SAEED AHMED (@AHMEDfarfront) header
SAEED AHMED (@AHMEDfarfront) profile picture

Love nature, mountains, wilderness, waterstreams. Urban by birth n paindo by heart .🇵🇰 runs in my blood.

Far from madding crowd !
Joined May 2012
Photo by SAEED AHMED (@AHMEDfarfront)Photo by SAEED AHMED (@AHMEDfarfront)Photo by SAEED AHMED (@AHMEDfarfront)Photo by SAEED AHMED (@AHMEDfarfront)Photo by SAEED AHMED (@AHMEDfarfront)Photo by SAEED AHMED (@AHMEDfarfront)Photo by SAEED AHMED (@AHMEDfarfront)Photo by SAEED AHMED (@AHMEDfarfront)Photo by SAEED AHMED (@AHMEDfarfront)Photo by SAEED AHMED (@AHMEDfarfront)
SAEED AHMED retweeted
If any body interested in knowing the reality of claims by PM and others on the performance of the @PTIKPOfficial , must ask @IMFNews and @ADB_HQ for verification: listen to Muzamil Aslam @ThePowerOfPTI @JKhanClassified @PTIOfficialCA @PTIofficial @PTIKPOfficial
1
2
234
SAEED AHMED retweeted
تیمور جھگڑا کو تھانے سے اٹھا کر نامعلوم مقام پر لے گئے ہیں۔ قوی امکان ہے کہ ان پر تشدد کے زریعے پارٹی چھوڑنے کا دباو ڈالا جارہاہو۔ یہ جھگڑا کی پہلے کی ویڈیو ہے جس میں صاف کہاگیاہےکہ میں کبھی پی ٹی آئی نا چھوڑونگا۔ زبردستی بیان لیا گیا تو اسکو نا مانا جائے۔ #WhereIsTaimoorJhagra
5
439
1,304
8,692
یہ تصویر ہر لحاظ سے ہمارے نظام کی پسماندگی اور اخلاقی زوال کی کھلی عکاسی کرتی ہے۔ جماعت کوئی بھی ہو، گھرانہ کسی کا بھی ہو، بہنیں، بیٹیاں اور مائیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں۔ خدارا اپنی اخلاقی اقدار مزید پامال نہ کریں اور اس نظام کو مزید تباہی کی طرف نہ دھکیلیں۔ یہ طریقہ قابلِ مذمت ہے۔
10
176
3
694
7,666
SAEED AHMED retweeted
اگر ہمت ہے تو اس کٹھ پتلیوں کو نچانے والے جرنیلوں کے نام لیں اور بتائیں کہ کٹھ پتلیوں کی نرسری GHQ ہے۔ ساتھ ہی نیوز چینلز کے سیٹھوں کا نام بھی لیں جو فوج کے درباری بنے ہوئے ہیں جن میں سب سے بڑے آپ کے اپنے ادارے کے مالک میاں عامر ہیں۔
Since the 1950s, a puppet show in the name of democracy has been going on. Such a show needs political characters on stage to convince the audience that the performance is, indeed, democracy. A section of the political class — those who willingly become puppets, ride on rigged elections and fraudulent mandates, and trade their political independence for a share of power. Such politicians are not merely betraying their workers; they are disgracing the very idea of representative politics. Holding public office does not make someone a statesman. Wearing the robe of democracy does not make someone a democrat. Those who shamelessly surrender their conscience, mandate and independence for petty perks and privileges are not exercising political leadership. They are participating in a puppet show — and will remain its puppets, regardless of the offices they occupy.
103
310
13
1,407
16,067
SAEED AHMED retweeted
Replying to @pasha_samina
سب ٹائم پاس ہے۔ اگر سب کو پیغام رساؤں والی بات کا پتہ ہے تو کیا عاصم منیر کو نہیں پتہ ہوگی یہ بات۔ ٹائم پاس کا NRO لے رکھا ہے تاکہ یہ بحث چلتی رہے۔ اصل بحث تو سپریم کورٹ کے آرڈر پر عمل کرنے پر ہونی چاہئے ورنہ آرٹیکل ۶ ان سب پر جو رکاوٹ بن رہے ہیں۔
7
231
2
419
2,841
جی چانڈیو صاحب لیکن سنا ہے کہ سندھ یونیورسٹی کے طلبہ نے انجینیر کی ٹامی والی کی ہے؟؟🤣🤣 بیچارہ ہر صوبے میں جا کر بے عزت ہوتا ہے بچوں سے ‼️
ڈی جی آئی ایس پی آر نے شاید سندھ یونیورسٹی میں کہا کہ خیبرپختونخواہ میں ایک کو سیدھا کیا ہے دوسرے کو بھی کر رہے ہیں۔ ہمیں پتہ ہے ملک کیسے چلانا ہے۔۔۔ اور سخت سوالات کرنے والی طالبہ کو جاہل کہہ دیا۔ یہ ہے حال ہمارے چوکیداروں کا۔۔ مگر غیرسیاسی ہیں۔۔ واھ بھائی واھ
44
412
2,039
21,529
My father, Ejaz Ahmad Chaudhary, who is 70 years, has spent 3½ years in jail. By our count, his sentences across at least eight May 9 cases total over 299 years. The longest single term is 10+ years. Abu stood for justice and democratic rights. Jailing him for his political views is utterly unjust and heartbreaking.
