AM PERACHA (@AMPERACHA) profile picture

Consultant Urological Surgeon & Chair Urology Expert Clinical Advisory Group, East Midlands Cancer Alliance, NHS England

Derby, England
Joined June 2013
Photo by AM PERACHA (@AMPERACHA)Photo by AM PERACHA (@AMPERACHA)Photo by AM PERACHA (@AMPERACHA)
کافی دیر ھو چُکی ھے ۔۔۔ اس سے پہلے بہت دیر ھو جاۓ ، حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جامع ، کثیر الجہتی اور بامعنی مذاکرات ضرورت بن چُکے ھیں ، طاقتور اسٹیبلشمنٹ کو اسکا حصہ ھونا چاھئیے میثاق ِ پاکستان تشکیل دیا جاۓ ۔ پاکستان کی سلامتی ، وحدت اور ترقی کیلئے سب کو آپس میں بات کرنا ھو گی ۔۔ قومی ایجنڈا تشکیل دیا جاۓ ! آئین کی حکمرانی اور اس سے کھلواڑ کا مستقل تدارک ، ، شفافیت اور عدل کا قیام ، معیشت کی بحالی ، دھشت گردی کا مشترکہ مقابلہ ، آزاد الیکشن کمشن ، ھر دباؤ سے آزاد شفاف انتخابات کی ضمانت ، عوام کی نمائیندہ پارلیمنٹ کا وجود ، سیاسی انتقام کا خاتمہ ، کرپشن فری سوسائٹی، گُڈ گورننس ، انرجی اور آبی وسائل میں خود کفالت ، وسائل کی منصفانہ تقسیم ، مضبوط لوکل گورنمنٹ سسٹم ، ذمہ دار با اختیار عدلیہ پر مستقبل کا روڈ میپ طے کیا جاۓ ریاستی یا گروھی طاقت کا بے محابا استعمال بہت جلد لائن کراس کر کے اسے جبر اور استحصال میں تبدیل کر دیتا ھے اور بلا آخر ایسا کرنیوالے اپنی سمت میں بڑھتے ھوۓ منزل کھو دیتے ھیں ھم اپنی اپنی جگہ کىئ بار منزل کھو چکے ھیں ، اس تباھی میں اب نے اپنی حیثیت کیمطابق حصہ ڈالا ، یہ عمل ِ بد جاری و ساری ھے ، اور ملک کو اندر سے کمزور کر رھا ھے ملک کی خاطر جاگ جائیں ، حقائق کا ادارک کریں ، آگے بڑھیں ، ایک دوسرے کو برداشت کریں ، بات کریں ، co exist کرنا سیکھ لیں ،نت نئے تجربات کر کے دیکھ لئے بات نہیں بنی ، اب آئین پر اسکی روح کے مطابق عمل کر کے دیکھیں ، ان شا اللّٰہ بات بھی بنے گی ، راستہ بھی نکلے گا ۔۔۔
25
226
99
1,554
271,135
4
12
What a pleasant surprise to see @RAIQC_tweets spinout news being on the front page of @RADMagazine
1
5
18
So @ARYNEWSOFFICIAL continue to seek apologies and pay fines abroad. Their lies are being exposed yet they remained darling of the Ishtablishment. This time against Mir Shakeel of @jang_akhbar and @geonews_urdu
192
971
170
1,980
“Proposals in #Clause9 mean I would have greater protections when being deprived of my driving licence than being stripped of my nationality. This power grab by the Home Secretary is deeply dangerous and must be stopped” #NationalityAndBordersBill
95
1,352
122
3,053
ایک اور دن ایک اور احتجاج ۔۔۔ بلوچ لاپتہ افراد کا ڈی چوک کی جانب مارچ #BalochMissingPerson @balochhaseeba
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
39
229
11
892
#DGISPR Asif Ghafoor recites Surat Al-Fatiha to thanked ALLAH for Victory. Pakistani Journalist chanted slogans of #PakistanZindabaad #PakistanStrikesBack #PakistanArmyZindabad #SayNoToWar
19
221
13
999
AMAZING gesture by Ambassador of Bosnia @nmakarevic. Watch his song for Pesharwar army school kids. And retweet: dailymotion.com/video/x2i5fk… – at Punjab, Pakistan
6
70
60