بلوچ خواتین کی جبری گمشدگیاں صبر اور برداشت کی حد کو پار کر چکی ہیں۔ ظلم کے سامنے خاموش رہنا اجازت دینے کے مترادف ہے۔ ہر آواز، ہر احتجاج اور مزاحمتی قدم ضروری ہے۔
#SaveBalochWomen
#EndEnforcedDisappearances
لاپتہ بلوچ خواتین
ماجبین—1سال183 دن
نسرین —371 دن
ہیر نساء—343 دن
شکیلہ — 234 دن
گل بنوک ــ228 دن
حسینہ —226 دن
زبیدہ,زرناز—213 دن
حبیبہ—186دن
شہاناز،اور شارناز-123 دن
اقصیٰ —115 دن
صفیہ—98 دن
سدرہ-78دن
بانی،عاہشہ- 62 دن
شائستہ نور-19 دن
#SaveBalochWomen
السلام علیکم بلوچ راج!
میں سعدیہ بلوچ، جبری لاپتہ سلمان بلوچ کی بہن ہوں۔ گزشتہ چار سال سے اپنے بھائی کی بازیابی کے لیے جدوجہد کر رہی ہوں، لیکن تاحال ہمیں میرے بھائی کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی جا رہی ہیں۔
کسی پیارے کا جبری طور پر لاپتہ ہونا انتہائی دردناک ہوتا ہے، اور اگر خاندان کی کوئی خاتون جبری گمشدگی کا شکار ہو تو اس خاندان کی اذیت اور تکلیف ناقابلِ تصور ہوتی ہے۔ بلوچ خواتین کی جبری گمشدگیاں ایک انتہائی تکلیف دہ اور تشویش ناک انسانی حقوق کا مسئلہ ہیں۔
ماہ جبین بلوچ، جو 29 مئی 2025 سے جبری لاپتہ ہیں، ان کے خاندان کی طویل انتظار اور اذیت کا تصور بھی کسی باضمیر انسان کے رونگٹے کھڑے کر سکتا ہے۔ ایک معذور طالبہ کی جبری گمشدگی نہ صرف ان کے خاندان بلکہ پورے معاشرے کے لیے ایک سنگین سوال ہے۔
ماہ جبین بلوچ کی باحفاظت بازیابی کے مطالبے کے لیے بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے 29 نومبر کو رات 8 بجے سے رات 12 تک ایکس پر مہم چلائی جائے گی۔ میں تمام انسان دوست افراد، انسانی حقوق کے کارکنوں اور باضمیر لوگوں سے اپیل کرتی ہوں کہ اس مہم میں شامل ہو کر ماہ جبین بلوچ کی فوری اور باحفاظت بازیابی کے لیے اپنی آواز بلند کریں اور ان کے خاندان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں۔
شکریہ!
#ReleaseMahjabeenBaloch
#ReleaseSalmanBaloch
#EndEnforcedDisappearances
ماہ جبین بلوچ کو 29 مئی 2025 کو جبری گمشدگی کے بعد 1سال 183 دن گزر چکے ہیں۔ 1 سال183دنوں سے ان کا خاندان انصاف کا منتظر ہے۔ جبری گمشدگیاں جرم ہیں۔ ماہ جبین بلوچ کی فوری بازیابی اور جوابدہی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
#ReleaseMahjabeenBaloch
#SaveBalochWomen
PAKISTAN: Mahjabeen Baloch, a 23-year-old student, was abducted from her hostel on 29 May 2025. Just five days ago, her brother Younus Baloch was forcibly disappeared.
Their family, parents and sister, have no information about their whereabouts.
They are waiting for the siblings to return.
👉 Pakistani authorities must put an end to enforced disappearances. They should also disclose Mahjabeen and Younus’ whereabouts and of all those forcibly disappeared.
#EndEnforcedDisappearances
ایکس کمپین!
