ATI Pakistan (Official) (@ATI_Pakistan) header
ATI Pakistan (Official) (@ATI_Pakistan) profile picture

ANJUMAN TALABA -E- ISLAM is a world wide student organization. it started with the view of awakening the spirit of Islam in the hearts of students.

20 هیمانی مینشن کراچی
Joined August 2012
Photo by ATI Pakistan (Official) (@ATI_Pakistan)Photo by ATI Pakistan (Official) (@ATI_Pakistan)Photo by ATI Pakistan (Official) (@ATI_Pakistan)Photo by ATI Pakistan (Official) (@ATI_Pakistan)Photo by ATI Pakistan (Official) (@ATI_Pakistan)Photo by ATI Pakistan (Official) (@ATI_Pakistan)Photo by ATI Pakistan (Official) (@ATI_Pakistan)Photo by ATI Pakistan (Official) (@ATI_Pakistan)Photo by ATI Pakistan (Official) (@ATI_Pakistan)Photo by ATI Pakistan (Official) (@ATI_Pakistan)
یومِ سیاہ کشمیر پر ہم کشمیری عوام کے ساتھ اپنی غیرمتزلزل یکجہتی کا اعادہ کرتے ہیں اور عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ کشمیریوں کو ان کا حقِ خودارادیت دلانے کے لیے مؤثر کردار ادا کرے۔ #Session2026_27 #ATIPAK ⁦#KashmirBlackDay⁩
33
اراکین اسمبلی۔ انجمن طلبہ اسلام سیشن (27-2026) کے مرکزی و صوبائی انتخابات کے موقعہ پر منعقدہ اراکین اسمبلی کے عکس بند مناظر۔ برادر فیصل قیوم ماگرے مرکزی صدر اور برادر احمد ترابی مرکزی سیکرٹری جنرل منتخب۔
42
شڈیول براۓ مرکزی و صوبائی انتخابات برائے سیشن 27-26 و 2 روزہ الصفہ تربیتی ورکشاپ بتاریخ : 4-3 اکتوبر 2026 بمقام: مرکز ادارۃ المصطفیٰ گوجرانوالہ
40
رحمتِ عالم، فخرِ کائنات حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت پوری امتِ مسلمہ کے لیے عظیم خوشی اور شکر کا موقع ہے۔ آپ ﷺ کی سیرتِ طیبہ ہمارے لیے کامل نمونہ ہے۔ آئیے ہم اپنی زندگیوں کو سنتِ رسول ﷺ کے مطابق ڈھالیں اور محبت و امن کا پیغام عام کریں گے۔ آمدِ مصطفیٰ ﷺ مرحبا مرحبا❤️
1
1
79
#مظفرآباد قائدِ طلبہ مرکزی صدر انجمن طلبہ اسلام فیصل قیوم ماگرے کی مرکزی سیکرٹری جنرل سردار بیدار حسین کے ہمراہ آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال اور تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس۔
1
1
72
14 اگست کے موقع پر تمام ذیلی تنظیمات بھرپور نظم و ضبط، ملی جذبے اور قومی یکجہتی کے ساتھ کانفرنسز و ریلیوں کا انعقاد یقینی بنائیں۔ پاکستان سے والہانہ محبت، قومی وحدت اور کشمیر سے تجدیدِ وفا کے عزم کو اجاگر کریں۔ تمام ذیلی تنظیمات اس ہدایت پر مکمل عملدرآمد یقینی بنائیں۔
1
1
59
انجمن طلبہ اسلام، مقبوضہ کشمیر کے مظلوم و محصور بہن بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے اور بھارتی شاطرانہ اقدامات و غاصبانہ قبضے کی پرزور مذمت کرتی ہے۔ تحریکِ آزادیِ کشمیر محض ایک علاقائی تنازع نہیں بلکہ نظریاتی و انسانی جدوجہد ہے۔ #kashmirsolidarity #kashmir
69
مرکزی صدر انجمن طلبہ اسلام برادرم فیصل قیوم ماگرے سمیت اے ٹی آئی کارلنان پر کشمیر کاز کی جدوجہد کی پاداش میں جھوٹی ایف آئی آرز کا اندراج قابل مذمت ہے ۔ پرامن طلبہ کے خلاف ایسے اقدامات افسوسناک ہیں ۔ #کشمیر #KashmirRights #studentmovement #students #atipakistan
1
1
79
As a student organization, ATI remains committed to raising its voice on issues affecting students, fundamental rights, and social justice. We believe that all human rights concerns must be addressed through dialogue, constitutional means, and respect for the rule of law.
1
2
62
Today, Anjuman Talaba-e-Islam Pakistan organized peaceful solidarity demonstrations in various cities across the country to highlight the situation in Azad Jammu & Kashmir, particularly Rawalakot.
1
1
47
انجمن طلبہ اسلام پاکستان کی جانب سے آزاد جموں و کشمیر بالخصوص راولاکوٹ کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے خلاف کل بروز جمعہ "یومِ یکجہتیٔ کشمیر" منایا جائے گا ۔ @CMShehbaz @OfficialDGISPR @geonews_urdu @dawn_com
1
40
کشمیر کی موجودہ صورتحال پر انجمن طلبہ اسلام آباد کے مرکزی صدر فیصل قیوم ماگرے آج نینشل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے لئے پہنچے تو انتظامیہ نے اجازت نامہ منسوخ کردیا ، کلب انتظامیہ نے کہا کہ وجوہات نہیں بتاسکتے مگر پریس کانفرنس اور میڈیا کوریج کی اجازت نہیں ہے۔
2
2
72
انجمن طلبہ اسلام حکومتِ وقت سے پرزور مطالبہ کرتی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ فوری طور پر واپس لیا جائے اور تعلیم کو بحرانوں کا شکار بنانے کے بجائے اس کے تسلسل اور فروغ کو ہر حال میں یقینی بنایا جائے. @CMShehbaz @MIshaqDar50 @BBhuttoZardari
20
ATI calls upon the political and military leadership of both states, also the esteemed religious scholars, to play their constructive role in promoting reconciliation, unity, and Islamic brotherhood in the larger interest of the Muslim Ummah. @OfficialDGISPR @ForeignOfficePk
33
اللّه تعالیٰ پاکستان کو دائمی استحکام عطا فرمائے، اسے ہر قسم کے اندرونی و بیرونی خطرات سے محفوظ رکھے، اور وطنِ عزیز کو امن، اتحاد اور سلامتی کا گہوارہ بنائے۔ آمین۔ @CMShehbaz @OfficialDGISPR @ForeignOfficePk
23
مظلوم فلسطینی اور کشمیری عوام کی آزادی کی جدوجہد کی کھل کر حمایت کرتی ہے۔ #58FoundationDayATI
4
1
10
139
پاکستان کی واحد طلبہ تنظیم جو کسی سیاسی جماعت کا بغل بچہ بنے بغیر طلبہ یونین کے آخری انتخابات کی فاتح بھی ہے۔ #58FoundationDayATI #58FoundationDayATI
7
8
103
اسلامی نظریات کا پرچار، طلبہ حقوق، تعلیمی امداد، صلاحیتوں کی تعمیر ۔۔۔ ہر میدان میں انجمن طلبہ اسلام پیش پیش ہے۔ #58FoundationDayATI
5
1
8
91