ASHRAF JAMIL ARAIEN (@ASRF45) header
ASHRAF JAMIL ARAIEN (@ASRF45) profile picture

کــــتابوں کی اہمـــیت اپـــنی جگـــہ صــــاحب💔💔 ســــبق تو وہی یاد رہتـا ہے جو وقــت اور لـــوگ دیتے ہیں

رحیم یار خان پنجاب پاکستان
Joined January 2021
Ye complainte ma ne 23 April KO ki thi.acha tinoon complaint resolved Ker di gai ha. Only in complaint centre mager haqeeqat ma Kuch Nahi hua or ye masala 35 years porana ha.
1
2
10
Ye complainte ma ne C M centre 22 march KO ki thi
1
1
8
Ye complainte ma ne C M complaint centre 13 Dec KO ki thi
1
1
2
8
جشن آزادی مبارک پاکستان
1
4
15
اے کیٹیگری میں موجود بابراعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کو ماہانہ 60 لاکھ 30 ہزار روپے دیے جائیں گے، بی کیٹیگری کو ماہانہ 41 لاکھ 47 ہزار 500 روپے ملنے ہیں، سی کیٹیگری کو ماہانہ 17 لاکھ65 ہزار روپے دیے جائیں گے، ڈی کیٹیگری کوماہانہ 11 لاکھ 32 ہزار500 روپے ملنے ہیں۔
8
ورلڈکپ: لگاتار ناکامیاں اور افغانستان سے اپ سیٹ شکست 🏏 قوم کے معمار (اساتذہ) نہیں قومی کھلاڑی خزانے پر بوجھ ہیں۔ ان کا سینٹرل کنٹریکٹ منسوخ اور احتساب کی ضرورت ہے۔ شائقین کا مطالبہ
8
ان سب خود غرض اور مفاد پرست مافیا کو بار بار سابق کرکٹرز ۔ ماہرین اور شائقین نے اس سے بہتر سکواڈ کیلئے تبدیلی سلیکشن کا کہا لیکن انہوں نے ذاتی انا۔ سفارش۔ پیسہ اور دوستوں کو ترجیح دیکر ملکی وقار کے ساتھ کھلواڑ کیا دراصل قومی وقار کو برباد کرنے والے رعایت کے مستحق نہیں .
2
چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن محترمہ مریم نوازشریف کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد 🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂 #HBDMaryamNawaz @MaryamNSharif
7