Engr. Ihsan Ullah Khan (@ANPSpox) header
Engr. Ihsan Ullah Khan (@ANPSpox) profile picture

| Central Spokesperson ANP | | M-Phil IR | M-Phil Public Policy | | ​CEM / CEA | MSc Energy Engg | | Socialist Democrat | | Author | Music Composer |

Ajman, United Arab Emirates
Joined May 2015
Photo by Engr. Ihsan Ullah Khan (@ANPSpox)Photo by Engr. Ihsan Ullah Khan (@ANPSpox)Photo by Engr. Ihsan Ullah Khan (@ANPSpox)Photo by Engr. Ihsan Ullah Khan (@ANPSpox)Photo by Engr. Ihsan Ullah Khan (@ANPSpox)Photo by Engr. Ihsan Ullah Khan (@ANPSpox)Photo by Engr. Ihsan Ullah Khan (@ANPSpox)Photo by Engr. Ihsan Ullah Khan (@ANPSpox)Photo by Engr. Ihsan Ullah Khan (@ANPSpox)Photo by Engr. Ihsan Ullah Khan (@ANPSpox)
Engr. Ihsan Ullah Khan retweeted
جھوٹی سچی تعبیروں کی خواہش میں کیسے کیسے خواب بکھرتے جاتے ہیں کبھی کبھی کوئی ایسا مسافر آتا ہے رستے اپنے آپ سنورتے جاتے ہیں شہر غزل کی گلیوں میں دلگیر ترے تجھ سے تیری باتیں کرتے جاتے ہیں احمد فراز
9
37
2,418
Engr. Ihsan Ullah Khan retweeted
"ون یونٹ کی خفیہ دستاویز میں چودھری محمد علی نے لکھا : پنجاب؛ سرحد کی بجلی، بلوچستان کے کوئلے و گیس اور سندھ کے وسائل کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا اس لئے پاکستان پر حکمرانی پنجاب کی ہونی چاہیے ـ اگر آپ نے یہ خفیہ دستاویز نہیں پڑھی تو مجھے بتا دیں میں اس کی ایک فوٹو اسٹیٹ کاپی آپ کو بھیج دوں گا ـ پاکستان ٹوٹنے کے باوجود پنجابیوں کی یہ ذہنیت آج بھی برقرار ہے اور وہ ابھی بھی پاکستان کے مامے بننے کی کوشش کرنے میں کوئی شرم محسوس نہیں کرتے" ولی خان کا حنیف رامے کے نام کھلا خط جولائی 1987 ـ روزنامہ جنگ لاہور۔
544
716
147
2,675
345,172
Engr. Ihsan Ullah Khan retweeted
میں آج بھی اپنے اس موقف پر قائم ہوں کہ گورنر راج یا ایمرجنسی مسائل کا حل نہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ 2013ء میں 1200 شہداء کا بوجھ اٹھانے کے باوجود ہمیں انتخابات میں ہرایا گیا۔ ہمارے خلاف پراپیگنڈا کیا گیا کہ ہم کرپٹ ہیں۔ پھر ان کا احتساب کمیشن کہاں گیا؟ اس نے ہمیں پکڑا کیوں نہیں؟ اُس وقت تو عمران خان اور فوج ایک ہی پیج پر تھے۔ پھر 2018ء میں آر ٹی ایس بٹھا کر ہمیں ہرایا گیا۔ میں آج بھی وہ حلقے دکھا سکتا ہوں جہاں ہمیں ہرا کر پی ٹی آئی کو کامیاب کرایا گیا۔ اس کے بعد 2024ء میں ایسا ماحول بنایا گیا کہ جیسے صرف پختونخوا ہی پی ٹی آئی کا ہوم گراؤنڈ ہے، جبکہ باقی پاکستان میں اسے شکست ہوئی۔ ہمارا مینڈیٹ ایک بار پھر چوری کیا گیا اور پختونخوا میں پی ٹی آئی کی مقبولیت کا ایک جعلی بھوت کھڑا کیا گیا۔ آج بھی اگر ہم گورنر راج یا ایمرجنسی کی مخالفت کر رہے ہیں تو اس کی بنیاد اصولی ہے، کیونکہ یہ اقدامات غیر جمہوری اور جمہوری روایات کے منافی ہیں۔ ہماری مخالفت کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ ہم پی ٹی آئی کی طرزِ حکمرانی کی حمایت کر رہے ہیں۔پی ٹی آئی نے پختونخوا کو مالی، انتظامی اور سیاسی لحاظ سے تباہ کر دیا ہے۔ لیکن پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے والوں سے میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ ہمارے شہداء کا مذاق اڑا کر اور ہمیں پارلیمان سے باہر رکھ کر آپ کو کیا ملا؟ پختونخوا کو کیا ملا؟ کیا 2013ء میں ٹی ٹی پی کے ذریعے ہمیں پارلیمان سے باہر کرنے والوں، 2018ء میں آر ٹی ایس کے ذریعے ہمیں پارلیمان سے دور رکھنے والوں اور 2024ء میں پی ٹی آئی کی جعلی مقبولیت کا تاثر پیدا کرنے والوں کا بھی احتساب ہوگا؟ یا آج بھی کسی کو سیاسی شہادت کے مرتبے پر فائز کر دیا گیا ہے؟
