عابد محمود (@Abid___01) header
عابد محمود (@Abid___01) profile picture
Joined September 2021
Photo by عابد محمود (@Abid___01)Photo by عابد محمود (@Abid___01)Photo by عابد محمود (@Abid___01)Photo by عابد محمود (@Abid___01)Photo by عابد محمود (@Abid___01)Photo by عابد محمود (@Abid___01)Photo by عابد محمود (@Abid___01)Photo by عابد محمود (@Abid___01)Photo by عابد محمود (@Abid___01)Photo by عابد محمود (@Abid___01)
عابد محمود retweeted
ذاتی رنجش کس نے بنائی؟ مخالفین کے خلاف جھوٹے مقدمے کس نے بنائے؟ لغو اور جھوٹا پروپیگنڈا کس نے کیا؟ آئی ایم ایف سے پیکج نہ دینے کیلئے کس نے کہا؟ اقوام متحدہ کو ورغلانے کیلئے خط کس نے لکھے؟ پاکستان بھارت جنگ کو ٹوپی ڈرامہ کس نے کہا؟ ان حرامزادوں نے پاکستان کو خراب کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیا- اب بکواس کرتے ہیں کہ سیاسی مخالفت کو ذاتی رنجش موجودہ حکومت نہ بنائے 🤦‍♂️ انکی سیاہ کاریوں کی داستانیں اتنی غلیظ اور لمبی ہیں کہ انکے ساتھ "ذاتی رنجش" بنانا قطعی درست عمل ہے- ویسے بھی اس گوہر کی اوقات ہی کیا ہے- اسکی بات تو انکی پارٹی کے اندر کوئی نہیں سنتا-
29
197
3
477
5,849
عابد محمود retweeted
نیازی انصاف لینے خود عدالت پہنچ گیا 😂😂
6
11
88
950
عابد محمود retweeted
کرکٹ سٹیڈیمُ میں اسمبلی اجلاس بلانے کے فوائد سامنے آگئے سپیکر کے پی اسمبلی نے ریٹائرمنٹ کے بعد بھی عمر بھر کیلیئے اپنے مراعات کا خوب بندوبست کرلیا۔ 1 گریڈ 17 کا ایک پرائیویٹ سیکریٹری ملے گا 2 ایک اسسٹنٹ سیکریٹری ملے گا 3 ایک باورچی بھی ملے گا 4 دو نائب قاصد ملیں گے 5 دو ڈرائیور بھی ملیں گے 6 کیٹیگری B کی سیکورٹی بھی ملے گی۔ اب اگلی باری LV شوز والوں کی ہے ۔ نہ کوئ شرم نہ کوئ حیاء کس قدر بے رحم اور آخری حد تک جھوٹے اور منافق ہو تم لوگ
73
703
11
1,762
35,197
عابد محمود retweeted
آپ سب سے گزارش ہے جو عربی والی ٹویٹ اسے اتنا وائرل کریں کہ سعودیہ کے قانون نافذ کرنے والے ادارے اس پر ایکشن لے لیں یہ خدا کے گھر کی بے حرمتی ہے مناسک عمرہ کا مذاق ہے گستاخی ہے اگر اسے روکا نا گیا تو یہ ٹرینڈ بن جائے گا آپ پلیز اسے خدا کے گھر کی حرمت کے لیے لازمی وائرل کریں عربی والی ٹویٹ ری پوسٹ کرنی ہے
Replying to @Saudi_Moia
@Saudi_Moia @SaudiFSF هؤلاء المعتمرون يرفعون في دعواتهم شعارات سياسية ويسجلون فيدهات ليستعلموها للأهداف السياسية في باكستان لحزب حركة العدل في باكستان، يرجى التعامل معهم حسب القانون السعودي، يؤسفنا أن هؤلاء يحاولون تلطيخ هذه البقعة الطاهرة بشعاراتهم السياسية
321
1,560
61
1,957
148,641
عابد محمود retweeted
شاباش پاکستانیو تمھاری غیرت کو سلام🫡🇵🇰 گالیاں اور سہولیات ایک ساتھ نہیں چل سکتی پاکستان کو گالیاں دینے پر پاکستانی عوام نے آزاد کشمیر کو پاکستان سے ملانے والی آزاد پتن روڈ بند کر دی تب تک بند کی رکھی جب تک ایکشن کمیشن کے کارکن مودی کے پالتو نے گالیوں والی وڈیو ڈیلیٹ نہیں کر دی۔۔
33
327
10
1,033
31,946
عابد محمود retweeted
فیلڈ مارشل اور وزیراعظم 🇵🇰 کی جرات عظمت کو سلام ہے جو اس گولے کو تیسری عالمی جنگ سے بچانے کی جستجو کررہے ہیں اور بار بار انتھک محنت اور کوششوں سے دنیا کو جنگی تباہی سے دور رکھے ہوئے ہیں آج بحیثیت پاکستان فخر ہے کہ پاکستان کی کنجیاں درست ہاتھوں میں ہیں
6
317
2
803
5,147
عابد محمود retweeted
اِن کا دعویٰ ہے کہ 95 فیصد پاکستانی ہمارے ساتھ ہیں اور یہ آج اڈیالہ کے باہر کی صورتحال ہے ادارہ اہڈا منحوس منہ اپلوڈ کرنے پہ معذرت خواہ ہے مقصد صرف حقائق دکھانا تھا
5
12
58
874
عابد محمود retweeted
