
Student of Ba .. #ADMNISTRATOR . @Team_Digital_Legends #Editor And #Graphics_Designer
Jammu & Kashmir
Joined April 2024
- Tweets7.2K
- Following621
- Followers325
- Likes819
Mohammed Mutasim BILLAH Abbasi retweeted
I Love my Traditional dress in beautiful desin and Royal Style.
Mohammed Mutasim BILLAH Abbasi retweeted
8 فروری 2024 سارے پاکستان نے خان کی رہائی کے لئے ووٹ دیا
تم وہ جیتا ہوا الیکشن ہار گئے
عوامی مینڈیٹ کی حفاظت بھی نہیں کر پائے
پارٹی کا نشان آج تک واپس نہیں لے سکے
مخصوص نشستیں گنوا دی
ہمارا بے گناہ لیڈر قید میں ہے کس آئین اور قانون کے تحت اس کی صحت کے بارے میں بھی سب چھپایا جارہا
جب کچھ نہیں کر سکتے تو استعفے دو
آج تک جو تنخواہ لی وہ شوکت خانم کراچی میں جمع کروا کے ہماری جان چھوڑو
Mohammed Mutasim BILLAH Abbasi retweeted
عمران خان کا علاج اس کے ذاتی ڈاکٹر سے نہیں کروا سکتے خان کی Health reports نہیں لے سکتے تو ان اسمبلیوں میں بیٹھے کیوں ہو استعفے دو اور دفعہ ہو جاؤ
Mohammed Mutasim BILLAH Abbasi retweeted
آخر اپنے ہی وطن میں اپنے لوگوں کو امن کب ملے گا
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
Mohammed Mutasim BILLAH Abbasi retweeted
اس شخص کو اقتدار میں لانے کے کئی مقاصد ہو سکتے ہیں جیسے :
1 ٠ امریکہ کے دامن پہ لگے بدنامی کے داغ دھونا
2 ٠ مسلمانوں کی امریکہ دشمنی کو ٹھنڈا کرنا
3 ٠ مسلمانوں کی حمایت حاصل کرنا
4 ٠ دنیا کے حالات کی خرابی کا ملبہ ٹرمپ اور اسرائیل پہ ڈال کر امریکہ کو اس سے بری کرنا
5 ٠ امریکہ اور یورپ سمیت پوری دنیا میں تیل کی قیمتوں اور منگائ کو کم کر کے مسلم اور غیر مسلم معاشروں میں امریکہ کو مقبول بنانا
یہ ایک سوچی سمجھی چال ہے لیکن امریکہ چونکہ شیطان اکبر ہے اسلیے انسانیت کے ساتھ یہ کبھی بھی مخلص نہیں ہو سکتے ٠
#قافلہ_ادب
#رازٍ_محبت
Mohammed Mutasim BILLAH Abbasi retweeted

