198
299
33
1,259
103,859
Engr. Ihsan Ullah Khan retweeted
وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کا اے این پی سر براہ ایمل ولی سے رابطہ #ARYNews #ANP
6
59
17
318
38,429
Engr. Ihsan Ullah Khan retweeted
PTI was, is and will be responsible for the destruction of our motherland. This project will always be remembered as a filthy waste of time and resources. They have looted and destroyed our land since 12 years and whatever damages they have done will take much more time to recover. Whatever happening now the responsibility lies on PTI and those who have brought them to power in 2013+2018+2024. This nation will never forgive you all.
887
363
99
1,516
126,988
Engr. Ihsan Ullah Khan retweeted
Madam Chief Minister @MaryamNSharif , when General Zia’s state was building the Afghan jihad infrastructure, was Khyber Pakhtunkhwa making that national policy? When Sipah-e-Sahaba was founded in Jhang in 1985, was Jhang in Khyber Pakhtunkhwa? When Lashkar-e-Jhangvi emerged from that organisation, was that a creation of the people of Khyber Pakhtunkhwa? When Punjab politicians sought electoral accommodation with leaders of proscribed organisations, were the people of Charsadda making those decisions? So when the consequences of forty years of national security policy arrive at Punjab’s border, by what logic do you identify the neighbouring province as the greater threat?
213
587
74
2,177
164,796
Engr. Ihsan Ullah Khan retweeted
سیاسی اختلاف کو غداری اور اینٹی پاکستان کے القابات تک نہیں لے جانا چاہیے۔ مسلم لیگ ہو یا پی ٹی آئی، ہر جماعت کو اپنا ماضی یاد رکھنا چاہیے۔ آج جو کچھ آپ اپنے مخالف کے ساتھ کریں گے، کل وہی آپ کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے۔ سیاست کو سیاسی اصولوں پر کریں، مقدمات کا فیصلہ عدالتوں پر چھوڑیں۔ سیاسی مخالفین کو غدار قرار دینا کسی مسئلے کا حل نہیں۔ احسان اللہ خان مرکزی ترجمان، عوامی نیشنل پارٹی #ANP | #AwamiNationalParty | #IhsanUllahKhan
1
22
55
2,188
Engr. Ihsan Ullah Khan retweeted
پی ٹی آئی میں فیصلہ سازی کا اختیار کس کے پاس ہے؟ خیبر پختونخوا کے عوام نے حکومت گورننس اور خدمت کے لیے منتخب کی ہے، احتجاج اور سیاسی سرگرمیوں کے لیے سرکاری وسائل استعمال کرنے کے لیے نہیں۔ خیبر پختونخوا میں مسلسل حکومت کے باوجود گورننس کی صورتحال سب کے سامنے ہے۔ پشاور سمیت صوبے کے شہروں، ہسپتالوں اور بنیادی سہولیات کی حالت اس نظام کی کارکردگی کا واضح ثبوت ہے۔ مذاکرات اگر سیاسی جماعتوں کے درمیان ہیں تو پھر میز پر سیاسی نمائندے ہونے چاہئیں۔ سوال یہ ہے کہ محسن نقوی کس حیثیت سے پی ٹی آئی اور حکومت، دونوں کی طرف سے مذاکرات کر رہے ہیں؟ احسان اللہ خان مرکزی ترجمان، اے این پی #ANP | #IhsanUllahKhan | #AwamiNationalParty
4
22
57
4,779
Engr. Ihsan Ullah Khan retweeted
د اکتوبر د میاشتې دویمه نیټه د عدم تشدد (عدم خشونت) نړیواله ورځ ده ، دغه ورځ د مهاتما ګاندی د زیږیدو ورځ هم ده ، او ځکه د ګاندی ، مارټن لوترکنګ او فخرافغان باچا خان غوندې مبارزینو د د عدم تشدد د مبارزو یادونه کیږی ، جنګ سپیره او امن بختور دې #InternationalDayOfNon_Violence
