حدیثِ مبارک رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا قسم ھے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ھے کہ ’’روزہ جہنم سے ڈھال ھے اور روزے دار کے منہ کی بو اللّٰہ کے نزدیک مشک سے زیادہ پاکیزہ ھے
1
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَیْكُمُ الصِّیَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَۙ سورۃ البقرۃ۔ آیت 183 اے ایمان والو تم پر روزے فرض کیے گئے جیسے اگلوں پر فرض ہوئے تھے تاکہ تم تقویٰ (پرہیزگاری) اختیار کرو
8
@92NewsHDPlus retweeted
زبان اور دل دونوں نرم استعمال کرے کیونکہ اللہ پاک نے ان دونوں کو بغیر ہڈی سے بنایا ہے.
@92NewsHDPlus retweeted
وَٱلَّذِينَ سَعَوۡ فِىٓ ءَايَـٰتِنَا مُعَـٰجِزِينَ أُوْلَـٰٓٮِٕكَ لَهُمۡ عَذَابٌ مِّن رِّجۡزٍ أَلِيمٌ
اور جنہوں نے ہماری آیتوں میں کوشش کی کہ ہمیں ہرا دیں گے۔ ان کے لئے سخت درد دینے والے عذاب کی سزا ہے
#میکن_اتحاد_گروپ
#مارخورز_پروموشن
@Hb2kh
@M_T_H9
@k_a_m95
@maken4u
@92NewsHDPlus retweeted
مذہبی مطالعہ کو اپنی روحانی و اخلاقی پاکیزگی کا ذریعہ بنائیں نہ کہ دوسروں سے لڑنے کا آلہ
@92NewsHDPlus retweeted
سورہ الاعراف آیت نمبر77
چنانچہ انہوں نے اونٹنی کو مارڈالا اور اپنے پروردگار کے حکم سے سرکشی کی اور کہا صالح اگر تم واقعی ایک پیغمبر ہو تو لے آؤ وہ (عذاب) جس کی ہمیں دھمکی دیتے ہو
سورہ الاعراف آیت نمبر78
نتیجہ یہ ہوا کہ انہیں زلزلے نے آپکڑا اور وہ اپنےگھر میں اوندھے پڑے رہ گئے
@92NewsHDPlus retweeted
جو ہتھیار شیطان سے جنگ کرنے کے واسطے انسان کو مدد دیتے ہیں ان میں بہتر اور کارآمد ہتھیار کلمہ
لا اله الا الله ہے.
(شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ )
@92NewsHDPlus retweeted
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جب کسی قوم میں علانیہ فحش ( فسق و فجور اور زناکاری ) ہونے لگ جائے، تو ان میں طاعون اور ایسی بیماریاں پھوٹ پڑتی ہیں جو ان سے پہلے کے لوگوں میں نہ تھیں۔
(سنن ابن ماجہ،۴۰۱۹)
@92NewsHDPlus retweeted
رمضان المبارک 624ھ/ اگست 1227ء
رمضان المبارک 624ھ/ اگست 1227ء میں چنگیز خان کو 73سال کی عمر میں 25 سال حکومت کرنے کے بعد موت نے آلیا۔
@92NewsHDPlus retweeted
حضور ﷺ نے فرمایا کہ جو آدمی اپنے کل وظیفہ یا اس میں سے کچھ پورا کئے بغیر سو گیا پھر صبح اس کو فجر کی نماز سے لے کر ظہر کی نماز تک کسی وقت میں پورا کر لیا تو اس کے لئے ایسا ہی لکھا جائے گا کہ گویا اس نے اس کو رات ہی میں پڑھ لیا ہے۔
(صحیح مسلم ج ٢٥٦)
@92NewsHDPlus retweeted
روز قیامت جب لوگوں کو ان کے اعمال کا ثواب دینے کے کے پردے کھولے جائیں گے تو سب سے آفضل عمل ذکر کو پائیں گے. تو اس وقت لوگ حسرت کرتے ہوے کہیں گے کہ ہم پر ذکر سے آسان کوئی چیز نہیں تھی.
ابنِ قیم رحمہ اللہ علیہ
[الوابل الصيّب ص ١١١ ]
@92NewsHDPlus retweeted
شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے
بہتر ہے
4 مئی #یوم_شہادت : شیر میسور #ٹیپو_سلطان_شہید_رح













