Pinned Tweet
Replying to @OfficialDGISPR
@OfficialDGISPR
ظالم ذہنی مریض
عاصم ذلیل
عاصم ذلیل 😡🖐️😡
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
ڈاکٹر عظمی کے بقول ان کے وکیل عزیر بھنڈاری نے عمران خان کی صحت سے متعلق مقدمہ 30 نومبر کے ہفتے میں مقرر کرنے کے لئے سپریم کورٹ میں ایک اور جلد سماعت کی درخواست دائر کر دی ہے
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
مولانا فضل الرحمن کے خلاف جو کچھ ہو رہا ہے یہ سب پری پلان ہے ، 26 نومبر قتل عام کے دن اسٹیبلشمنٹ نے یہ ساری ڈرامہ بازی کرکے قتل عام سے توجہ ہٹانے کی واردات ڈالی ہے
ایک بات یاد رکھیے اگر آج اسٹیبلشمنٹ 28 ویں ترمیم پیش کرتی ہے تو مولانا فوری اس کی حمایت میں میدان میں آجائے گا
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
ڈاکٹر معید پیر زادہ کی بات میں دم ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی جماعت کے کچھ لوگ جان سے جا سکتے ہیں تاکہ مزاحمت اصلی نظر آئے ۔ اس میں مولانا کا تو کچھ نہیں جائے گا ۔ اور لوگوں کا کیا ۔۔ وہ تو مرتے ہی رہتے ہیں
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
صحافی مطیع اللہ جان
26نومبر کو ہو نے والی فائرنگ اور قتل عام کی تصدیق شدہ تفصیلات سامنے لائے تھے۔۔۔۔۔۔
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
مولانا فضل الرحمن کے بیٹوں کو جب تک ایجنسیاں اغواء نہیں کرتیں اور جب تک مولوی محمود مرکز کو مسمار نہیں کیا جاتا ہم یہ تسلیم نہیں کریں گے کہ اسٹیبلشمنٹ اور مولانا کے درمیان حقیقت میں لڑائی شروع ہو گئی ہے
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
مولانا کے ڈرائیوروں نے گاڑی مہارت سے نکال کر لمبے روٹ پر ڈال دی اور ڈی چوک کے علاوہ ہر رستہ کھلا پایا
🤖 Made with AI
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
میرے وکیل عزیر بھنڈاری نے سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر کی ہیں، جن میں استدعا کی گئی ہے کہ عمران خان کی صحت سے متعلق مقدمات کو 30 نومبر 2026 سے شروع ہونے والے ہفتے میں سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔
ہم پُرامید ہیں کہ ان مقدمات کو سماعت کے لیے مقرر کیا جائے گا اور سپریم کورٹ کے 18 اگست 2026 کے اس حکم پر، جس میں عمران خان کو علاج معالجے کے لیے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کی ہدایت
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
جب انیس کو ہسپتال لے کے ائے وہاں انیس کی اخری سانسیں چل رہی تھی ہر طرف زخمی نوجوان گولیوں سے چلنی افرا تفری کا عالم پر فورسز کی۔جانب سے ہسپتال کے اندر شیلنگ کی گئی تھی جس سے زخمیوں کا علاج نہیں ہو سکا تھا
چھبیس نومبر دو ہزار پچیس بلیو ایریا میں سہہ پہر کے وقت سنائپر نے تاک تاک کر لوگوں کو مارنا شروع کیا۔سب سے پہلا قتل مجھ سے چند قدم دور کھڑے اٹھارہ سالہ انیس شہزاد ستی کا ہوا۔میں نوید کے پیچھے پولی کلینک ہسپتال گیا تو یہ دیکھ کر میرا دل دہل گیا کہ وہاں انیس کے علاؤہ بھی کئی شدید زخمی لائے گئے تھے۔انیس نے بالکل میری آنکھوں کے سامنے دم توڑا جس کی ویڈیو بھی اس شارٹ ڈاکیومینٹری میں شامل ہے۔ اس خونی دن کی کئی ویڈیوز جو کبھی منظر عام پر نہیں آ سکیں آج شام 6 بجے میں اپنے یوٹیوب چینل پر پہلی بار اپلوڈ کروں گا۔ایک ویڈیو میں آپ ایک مرتے ہوئے شخص کا عمران خان کے نام آخری پیغام بھی دیکھ سکیں گے۔افسوس وہ خون خاک نشیناں رزق خاک ہو گیا۔