16
50
4,247
Engr. Ihsan Ullah Khan retweeted
یہ اسی ولی خان کا پوتا اور اسفندیار ولی خان کا بیٹا، ضیاء الحق کی باقیات کو شرم و حیا یاد دلا رہا ہے۔ جب وعدہ خلافی پر ہم نے 1998ء میں نواز شریف کی حکومت کو لات ماری اور پرویز مشرف نے آپ کو گھیر لیا، تو آپ کو پھر ولی باغ یاد آیا اور حاجی بلور کو لیکر نواز شریف نے حکومت میں شامل ہونے کیلئے ہم پر جرگے کئے لیکن ہم نے آپ کی وہ حکومت قبول نہیں کی اور پھر بھی پرویز مشرف کے ساتھ کھڑے ہونے کے بجائے جمہوریت اور جمہوری اداروں کے ساتھ کھڑے رہے۔ یہ اسی ولی باغ کا وارث مسلم لیگیوں کو غیرت دلا رہا ہے کہ جب پیپلز پارٹی مشرف کے مارشل لاء کے بعد آپ کو اے آر ڈی میں بھی شامل نہیں کر رہی تھی تو اسفندیار ولی خان نے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کو ٹیلی فون کرکے آپ کو اس اتحاد میں شامل کروایا تھا۔ یہ اسی اسفندیار ولی خان کا بیٹا آپ کو کچھ شرم دلا رہا ہے کہ جب حالیہ 2020ء میں جنرل فیض نے آپ کو ٹھکانے لگانے کا پروگرام بنایا تھا تو اے پی سی میں ہم نے آپ کو ایسے تجاویز دیے جس کے بعد مریم نواز نے بھی ٹویٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ "اسفندیار ولی صاحب کی گفتگو واقعی بےحد دلکش ہے، کم از کم اتنا ضرور کہا جاسکتا ہے کہ وہ سامعین کو مکمل طور پر متوجہ کرلیتے ہیں۔ احترام!" باقی میں بھی اگر مسلم لیگیوں کی طرح اپنے اوپر "برائے فروخت" کا بورڈ لگا دوں تو مجھ سے پھر حکومت کوئی بھی نہیں چھین سکتا۔ اگر نواز شریف کو فارم 47 پر ایک بوڑھی عورت کے مقابلے میں جتوایا جا سکتا ہے تو ہمارے والے الیکشن جیتنا تو بہت ہی آسان تھا۔ نواز شریف تو اصل معنوں میں 70 ہزار ووٹ بھی نہیں لے سکا۔
Who is talking about shame? Those who themselves have no political direction? Their own family party has been reduced to their own household. And even the seat they received was due to someone else’s support. They once said that they would not become a senator because their party did not have enough votes in Parliament, yet they still clung to the position. Don’t lecture us about what sacrifice means. We have made sacrifices in every era and have always stood firm through difficult times.
218
399
74
1,347
153,663
Engr. Ihsan Ullah Khan retweeted
Principled politics without seats outweighs any majority manufactured through Form-47. ANP draws strength from a long struggle for justice, constitutional rights & federalism. Unlike your party, we never took power on a fabricated mandate. A Form-47 party from Punjab has no right to meddle in Pakhtunkhwa. Seats or no seats, we will speak the truth. Our conviction is not for sale. Those who cling to power after electoral rejection should still feel some shame.
Anyway, a decision on this is still pending. And besides, who asked for your advice? Your party is a one-seat party, and even that seat is thanks to the Pakistan Peoples Party.
118
295
31
1,102
80,177
Engr. Ihsan Ullah Khan retweeted
And I challenge them. At time of the abduction drama they were not at all present in those vehicles and neither on the spot. They were at their homes. The State, Governments and media all played over it.