13
288
813
8,808
SAEED AHMED retweeted
نہیں ڈرتے تو چھوڑو اسے اور سامنے آکر مقابلہ کرو۔۔۔
یہ واحد ادارہ ہے جسکا اسپوکس پرسن کسی بھی جگہ کھڑا ہو کر اتنے آرام سے سارے سچ بول دیتا ہے کیونکہ ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
98
1,276
10
5,179
104,300
SAEED AHMED retweeted
تاریخ کے بزدل ترین جرنیل جو نہ صرف نہتے مردوں سے ڈرتے ہیں بلکہ نہتی عورتوں سے بھی ڈرتے ہیں ، سب کو جیل میں ڈال کر کہتے ہیں ہم کسی سے نہیں ڈرتے 👏👏👏
یہ واحد ادارہ ہے جسکا اسپوکس پرسن کسی بھی جگہ کھڑا ہو کر اتنے آرام سے سارے سچ بول دیتا ہے کیونکہ ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
24
316
3
1,214
11,209
SAEED AHMED retweeted
The difference between Bilawal and Maryam is really that of capacity. Bilawal has the capacity to speak the truth, but not the intention. As for Maryam, she neither has the intention nor the capacity. In the end, despite all their differences, both serve the same master.
16
175
2
764
9,960
SAEED AHMED retweeted
صاحب یہی کہانیاں سنانے کے لئے آپ کو رکھا ہوا ہے! اگر یہ نارمل ملک ہو تو آپ کے بجاے وزارت دفاع خود سے یہ سب کچھ کہے - آپ کی نہ کو کوئی ذمہ داری ہے نہ کوئی شناخت! ویسے سب کو پتہ ہےکہ آپ فوج ہیں - مگر سوال اٹھ گیا تو آپ ایک گمنام شہری!
آپ پر فرض تو نہیں ہے لیکن اگر بات پوری سن لیں تو کئی شکوک و شبہات اور غلط فہمیاں دور ہوسکتے ہیں۔ جب مالی سال 2004-05 میں پاکستان کا کل بجٹ 903 ارب تھا اس وقت دفاع کا حصہ 194 ارب یعنی کل بجٹ کا 21.5 فیصد تھا اور آج 22 سال بعد جب ملک کا وفاقی بجٹ 18 ہزار 771 ارب ہے تو اس میں سے دفاعی بجٹ کا حصہ تین ہزار ارب یعنی تقریباً 16 فیصد ہے۔ صرف پاکستان آرمی (نیوی، ائرفورس کے علاوہ) مالی سال 2022-23 میں 100 ارب روپے قومی خزانے کو براہ راست ٹیکسوں اور ڈیوٹیز کی مد میں واپس کرچکی ہے۔ جنرل سیلز ٹیکس۔ آفیسرز اور جونئر کمیشنڈ آفیسرز کی طرف سے دیا جانے والا انکم ٹیکس۔ ہاؤس رینٹ الاؤنس، کی مد میں وصولیاں۔ یہ وہ آفیسرز، صوبیدار صاحبان اور سپاہی دیتے ہیں جو سرکاری گھروں میں رہتے ہیں۔ سرکاری رہائش کے متعلقہ قواعد کے تحت بنیادی تنخواہ کا 5 فیصد بھی وصول کیا جاتا ہے۔ بجلی، گیس اور پانی کا بل متعلقہ اداروں کو علیحدہ جمع کروایا جاتا ہے۔ ملٹری انجینئرنگ سروس (MES) کی طرف سے کیجانے والی تعمیرات میں شامل ٹیکس۔ مختلف سپلائز کی مد میں دئے جانے والے ٹیکس۔ پاک فوج کی طرف سے ادا کی جانے والی کسٹم ڈیوٹی۔ دفاعی سازوسامان سے متعلق قابل اطلاق ٹیکس۔ ملٹری فارمز اور دیگر دفاعی اداروں کی طرف سے قومی خزانے میں جمع کروائی جانے والی رقوم۔ اس کے علاوہ مالی سال 2026-27 کی وفاقی بجٹ دستاویزات کے مطابق دفاعی سروسز سے 28 ارب 47 کروڑ 30 لاکھ روپے جبکہ ملٹری ہسپتالوں کی متعلقہ وصولیوں سے تین ارب روپے قومی خزانے ٠میں جمع ہونے کا تخمینہ ہے۔ ان غیر ٹیکس وصولیوں کا مجموعی تخمینہ 31 ارب 47 کروڑ 30 لاکھ روپے ہے۔ اس کے علاوہ وہ ادارے جو آرمی ویلفئر ٹرسٹ، فوجی فاؤنڈیشن، NLC, FWO, CSD وغیرہ قومی خزانے کو جو دیتے ہیں وہ الگ۔ فوجی فاؤنڈیشن جو کہ فوج سے ریٹائرڈ ملازمین اور ان کے خاندانوں کی فلاح و بہبود کا ادارہ ہے، مالی سال 2024-25 میں ملکی خزانے میں 325 ارب 70 کروڑ روپے ٹیکس کی مد میں جمع کروا چکا ہے۔ گزشتہ سات سال کے دوران فوجی فاؤنڈیشن کی جانب سے ادا کئے جانے والے ٹیکسوں کی مجموعی مالیت 16 کھرب روپے سے زیادہ ہے۔ آرمی ویلفئر ٹرسٹ 4900 ملین، این ایل سی 8300 ملین، ایف ڈبلیو او 10500 ملین اور سی ایس ڈی 3500 ملین قومی خزانے میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔ یعنی پاک آرمی سے وابستہ ان اداروں کی طرف سے بالواسطہ ساڑھے تین کھرب روپے کے قریب قومی خزانے کو دیا گیا۔ مالی سال 2024-25 میں صرف پاکستان آرمی کے لئے 1160 ارب روپے بجٹ میں مختص کئے گئے جبکہ پاک آرمی اور اس سے وابستہ اداروں کی قومی خزانے میں مجموعی ادائیگیاں 398 ارب 30 کروڑ روپے بتائی گئی ہیں۔ یہ رقم پاک آرمی کے مختص بجٹ کے 34.3 فیصد کے برابر ہے۔ گزشتہ سات سال کے دوران پاک آرمی اور اس سے وابستہ اداروں کی جانب سے قومی خزانے میں مجموعی طور پر 21 کھرب 28 ارب 20 کروڑ روپے جمع کروائے گئے۔ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کے پلاٹ یا عسکری ہاؤسنگ کے فلیٹ، عام الاٹمنٹ کے تحت کسی آرمی آفیسر یا جونئر کمیشنڈ آفیسر کو مفت نہیں ملتے۔ شہدا کے خاندانوں کے لئے خصوصی الاٹمنٹ اس سے مستثنیٰ ہوتی ہے۔ ایک افسر اپنی 25 سے 30 سال کی سروس میں اپنی گنجائش کے مطابق ہر ماہ اپنی تنخواہ سے اس پلاٹ، فلیٹ یا گھر کے لئے رقم کٹواتا ہے جس کے لئے اسے ہر جگہ یہ سننے کو ملتا ہے کہ "تمہارے مزے ہیں بھئی سب فری ملتا ہے"۔۔۔۔۔ سرمایہ کفالت یا حصہ رسدی یعنی Provident fund کس سرکاری یا نجی ادارے میں نہیں ہوتا ؟ اسی طرح فوج میں ملازمین کے لئے بھی متعلقہ قواعد کے تحت سرمایہ کفالت کی سہولت موجود ہے۔ اس کے علاوہ فوج، نیوی اور ائر فورس کے 6 لاکھ 60 ہزار کے قریب حاضر سروس اہلکاروں کو جو تنخواہ دفاعی بجٹ سے ملتی ہے وہ بھی تو اس ملک کے اندر ہی خرچ ہوتی ہے۔ رہی بات فوج کا آڈٹ۔ پاکستان آرمی، نیوی، اور ائر فورس کا اندرونی آڈٹ، تنخواہیں اور ٹی اے ڈی اے ایک الگ ادارے پاکستان ملٹری اکاؤنٹس ڈپارٹمنٹ کی ذمہ داری ہے۔ اس کے علاوہ دفاعی اداروں کا بیرونی آڈٹ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کرتا ہے۔ آڈٹ اعتراضات متعلقہ طریقہ کار کے تحت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں بھی زیر غور آتے ہیں۔ آڈٹ کی باقی تفصیلات پاکستان ملٹری اکاؤنٹس ڈپارٹمنٹ اور آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی ویب سائٹس پر دیکھی جاسکتی ہیں۔ تعصب کی عینک کو اتار کر دیکھا جائے اور اندھی تنقید نا کیجا ئےتو "70 اور 80 فیصد بجٹ"، "فوج کے کاروبار" "تمہیں تو سب مفت ملتا ہے" اور "فوج کا آڈٹ نہیں ہوتا" جیسے دعووں کو بھی حقائق اور دستاویزات کی روشنی میں پرکھنا چاہیے۔۔۔۔
66
255
1
1,365
29,867
SAEED AHMED retweeted
آئی ایس پی آر نے سندھ یونیورسٹی میں کہا خیبر پختونخواہ میں ایک کو سیدھا کیا اور دوسرے کو بھی کر رہے ہیں، ہمیں پتا ہے ملک کیسے چلانا ہے
