Pakistan پاکستان (@ALYPakistani) header
Pakistan پاکستان (@ALYPakistani) profile picture

I am What I am. but yes u can ask and if im free i will tell u the truth | Pakistan Love | PTI Member Since 2008 | Democratic

Dubai, United Arab Emirates
Joined October 2012
Photo by Pakistan پاکستان (@ALYPakistani)Photo by Pakistan پاکستان (@ALYPakistani)Photo by Pakistan پاکستان (@ALYPakistani)Photo by Pakistan پاکستان (@ALYPakistani)Photo by Pakistan پاکستان (@ALYPakistani)Photo by Pakistan پاکستان (@ALYPakistani)Photo by Pakistan پاکستان (@ALYPakistani)Photo by Pakistan پاکستان (@ALYPakistani)Photo by Pakistan پاکستان (@ALYPakistani)Photo by Pakistan پاکستان (@ALYPakistani)
Pakistan پاکستان retweeted
نبی مہربان صل اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ: "تم سے پہلے بہت سی قومیں تباہ ہو گئیں جہاں طاقتور کیلئے ایک اور کمزور کیلئے دوسرا قانون تھا"
7,400
46,325
1,615
108,709
Pakistan پاکستان retweeted
خبر گردش کر رہی ہے کہ مریم نواز سے وہ "Infamous" جہاز واپس لے لیا گیا ہے۔ مریم اورنگزیب نے بڑے تکبر سے کہا تھا: "ہاں، جہاز لیا ہے بھئی" مریم نواز نے فرمایا کہ، "میں آج بھی اس جہاز پر جاتی ہوں۔ کل بھی اسی پر جاؤں گی۔ اگر اس جہاز پر نہ جاؤں تو کیا موٹر سائیکل یا چنگچی پر جاؤں؟" وہ پوچھنا یہ تھا کہ اب موٹرسائیکل اور چنگچی پر جایا کرنا ہے؟ 😂😂
32
182
8
960
14,949
Pakistan پاکستان retweeted
اوے ظالمو۔۔۔
میرا جہاز اوئے میں مر گئی اوۓ ظالم عاصم 🤣😜
41
652
6
2,818
32,413
Pakistan پاکستان retweeted
پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہی سے لطیف کھوسہ کی 2 گھنٹے کی ملاقات،مریم نواز کی حکومت گرانے پر اتفاق۔
94
167
51
1,554
88,360
Pakistan پاکستان retweeted
سہیل وڑائچ کی خبر کی تصدیق کہ اُڑن کھٹولے کو دُم پر شناخت بدلی جا چکی اور وہ آسمانوں کی پناہ میں دیا جا چکا ۔ آج باضابطہ میڈیا پر خبر چلوا دی گئی کہ پنجاب حکومت کے سرکاری جہاز کا آپریشنل کنٹرول پاک فضائیہ کے حوالے کردیا گیا ہے
23
482
6
3,111
39,128
Pakistan پاکستان retweeted
⚠️ خدشہ ہے کہ 28ویں ترمیم کی حمایت حاصل کرنے کے لیے کسی کو جیل بھیجا جائے گا اور پھر یہ دعویٰ کیا جائے گا کہ خان صاحب مان گئے ہیں، ہم کسی ایسے پیغام کو تسلیم نہیں کریں گے، اصل پیغام وہی ہوگا جو عمران خان کی بہنوں کے ذریعے آئے گا۔ احد خان بہنوئی عمران خان
62
3,309
36
9,336
85,516
Pakistan پاکستان retweeted
سسٹم کے نیفے میں پستول چلنے والی ہے،زرداری فیملی ہالف فرائی اور شریف فل فرائی ہونگے
178
416
36
2,892
72,510
Pakistan پاکستان retweeted
مجھے بتایا جائے کہ NCCIA اسلام آباد پیش ہونا ہے یا لاہور، FIA پیش ہونا ہے یا کسی تھانے۔ میرے والد کو جانے دیا جائے انکا میرے کسی عمل سے کوئی لینا دینا نہیں۔ @MohsinnaqviC42 @NCCIAOFFICIAL @ncciapunjab
109
1,550
26
5,743
76,650
Pakistan پاکستان retweeted
ٹک ٹاک کوین اپنی ہی سائڈ پر گول کرتے ہوئے۔۔۔ عقل نا ہو تو موجاں ہی موجاں! لگتا ہے اسی لئے فیل مارشل نے معشوق اعلٰی بنایا ہے
37
819
5
2,927
51,362
Pakistan پاکستان retweeted
انشااللہ اس لسٹ میں میانمار یعنی برما اور سومالیہ بھی شامل ہونگے!
