999 Communications retweeted
سرگودھا داخلے پر پابندی اور لاہور کی سڑکوں پر دمادم مست قلندر ۔۔۔ مولانا کی ملک بھر میں احتجاج کی کال ۔۔ اب ہوگیا کیا ۔۔۔ براہ راست دیکھنے کے لئے لنک پر کلک کریں ۔۔۔ Live Session Soon
youtu.be/EmlBtWElvEo
999 Communications retweeted
اگر حکمرانوں کے دل میں کوئی خدا خوفی ہے تو ان درندوں کا کچھ کریں
اس معصوم بچے نے نجانے کتنی دیر اس اجڈ ملا سے مار کھائی اور پھر بیچارے نے کسی طرح قرآن پاک تک پہنچ کر اسے بھی اٹھا لیا کہ وہ اس جانور کو اسی کا واسطہ دے کر خود ہر تشدد سے روک سکے، لیکن یہ درندہ باز نہیں آیا۔ میں والدین سے پوچھنا چاہتا ہوں اگر آپ کو اپنے بچوں سے اتنی ہی نفرت ہے تو انھیں پیدا کیوں کرتے ہیں؟
معاشرے کے سب سے فرسٹریٹڈ لوگوں کے پاس اپنے بچے کیوں بھیجتے ہیں؟ پولیس کے پاس کیا نظام ہے کہ مدارس اور سکولز میں بچوں کی زندگیاں اور نفسیات محفوظ رکھی جا سکے؟
999 Communications retweeted
پانی خطے کی لائف لائن ہے، اسے ہتھیار کے طور پراستعمال کرنے کی اجازت نہیں دینگے، وزیراعظم شہباز شریف کا دبنگ خطاب
نیتن یاہو کی ترکیہ مخالف بیان بازی کشیدگی میں غیر ضروری اضافے کا سبب بن سکتی ہے،اسرائیلی حکام jano.pk/netanyahu-59/
999 Communications retweeted
میاں داؤد ایڈووکیٹ ایک محنتی اور کلائنٹ کے ساتھ مخلص وکیل ہیں یہی خلوص اور محنت ان کی کامیابی کی کنجی ہیں ۔۔۔
میاں دائود ایڈووکیٹ صاحب پر بھی اللہ تعالٰی نے بطور وکیل کوئی خاص ہی کرم کیا ہوا ہے، ہر ایسا تنازع یا مقدمہ جس کا کسی کے پاس کوئی حل نہیں ہوتا، اس کو میاں دائود ایڈووکیٹ بہترین طریقے سے حل کر دیتے ہیں، اب دیکھیں نا کہ پورے ملک میں صحافیوں کو اور دیگر شخصیات کو سائبر کرائم ایجنسی کی طرف سے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 160 کے طلبی کے نوٹسز جاری ہو رہے ہیں لیکن کسی ہائیکورٹ سے ان نوٹسز کیخلاف حکم امتناعی یعنی ریلیف نہیں مل رہا لیکن سینئر صحافی عمران شفقت صاحب کے کیس میں میاں دائود ایڈووکیٹ نے کیس ہی ایسا تیار کیا کہ خود NCCIA کو عدالت میں یہ کہنا پڑا کہ ہم سے ابھی یہ فیصلہ نہیں ہو پا رہا کہ صحافی کیخلاف شکایت سننے کا اختیار ہے یا نہیں اور درخواست سے کوئی قابل دست اندازی یا ناقابل دست اندازی جرم ظاہر ہوتا ہے یا نہیں جس پر لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ نے پوری کی پوری انکوائری ہی معطل کر دی ہے۔
اللہ رب العالمین کا واقعی میاں دائود ایڈووکیٹ صاحب پر فضل کریم ہے، مظاہر نقوی کا کیس ہو یا طارق جہانگیری کا، اینکر ریحان طارق کا کیس ہو یا پھر کوئی اور مشکل سے مشکل، پیچیدہ سے پیچیدہ کیس میں بھی کامیابی ان کا انتظار کر رہی ہوتی ہے۔
999 Communications retweeted
کیا نئے صوبوں کے معاملے پر صدر زرداری اور بلاول بھٹو دیوار کے ساتھ لگ گئے
کیا اقتدار یا جیل کے علاؤہ اب کوئی تیسرا آپشن نہیں بچا؟
بلاول بھٹو کون سا راستہ اختیار کریں گے؟
سیاست قربان کریں گے یا اقتدار ؟
عمران خان کے ساتھ تین سالوں میں کیا کیا ہوا؟
ولاگ
👇
youtu.be/Iy5OamO9LJg?si=Zguk…
امریکی محکمہ انصاف نے ایپسٹین فائلز کی گمشدہ دستاویزات جاری کر دیں، ٹرمپ کے متعلق سنگین الزامات شامل jano.pk/jeffreyepstein-4/
ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں لاکھوں کشمیریوں کا احتجاج
jano.pk/attack-4/
سوشیو اکنامک رجسٹری سروے،اثاثے چھپانے اور اہل افراد کو نااہل ظاہر کرنے کے الزامات سامنے آگئے
jano.pk/bahawalnagar/
تین رکنی عبوری کونسل قائم! آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد سپریم لیڈر کون ہوگا ؟
jano.pk/khamenei-6/
سرحد پار سے وار،اندر سے غداری؟پاک افغان جنگ ‘گریٹ گیم’ قرار،سنیئر صحافی عمران شفقت کے انکشافات
jano.pk/greatgame/
خالصتان بن کر رہے گا!سکھ فار جسٹس کا‘’بورڈ آف پیس‘‘کیلئے ایک ارب ڈالر کا اعلان
jano.pk/sikhforjustice/
ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے،شدت5.6ریکارڈ کی گئی،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر آگئے
jano.pk/earthquake-17/
بابر اعظم کی وجہ سے کوچ کی پوسٹ سے استعفیٰ دینا پڑا،سابق کپتان کا بڑا انکشاف
jano.pk/resighn-2/
بشریٰ بی بی کی سہیلی پکڑی گئیں
jano.pk/mashalyousfzai/





















