MIAN ASHFAQ (سیدھڑ) (@9mmaz) header
MIAN ASHFAQ (سیدھڑ) (@9mmaz) profile picture

LOVE IS GOD AND GOD IS LOVE

Joined May 2015
Photo by MIAN ASHFAQ (سیدھڑ) (@9mmaz)Photo by MIAN ASHFAQ (سیدھڑ) (@9mmaz)Photo by MIAN ASHFAQ (سیدھڑ) (@9mmaz)Photo by MIAN ASHFAQ (سیدھڑ) (@9mmaz)Photo by MIAN ASHFAQ (سیدھڑ) (@9mmaz)Photo by MIAN ASHFAQ (سیدھڑ) (@9mmaz)Photo by MIAN ASHFAQ (سیدھڑ) (@9mmaz)Photo by MIAN ASHFAQ (سیدھڑ) (@9mmaz)Photo by MIAN ASHFAQ (سیدھڑ) (@9mmaz)Photo by MIAN ASHFAQ (سیدھڑ) (@9mmaz)
پاکستان کےبنانےکےمقاصدپورے ہوچکے ہیں اب انڈیا،افغانستان کےدرمیان بفرزون کی ضرورت نہی نا ہی صیہونیت کی مصنوعی مخالفت کرکےمسلم ممالک میں نقب لگانےکی ضرورت ہے یہ مشن کمپلیٹ ہوچکاہے رسول پاک کی حدیث سچ ثابت ہوچکی کہ صہونیت مسلمان،عیسائی ایک جھنڈے کے نیچے مسلمانوں سے لڑیں گے
6
6
80
MIAN ASHFAQ (سیدھڑ) retweeted
کاکی نے بتایا کہ بیرسٹر گوہر نے اسے اور اسد قیصر'کو میڈیا پر پارٹی معاملات پر بات سے روک دیا ہے اور پھر پوری تفصیل سے وہ بات بھی کر دی جو وہ پہنچانا چاہتی تھیں کہ رات 8:30 ملاقات والی بات نہیں کرنا چاہیئے تھی 🤣
نا مجھے کوئی شو کاز ملا ہے ،نا ہی مجھے کبھی وارننگ ملی ہے ، اس سے پہلے بھی مجھے شو کاز یہاں تک کہ پارٹی سے نکلوانے والے بیانیے بھی میڈیا پر چلوائے گئے ۔ مجھے اور اسد قیصر صاحب دونوں کو گوہر بھائی نے میڈیا پر پارٹی کے معاملات پر بات کرنے سے روک دیا ہے ۔ ہاں گوہر بھائی نے مجھے یہ ضرور کہا کہ مجھے اسد قیصر صاحب کی اڈیالہ جیل میں رات کے 8:30 بجے ہونی والی ملاقات کے بارے میں میڈیا پر بات نہیں کرنی چاہیے تھی , اب سے تھوڑی دیر پہلے میں باقی پارلیمینیٹرینز کے ساتھ بیرسٹر گوہر صاحب کی سربراہی میں سپیکر چیمبر سے نکلی (جہاں ہم ایم این ایز کے پروڈکشن آرڈرز کے حوالے سے موجود تھے ) تو جیو نیوز کے صحافی حیدر شیرازی صاحب نے گوہر بھائی کا انٹرویو کیا ، امید ہے جیو اس کو ضرور چلائے گا ۔ آج میں نے سینیٹ میں اپنی تقریر میں حقائق بیان کیے ہیں اس سے دیہان ہٹانے کے لیے میڈیا پر ڈسٹریکشن ضروری تھی ، ہم ہر داؤ پیچ سمجھتے ہیں اور اندر باہر سے مقابلہ کرنے کا ہر ہنر بھی جانتے ہیں ، باقی ٹینشن نا لے اور صرف مائنس ون پر فوکس کرے ۔ لیڈر صرف اور صرف عمران خان
14
130
3
632
7,525
ایران روس چین افغانستان ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہوچکے ہیں میں تو سالوں سے آج پیدا ہونے والے حالات پر لکھ رہا ہوں باقی جمع تفریق دوست خودکرلیں یہ جو ارتھ منرلز پر ڈکیٹی کا منصوبہ ہے ان منرلزکی حفاظت وہی کرے گا جس نے انکو مستقبل کی آخری جنگوں کے لیئے اس خطے کو تحفے کے طور پر دئے ہیں
3
3
89
MIAN ASHFAQ (سیدھڑ) retweeted
آفریدی ہو تو سہیل جیسے بنو، ورنہ شاہد بھی تو آفریدی ہے!