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
36
538
3
2,519
53,450
Pakistan پاکستان retweeted
🚨"میں دو تین باتیں واضح کرنا چاہتا ہوں۔ میڈیا میں یہ خبریں چلتی رہیں کہ ربیعہ احسن اور ان کے شوہر کے درمیان کوئی ناچاقی نہیں تھی، لیکن یہ بات درست نہیں۔ میں انہیں ذاتی طور پر جانتا تھا۔ وہ گھریلو تشدد کا شکار تھیں اور ان کے درمیان شدید اختلافات تھے۔ ہفتے میں چار دن پروگرام کی ریکارڈنگ سے پہلے اور بعد میں بھی میری ان سے طویل گفتگو ہوتی تھی، اس لیے میں ان حالات سے واقف تھا۔ کچھ عرصہ پہلے بھی شوہر سے تنازعے کے بعد وہ گھر چھوڑ کر چلی گئی تھیں اور طلاق لینا چاہتی تھیں۔ وہ تقریباً دو ماہ اپنی ایک سہیلی کے گھر رہیں، لیکن ان کے خاندان نے ان کا ساتھ نہیں دیا۔" سینئر صحافی و تجزیہ نگار عامر متین @AmirMateen2
12
64
7
219
63,247
Pakistan پاکستان retweeted
مریم نواز نے نیشنل سائبر کرائم کو اپنے اوپر ہی پرچہ کروانے کا کہہ دیا کہ جو نعرے لگوائے تھے، یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے والے ان پر پرچہ کروانے کو کہہ رہیں ہیں 🤣🤣
31
655
5
2,239
17,114
Pakistan پاکستان retweeted
یہ ویڈیو اے آئی نہیں ہے، @MaryamNSharif مجھے کوٹ کر کے NCCIA کو ٹیگ کرنے سے سچائی بدل نہیں جاتی۔ یہ یوٹیوب چینل پر موجود ہے مریم نواز کا ستمبر 2020 کا بیان ہے۔ جہاں آپ نے جنرل باجوہ، ڈی جی آئی ایس پی آر پر باتیں کیں جہاں آپ نے پاپا جونز کا نام لے کر باتیں کیں اور آپکے سپورٹرز نے فوج کے خلاف بہت سے نعرے لگائے۔ @NCCIAOFFICIAL @ncciapunjab پورا لنک شئیر کر رہی ہوں تاکہ سب لنک پر جا کر خود بھی دیکھ سکیں۔ آپ خود بھی دوبارہ یاد کیجئیے۔ شکریہ۔ youtu.be/KWJhmIsgzcI?is=p4nJ…
232
3,865
73
11,153
263,480
Pakistan پاکستان retweeted
مریم نواز نے ایکس پر NCCIA کو طیبہ راجا کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا صرف اس لیے کہ طیبہ نے مریم نواز کی ایک پرانی ویڈیو اپلوڈ کر دی ! لوگوں کو تھانوں میں بلا کر عورتوں سے چپیڑیں مروانے والی خود ایک عورت کو ایسے اُٹھوانا چاہتی ہے ! ادارے مریم کی ٹویٹ پر ناچتے ہیں !
81
1,271
15
5,211
120,875
Pakistan پاکستان retweeted
اقبال ڈے مبارک۔
69
3,576
19
11,487
159,945
Pakistan پاکستان retweeted
🚨🇵🇰 Pakistan's Tarbela Dam was hit by a MAJOR BREACH earlier, after a protective barrier collapsed. Emergency crews evacuated workers as TONS of water surged in with nothing left to stop it. One worker was swept away by the torrent, but managed to be safely rescued. Officials confirmed the main dam structure remains completely intact and water levels inside the flooded site are receding. Writer: Bri
42
283
20
1,063
99,997
Pakistan پاکستان retweeted
یہ الفاظ مولانا فضل الرحمان کے ہیں۔۔غور سے سنیے ۔۔ دن بدلتے ہیں تو دل بھی بدل جاتے ہیں ۔ “جو تمہیں گالیاں دے وہ صدر وزیر اعظم ، وزیر اعلی اور وزیر دفاع بن جائے اور جو کہے کہ یہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے وہ آج جیل میں ہے اور اس کی پارٹی کو جلسہ کرنے کی بھی اجازت نہیں “
190
4,532
50
15,136
253,547
Pakistan پاکستان retweeted
شرمناک سکینڈل جنرل کے لئے ۔ نیا جہاز۔ 15 ارب کا۔ اب اسکی ابتدائی پے منٹ کے لئے کیلئے 1.094 ارب روپے کی منظوری دی گئی ہے۔ جنرلز اس ملک کو لوٹ کر کھا گئے۔ یہج وجہ ہے کہ انہیں کوئی ایسی حکومت نہیں چاہیئے جو انکو انکار کرے یا انکا احتساب کرے۔
324
4,290
25
13,713
127,608
Pakistan پاکستان retweeted
شرمُ کا مقام ہے کہ امریکی عوام نے مسلمان فلسطینیوں اور ایرانیوں کے قتل کے جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو بدترین شکست دی اور میرے ملک کی قیادت اسے نوبل انعام کی سفارش کرنے پر شرمندہ تک نہیں ہوئی ، الٹا یہ تاویل دی جا رہی ہے کہ وہ تو بھارت پاکستان جنگ رکوانے کے لئے کہا تھا ۔ کیا ایسا کرنے سے ظالم کا ظلم کم ہوگیا ، تہران کے سکول میں مرنے والے 168 بچوں خون بے معنی ہوگیا ، اسی ہزار فلسطینی شہید ہوئے جن میں تیس فیصد بچے تھے، مگر تمہاری بلا سے ، تمہیں تو جہاد بھی صرف بھارت کے خلاف نظر آتا ہے باقی جگہ تو دہشت گردی ہے
45
1,380
8
4,641
58,382
Pakistan پاکستان retweeted
He wanted a regime change in Iran !
205
396
59
3,800
165,364