران خان کو رہا کرو" کے نعرے
#غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
xitter.gq/illusionisthina/status…
Aliraza 498TDA retweeted
پاکستان تحریک انصاف پاکستان کی واحد سیاسی پارٹی ہے جو پاکستان پاکستان تحریک انصاف اور کشمیر کا جھنڈا ایک ساتھ لہراتی ہے
#پاکستان_کا_بیٹا_عمران_خان
Aliraza 498TDA retweeted
بلیو ایریا کا اختتام اور ڈی چوک شروع۔
خان کی کال پر عوام بھرپور طریقے سے جشن آزادی منا رہے ہیں۔
Aliraza 498TDA retweeted
یہ ڈریس مفت میں تیار نہیں ہوتے نہ بیلون نہ جھنڈے مفت میں ملتے ہیں
لوگوں کی محبت اتنی محنت ہوتی ہے اور ہم انہیں سوشل میڈیا پر خراج تحسین پیش نہ کریں کیا فائدہ ایسے سوشل میڈیا کا اسے ہر جگہ پھیلائیں پہنچائیں
#ہم_نہ_باز_آئینگے_محبت_سے
Aliraza 498TDA retweeted
کپتان عمران خان نے کال دی اور پورے پاکستان میں عوام خوف کے بت توڑ کر نکلی اور یوم آزادی بھرپور طریقے سے منایا۔ ساتھ ہی پیغام دیا کہ پوری قوم اپنے کپتان کے ساتھ کھڑی ہے۔ 🧵
راولپنڈی 📍
#غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
Aliraza 498TDA retweeted
کرک سے نتائج آنا شروع، اس کو سرکاری سمجھیں یا غیر سرکاری لیکن حقیقت یہی ہے🔥🔥
Aliraza 498TDA retweeted
معصوم شہری اس وقت ریاستی دہشت گردی کے ہاتھوں بہت زیادہ مجبور ہے
#پاکستان_کا_بیٹا_عمران_خان
Aliraza 498TDA retweeted
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو جشن آزادی منانے سے روکنے کے لیے لال حویلی کو بجلی کی سپلائی تک معطل کردی گئی
انتقامی آگ میں ارد گرد کے گھروں کی بجلی بھی بند کردی گئی
صرف لال حویلی کی بجلی بند کریں، متاثرین
ہمارے اوپر سیاسی انتقام کی آگ کیوں برسائی، پڑوسی لال حویلی
20 سے 25 گھروں کی بجلی بند کردی، گرمی میں عذاب میں مبتلا ہیں، ہم پر رحم کریں، اپیل
لال حویلی اندھیرے میں ڈوبی ایک خوفناک منظر پیش کررہی ہے
لال حویلی کے ارگرد پولیس کا سخت پہرہ
ایس ایچ او تھانہ وارث خان اندھیرے میں بھی لال حویلی کی وڈیو بنانے سے منع کرتے رہے
Aliraza 498TDA retweeted
راولپنڈی میں بھی خان تیرے جانثار بے شمار بے شمار کے نعرے!
#غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
Aliraza 498TDA retweeted
16 مہینے کی فسطائیت کے بعد بھی قوم نے ہار نہیں مانی اور اب پہلے سے بھی زیادہ مضبوطی سے کپتان کے ساتھ کھڑی ہے۔ #ہم_نہ_باز_آئینگے_محبت_سے
Aliraza 498TDA retweeted
اسلام آباد کی سڑکیں اور جھنڈے پی ٹی آئی کے۔
جیو جوانوں۔
پھیلا دو اس ویڈیو کو ہر جگہ۔








