Tariq gill (@69_tmg) header
Tariq gill (@69_tmg) profile picture

I am simply traveler in this universe. in thought. in soul. in time.join me on this journey سوبرپٹواری

Lahore, Pakistan (kuwait)
Joined May 2016
Tariq gill retweeted
شاہزیب خانزادہ نے ابھی پی پی پی کی گچی پر پاؤں رکھا ہی تھا کہ میمن صاحب گھبرا گئے 😁
6
203
3
699
13,032
یہ پنجاب ہے بلاول صاحب دکھاے سندھ جو اس طرح عوام کے مفاد کا تحفظ کیا جا رہا ہوں
19
177
4
568
15,791
Tariq gill retweeted
جب ٹرمپ مئی میں چین گیا تو نائب صدر استقبال کیلئے آیا پھر ستمبر میں صدر شی امریکہ گیا تو ٹرمپ نے اسکا ائیرپورٹ پر استقبال کیا اب ٹرمپ دوبارہ چین آیا ہے تو صدر شی نے بھی ائیرپورٹ پر جا کر استقبال کیا ہے
18
272
3
2,646
61,987
کچھ لوگ ایکس پر صفائیاں دیتے کہہ رہے تھے نیازی صاحب نے کبھی مخالف سیا ست دانوں کی بیماری کا مذاق نہیں بنایا
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے وہ خواب تھے ہی چمبیلیوں سے سو سب نے حاکم کی کر لی بعیت پھر اک چنبیلی کی اوٹ میں سے جو سانپ نکلے تو لوگ سمجھے
62
400
11
1,118
13,171
ذلالت پرو میکس۔
22
285
16
868
70,947
میں نے ووٹ تو عمران خان کو دیا لیکن مریم نواز شریف کا کام دیکھ کر میں حیران رہ گیا انھوں نے کمال کردیا، اتنا مریم نواز نے کام کیا ہے انکو شاباش ہے، میری دعا اس بہن کیلئے اللہ تعالیٰ انھیں اور ہمت و قوت دیں، اگلا ووٹ مریم نواز کا ہے انشاءاللہ
63
236
8
593
94,636
Tariq gill retweeted
اب خبر آئی ہے کہ پشتون صوبے کے دریاؤں سے ہر مہینے 95 کلو سونا ٹھیکیدار نکال رہے تھے یہ سب تیرہ سال عمران کی حکومت غیر قانونی ٹھیکداری یا مشکوک ٹھیکوں سے کر رہی تھی شہریار آفریدی سے لے کر بڑے بڑے نام فائدہ اٹھا رہے تھے اور مزے کی بات ایمرجنسی کے بعد جنہوں نے سب سے اونچی آواز میں معدنیات کھانے آ گے کی آواز لگائی سب سے زیادہ وہی کھا رہے تھے
30
425
5
1,230
13,453
”پسند عمران خان ہیں، مگر کارکردگی زیرو! مریم نواز کی کارکردگی کمال ہے، ان کے دور میں خود کو جتنا محفوظ محسوس کرتی ہوں، کسی دوسرے صوبے میں نہیں کرتی خاتون نے اپنی پسند سے بالاتر ہو کر کارکردگی کی بات کی تو سامنے بیٹھے پی ٹی آئی کے حامی لاجواب ہو گئے!
4
421
3
1,439
21,149
ابھی عمران خان کا مکمل خط پڑھا پورا خط پڑھتے بار بار یہی سوچا کہ شاید زندگی میں پہلی مرتبہ یہ بندا اپنے علاوہ شاہ محمود یا ڈاکٹر یاسمین راشد کے لئے بھی ریلیف مانگے گا۔ لیکن نہیں! بس میں، میں، میں اور میری بیوی، کسی اور کا زکر نہیں؛ حسان نیازی تک کا ذکر نہیں۔
66
421
11
1,345
26,747
Sweet 💚
اس کدھر آرام دہ سفری سہولت ہے کہ اب بچے Home work بھی گرین الیکٹرک میں کرتے ھیں 🥰
371
855
27
3,809
663,578
Tariq gill retweeted
وزیراعلی پنجاب کے کوئی پانچ کام بتا دیں جو ساہیوال میں کیے ہیں ؟ چاچے نے دس کام گنوا دئیے ❤️ جتنا مرضی پروپیگنڈہ کر لو جتنا مرضی زور لگا لو جو اقدامات گراونڈ پر عوام کے لئے ہوئے عوام کو سب پتا ہے
3
186
518
3,942
Tariq gill retweeted