نہ فضل موجود تھا نہ شکور۔ صرف ڈرامے ہے۔
49
108
14
361
29,355
Engr. Ihsan Ullah Khan retweeted
2017ء میں واحد ہم تھے جو یہ کہہ رہے تھے کہ پولیس ایکٹ کے ذریعے فردِ واحد کو تمام اختیارات تفویض کرنا پولیس فورس میں بہتری کے بجائے بگاڑ پیدا کرے گا۔ اسی طرح اس ایکٹ کے ذریعے صوبے کے کوٹے میں دوسرے صوبوں کے افسران کی پروموشن کی بھی ہم نے مخالفت کی تھی۔ آج بھی جو کچھ کیا جا رہا ہے، اگر اسے عدالت میں چیلنج کیا گیا تو عدالت اسے اڑا کر رکھ دے گی، کیونکہ آج کی مجوزہ ترمیم بھی بظاہر پولیس آرڈر 2002ء کے آرٹیکل 11(1) اور قابلِ اطلاق PSP کیڈر رولز/ایسٹاکوڈ کی روح سے مطابقت نہیں رکھتی۔ اسی طرح وفاقی حکومت کو آئی جی کی واپسی یا ریپیٹری ایشن کے معاملے میں بھی قانونی کردار حاصل ہے۔ پتہ نہیں ان کو یہ مشورے کون دیتا ہے؟ ہمیں وہ دن بھی یاد ہے جب پولیس ایکٹ 2017ء لایا گیا تھا تو کپتان صاحب جلسوں میں کہا کرتے تھے کہ ہم نے پولیس کو سیاسی اثر و رسوخ سے آزاد کر دیا ہے اور خیبر پختونخوا کی پولیس کو نمبر ون بنا دیا ہے۔ آج کیا کیا جا رہا ہے؟ کیا یہی وہ پولیس اصلاحات ہیں جن کا دعویٰ کیا جاتا تھا؟
75
168
17
566
43,402
Engr. Ihsan Ullah Khan retweeted
خوش نصیبه خوش قسمته وې منصوره خلقو جوړ کړو درله دار څه مزیدار ما راوړې دې زړګی کې له ازله هم منصور هم یې سرور او هم یې دار وایه وایه د رندانو بابا ، وایه دا زمونږ غوندې د ورکو کومه لار ؟ غنی خان Pashto Poetry
1
19
2
91
9,360
Engr. Ihsan Ullah Khan retweeted
فقط اتنا فرق تھا وہ نظام کی نمائندگی کر رہا تھا اور میں عوام کی
181
231
56
806
47,857
Engr. Ihsan Ullah Khan retweeted
If the social contract of 73 is reformed or the 18th amendment is rolled back then I guess breaking this contract will give way to discussing another contract from the past and that’s dangerous so please refrain from it or else. #ANPRejectsProvincialDivision
42
203
38
455
21,001
Engr. Ihsan Ullah Khan retweeted
Pakhtunkhwa is our inheritance - not a bargaining chip.