بلوچ وائس فار جسٹس جبری لاپتہ ماہ جبین بلوچ کی بازیابی کے لیے 29 نومبر 2026 کو ایکس پر مہم چلائے گی۔
تاریخ: 29 نومبر 2026
وقت: رات 8 بجے سے 12 بجے تک
#ReleaseMahjabeenBaloch
#SaveBalochWomen
خود کو قوم پرست کہنے والےاور پارلیمانی سیاست کو بلوچستان کےمسائل کا حل بتانےوالے اتنے بےبس ہے،کہ ماجبین بلوچ کو کس جرم کی پاداش میں جبری گمشدہ کیاگیا ہے؟اسکو منظرعام پر کیوں نہیں لایا جارہا ہے؟ریاستی عقوبت خانوں میں اسکےساتھ کیسا سلوک کیاجارہاہے؟اس پر وہ آواز تک نہیں اٹھا سکتےہے۔
24 مئی 2025 کو یونس بلوچ کو جبری طور پر لاپتہ کیے گئے تھے اس کے پانچ دن بعد 29 مئی کو ماجبین بلوچ کو جبری طور پر لاپتہ کیے گئے تھے یونس بلوچ کو چند ماہ اذیت دیکھ کے بازیاب کیا لیکن ماجبین کے بارے میں اب تک کوئی معلومات نہیں ہیں
#ReleaseMahjabeenBaloch #SaveBalochWomen
Ak bar retweeted
آج رات 8 بجے سے رات 12 بجے تک ایکس مہم میں شامل ہوکر ماہ جبین کی باحفاظت بازیابی کے لیے آواز بلند کریں۔
#ReleaseMahjabeenBaloch #SaveBalochWomen
@VeengasJ @mmatalpur @ZubairShahAgha1
24 مئی 2025 کو یونس بلوچ کو جبری طور پر لاپتہ کیے گئے تھے اس کے پانچ دن بعد 29 مئی کو ماجبین بلوچ کو جبری طور پر لاپتہ کیے گئے تھے یونس بلوچ کو چند ماہ اذیت دیکھ کے بازیاب کیا لیکن ماجبین کے بارے میں اب تک کوئی معلومات نہیں ہیں
#ReleaseMahjabeenBaloch #SaveBalochWomen
Ak bar retweeted
ماجبین بلوچ بی ایس لائبریری سائنس بلوچستان یونیورسٹی کی طالبہ ہیں جنہیں ریاستی اداروں کے اہلکاروں نے 29 مئی 2025 کو جبری لاپتہ کر دیا تھا انکی جبری گمشدگی ایک ایسی بدترین صورتحال کی عکاس ہے جس میں بلوچ طالبات اور خواتین کو بھی ریاستی جبر کے دائرے میں لایا جا رہا ہے۔
#ReleaseMahjabeenBaloch #SaveBalochWomen
Ak bar retweeted
آفتاب بلوچ ایک وکیل ہیں، لیکن آج وہ خود جبری گمشدگی کا شکار ہیں۔
#ReleaseAftabBaloch
#EndEnforcedDisapearences
خود کو قوم پرست کہنے والےاور پارلیمانی سیاست کو بلوچستان کےمسائل کا حل بتانےوالے اتنے بےبس ہے،کہ ماجبین بلوچ کو کس جرم کی پاداش میں جبری گمشدہ کیاگیا ہے؟اسکو منظرعام پر کیوں نہیں لایا جارہا ہے؟ریاستی عقوبت خانوں میں اسکےساتھ کیسا سلوک کیاجارہاہے؟اس پر وہ آواز تک نہیں اٹھا سکتےہے۔
Ak bar retweeted
کوئٹہ سے جبری طور پر لاپتا کی جانے والی پولیو سے متاثرہ بلوچ خاتون کو غائب کئے ہوئے 17 دن گزر چکے۔ اگر اس نے کوئی جرم کیا ہے تو اسے عدالت میں پیش کیا جائے،چاہے وہ سویلین ہو یا فوجی عدالت۔ کیا کسی فیمنسٹ، لبرل یا سرخہ نے سوال کیا کہ آخر اسے کس قانون کے تحت غائب کیا گیا ہے؟
Ak bar retweeted
551 دن ناانصافی کے۔ 551 دن جبری گمشدگی کے۔ 551 دن اور راتیں ایک ماں کے درد سے تڑپتے دل، بے خواب آنسوؤں اور نہ ختم ہونے والے انتظار کی۔
#ReleaseMahjabeenBaloch
#SaveBalochWomen
Ak bar retweeted
Today, @BalochV4Justice call upon all human rights defenders, activists, women's rights organisations, and people of conscience to join the X campaign demanding the immediate and safe release of Mahjabeen Baloch.