تین سال سے جیل پڑا ہے اپنے صوبے کی حکومت ختم ہو چکی ہے سال میں ایک ملاقات ہوتی ہے پتہ نہیں کس نظام کو شکست دی ہوئی ہے۔ نظام چل رہا ہے حکومت قائم ہے سب کچھ ہو رہا ہے۔ بس ایسی کہانیاں بنا کر کہ " آنکھیں لال ہو گئیں ہیں، گردن والے بال اکڑ گئے ہیں " خان کو کھڈے لگوایا ہوا ہے
خان اپنے مؤقف سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹ رہا کیونکہ جیل سے نکلنا اس کی نہیں، اس نظام کی مجبوری ہے۔ خان اس نظام کی وہ 'کی سٹون' (مرکزی اینٹ) اور سورج کی مانند کششِ ثقل ہے، جسے ہٹا دیا جائے تو پورا پہیہ اور نظام بکھر جائے۔ وہ ڈیل کا نہیں، اصول، صبر اور استقامت کا لیڈر ہے
39
187
3
702
8,698
مائننگ کرنے والے فتنہ الخوارچ کو بھتا دیتے تھے، رقم کا 80 فیصد افغانستان منتقل کیا جا رہا تھا، گورنر کے پی
37
190
9
859
17,674
ملک احمد خان نے نون سے شین اور پنجاب سے مریم نواز کو نکالنے والوں کو یہہ کے تہہ لگا دی ہے ✅🔥🦾 آپ وزیراعلی بننا چاہتے ہیں اور لوگوں نے آپ کو ووٹ دینے کی یقین دہانی کروائی ہے 🤷🏻‍♂️ میں نے اپنی زندگی میں جب بھی ووٹ مانگا ہے شہباز شریف، حمزہ شہباز اور مریم نواز کیلئے مانگا ہے ✅❤️🦾
2
88
1
323
5,684
Tariq gill retweeted
دنیا ابھی الیکٹرک گاڑیوں اور پیٹرول گاڑیوں کی بحث میں پھنسی ہوئی ہے، جبکہ چین نے بجلی سے چلنے والا 10 ٹن وزنی مسافر طیارہ فضا میں اڑا دیا 19 مسافروں کی گنجائش، 400 کلومیٹر رینج، نہ جیٹ فیول نہ روایتی انجن یہ صرف ایک طیارے کی پہلی پرواز نہیں، مستقبل کی فضائی ٹیکنالوجی میں چین کی بڑی پیش قدمی ہے۔ دنیا بحث کر رہی ہے، چین مستقبل بنا رہا ہے🎯
9
265
1
1,266
21,659
Tariq gill retweeted
انیق ناجی کو کیا ہو گیا ہے، سارے لیولز، ساری حدیں عبور کر رہے ہیں، عمران ریاض تو کیا شہباز گل جیسا قبیح اور غلیظ انسان بھی ناجی صاحب کی بے شرمی دیکھ کے، شرم سے منہ چھپا رہا ہے،،!!!!
42
96
4
529
7,854
جس دن فیصلہ آئے گا اس دن ساری افوائیں ( ڈیل کی ) دم توڑ جائیں گی ! رانا ثناءاللہ ۔۔
2
101
1
508
39,651
اب تو عمران خان کے سپورٹر بھی کہہ رہے ہیں کہ 🟢 وزیراعلی مریم نواز کی تین سالہ کارکردگی کے پی کے حکومت کی 13 سالہ کارکردگی سے بہتر ہے ۔👌
25
96
1
322
4,813
Tariq gill retweeted
پچھلے ہفتے کچھ ممالک کے بینکوں کا پورا ڈیجیٹل نظام بیٹھ گیا ساتھ سویڈین کے سپر سٹور کے فریزر ہیک ہوئے اور سب فوڈ تباہ ہو گیا اس ہفتے گزشتہ رات امریکہ کے سارے ائرپورٹ مکمل بند ہو گے AI اور ڈیجیٹلائزیشن نے سائنبر سکیورٹی ایک بڑا سوال بنا دیا ہے اب کسی ملک کو مکمل مفلوج کرنے کے لئے چند ہیکر کافی ہیں پاکستان نے جنگ کے دوران انڈین فائٹر جہازوں کے ساتھ یہی کام کیا نتیجہ ان کو اپنے تمام 590 لڑاکا طیارے گراونڈ کر کے چھپانے پڑ گے تھے دنیا خوفناک ہوتی جا رہی ہے
10
191
5
891
13,570
Tariq gill retweeted
تاریخ میں پہلی مرتبہ اردن کی مشہور ٹاپ 500 مسلمانوں کی فہرست میں پاکستانی قیادت فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کو دنیا میں مسلمانوں کی بااثر ترین قیادت تسلیم کرکے پہلا نمبر دیا گیا، انکے ساتھ محمد بن سلمان اور اردگان بھی شامل ہیں۔ یہ پاکستان کیلئے بہت بڑا اعزاز ہے۔
108
103
10
291
23,900