70
184
23
549
31,520
Engr. Ihsan Ullah Khan retweeted
جو نقشہ ایکس پر شیئر کیا تھا، وہ تاریخی پختونخوا ہے اور اس کو پھر سے تاریخی پختونخوا بنائیں گے۔ نئے صوبے بنیں گے تو کسی ایلچی کے اعلان سے نہیں بلکہ اس سرزمین کے وارثون کی مرضی سے بنیں گے۔ ہم تمام قومیتوں کے ساتھ ہیں، ہزارہ کو صوبہ بنانے کی خواہش پختونخوا کی نہیں پنجاب کی ہے۔ یہ آواز سرائیکی بیلٹ اور بہاولپور کیلئے کیوں نہیں اٹھتی؟ سینیٹر ایمل ولی خان مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی #ANP | #AimalWaliKhan
47
60
14
191
185,978
Engr. Ihsan Ullah Khan retweeted
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کا سینٹ اجلاس میں خطاب 🔴موجودہ نظام نے جمہوریت کو مردہ کر کے اس کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ہے 🔴جو وزیر حکومت میں بیٹھ کر نظام کو ناکام قرار دیتا ہے وہ میدان میں آکر بتائے نظام کیوں ناکام ہے، 🔴صرف لوگوں پر گولیاں چلانے اور ووٹ لینے کے بجائے قوموں کی ترقی کے لیے عملی کام کیا جائے 🔴جنہیں نشانِ عبرت بنانا چاہیے انہیں نشانِ امتیاز دیا جا رہا ہے، 🔴آئینی عہدے پروٹوکول کے لیے نہیں بلکہ ذمہ داری اور حکومت میں شراکت داری کے لیے ہوتے ہیں، 🔴اگر آئینی عہدے صرف پروٹوکول تک محدود رہے تو عوام ان کی ضرورت پر سوال اٹھائیں گے، 🔴 مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی موجودہ صورتحال سے خود کو بری الذمہ قرار نہیں دے سکتیں، یہ دونوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے 🔴جو لوگ آئین کو کاغذ کا ٹکڑا سمجھ کر ٹوکری میں پھینکتے ہیں، ان پر ہی توجہ کیوں دی جا رہی ہے؟ 🔴عوام معاشی پالیسیوں کی وجہ سے مر رہی ہے اور ایوارڈ دینے کا پیمانہ سمجھ سے بالاتر ہے، 🔴آپ نے انٹیریئر منسٹر کو کس بات کا تمغہ دیا؟ یہ کیا نشانِ حیدر ہے؟ 🔴بلوچستان، خیبر پختونخوا اور کشمیر کے حالات سب کے سامنے ہیں، پھر تمغے کس کارکردگی پر؟ 🔴میں اس وزیر کی قدر کروں گا جو کہے مجھے تمغہ نہیں چاہیے، میں خدمت کے لیے آیا ہوں، 🔴ایوارڈ دینے اور نشانِ امتیاز دینے کا پیمانہ قوم کو بتایا جائے، اعظم نذیر تارڑ سے سوال 🔴قانون ضرور بناؤ لیکن پورے پاکستان کو تجربہ گاہ بنا کر امتحان میں مت ڈالو، 🔴حکومت کی معاشی پالیسیوں نے عوام کو مشکلات میں ڈال دیا، لیکن ایوارڈز کا سلسلہ جاری ہے 🔴نئے صوبوں کا شوشہ چھوڑنے کے بجائے سینیٹ میں اس معاملے پر کھلی بحث کرائی جائے، 🔴نئے صوبے بنانے ہیں یا نہیں، کس طریقے سے بنانے ہیں، اس پر پارلیمان میں فیصلہ کن بحث ہونی چاہیے 🔴جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کی بات کرنے والے اب کہاں ہیں؟ صرف خیبر پختونخوا میں صوبوں کی بات کیوں؟ 🔴پنجاب سے نئے صوبے کی آواز اٹھتی ہے تو جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے میں رکاوٹ کیوں ہے؟ 🔴قوموں کو تباہ نہ کرو، قوموں کو بناؤ پختون، بلوچ، سندھی، پنجابی اور سرائیکی سب کو حقوق دو 🔴طاقت حاصل کرنے کے بجائے قوموں کو مضبوط بنانے کی سیاست کی جائے، 🔴حکومت میں بیٹھ کر نظام کی ناکامی کا شوشہ چھوڑنے والوں کی ذمہ داری بھی واضح ہونی چاہیے، 🔴آئینی عہدوں کو صرف پروٹوکول کا ذریعہ بنانے سے عوام کا جمہوریت پر اعتماد ختم ہوگا، 🔴قوموں کو غلام بنا کر نہیں بلکہ انہیں حقوق دے کر ساتھ لے کر پاکستان کو مضبوط بنایا جا سکتا ہے، 🔴اگر موجودہ نظام اسی طرح چلتا رہا تو ہمیں بھی اس طریقۂ کار کا بائیکاٹ کرنا پڑے گا #AimalWaliKhan | #ANP | #SenateOfPakistan
5
59
9
121
6,138
Engr. Ihsan Ullah Khan retweeted
ایک جرنیل جاتا ہے اور دوسرا آتا ہے پھر جسے وہ بہتر سمجھتے ہیں اسے حکومت دے دی جاتی ہے لیکن ہمارے لیے جرنیلوں اور حکومتوں کی پالیسی ایک ہی رہی ہے۔ #ANP | #AimalWaliKhan | #AwamiNationalParty
3
25
1
71
5,926