Abdul Basit (@AbdulBasit_TMK) profile picture
Joined November 2026
Photo by Abdul Basit (@AbdulBasit_TMK)Photo by Abdul Basit (@AbdulBasit_TMK)Photo by Abdul Basit (@AbdulBasit_TMK)Photo by Abdul Basit (@AbdulBasit_TMK)Photo by Abdul Basit (@AbdulBasit_TMK)Photo by Abdul Basit (@AbdulBasit_TMK)Photo by Abdul Basit (@AbdulBasit_TMK)Photo by Abdul Basit (@AbdulBasit_TMK)Photo by Abdul Basit (@AbdulBasit_TMK)Photo by Abdul Basit (@AbdulBasit_TMK)
Abdul Basit retweeted
اھم گزارش برائےاحتجاجی مظاہرہ جمعیت علماء اسلام تعلقہ ٹنڈو محمد خان کے تمام یونٹس کے امراء و نظماء صاحبان سے گزارش کی جاتی ہے کہ 22نومبر2026 ٹنڈو محمد خان پریس کلب پر 11بجےدن اتوار کو سارے ساتھی پہنچ جائیں؟
3
1
5
47
Abdul Basit retweeted
پروپیگنڈے کا جواب گالی سے نہیں، دلیل سے دیتے تو مزہ آتا۔ طاقتوروں کے غلامی کرنے والے بداخلاقی پر اتر جائیں تو سمجھ لو ان کی بولیاں لگی ہیں ، اور یہ ضمیر فروش بہت سستے میں بک جاتے ہیں ویسے ان میں اور کوٹھے کے طوائف میں بہت فرق ہے ، کوٹھے کی طوائف عزت بیچتی ہے وہ زیادہ معزز ہے یہ ضمیر فروش ہیں ۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
24
2
39
771
Abdul Basit retweeted
ابابیلوں! پروپیگنڈے کی فیکٹریاں جتنے مرضی ڈرامے تیار کرلیں، ہمارا راستہ نہیں روک سکتیں۔ ہم نے نہ پہلے دباؤ قبول کیا، نہ اب کریں گے۔ قیادت کے ساتھ کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے! #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
3
27
2
30
595
Abdul Basit retweeted
مولانا فضل الرحمٰن اور مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی فوری بحال کی جائے۔ خطرات موجود ہوں اور حفاظتی انتظامات ختم کر دیے جائیں تو یہ فیصلہ سنگین سوالات کو جنم دیتا ہے۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
5
75
4
70
860
Abdul Basit retweeted
ابابیلو ۔۔۔!! جا بجا جال بچھے ہوئے ہیں ہوشیار رہیں، مشتعل نہیں! پروپیگنڈے کی فیکٹریوں سے ابھی بہت کچھ آنا ہے اور یہ سلسلہ مزید جاری رہے گا۔ بظاہر انتہائی سنجیدہ دکھائی دینے والے بعض ٹاؤٹ اکاؤنٹس اور پیجز سے کبھی گاڑیوں میں اسلحہ سپلائی ہونے کی کہانیاں سامنے آئیں گی، کبھی خواتین سے متعلق الزامات اچھالے جائیں گے، کبھی خسرے تو کبھی ہوٹلوں کی روٹیوں کے آرڈرز کو بنیاد بنا کر نئے نئے ڈرامے تخلیق کیے جائیں گے۔ کیونکہ یہ وہ کردار ہیں جو چند ٹکوں کی خاطر اپنا ضمیر، وقار اور ساکھ تک داؤ پر لگانے کو تیار ہو جاتے ہیں۔ اس لئے ایسے ہر معاملے میں مکمل ہوش و حواس، تحمل اور سمجھ داری کا مظاہرہ ضروری ہے۔ البتہ اتنے بھاری بجٹ اینٹھنے کے بعد بھی پروپیگنڈے کے اسکرپٹ رائٹر اتنے بھونڈے اور مضحکہ خیز ڈرامے تخلیق کریں گے، اس کا اندازہ ہمیں بھی نہیں تھا! جمعیت علماء اسلام کے تمام ابابیلوں سے گزارش ہے کہ اب یہ عناصر اپنے ہی پالتو اکاؤنٹس کے ذریعے کمنٹس سیکشن میں خود اپنے اکاؤنٹس سے اپلوڈ شدہ مواد والوں کو گالیاں دینے اور مظلوم بننے کا ڈرامہ بھی رچا سکتے ہیں، تاکہ ہمارے کارکن جذبات میں آکر ان کو اپنا ہمدرد سمجھیں اور ان کی ہاں میں ہاں ملائیں تو ایسا ہرگز نہیں کرنا ایسا نا ہو وہ اسی ردعمل کو اپنے پروپیگنڈے کا حصہ بنا سکیں۔ لہٰذا کسی بھی اشتعال انگیزی کا جواب گالی سے نہیں دینا، کسی مشکوک سرگرمی یا جعلی مواد کو آگے نہیں پھیلانا، البتہ متعلقہ اکاؤنٹ یا مواد کو پلیٹ فارم کے قواعد کے مطابق رپورٹ اور بلاک ضرور کرنا ہے۔ یاد رکھیں! ہمارا مقصد کسی کے بچھائے ہوئے جال میں پھنسنا نہیں، بلکہ اپنے جماعتی نظم وضبط ، دلیل کیساتھ بات کرکے ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہے۔ ہم نے پہلے بھی ایسے پروپیگنڈوں کو نظر انداز کیا تھا اور اب بھی یہی حکمت عملی اپنانی ہے۔ اپنی قیادت کے ساتھ ثابت قدمی سے کھڑے رہنا ہے اور مخالفین کی ہر اشتعال انگیزی کے باوجود اپنے اخلاقی معیار کو برقرار رکھنا ہے۔ ہم سب مل کر اس بھونڈے اور گھٹیا پروپیگنڈے کا تعاقب جاری رکھیں گے، مگر اپنے اصولوں اور حکمت کے ساتھ۔ ان شاءاللہ شائستگی ہماری شناخت، دلیل ہمارا ہتھیار اور نظم و ضبط ہماری جماعتی طاقت ہے۔ ابابیلو ۔۔۔ ! جذبات اور اشتعال سے نہیں، صبر اور ہوش سے کام لینا ہے ، اسی یکجہتی جوش و جذبے کیساتھ اپنی جماعت اور قیادت کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہنا ہے ۔ ان شاء اللہ عز وجل۔ اپنی توجہ اپنی ٹرینڈز پر مرکوز رکھیں۔ شکریہ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
2
101
3
152
1,576
اسلام آباد محترم محمود خان اچکزئی کی صدارت میں اپوزیشن جماعتوں کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں اہم امور پر غور کیا گیا اجلاس میں اہم فیصلے کیے جانے کا امکان ہے ⁧#لبیک_مولانا⁩ ⁧#غلام_فاشسٹ_حکمران⁩ ⁧#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں⁩ ⁧#شرمناک_سیاسی_انتقام⁩ ⁧#ناکہ_بندی_نامنظور⁩
1
1
6
Abdul Basit retweeted
الحمدللہ! بلوچستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اس بات کا اظہار ہے کہ عوام اپنے سیاسی حقوق اور اپنے قائد کے احترام کے معاملے پر خاموش نہیں۔ ان شاء اللہ جدوجہد جاری رہے گی۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
4
53
4
54
622
Abdul Basit retweeted
پاکستان تباھ ہورھا ساری جمہوری پارٹیامل کر پاکستان کو بچاۓ.. بلاول مولانا کا بتہیجا ہے اور ھمارا بھائی ہے.. سینیٹر کامران مرتضیٰ صاحب ⁦@KamranM69045926⁩ ⁦@AslamGhauriJUI⁩
2
7
30
سیاسی برداشت — سیاسی برداشت کمزوری نہیں بلکہ ایک مضبوط جمہوری معاشرے کی علامت ہے۔ اختلاف کو برداشت کرنا ہی سیاسی بلوغت ہے۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
8
4
119
Abdul Basit retweeted
JUI will not remain silent against political victimization and pressure on its leadership and workers.jui..,.,, ⁧#لبیک_مولانا⁩ ⁧#غلام_فاشسٹ_حکمران⁩ ⁧#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں⁩ ⁧#شرمناک_سیاسی_انتقام⁩ ⁧#ناکہ_بندی_نامنظور⁩
1
16
17
168
فتنے کے خالف اعلان جنگ.... جج، جرنل، وار مولوی ⁧#لبیک_مولانا⁩ ⁧#غلام_فاشسٹ_حکمران⁩ ⁧#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں⁩ ⁧#شرمناک_سیاسی_انتقام⁩ ⁧#ناکہ_بندی_نامنظور⁩
1
1
7
Abdul Basit retweeted
جمعیت علماء اسلام کی قیادت اور کارکنوں کو دباؤ میں لانے کی کوششیں ناکام ہوں گی۔ ہماری جدوجہد آئینی، جمہوری اور سیاسی اصولوں کے مطابق جاری رہے گی۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
13
113
13
150
1,138
فائل تمہارے منہ پر مار دیں گے ⁧⁧#لبیک_مولانا⁩⁩ ⁧⁧#غلام_فاشسٹ_حکمران⁩⁩ ⁧⁧#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں⁩⁩ ⁧⁧#شرمناک_سیاسی_انتقام⁩⁩ ⁧⁧#ناکہ_بندی_نامنظور⁩⁩
1
1
6
Abdul Basit retweeted
حکمرانوں کے پاس اگر مولانا فضل الرحمٰن کے سوالات کا جواب نہیں تو انہیں کردار کشی اور دباؤ کا سہارا بھی نہیں لینا چاہئے۔ جمہوریت میں سوال کا جواب دلیل سے دیا جاتا ہے۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
2
98
7
101
826
Abdul Basit retweeted
1
10
10
57
Abdul Basit retweeted
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ مفتی محمود مرکز پشاور پہنچ گئے ۔ مولانا صاحب پرسوں پشاور بار میں بطور مہمان خصوصی خطاب فرمائیں گے۔ ان شاءاللہ العزیز #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
11
195
12
281
2,898