Sana Ullah retweeted
"وَمَا أَرْسَلْنٰكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ"
اور ہم (اللّه) نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا
جمعہ مبارک 💕
Sana Ullah retweeted
قدرت کی یہ صناعی ہمیں غور و فکر کا درس دیتی ہےقدرت نے روئے زمین کو حسن پایاں سے مالا مال گیا ہے قدرت کے صناعی کے نظارے زمین پہ جا بجا بکھرے نظر آتے ہیں
جنھیں دیکھ کے اس عظیم مصور کی شان میں عقل دھنگ آنکھ پرنم اور زبان بے اختیار کہہ اٹھتی ہے
سبحان اللہ ❤️
Sana Ullah retweeted
اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ
اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ
Sana Ullah retweeted
اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ
اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ ❤
Sana Ullah retweeted
Replying to @FoxCricket @kokeeffe49
Sana Ullah retweeted
Replying to @ICC
xitter.gq/96S__S/status/13401918… آج والے کا مزہ کچھ الگ تھا 😜
Sana Ullah retweeted
36 all out😂😂
Sana Ullah retweeted
Instead of calling Indian team for test, it was better to call @ZimCricketv because they can score more than 36 runs @ICC @BCCI @cricketcomau
#AUSvIND #IndiavsAustralia #INDvAUS
Sana Ullah retweeted
Highlights of India 36 runs vs australia ... 😜
#AUSvIND
This media is unavailable
Sana Ullah retweeted
Well played 😂
Sana Ullah retweeted
نعمت سے بغاوت کرنا زوال کا آغاز ھے اور استغفار کا سفر شروع کرنا عروج کا آغاز ھے. استغفر الله سربلندی کا وظیفہ ھے اور الحمد الله انعام یافتہ بندوں کا ورد.
الله كريم ہمیں استغفار كى توفيق عطا كرے اور اپنے انعام يافتہ بندوں ميں شامل فرمائے.
Sana Ullah retweeted
ابھی ایک لڑکی ملی بہت رو رہی تھی بارشوں میں اسکا سب سامان اور بچوں کے کپڑے بہہ گئے کچھ ڈوب کر خراب ہوگیا
کہنے لگی پائی پائی جوڑ کے سامان بنایا تھا
اب ایک ہفتے سے بچوں کو لیکر بہن کے پاس رہ رہی ہے
ان بارشوں نے بہت سے چہروں کی ہنسی چھین لی ہے
Sana Ullah retweeted
بارش اور خارش کم ہی ہو تو مزا آتا ہے
بارش فائدہ مند ہے
اسکے قائل سب ہیں
بارش نقصان دہ ہے اسکے قائل صرف کراچی والے ہیں
Sana Ullah retweeted
خوش مزاج ہوں اتنی کہ جوڑ دوں ٹوٹے ہوئے دل😊
حساس ہوں اس قدر کہ اپنا دل ہے پاش پاش💔
Sana Ullah retweeted
جب ایک مایوس کنوارے کو پتہ چلے کہ اُس کی شادی طے پاگئی ہے ☺
اور ایک شادی شدہ مرد کو جب پتا چلے کہ اس کی بیوی کچھ دنوں کے لیے میکے جا رہی😜
تو خوشی سے دونوں کا ری ایکشن 😆👇👇👇
Sana Ullah retweeted
دوستوں سے پر زور اپیل کی جاتی ہے اس اکاؤنٹ کو فالو کریں
کبھی یہ بھی سلیبرٹی تھا
دوست کو بڑا اکاؤنٹ گفٹ کر کےقربانی کے مہینے میں ایثار وقربانی کی نئی داستان رقم کی
نوٹ:شاپر لازمی لائیے گا فالو بیک کے بدلے گوشت ملے گا
@96S__S