ارشاد بھٹی نے جو میرا کے ساتھ اس انٹرویو میں کیا ہے اُسے ہراسمنٹ کہتے ہیں۔ یہ واقعی میرا کا ظرف ہے کہ بڑے اخلاق سے وہ صرف اپنی فلم #Psycho ہی کا کہتی رہی اور شرافت سے انٹرویو چھوڑ کے چلی گئی۔ اُسے جواد احمد کی طرح اس کی چھترول کرنی چاہئیے تھی
247
636
71
2,511
111,725
عابد محمود retweeted
زندگی میں پہلی بار اداکارہ میرا باوقار اور مہذب لگی اور ارشاد بھٹی گھٹیا اور بازاری🙏
30
60
12
273
3,144
عابد محمود retweeted
بشری بی بی کی عدت اور ماہواری کے معاملات کو دلیل کے طور پر ان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے عدالت کے سامنے رکھے، سرکاری وکلا نے عدالت سے استدعا کی ایسے معاملات کو عدالت میں زیر بحث نہ لایا جائے۔ پھر مخالفین نے نہیں یوتھڑوں نے اس موضوع کر پوری دنیا میں گھمایا اور ہر پوسٹ میں ڈسکس کیا۔
53
413
9
1,452
41,040
عابد محمود retweeted
عمران ریاض اور پی ٹی آئی ٹوئٹر پر جعلی پول کروانے میں مصروف رہے جبکہ زمینی حقائق یہ ہیں کہ عوام اس امن معاہدہ پر اپنی حکومت کے ساتھ کھڑی ہے اور خوش آئند قرار دے رہی ہے تھرسڈے ٹائمز نے وہ کام کردکھایا جو لاتعداد نیوز چینلز نہ کرسکے رضا بٹ آپکو فرشی سلام ہے
14
544
4
1,705
12,886
عابد محمود retweeted
سیتاوائٹ کب گھبن ہوئی پتہ نہیں چلا عدت میں نکاح کرلیا پتہ نہیں چلا افشورکمپنی بنائی پتہ نہیں چلا زکوت سے تھائی لینڈ میں کاروبار کیا پتہ نہیں چلا قیمتیں بڑھنے کا پتہ نہیں چلا ٹھیکیدار ریاض سے زمین لی پتہ نہیں چلا توشہ خانہ میں چرلو پھیر دیا پتہ نہیں چلا لیکن امن مزاکرات کا پتہ تھا
پاکستان میں جو امن مذاکرات ہو رہے ہیں اِس کی بات عمران خان نے 2002 میں کی تھی جس پر آج 24 برس کے بعد عمل کیا جا رہا ہے۔ عمران خان اِن سب سے 24 برس آگے ہے۔ وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی
17
263
1
692
7,542
عابد محمود retweeted
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر عمران ریاض کو صاحبِ کردار ہونا چاہئے اور ناظرین اس 56 سیکنڈ کے کلپ کو دیکھنے کے بعد آپ اس نتیجہ پر پہنچیں گے کہ عمران ریاض دورِ حاضر کا رئیس المنافقین ہے کیس از ڈسمسڈ
45
837
28
2,150
42,011
عابد محمود retweeted
ہم حافظ سید عاصم منیر اور شہبازشریف کے مشکور ہیں جو امن بحالی کیلئے دن بھر رات نس پج کررہے ہیں ایرانی صدر ہم حافظ سید عاصم منیر اور شہبازشریف جیسے گریٹ لیڈرز کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو نان سٹاپ امن بحال کروانے کیلئے دوڑ دھوپ کررہے ہیں امریکی صدر ناظرین یہ عزت یہ تکریم رب کی عطا ہے
12
324
1,276
7,616
عابد محمود retweeted
میں نے آپ کو اور ناصر عباس کو آگے کیا تھا کہ آپ مشکلات کا سامنا کریں گے لیکن آپ لوگوں کے ہوتے ہوئے میری اور اہلیہ کی آنکھیں چلی گئیں، عمران خان کا اچکزئی کو خط جناب مجھے تو ناصر عباس نے کہا تھا کہ مشکل وقت میں چھپ جانا پیچھے ہٹ جانا افصل ہے ، اور بعد میں رونے پیٹنے کا دو دگنا اجر ہے، ساتھ تاریخک کا حوالہ بھی دیا اس نے اور کہا کہ ابھی کچھ نہیں کرتے بعد میں سب سے آگے بین ڈالیں گے سب سے زیادہ ثواب ہو گا، محمود اچکزئی کا جواب
6
79
3
408
14,082
عابد محمود retweeted
سفارتکاری میں استقبال صرف رسم نہیں ہوتا، یہ آپ کی عالمی حیثیت اور تعلقات کی عکاسی کرتاہے ✅ 👇دو تصویریں… ایک سوال 🤔 ایک طرف وزیراعظم شہباز شریف کا قطر میں شاندار استقبال—ریڈ کارپٹ، گارڈ آف آنر، مکمل پروٹوکول۔ دوسری طرف عمران خان کا دورہ—سادہ استقبال، صفر پروٹوکول۔ یہ تھی مہاتما کی عزت 😅
361
438
16
1,532
167,359
عابد محمود retweeted
وزیراعظم ڈر کے سعودیہ چلا گیا چیف خوف سے ایران بھاگ گیا لیکن ہمارا کھوتا 804 ڈٹ کے کھڑا ہے یوتھیا لاجک 😂😂
3
11
1
102
1,038