Replying to @ab_zz1 @ijazkhanu9cu @3163tt @NasirA17457 @f80708773 @imTaurus1572971 @Umearqam1 @sardar_dehpal @nelly5n @ArainSf26463
چلو شکر ھے میں سمجھا تھا کوئی طبیعت کا مسئلہ ھو گیا ھے باقی کاروباری سرگرمیاں بھی ضروری ھیں روزی روٹی کا مسئلہ ھے یہ پہلے باقی کام بعد میں آپ کا دن بخیر گذرے سلامت رھیں 🤲
Replying to @ab_zz1 @ijazkhanu9cu @3163tt @NasirA17457 @f80708773 @imTaurus1572971 @Umearqam1 @sardar_dehpal @nelly5n @ArainSf26463
بہت بہت شکریہ نوازش مہربانی رزاق بھائی جان ھمیشہ کی طرح ممنون اور مشکور ھوں
🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍏🍏🍏🍏🍏🍏🍏🍏🍏🍏🍏🍏🍏🍏🍏🍏🍏🍏🍏🍏🍏🍏🍏🍏🍏🍏🍏🍏🍏🍏🍏🍏🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿
Replying to @ab_zz1 @ijazkhanu9cu @3163tt @NasirA17457 @f80708773 @imTaurus1572971 @Umearqam1 @sardar_dehpal @nelly5n @ArainSf26463
دو دن کہاں رھے بھائی جان آنکھیں ڈھونڈھتی رھیں کہ آپ کی پیاری سی پوسٹ آۓ خیریت تھی نا طبیعت ٹھیک تھی اللہ کرے سب ٹھیک ھو ھمشہ خوش رھیں رزاق بھائی جان آپکی خوبصورت پوسٹوں کا مزہ لگ گیا ھے انتظار رھتا ھے اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے سدا خوش اور خوشحال رھیں آمین 🤲☕🥐
Abbas Mehar retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞
🥀 صبح بخیر زندگی 🥀
یا رب العالمین اس صبح کے ابھرتے سورج کو ہم سب کے گھروں میں کامیابیوں، خوشیوں، برکتوں رحمتوں، اور خوش خبریوں کی نوید بنا دے
دعاؤں کے روپ میں ملنے والی محبتیں بہت قیمتی اثاثہ ہوتی ہیں
زندگی میں اگر خوش رہنا چاہتے ہیں تو دوسروں کی خوشی کا ذریعہ بنیں نیک نیت مثبت سوچ اور عاجزی کے ساتھ ہر مشکل کو آسان بنایا جا سکتا ہے ہر نیا دن اللہ کی رحمت کا نیا موقع ہے
یا اللہ سب دوستوں کی مشکلات اور تکلیفوں کو خیرو عافیت سے دور فرما
جو لوگ اداس ہیں آج ملکر ان کے خوش ہونے کی دعا کرتے ہیں اللہ تعالیٰ انہیں ڈھیروں خوشیاں اور راحتیں عطا فرمائے اور ہم سے جڑے تمام پیاروں کے گھر بار اہل و عیال کی مانگی ہوئی دعاؤں کو قبول فرمائے
اللہ تعالیٰ ہمارے والدین کو صحت و تندرستی عطا فرمائے ہمیں اپنے والدین کی فرمانبرداری کرنے کی توفیق عطا فرمائے
جن کے والدین اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں انھیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین 🤲
ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🪷
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹
Replying to @imransiddique89
فخر نروس دس
باقی کیا بےبے کے ولیمے میں آۓ ھیں سب کچھ بابر کرے باقی کیا مفت کھیلتے ھیں یا ان پر بات کرنے سے محسن نقوی کراچی میڈیا کا داخلہ سٹیڈیم میں بند کر دیتا
پی سی بی سے بریانی اور میٹھے میٹھے پان کے بدلے بابر پر تنقید کراچی کے یو ٹیوبر کا پسندیدہ مشغلہ ھے
Replying to @SajSadiqCricket
پی ایس ایل میں انڈین کا تو پکا بائیکاٹ ھے افغانستان کے پلیئرز بھی بین ھیں نیپال ایسوسی ایٹ ممبر سہی اسکا ایک آدھ کھلاڑی پی ایس ایل میں آھی جاتا تھا وہ بھی گیا اوپر سے آئی پی ایل سے ٹاکرے والا بنڈ پنگا لیکر پی ایس ایل کی ویلیو ڈاؤن کردی پتہ نہیں کون جاھل ایسے مشورے دیتا ھےبورڈکو
