M.A Awan retweeted
آج حسن ابدال میں ایک خاندان کے ساتھ کھانا کھایا۔ اس خاندان نے اپنی چھت اپنا گھر کے تحت اپنا گھر بنایا اور اب سب مل کر اپنی چھت کے نیچے، اپنے گھر میں پر سکون زندگی گزار رہے ہیں۔ اللّٰہ ان کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے۔ اس سے زیادہ مزیدار بھنڈی اور دال میں نے شاید ہی کبھی کھائی ہو!
M.A Awan retweeted
جس طرح مریم نوازشریف کے اٹک اور حسن ابدال کے دوروں سے بھولڑو کے آگ لگی ہے میری پنجاب کی وزیراعلی سے التماس ہے کہ وہ ایک دورہ رحیم یار خان، سکھر اور نواب شاہ کی بھی فرما دیں۔ بغضیوں کو ہلکی آنچ پر نہیں بلکہ ایک دم ساڑ کے سوا کرنا ہے۔
😍😍
M.A Awan retweeted
ایک بھولڑو سائیکل چلانا سیکھ رہا تھا اسے سائیکل سے اترنا ابھی نہیں آیا تھا، ایک جگہ اترنے کی کوشش میں زمین پر گر گیا، لیکن شرمندہ تو نہیں ہوا بلکہ کہنے لگا، میں اترتا ہی ایسے ہوں۔
ہم نے سڑک کے درمیان جان بوجھ کے کھمبے لگے چھوڑ دئیے تھے: سید مراد علی شاہ
کس قدر مماثلت ہے
🤣🤣🤣🤣
M.A Awan retweeted
یہ سوات ہے اور یہاں ایمرجنسی اور گورنر راج کے حق میں امیر مقام جلسہ کر رہے ہیں
باقی تعداد کے بارے میں ہر کوئی اپنا اپنا اندازہ لگائیں کہ عوام کتنے خوش ہیں یا مایوس
M.A Awan retweeted
ھاں بھئی ان دو بے غیرتوں کا کیا کرنا ھے،ان کے مطابق کسی کا باپ لانگ مارچ نہیں روک سکتا تھا۔
M.A Awan retweeted
پختونخوا میں دہشتگردوں کی صوبائی حکومت نے گزشتہ 17 سال راج کیا اور اس دوران ہزاروں افراد اس دہشتگردی کا نشانہ بنے لیکن آج تک عمران نیازی کی حکومت نے ان دہشتگردوں کو زبانی جمع تفریق کیلئے جواب نہیں دیا اور آج الحمدللہ پختونخوا کی دہشتگرد حکومت سے نجات حاصل ہوئی
M.A Awan retweeted
آپ کو چیلینج کرتا ہوں پچھلے سات آٹھ سال کے صرف بی آر ٹی منصوبے کا آڈٹ کرلیں کسی ہسپتال یا سڑک یا پُل کی ہونے والی کرپشن کو نا چھیڑیں یقین جانیں خیبر پختونخواہ کی ساری قیادت جیل میں ہوگی
پختونو شُکر ادا کرو آپ کی جان ان گوشت خور گدھ سے چھوٹ گئی۔
M.A Awan retweeted
پی ٹی آئی کی مذاکراتی ٹیم مسلسل سہیل آفریدی سے رابطے کرتی رہی سہیل آفریدی کو کسی بات پہ اعتراض نہیں ہوا عمران خان کی رہائی کی جگہ صرف ملاقات پر راضی تھا لیکن جیسے ہی دھشتگردوں کے خلاف آپریشن کی یقین دہانی مانگی گئی سہیل آفریدی بھاگ گیا یہ دھشتگردوں کے سہولت کار ہیں۔
M.A Awan retweeted
منصوبوں پر مریم نواز کی تصویر کیوں؟ منصور علی خان کی مسلسل ضد پر ملک احمد خان نے ایسی مدلل بات کی کہ جواب کی گنجائش ہی نہ چھوڑی۔ مضبوط دلیل، دوٹوک لہجہ اور اپنا منفرد انداز! میڈیا میں ملک صاحب جیسی تگڑی آواز کی کمی واقعی محسوس ہوتی ہے۔
M.A Awan retweeted
جن کے خلاف آج یہ بات کر رہے ہیں پرورش انہوں نے کی ہے جو پیمپر پہنایا تھا گند کرنے پہ اتارا ہے تو آج انہیں کے خلاف باتیں کر رہے ہیں،
پی ٹی آئی گند کرنے والی جماعت ہے اب تو جگہ جگہ بغیر پیمپر کے گند کرتی پھر رہی ہے لالا۔
M.A Awan retweeted
یو این (UN) میں پاکستانی سفارت کار صائمہ سلیم نے بھارتی نمائندے کی دوڑ لگوا دی، جواب سننے کی بھی ہمت نہ ہوئی
M.A Awan retweeted
27 ستمبر کو یہ کبھی نہیں آئنگے یہ اگر ستائس ستمبر کو آگئے تو میں انکو ہار پہنا کے استقبال کرونگا یہ صرف وہاں جاتے جہاں انکو ذاتی فائدہ ہو شیر افضل مروت کی تمام پیشن گوئیاں سچ ثابت ہوئیں۔
M.A Awan retweeted
لونڈے لپاڑے،کامران خان،ندیم ملک اور دوسرے ٹاوٹس اس پر کب پروگرام اور وی لاگ کرینگے؟
M.A Awan retweeted
9 ارب روپے کے جہاز پر لونڈے لپاڑے نے درجن سے زائد ٹاک شو اور بیس سے زائد وی لاگز کئے،کے پی حکومت کی سو ارب روپے سے زائد کی کرپشن پر یہ لونڈا لپاڑہ نیپال دفعہ ھوگیا۔
M.A Awan retweeted
عمران خان کے متعلق مرحوم عاصمہ جہانگیر کے تاریخی الفاظ ۔
یہ جو پاکستان میں دھشتگردی ہو رہی ہے اس کو عمران خان دھشتگردوں کو سپورٹ کر رہا ہے ۔
جو بھی دانشور آج طالبان کو ڈاریکٹ یا ان ڈاریکٹ سپورٹ کر رہے وہ پاکستان کے سب سے بڑے دشمن ہیں