youtube.com/@ahmadfarhadoffi…
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
وقت بدلنے کے ساتھ سیاسی بیانیے تو بدل ہی رہے ہیں مگر کل بھی سیاست کا مرکز و محور عمران خان تھا، آج بھی عمران خان ہے۔
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
انیس شہزاد ستی کو پولی کلینک کے بالکل سامنے بلیو ایریا میرے سامنے سنائپر کی گولی لگی۔لوگوں نے سوچا شاید وہ بے ہوش ہو کر گرا ہے کیوں کہ فائر کی آواز نہیں تھی لیکن جب خون کا دریا دیکھا تو اندازہ ہوا کہ سنائپر سے ٹارگٹ کیا گیا ہے۔میں اس کے پیچھے پولی کلینک پہنچا تو وہ زندگی اور موت کی ناکام جنگ لڑ رہا تھا۔
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
فرہاد صاحب مجھے سیدھا برسٹ مارا ہے۔اگر میں مر گیا تو خان کو بتانا کہ ہم اس کے لیے آئے تھے ہم نے اس کے لیے گولی کھائی ہے"۔چھبیس نومبر دو ہزار چوبیس کو میں نے پولی کلینک میں کیسے مرتے اور تڑپتے ہوئے لوگوں کو دیکھا۔وہ ویڈیوز جو میں نے پہلے کبھی شئیر نہیں کیں۔
youtu.be/FL-96XOkDuU?si=bST2…
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
اگر مجھے کوئی کہے گا کہ آکر ریفرنڈم میں ووٹ ڈالو تو میں تو کہوں گا کہ آپ نے میرے الیکشن کے ووٹ کے ساتھ جو کیا اس کے بعد مجھ سے بڑا کوئی بے غیرت نہیں ہوگا کہ جو آکر دوبارہ ریفرنڈم میں ووٹ دے
مطیع اللہ جان 🔥
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
سانحہ 26 نومبر کے شواہد سامنے لانے پر مطیع اللہ جان پر پرچہ دے دیا گیا تھا وہ بھی منشیات کا
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
آج 26 نومبر کے شہدا کی یاد میں پورے ملک میں قران خوانی ہوئی۔ میں شہید انیس ستی کی آخری آرام گاہ اور خاندان کی رہائش گاہ پہ حاضر ہوا۔ مرحوم کیلئے فاتحہ ادا کی۔ حقیقی ایم این اے میجر ریٹائرڈ لطاسپ ستی میرے ہمراہ تھے۔ شہید انیس ستی کا لہو انشا اللہ وطن عزیز میں حقیقی آزادی کا موجب ہوگا۔ شہید کے والد سفارش ستی کا عزم ہم سب کیلئے مشعل راہ ہے۔ اللہ تعالی اس خاندان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
Pakistani prisoners face poor access to health care. Ex-PM Imran Khan has appealed for urgent medical care for himself & his wife. Khan’s appeal echoes complaints from other high profile prisoners about denial of medical care as a form of punishment. hrw.org/news/2026/11/24/paki…
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
جب ملک کے دانشور اور ادیب تمام تر فسطائیت کے باوجود اپنی حساس طبعیت کے باعث سچ بولنے پر مجبور ہوجائیں تو سمجھ لیں کہ پانی سر سے گزر چکا ہے۔ خلیل الرحمٰن قمر نے وہ باتیں کی ہیں جو آج ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے۔
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
جنرل سیکرٹری پاکستان تحریکِ انصاف سلمان اکرم راجہ کی شہیدِ جمہوریت انیس شہید کی قبر پر حاضری پھولوں کی چادر چڑھائی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا و فاتحہ خوانی کی۔
اس موقع پر انہوں نے شہید انیس ستی کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔
شہید انیس ستی کی قربانی اور یاد ہمیشہ اہلِ خانہ، احباب اور ان سے محبت کرنے والوں کے دلوں میں زندہ رہے گی۔
#ShaheedAnissatt

























