💕 Jadoon 💕 (@7Rehna) profile picture

freelance Journalist blogger

Punjab, Pakistan
Joined July 2020
Photo by 💕 Jadoon 💕 (@7Rehna)Photo by 💕 Jadoon 💕 (@7Rehna)Photo by 💕 Jadoon 💕 (@7Rehna)Photo by 💕 Jadoon 💕 (@7Rehna)Photo by 💕 Jadoon 💕 (@7Rehna)Photo by 💕 Jadoon 💕 (@7Rehna)Photo by 💕 Jadoon 💕 (@7Rehna)Photo by 💕 Jadoon 💕 (@7Rehna)Photo by 💕 Jadoon 💕 (@7Rehna)Photo by 💕 Jadoon 💕 (@7Rehna)
السلام علیکم کبھی خاموش رہ کر لوگوں کے رویوں کو محسوس کریں آپ بہت سے غلط فیصلوں سے بچ جائیں گے…
20
15
55
2,756
لوگوں کی سوچ سے بھی کئ درجے آگے ہے تجربہ ہمارا ہم غم دیکھ کر نہیں غم سہ کر بڑے ہوئے ہیں
10
7
52
680
جب انسان نے پہلی بار پرندوں کو ڈرانے کیلئے پُتلا بنایا تھا تب وہ جان گیا تھا کہ وہم حقیقت سے زیادہ خوف پیدا کرتا ہے
1
44
امیر کا دوست امیر نہیں کہلاتا ہاں مگر چور کے دوست کو چور کہا جاتا ہے
6
5
28
852
بچوں کو اس طریقے سے دینی تعلیم دینا اگر والدین کو ٹھیک لگتا پھر اس پر افسوس ہی کرسکتے
🙏 خدارا! اپنے بچوں کو ایسے مدارس میں ہرگز نہ بھیجیں جہاں ان کی حفاظت پر سوالات اٹھتے ہوں۔
1
3
7
312
ہر بحث میں اپنی بات منوانے کے بجائے کبھی خاموش رہنا بھی سیکھیں کیونکہ ہر اختلاف کا جواب دینا ضروری نہیں۔ آپ کے خیال میں خاموش رہنا سمجھ داری ہے یا کمزوری؟؟
12
6
1
25
882
بریکنگ : تھرپارکر : ایمبولینس میں آگ لگ گئی8 افراد زندہ جل گئے اسپتال میں کھڑی ایک ایمبولینس میں رات گئےآگ لگ گئی جس کےنتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ تھرپارکر کے علاقے ننگر پارکر کے شہر ڈانو داندھل کےمقامی اسپتال میں کھڑی ایمبولینس میں نصب سلنڈر پھٹنے کے باعث آگ لگی۔
2
3
20
574
مولانا کے گھر کی تعمیراتی خلاف ورزی تو پکڑ لی، ذرا اسلام آباد کے بڑے بڑے مافیاز کے فارم ہاؤسز پر بھی نظر مار لیں تو کیا ہی بات ہے
3
5
21
461
💕 Jadoon 💕 retweeted
لَاۤ اِلٰـہَ اِلَّا اللّٰہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہِ📿
1
8
63
529
💕 Jadoon 💕 retweeted
اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــــــكُمْ وَرَحْـ͜ـؔمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَـ͜ـؔرَكاتُهُ🌴 صبح بخیر🌹 اے ہمارے ربّ! ہمیں دنیا میں بھی حَسَنہ عطا کر اور آخرت میں بھی حَسَنہ عطا کر اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا اور ہمیں ظالموں کے شر محفوظ رکھ🙏 #جمعة_مباركة 🌴 آمین يا رب العالمين🤲
83
22
1
100
492
دعا یہ ہونی چاہیـے کہ کسی کا نصیب ابلیـس جیسا نا ہو جس کی برسوں کی عبادت ایک تکـبر نے ضـائـع کر دی...