122
1,715
12
9,529
83,978
MIAN ASHFAQ (سیدھڑ) retweeted
A tribute to Sohail Afridi. Respect for standing his ground.
5
79
333
4,100
جوکہ رہےہیں یہ شروعات ہیں وہ غلط ہیں یہ اینڈہے کٹی پھٹی ریاست کا۔ جودجالیت کےمحافظ کےطورپر قائم کی گئی تھی۔ سالہاسال سے یہ کہ رہاہوں تنقیدکرنےوالوں کوآب یقین آجانا چاہیئے نہی تو27 تک صبر کر لیں تین قومیں تیزی سے آزادی کی طرف بڑھ رہی ہیں انَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
1
2
4
47
MIAN ASHFAQ (سیدھڑ) retweeted
گورنر راج چھوٹی بات ہے پاکستانیوں کو کئی دہائیوں سے مسلط "غنڈہ راج" سے لڑنا ہوگا۔
209
3,412
32
14,664
188,010
MIAN ASHFAQ (سیدھڑ) retweeted
خیبر پختونخواہ میں پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔ راج صرف عمران خان کا ہوگا۔ عوامی راج ہی عمران خان کا راج ہے۔
1,844
13,217
686
39,346
2,302,376
MIAN ASHFAQ (سیدھڑ) retweeted
۱۱ اکتوبر کو پورے پاکستان سے لوگ صوابی انٹرچینج پر آئینگے۔ پورے پاکستان سے پارلیمینٹیرینز اور تنظیمی عہدیدار ورکرز کو صوابی انٹرچینج تک پہنچائے۔ کل سے کسی بھی طریقے سے اُن کا پہنچنا شروع کریں۔ تمام پاکستانی بھی اُسی دن پہنچے۔ ۱۳ اکتوبر کو خیبرپختونخواہ کا پشاور ریجن، ملاکنڈ ریجن اور کوہاٹ ڈویژن بشمول کرک صوابی انٹرچینج پر پہنچے گا۔ تمام پارلیمینٹیرینز اور تنظیم کو میں نے ہدایت دے دی ہے کہ وہ ورکرز کو صوابی انٹرچینج پر پہنچائے۔ ہزارہ ریجن، بنوں ڈویژن اور ڈی آئی خان ڈویژن ۱۴ اکتوبر کو وہاں آئینگے جہاں ہم صوابی انٹرچینج سے آگے کا لائحۂ عمل دیں گے۔ انشاءاللہ ۱۴ اکتوبر کو ہم صوابی سے آگے پیش قدمی کریں گے۔
1,233
10,467
489
27,457
1,844,263
MIAN ASHFAQ (سیدھڑ) retweeted
ہیلی کاپٹر پر عدالتی فیصلے کی بات وہ کر رہے ہیں جو سپریم کورٹ کے عمران خان کے علاج اورملاقاتوں کے فیصلے سے مذاکرات میں انکاری رہے دوسروں کے حلوے کو گوبر کہنے والے اپنا گوبر کڑچھے بھر بھر کے مزے سے کھاتے ہیں
6
238
1
848
5,392
MIAN ASHFAQ (سیدھڑ) retweeted
آج عمران خان کی سالگرہ پر کشمیر سے کے پی۔ بلوچستان سے کراچی تک لوگ ناجائز قبضے کے خلاف سڑکوں پر ہیں۔ اب کے قابض رجیم نے پھر اپنی وحشت دکھائی ( جو وہ ضرور دکھائے گا) تو یہی اس کے اچانک اختتام کی ابتدا ہوگی #خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام #اکتوبر5_یوم_عمران_خان #سر_بکف_میدان_میں
28
698
4
1,442
9,702
MIAN ASHFAQ (سیدھڑ) retweeted
دہشت گردی خیبرپختونخوا پر مسلط کی گئی ہے۔ وفاق کی ناکام پالیسیز سے ہمیشہ خیبرپختونخواہ گولہ بارود اور آگ کے لپیٹ میں رہی ہے۔ ملٹری آپریشن اور ڈرون حملوں سے میرے صوبے کے معصوم لوگ شہید ہوتے ہیں جس کو کولیٹرل ڈیمج کا نام دے دیا جاتا ہے اور ایک سوری سے بات ختم کردی جاتی ہے۔ پالیسی یہاں صرف عمران خان کی چلے گی۔ اُسی پالیسی میں ملک اور قوم کی بھلائی ہے۔
