
(#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام) Be prepared because harsh reality strikes without warning https://xitter.gq/t.co/rfJoU28XDw
beyond the imagination
Joined November 2021
- Tweets209K
- Following982
- Followers13.2K
- Likes247K
Pinned Tweet
**اللّه تعالیٰ** کی ذاتِ پر بھروسہ رکھیں ۔۔۔۔
اس بچے کی طرح جسے ہوا میں اچھالا جائے تو ڈرتا نہیں ہنستا ہے
کیونکہ وہ جانتا ہے اسے پیار کرنے والے اسے گرنے نہیں دیں گے
Amal Fatima retweeted
اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ
اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيد..
Amal Fatima retweeted
یہی تو فن ہے، یہی ہے ہنر زبانی کا
کہ دل کی آگ کو الفاظ میں اتارا ہے
جو پھول بن کے مہکتے ہیں لب پہ اکثر ہی
وہی تو دل میں چبھن چھوڑنے کا رستہ ہے
یہ تلخیاں بھی مری روح کا ہی حصہ ہیں
یہ میٹھے بول جو دنیا کو ہم سناتے ہیں
کہیں پہ پیاس بجھاتے ہیں بوند بن کے کہیں
👇👇👇👇👇
Replying to @AFatima_2
اُنس کی سی گرمائش بھی ہوتی
اور بیزاری کا سرد پن بھی
آپ کے الفاظ فقط الفاظ نہیں ہوتے
ان میں ہر رنگ کی تاثیر بھری ہوتی ہے
پس بولنے میں احتیاط رکھیں
کہ کانوں کا راستہ سیدھا
دل کو اترتا ہے
اور دل بڑے نازک ہوا کرتے ہیں
#متاعِ_دل
امی جان (والدہ ماجدہ ہماری)😍🥰❤️
روٹی ایک مانگوں تو دو دیتی ہے
بن بات کے بھی دھو دیتی ہے🥹
بتاؤ کون ہے وہ
#اردو_زبان
Amal Fatima retweeted
شکایتیں سب مٹا کے دل سے
گلے لگانا بھی جانتا ہوں
مگر یہ سچ ہے کہ اب کسی کا
فریبِ نظروں سے بچ کے رہنا
بکھر کے رہ جائے سارا رشتہ
تو کوئی غم کا پہاڑ ٹوٹے
مگر یہ زاہد! کسا ہوا ہو
جو اعتبارِ شکستہ لمحہ
ہزار چاہیں کہ بھول جائیں
پرانی یادیں، پرانے قصے
مگر تخلّص یہی ہے اپنا
👇
سب بُھلایا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔
مگر کسی کا
ہمارے خلوص کو
بار بار ٹھکرانا نہیں
#متاعِ_دل
Amal Fatima retweeted
سلامتی ہو، اُن دِلوں پر جو مہرباں ہیں یہ جانتے ہوئے بھی کہ یہاں اچھائی کا کوئی صِلہ نہیں!
#اردو_زبان
Amal Fatima retweeted
سیاہ راتوں کے سب اندھیرے
تمام لمحوں کی بے قراری
یہ کٹ ہی جائیں گے اک نہ اک دن
ہے دل کو صدمہ مگر نہ ہارے
جو الٹے تعویز، بندشیں تھیں
جو نقش تھے جادوگر کے سارے
وہ ٹوٹ کر خود ہی بکھر گئے ہیں
جب اس نے لی ہے پناہ تمہارے
بگڑتی قسمت، الجھتے رستے
بدل ہی جائیں گے یہ مقدر
👇👇
Amal Fatima retweeted
کبھی کبھی ہمیں کسی شخص کی واپسی نہیں چاہیے ہوتی
نہ دوبارہ وہی تعلق
نہ پہلے جیسی قربت
بس یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ ایک بار اعتراف کر لے کہ ہاں اُس نے تکلیف دی تھی
ہماری خاموشی کو ضد نہ سمجھے
کیونکہ کچھ زخم معافی سے نہیں اعتراف سے بھرنے لگتے ہیں !!
🌹❤️** امل فاطمہ کی گیانی باتیں**❤️🌹
🦉** ساگ ایک ایسی منفرد چیز ہے
جسے انسان اور جانور بڑی چاہت سے کھاتے ہیں **🦉
Amal Fatima retweeted
کوئی بھی رشتہ نارمل نہیں لگتا جس میں اختلاف نہ ہو
ابوبکر ٹائپ کے لوگ صرف ڈراموں یا فلموں میں ہی اچھے لگتے ہیں اصل زندگی میں ایسا شخص ناقابلِ برداشت ہوتا ہے جو ہر بات پر جی حضوری کرے
اس لیے خواہش بھی سوچ سمجھ کر کرنی چاہیے کیونکہ انسانی فطرت ہے کہ ہم یکسانیت سے اکتا جاتے ہیں
Amal Fatima retweeted
کْیَا تُمْ جَانْتے ہُو، مَیں نَے تُمْہیں صِرْف چَاہَا نَہِیں،
مَیں نَے تُمْہیں اَپْنی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رُوْح مَیں بَسَایَا ہَے۔!!
💖💞
#متاعِ_دل
Amal Fatima retweeted
خواہش کرنا غلط نہیں ، خواب دیکھنا جرم نہیں ، کسی کو محبت کرنا گناہ نہیں ، انسان کی فطرت ہے کہ جو چیز اس کے دل دماغ آنکھوں یا روح کو بھا جائے اس میں سما جائے وہ اس کی آرزو ضرور کرتا ہے لیکن اپنی اس خواہش ، چاہت یا خواب کو پورا کرنے کے لیے صحیح اور غلط میں فرق بھول جانا گناہ ہے۔
Amal Fatima retweeted
انسان بھی کیا چیز ہے۔۔۔۔۔
جب**اللّہ تعالیٰ** لینا ہو تو لاکھوں کروڑوں کی چاہت رکھتا ہے
اور جب **اللّہ تعالیٰ** کی راہ میں دینا ہو تو "سکے" ڈھونڈنے لگتا ہے





