Replying to @SajSadiqCricket
صحیح بات ھے پتہ نہیں کون جاھل مفکر ھیں جو پی سی بی کو چلا رھے ھیں نقوی کو غلط مشورے دے رھے ھیں ایک پلیئر کے پچیس ہزار ڈالر اتنے پیسے تو وہ پلیئرز کو بھی نہیں ملے ھوں گے انڈیا کا معاملہ الگ ھے ھم نے افغانستان کو بھی کھو دیا اب نیپال بھی گیا ھاتھ سے ایشین کونسل کے تین ووٹ کم ھوگئے
Replying to @PAK_INTEL786
جن کا کوئی ویک پوائنٹ نہیں ھے جن کی تکنیک بالکل صحیح ھے وہ بیچارے ڈبل فگر میں بھی نہیں جا رھے اگر ان لاروں اور رچرڈوں نے کوئی سنچریاں یا ڈبل سنچریاں بنائی ھیں تو بتا دو پتہ نہیں کیوں دیکھا دیکھی ھر کوئی بابر پر تنقید کرتا ھے اور فخر سلیمان اور صائم کو لارا اور پونٹنگ سمجھتا ھیں
Replying to @iamqadirkhawaja
فخر صائم سلیمان آغا کو گھر بھیجو نا پرفارمینس نہیں دے رھے بابر تو ٹاپ سکورر ھے گندی پچ پر
Replying to @hashmi_shahid
فخر کو سٹار بول رھے ھواپنے دل کو تسلی دے رھے ھو صائم کو سٹار بول رھے ھو وہ پرچی ھے سٹار نہیں بابر سارے کراچی کے چاھنے کے باوجود بھی اپنی مرضی سے کرکٹ چھوڑے گا کراچی لفافہ میڈیا کے کہنے پر وہ کرکٹ چھوڑنے والا نہیں جٹ یحیی بخت ھاشمی بھٹی مرزا چار سال سے بابر کو ریٹائر کروا رھے ھیں
Replying to @meedaNadeem @iamqadirkhawaja
باقی کونسی سنچری اور ڈبل سنچریاں کر تھے ھیں کسی سے بیس بھی نہیں بنے بابر تو پھر 29nکر گیا ھے گندی پچز بنا کر عاقب اور مائیک اپنی ٹیم کو خود ھی ذلیل کروا رھے ھیں انکل تو ٹی ٹوینٹی میں لوگ 250 کر رھے ھیں یہاں بابر کے 29 نکال کر ونڈے میں بھی سو نہیں ھوا اور 191 بال بچ گئے
Replying to @iamqadirkhawaja
فین بابر سے نہیں فخر سے ناراض ھی۔ وہ پرفارمینس نہیں دے رھا بابر تو اس گندی پچ پر بھی ٹاپ سکورر ھے جو عاقب نے گندی پچ بنوائی ھے اس پر سب فیل ھیں صائم سے پرفارمینس نہیں ھو رھی فینز ان سے ناراض ہیں
Replying to @mughira2
فخر اور صائم کے بارے کیا خیال ھے وہ کونسے سو یا دو سو بنا رھے ھیں ھر کوئی بابر کے بارے ہی بات کرتا ھے خاص طور پر کراچی میڈیا لگتا ھے محسن نقوی لمبا مال دیتا ھے بابر کے خلاف بولنے والوں کو
Replying to @nooOri_Nuttz @Shoaib_Jatt
تو پٹھان دا پتر ایں سالے ا تیر ی بنڈ وچ مرچاں کیوں لگیاں نے کھوتی دے بچے یا ٹیم والے تیرے پیو نے گزشتہ ماں دے بچے
Replying to @PAK_INTEL786
یار فخر پر بات کرو کبھی صائم پر بات کرو کیا یہ سب ۔مفت کھیلتے ھیں فخر کتنی دیر سے ناکام ھے کیا وہ وڈیو نہیں دیکھتا
صائم پرچی سو انٹرنیشنل کھیل کر بھی۔ ناکام ھے وہ وڈیو نہیں دیکھتا یا تم لوگوں کو بابر سے دشمنی ھی ی کراچی کی وجہ سے فخر اور صائم بچ جاتے ھیں بابر آج ٹاپ سکورر ھے
Replying to @Shoaib_Jatt
اسکے سب سے زیادہ رنز ھیں آج
ویسے جٹ چھوٹا سا سوال
باقی دس پین یوان لیئے ٹیم وچ آے نے یا ماں یوان لیئے کھیڈ نے جے سب کج بابر ایک نے کرنا اے تے کلے بابر نوں کھڈاوہ باقیاں نوں فوج وچ پرتی کراؤ