1,532
12,370
591
31,809
2,273,410
MIAN ASHFAQ (سیدھڑ) retweeted
گنڈاپور کے ٹول پلازہ سے کارکن واپس لے جانے پر حیرت کیوں ہے۔ وہ پہلے بھی تو سب کو چھوڑ کر فرار ہو گیا تھا ۔ آزمائے ہوئے کو مزید آزمانے کا مقصد ہی کیا ہے؟
66
998
11
3,711
21,627
MIAN ASHFAQ (سیدھڑ) retweeted
صرف 200 بندے ہیں لانگ مارچ میں : منجانب غریدہ فاروقی
40
907
17
2,307
12,338
ایسے تو گشتی کنجرخانے سے نہی بھاگتی جیسے گنڈاپور بھاگ جاتا ہے۔ آج پھر گنڈاپوری بھاگ گئی
1
25
MIAN ASHFAQ (سیدھڑ) retweeted
ایک گھنٹے میں 16 لاکھ views . یہ ہے لانگ مارچ پر قوم کا فیصلہ
انشأللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے- آج بروز اتوار، 4 اکتوبر، دوپہر ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، بنوں اور لکی مروت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے غیور پاکستانی لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔ رات کو یہ قافلہ کرک کے قریب پہنچ کر پڑاؤ کرے گا۔ 5 اکتوبر دن 12 بجے کرک کے غیور عوام ہمیں جوائن کرینگے۔ وہاں سے روانگی 12:30 بجے ہوگی اور رات کو کوہاٹ کے قریب پڑاؤ کریں گے- 6 اکتوبر کو 12 بجے کوہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی اضلاع کے پاکستانی ہمیں جوائن کریں گے۔ کوہاٹ سے پشاور کی طرف روانگی ہوگی اور پشاور متنی کے قریب رات گزاریں گے۔ 7 اکتوبر کو پشاور بڈھ بیر کے مقام سے دن 12:30 بجے روانگی ہوگی۔ بڈھ بیر کے مقام پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پشاور کے باقی حلقے کوہاٹ روڈ پل اور موٹروے ٹول پلازا پر ہمیں جوائن کریں گے۔ اور رات ہم چارسدہ انٹرچینج کے قریب گزاریں گے۔ 8 اکتوبر کو 12:30 بجے چارسدہ انٹرچینج سے روانگی ہوگی۔ وہاں ضلع چارسدہ اور مہمند ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پورے خیبر پختونخوا کے لوگ 8 اکتوبر کو خیر آباد کے مقام پر اکٹھے ہونگے اور وہاں رات گزاریں گے۔ انشأللہ آگے کا لائحہ عمل وہاں پر دیا جائیگا۔
53
2,459
16
9,935
85,615
MIAN ASHFAQ (سیدھڑ) retweeted
انشأللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے- آج بروز اتوار، 4 اکتوبر، دوپہر ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، بنوں اور لکی مروت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے غیور پاکستانی لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔ رات کو یہ قافلہ کرک کے قریب پہنچ کر پڑاؤ کرے گا۔ 5 اکتوبر دن 12 بجے کرک کے غیور عوام ہمیں جوائن کرینگے۔ وہاں سے روانگی 12:30 بجے ہوگی اور رات کو کوہاٹ کے قریب پڑاؤ کریں گے- 6 اکتوبر کو 12 بجے کوہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی اضلاع کے پاکستانی ہمیں جوائن کریں گے۔ کوہاٹ سے پشاور کی طرف روانگی ہوگی اور پشاور متنی کے قریب رات گزاریں گے۔ 7 اکتوبر کو پشاور بڈھ بیر کے مقام سے دن 12:30 بجے روانگی ہوگی۔ بڈھ بیر کے مقام پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پشاور کے باقی حلقے کوہاٹ روڈ پل اور موٹروے ٹول پلازا پر ہمیں جوائن کریں گے۔ اور رات ہم چارسدہ انٹرچینج کے قریب گزاریں گے۔ 8 اکتوبر کو 12:30 بجے چارسدہ انٹرچینج سے روانگی ہوگی۔ وہاں ضلع چارسدہ اور مہمند ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پورے خیبر پختونخوا کے لوگ 8 اکتوبر کو خیر آباد کے مقام پر اکٹھے ہونگے اور وہاں رات گزاریں گے۔ انشأللہ آگے کا لائحہ عمل وہاں پر دیا جائیگا۔
4,085
17,041
1,638
41,367
4,450,255
MIAN ASHFAQ (سیدھڑ) retweeted
لانگ مارچ میں شامل ہر بندے کا ٹرائل ہو گا، محسن نقوی بنگالی اپنا آئینی حق مانگنے کے لیے سراپا احتجاج تھے کہا گیا کہ احتجاج میں شامل ہر بندے کو کٹہرے میں لا کھڑا کیا جائے گا۔ دھونس دھمکیوں سے انھیں دبانے کی کوشش کی گئی ان کی نسلیں خراب کرنے کی دھکمیاں دی گئی۔ ان کی تضحیک کی گئی انھیں ڈیڑھ فٹا کہا گیا۔ ہم انھیں سبق سکھانے کے لیے گئے اُلٹا ہمارا جغرافیہ بدل گیا۔ ہم کیوں نہیں سکیھتے؟ بشارت راجہ سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan @BasharatRaja786
1
237
656
12,590
MIAN ASHFAQ (سیدھڑ) retweeted
ابھی تو آغاز ڈکٹیٹر کا نوکروں۔۔۔ عوام نے اصل دہشت گرد پہچان لئیے ہیں !
گنڈی چوک لکی مروت 📍
26
1,516
3
5,788
39,619
MIAN ASHFAQ (سیدھڑ) retweeted
ہم پاکستان کی سب سے بڑی اور سب سے مقبول سیاسی جماعت ہیں۔ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے، جس کا آئین ہمیں پُرامن احتجاج کا حق دیتا ہے۔ 4 اکتوبر کو گنڈی چوک، لکی مروت سے عوام کا سمندر اپنا سفر شروع کرے گا اور پاکستان میں آئین و قانون کی بالادستی اور آزاد عدلیہ کی بحالی تک اپنی جدوجہد جاری رکھے گا۔ تحریکِ انصاف کے تمام مطالبات آئین اور قانون کے مطابق ہیں۔ اس سے پہلے گیدڑوں کو ہر طرح سے غیر قانونی طور پر فیسلیٹیٹ کیا گیا، لیکن ایک لیڈر سے خوف اتنا ہے کہ اسے اور اس کے اہل خانہ اور ورکرز کو جائز قانونی حقوق بھی نہیں دیے جا رہے۔ پاکستان پر جن لوگوں کا زبردستی قبضہ قائم رکھوایا ہوا ہے، وہ چاہتے ہیں کہ خدانخواستہ ہمارا پاکستان ٹوٹ جائے۔ جن کو ہندوستان سے خطرہ نہیں، لیکن پاکستانی عوام سے خطرہ ہے- جنہوں نے ڈان لیکس کروائے، جنہوں نے میمو گیٹ اسکینڈل کیا، جنہوں نے ۵۳۰۰ ارب کی IMF سے تصدیق شدہ کرپشن کی، جنہوں نے فوج کے بارے میں کہا کہ انہوں نے ہماری ہڈیاں تک کھا لی ہیں، جنہوں نے پاکستان پر دوبارہ دہشت گردی مسلط کی، جن کا جعلی وزیرِ اعظم کسی شہید کے جنازے میں نہیں گیا، جن کا بھگوڑا قائد اور اس کی بیٹی انڈیا سے جنگ کے دوران خاموش رہے، جن کی پوری جماعت پاکستان کے پختونوں کو دہشت گرد کہتی ہے، اور جنہوں نے پاکستان کو تباہی کی طرف دھکیل دیا ہے، وہ اپنے اقتدار کو بچانے کے لیے پاکستان میں آگ لگا رہے ہیں۔ دہشت گردی خیبر پختونخوا اور پاکستان کے عوام کے لیے کسی “بیانیے کی جنگ” نہیں ہے، اس سے ہر شہری متاثر ہے- عمران خان نے ہمیشہ کہا ہے کہ اپنے ہی لوگوں پر ملٹری آپریشنز کرنا اور انہیں بےگھر کرنا کسی مسئلے کا دیرپا حل نہیں ہے۔ ڈرون اٹیکس اور نام نہاد “کولیٹرل ڈیمج” سے دہشت گردی بڑھتی ہے۔ میں اس بات پر چٹان کی طرح قائم ہوں۔ آج خیبر پختونخوا میں یہ صرف PTI کا موقف نہیں رہا، بلکہ ہر سیاسی و مذہبی جماعت اور ہر مکتبۂ فکر سے تعلق رکھنے والے شخص کا یہی موقف ہے، جس کے دستخط صوبائی اسمبلی کے جرگے میں بطور ثبوت موجود ہیں۔ تحریک انصاف کی وفاقی حکومت میں پاکستان اور خیبرپختونخوا Terrorism نہیں Tourism کے لیے جانے جاتے تھے- رجیم چینج کے بعد دہشتگردی کو دوبارہ جان بوجھ کر خیبر پختونخوا پر مسلط کیا گیا۔ جب 2022 کی گرمیوں میں ہم نے آواز اُٹھائی تو آپ نے ہی ہمیں جھوٹا کہا، لیکن آج اُسی دہشت گردی کو بہانہ بنا کر معصوم پختونوں کا خون بہایا جا رہا ہے۔ جب میں کہتا ہوں کہ خیبر پختونخوا میں ۱۰۰ دن کے اندر امن آ سکتا ہے اور آپ نے صرف پالیسی میں تبدیلی لانی ہے، کیونکہ آپ کی موجودہ پالیسی کامیاب نہیں ہے، تو اُس بات پر عمل نہیں کیا جاتا۔ تو دہشت گردی کی سہولت کاری کون کر رہا ہے؟ ہمارے وزیروں اور کارکنوں کو اپنے “گُڈ” لاڈلوں کے ساتھ مل کر کون اُٹھا رہا ہے؟ ہمارا خریدا ہوا اسلحہ کون ہماری پولیس تک نہیں پہنچنے دے رہا؟ ہماری پولیس بغاوت کرنے پر کیوں مجبور ہو گئی ہے؟ بلوچستان اور وفاقی حکومت ایک پیج پر ہیں، پھر وہاں بھی امن کیوں نہیں آ رہا؟ دہشت گردی میں پاکستان پہلی بار پہلے نمبر پر کیوں آ گیا ہے؟ کیونکہ خود کو عقلِ کل سمجھنے والے پہلے بھی غلط تھے، آج بھی غلط ہیں، اور جب تک اپنی پالیسیاں تبدیل نہیں کرتے، تب تک غلط ہی رہیں گے۔ باقی، ہم ۹ مئی کو دوبارہ نہ ہونے دیں گے اور نہ ہی کسی کو ایسا کرنے دیں گے۔ جس نے CCTV فوٹیجز چُرائیں، اُسی نے ۹ مئی کروایا۔ 4 اکتوبر، گنڈی چوک، دن ایک بجے۔ سب پاکستانی یاد رکھیں !!
1,554
12,134
522
28,568
1,279,277
MIAN ASHFAQ (سیدھڑ) retweeted
مذاکرات کی ناکامی کی وجہ دہشتگردی پر تعاون نہ بتانے والوں کو اصل دہشت عمران خان کے نام سے ہے۔ اس لئے وہ باولے ہو کر کبھی کچھ کہتے ہیں کبھی کچھ
16
441
1
1,590
7,894