8
230
1
548
9,191
SAEED AHMED retweeted
In Switzerland, where civil law is practiced, a magisterate is a judge. In the appeal process, there was a PPP government (YRG) which refused to cooperate. This account is by A G Noorani who was one of the top legal minds in the sub-continent and the biggest authority on the Kashmir case. He got heart broken by ample evidence proving BB corruption (for instance, she used credit card from the off shore corruption account to buy a necklace in London). Pl read the article and judge.
Replying to @AmirMateen2
You are hypocrite. A lower level magistrate convicted BB and Asif without hearing them. Then at the appeal process, the same Swiss courts panel of police investigation withdrew the case and so the conviction was overthrown. The later by YRG was a different issue as CG Ifthihar wanted to restart the case, which PPP did not listen to.
6
45
117
4,471
SAEED AHMED retweeted
بزدل ہے تو بزدل۔ ایک قیدی سے ڈرتا ہوا بزدل۔ لعنت ہے تجھ پر۔ یہ ہی تیرا ماضی تھا کتے، یہ ہی تیرا حال۔ تجھے جانا ہے ایک دن بہت جلد۔ دنیا میں کوئی جگہ تجھے امان نہ دے پائے گی۔ سات پردوں میں چھپی دلہن بن کر بیٹھا ہے۔ بزدل ڈر اور ڈر۔ جوتے تیرا مقدر۔ پیشاب تیری قبر پر۔
498
59
2,324
54,657
SAEED AHMED retweeted
1) Provinces debate and Referendum are completely nonsense without giving Pakistanis their mandate of Feb 2024 back. You can’t be selective in “going to people for their opinion”. Mandate Needs “Respect” Always, not only when convenient. 2) Maulana’s Lahore Movement: Can’t be called genuine without giving PTI’s seats back. When was the last time his struggle was genuine and not to raise his price? 3) Bilawal’s Media Blitz and Confessions: Can’t be called genuine without giving PTI’s seats back. Who has forgotten “brute majority”? Without returning PTI seats, they only look hypocrites. Most important point is the distraction tactics of cowards who are scared of IK’s meeting with personal doctors and family. Nothing matters more than Imran Khan’s health. Don’t let Asim Munir and his Team get away with harming Imran Khan’s health by falling for distractions! #ShiftKhanToHospitalNow
17
413
6
706
7,487
SAEED AHMED retweeted
یہ تو بے وقوفی والی بات ہے۔ فوج میں جتنے پاکستانی جاتے ہیں وہ تو لڑنے کے لیے جاتے ہیں انکا تجارت، کاروبار اور سیاسی معاملات سے کیا تعلق؟ دوسرے کام کرنے کے لیے کروڑوں پاکستانی موجود ہیں انکا حق صرف اس بنیاد پر نہیں مارا جا سکتا کہ بندوق آپکے ہاتھ میں ہے۔