#ReleaseMahjabeenBaloch #SaveBalochWomen
Ak bar retweeted
#ReleaseMahjabeenBaloch
#SaveBalochWomen
#EndEnforcedDisappearances
Mahjabeen Baluch was picked up by security forces from Quetta on 26th May 2025 and detained her extrajudicially for 552 days.
Ak bar retweeted
ماہ جبین بلوچ پولیو کے باعث جسمانی کمزوری کا شکار ہونے کے باوجود کوئٹہ آئیں، تعلیم حاصل کرنے مگر قابض پاکستانی فوج نے انھیں جبری لاپتہ کر دیا ایک سال سے زیادہ ہوگیا، ان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔
#ReleaseMahjabeenBaloch #SaveBalochWomen
Ak bar retweeted
Raise Your Voice for Mahjabeen Baloch!
Today, November 29, we call upon all human rights defenders, activists, journalists, students, women's rights organisations, and people of conscience to join the X campaign demanding the immediate and safe release of Mahjabeen Baloch.
Mahjabeen, a student of Library and Information Science at the University of Balochistan, was forcibly disappeared on May 26, 2025. For 552 days, her family has endured unbearable pain, uncertainty, and an agonising wait for her return.
Her disappearance is not merely a family's tragedy; it is a grave violation of human rights and women's fundamental freedoms. Silence in the face of such injustice only strengthens impunity.
Join today's X campaign from 8:00 PM to 12:00 AM (Pakistan time). Raise your voice, break the silence, and demand justice and freedom for Mahjabeen Baloch.
Let the world hear her family's cry. Let our collective voices become stronger than the silence surrounding her disappearance.
#ReleaseMahjabeenBaloch
#SaveBalochWomen
@ipsnews @francescam63 @HRF @amnestysasia @WGEID @MaryLawlorhrds @SolidarityHR
@sevincozarslan @erinflorez01
@nassim_x1 @Orzala @Afke_B
@AgnesCallamard @soldierspeaks @SehgalRahesha @SabihaBaloch_ @TheICMP
Ak bar retweeted
13 سال سے زیادہ گزر گئے، ایک ماں کا بیٹا، ایک خاندان کا سہارا، سعید احمد اب بھی لاپتہ ہے
اتنے سالوں کی قید نے اس کے جسم کا خون بھی نچوڑ لیا ہوگا، اس کی ہڈیاں بھی تھک گئی ہوں گی
اب بس کرو، سعید احمد آزاد کرو، اسے رہا کرو
#ReleaseSaeedAhmedBaloch
@GovtofPakistan @dpr_gob @HRCP87
Ak bar retweeted
551 دن ناانصافی کے۔ 551 دن جبری گمشدگی کے۔ 551 دن اور راتیں ایک ماں کے درد سے تڑپتے دل، بے خواب آنسوؤں اور نہ ختم ہونے والے انتظار کی۔
ماہ جبین بلوچ کی جبری گمشدگی کے بعد سے ان کا خاندان درد اور بے یقینی کے حصار میں قید ہے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ ان کی آنکھیں اپنی بیٹی کی محفوظ واپسی کی منتظر ہیں، ان کے دل جواب کے طلبگار ہیں اور ان کی دعائیں ماہ جبین کی بازیابی کے لیے بلند ہوتی ہیں۔
ان 551 دنوں کے پیچھے ایک ماں کی اذیت، ایک خاندان کا چھن جانے والا سکون اور ایک نوجوان عورت کی سلب کی گئی آزادی چھپی ہے۔ آخر ایک ماں کو مزید کتنی دیر انتظار کرنا ہوگا؟ ایک خاندان کو اس ناقابلِ برداشت درد سے کب تک گزرنا ہوگا؟
ماہ جبین کی جبری گمشدگی محض دنوں کی گنتی نہیں، بلکہ ایک خاندان کی 551 دنوں پر محیط اذیت اور جبری گمشدگیوں کے سفاکانہ عمل کی یاد دہانی ہے۔ ماہ جبین کی خاموشی کو دنیا کی خاموشی نہ بننے دیا جائے۔
ہم ماہ جبین بلوچ کی فوری اور بحفاظت بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
#ReleaseMahjabeenBaloch
#SaveBalochWomen
Ak bar retweeted
بہن اللہ تیری مشکل آسان کرے تیرا درد میں سمجھ سکتا ہوں جن کا پیارا مسنگ ہو وہی سمجھ سکتا ہے بس دوسرا کوئ نہیں