2
4
16
348
وہ کُن کہتا ہے تو چیزیں ہو جاتی ہیں گمان سے آگے، بیان سے باہر.. جمعہ مبارک
11
7
32
395
کیا حال کردیا ہمارے نوجوانوں کا۔۔ قومی اسمبلی میں وزارتِ صحت کی پیش کردہ رپورٹ کےمطابق پاکستان میں 3 کروڑ 24 لاکھ سے زائد افراد ذہنی مریض بن چکے ہیں یہ معصوم لوگ اپنی مرضی سےاس بیماری کا شکار نہیں ہوئے، بلکہ مہنگائی، بےروزگاری اور گھر کے گرتے حالات نے انکے دماغ پر یہ بوجھ ڈالا
4
10
29
533
💕 Jadoon 💕 retweeted
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ الهی ہمارے دلوں کو سکون، زندگی کو آسانی اور ہر قدم کو کامیابی کی روشنی عطا فرما۔ جو مشکلیں راہ میں آئیں، انہیں اپنی رحمت سے آسان کر دے اور ہمیں ہر حال میں تیرا شکر گزار بنا۔ آمین۔ جمعہ مبارک ♥️ #رازٍ_مومن #داستانِ_دل *🕊️⃝🇭 🇦 🇵 🇵 🇾
22
16
36
322
💕 Jadoon 💕 retweeted
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨اللَّھُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاہِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاہِیمَ إِنَّكَ حَمِیدُ مَجِیدٌ 🌹✨ اللَّھُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاہِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاہِیمَ إِنَّكَ حَمِیدُ مَجِیدٌ 🤍🌿 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے افضل نماز جمعہ کے دن جماعت کے ساتھ ادا کی جانے والی فجر کی نماز ہے۔" [صحیح الجامع: 1119] 🕌✨🌙 Jumma ul Mubarak dear x friends 🌹
77
31
90
1,559
حامد میر صاحب کا معتبر ہونا اس بات سے ثابت ہے کہ جب سب خاموش ہوتے ہیں، تب بھی ان کا قلم اور مائیک سچ اگل رہا ہوتا ہے۔ وہ کسی حکومت یا دباؤ کے محتاج نہیں، بلکہ ان کی اپنی ایک آزاد اور بے باک تاریخ ہے جو ہر دور کے حاکموں کو کھٹکتی ہے۔ Stay strong @HamidMirPAK sir
6
6
1
15
518
الســـلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔! رزق میں اضافہ ہونے لگے تو جھک جاو ڈر جاو کہیں مال کی آزمائش تو نہیں ہاتھ کھول دو دسترخوان وسیع کر دو اور عاجز ہو جاو رزق میں برکت چاہتے ہو تو اللہ کا شکر ادا کرو
40
29
1
303
1,361
💕 Jadoon 💕 retweeted
چائنہ میں چھتر مارنے والی مشین بنا لی گئی۔ وقت کی بچت ہو گی ۔ ویڈیو دیکھ کر غریب عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی کیونکہ اس سے وقت کی بچت ہوگی ۔😃😄😅🤣😂
13
62
1
81
8,112
#خاتم_الرسلﷺ حضرت موسی علیہ السلام نے عرض کیا اے میرے رب! میں تجھے کہاں تلاش کروں؟ الله تعالیٰ نے فرمایا مجھے ٹوٹے ہوئے دل والوں کے پاس تلاش کر، کیونکہ میں ہر روز ایک ہاتھ ان کے قریب ہوتا ہوں، اور اگر ایسا نہ ہوتا تو وہ دل ) ہجر و فراق کی وجہ سے ) منہدم ( ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاتے۔ (الزبد لامام احمد بن حنبل ، ص120) السلام وعلیکم صبح بخیر
4
10
18
172
💕 Jadoon 💕 retweeted
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اذۡکُرُوا اللّٰہَ ذِکۡرًا کَثِیۡرًا مسلمانوں اللہ تعـالٰـی کا ذکر بہت ‌‌زیادہ کرو۔
1
8
126
741
یہ دنیا اصولوں سے نہیں، اثر و رسوخ سے چلتی ہے۔ یہاں سچا ہونا کافی نہیں، طاقتور ہونا شرط ہے؛ ورنہ آپ کا سچ آپ کے ساتھ ہی دفن ہو جائے گا
2
8
31
537