ویسے تو ڈی جی ISPR کی بیہودہ اور بے منطقی باتوں کا شمار ہی نہیں، لیکن یہ والی بیہودہ منطق آپ نے کبھی نہیں سنی ہوگی، اس لئے ضرور دیکھیں اور ان لوگوں کے مائنڈسیٹ کا اندازہ لگائیں، سویلینز کو حقیر جاننے کا اندازہ لگائیں: سوال ہوا کہ فوج کیوں ملک میں ہر شعبے پہ قابض ہوگئی ہے؟ ڈی جی جواب دیتا ہے: “ یہ قومی فوج ہے. اسی ملک کے لوگ بھرتی ہیں. متوسط طبقے سے تعلق رکھتے ہیں. ملک کے لئے جان دیتے ہیں. اس لئے یہ ان کا حق ہے! “ ارے بھائی تمام ممالک میں اپنے ملک کی ہی فوج ہوتی ہے اور بھرتی اپنے ملک کے لوگ کئے جاتے ہیں، جان بھی دیتے ہیں، تو کیا وہ بھی تمام شعبوں اور وسائل پہ قابض ہوگئے؟ کیا پڑوسی ملک بھارت میں ایسا ہے؟ کیا یورپ، امریکہ میں ایسا ہے؟ اور تو سب چھوڑیں، کیا سعودی عرب اور امارات میں ایسا ہے؟ #IslamabadMassacre
49
643
3
2,545
70,297
� دو سمسٹرز کی یونیورسٹی فیس لگا دی، چھ ماہ محنت بھی کی، لیکن کاروبار پھر بھی نہیں چل سکا! یہ نوجوان صرف 6 ماہ پہلے اپنے مستقبل کے خواب لے کر کمرشل ایریا بہاولپور میں موٹی لال (Moti Laal) کے نام سے اپنا چھوٹا سا فوڈ پوائنٹ شروع کرتا ہے۔ اس نے اپنی یونیورسٹی کے دو سمسٹرز کی فیس اور زندگی بھر کی جمع پونجی اس کاروبار میں لگا دی، لیکن افسوس کہ مسلسل محنت کے باوجود کام رفتار نہیں پکڑ سکا۔ اس بھائی کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس کے تمام اسٹیم پیس اس کی والدہ گھر میں خود تیار کرتی ہیں۔ اچھے معیار کا سامان اور مصالحے خریدے جاتے ہیں، والدہ 5 سے 7 گھنٹے محنت کرکے چکن کو مصالحے لگا کر میرینیٹ کرتی ہیں اور پھر یہ مزیدار ہوم میڈ اسٹیم پیس تیار ہوتے ہیں۔ یہاں آپ کو چکن لیگ اسٹیم پیس، چیسٹ اسٹیم پیس اور یخنی والا پلاؤ ملتا ہے۔ ماشاءاللہ ذائقہ بھی بہت اچھا ہے، لیکن اتنی محنت کے باوجود روزانہ دو تین پیس بچ جاتے ہیں۔ بھائی روزانہ 7 لیگ اور 7 چیسٹ تیار کرکے لاتا ہے، مگر سیل پوری نہیں ہوتی۔ اب اس نوجوان کو ایک طرف کاروبار نہ چلنے کی پریشانی ہے اور دوسری طرف یونیورسٹی کے دو سمسٹرز کی فیس بھی ادا کرنی ہے۔ چھ ماہ کی مسلسل محنت کے باوجود ابھی تک کوئی خاص منافع نہیں ہوا۔ بھائی کا کہنا ہے کہ میں کسی سے پیسے نہیں مانگ رہا، بس اتنی درخواست ہے کہ میرے کاروبار کو سپورٹ کریں، مجھ سے کھانا خریدیں تاکہ میرا کام چل سکے۔ �
41
512
6
904
27,948
SAEED AHMED retweeted
مولانا کو چھوڑیں اپنا فوکس خان صاحب پر رکھیں پچھلے ہفتے دو دفعہ ڈاکٹرز اڈیالہ گئے تھے خان صاحب اور بشری بی بی کے لیے زیادہ سے زیادہ اواز اٹھائیں ان کو ہسپتال منتقل کر کے ان کے ڈاکٹرز اور فیملی کی نگرانی میں ان کا علاج کروایا جائے
2
365
4
1,111
6,867
SAEED AHMED retweeted
A wife waiting for good news.
Children asking when their father is coming home.
A mother waiting for her son. Where is Taimur Saleem Jhagra? #WhereIsTaimurJhagra
11
545
4
1,274
7,848
SAEED AHMED retweeted
In 2004 the CDA allotted 870 acres in Islamabad's E-10 and D-11 to the army's GHQ at Rs200 a square yard. According to the audit, it had acquired the land at Rs1,159, and the loss to the CDA was Rs4.03bn. Twenty-two years on, GHQ is still in Rawalpindi. «The Discount» (رعایت) #AuditTheGenerals
9
270
5
424
26,726