Absar Alam (@AbsarAlamHaider) header
Absar Alam (@AbsarAlamHaider) profile picture

@SAMAATV ; Ex-Chairman @reportpemra ; @niemanfdn Fellow 2005 ; @Harvard Constitutionalist!!

Joined April 2017
Photo by Absar Alam (@AbsarAlamHaider)Photo by Absar Alam (@AbsarAlamHaider)Photo by Absar Alam (@AbsarAlamHaider)Photo by Absar Alam (@AbsarAlamHaider)Photo by Absar Alam (@AbsarAlamHaider)Photo by Absar Alam (@AbsarAlamHaider)Photo by Absar Alam (@AbsarAlamHaider)Photo by Absar Alam (@AbsarAlamHaider)Photo by Absar Alam (@AbsarAlamHaider)
Absar Alam retweeted
سردی میں بجلی کے بلوں میں نیا جھٹکا دیکھئیے ابصار عالم کا ایڈیٹوریل پروگرام میرے سوال ابصار عالم کے ساتھ میں #SamaaTV #MereSawal #MereSawalwithAbsarAlam @AbsarAlamHaider
1
3
6
661
RT @SAMAATV: پی ٹی آئی کا نیا پلان؟ دیکھئے صدر پی ٹی آئی سندھ حلیم عادل شیخ کی گفتگو پروگرام میرے سوال ابصار عالم کے ساتھ میں #SamaaTV #Me…
1
16
RT @SAMAATV: حکومت اور مولانا آمنے سامنے دیکھئے پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری کی گفتگو پروگرام میرے سوال ابصار…
1
16
بعد از ریٹائرمنٹ ولی بننے کا سلسلہ قدرت اللہ شہاب سے شروع ہوا تھا اور آج تک بلا تخصیص فوجی و سول بیوروکریٹ جاری و ساری ہے۔
Replying to @khalidmabbasi
اور اُس امپورٹڈ وزیر اعظم نے آتے ہی پہلا فیصلہ یہ کیا کہ لاہور۔اسلام آباد موٹر وےکو چھ لین سے چار لین کر دیا اور پشاور-اسلام آباد موٹر وے کا منصوبہ ہی بند کر دیا۔ تمام عُمر ترقی یافتہ ممالک میں رہنے کے بعد اُس کا “وژن” تھا کہ پاکستان میں موٹر ویز ہونی ہی نہیں چاہئے۔ اس ایک فیصلے سے پاکستان کا اربوں روپوں کا نقصان ہوا۔
1
20
1
82
7,807
Absar Alam retweeted
گروک سے پوچھا گیا موسمیاتی تبدیلوں کی وجہ سے 2050 میں کون سے ملک رہنے کے لیے بہترین اور کون سے بدترین ہوں گے؟ پاکستان ان پانچ ملکوں میں دکھایا گیا ہے جو بدترین ہوں گے ۔۔۔۔ جس تیزی سے ماحول کو تباہ کیا جارہا ہے لگتا ہے 2050 سے پہلے ہی یہ صورت حال بن جائیگی۔ @CMShehbaz @DrMusadikMalik @sherryrehman @CDAthecapital @MohsinnaqviC42 @SohailAshrafGor @PalwashaKhan18 @ninoqazi @AbsarAlamHaider
2
15
2
36
13,614
Absar Alam retweeted
lol. 😬
ماحولیات کے تحفظ کیلئے آواز اٹھانے پر روف کلاسرا کی خدمات کو اعلی سطح پر سراہا گیا ۔سی ڈی اے کا کچرا ڈمپر گھر کے سامنے رکھ دیا گیا ۔محب وطن شہری گھروں کا کچرا رؤف کلاسرا کے گھر کے سامنے رکھے ڈمپر میں ڈالنے لگے ۔ملک کے معروف صحافی کو دیکھنے کے مواقع بھی ملتے ہیں۔
5
13
2
85
6,456
Absar Alam retweeted
جناب ڈاکٹر معید پیرزادہ عرف انگوٹھا ذادہ نے عمران، باجوہ، فیض دور میں 39 کروڑ روپے صرف اپنی این جی او گلوبل ویلیج اسپیس کا سیٹ اپ بنانے کے لیے لیے۔ پھر ایک کروڑ روپے ہر ماہ اس سیٹ اپ کو چلانے کےلیے بھی لیتے رہے۔ یہ حلال فیس تھی۔ یہ پاکستان کی ان چند شخصیات میں شامل ہیں جو بیک وقت عسکری اور پارٹی ٹاؤٹ ہونے کے ساتھ ساتھ بھرپور چونالگا رہے تھے۔ (اپنے والد کے انگوٹھے والا چونا الگ ہے) اپنے تجربے کی بنیاد پر اب یہ پوری پاکستانی قوم کو ڈالری چونا لگا رہے ہیں۔ کیا کمال کے لوگ ہیں، آپ ان کے کارنامے دیکھیں اور پھر ان کی باتیں اور اخلاقیات کے لیکچر چیک کریں۔
33
126
4
297
7,776
Absar Alam retweeted
مجھے اسلام آباد میں 28 برس ہوگئے ہیں۔ بہت خبریں/اسٹوریز کیں لیکن آج تک کسی حکومت یا محکمے نے یہ حرکت نہیں کی جو اب سی ڈی اے نے کی ہے۔یہ کام بھی ہمارے دوست وزیرداخلہ محسن نقوی کے دور میں ہونا تھا۔مجھے سبق سکھانے کے لیے سی ڈی اے نے بڑا ویسٹ ڈمپر میرے گھر کے سامنے رکھ کر میسج دیا ہے کہ اور کرو ماحولیات اور درختوں/پارکس یا شہر کو بچانے کی بات۔ اب اس سیکٹر کا ویسٹ یہاں پھینکا جارہا ہے۔ سی ڈی اے کے اپنے قانون کے تحت آپ رہائشی علاقے میں گھر کے سامنے ویسٹ ڈمپر نہیں رکھ سکتے۔یہ ہے سوچ اور طاقت کا نشہ کہ اپن ہی بھگوان ہے۔ ان اٹھائیس برسوں میں کتنے حاکم آئے اور گزر گئے۔ یہ حرکت پہلی دفعہ ہوئی ہے۔ @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @CDAthecapital @SohailAshrafGor @sherryrehman @TararAttaullah @KhawajaMAsif @KhSaad_Rafique @PalwashaKhan18 @dcislamabad @ICT_Police @A_Qadir_Patel @betterpakistan @TallalPMLN @RanaSanaullahPK @AyazSadiq122 @SyedMusaGillani @SyedAliZafar1 @AbsarAlamHaider @BilalAKayani @MIshaqDar50 @DrTariqFazal @AzamNazeerTarar @Ali_MuhammadPTI @PakEPAIslamabad @sharmilafaruqi @ShaziaAttaMarri @HinaRKhar @SenatorMumtaz @SyedAghaPPP @BarristerGohar @afnanullahkh @scorpio_khan
191
280
62
1,037
116,489
More power to @asmashirazi 💚 They are crows who eat their own
The Network of Women Journalists for Digital Rights stands in solidarity with Asma Shirazi, Amber Rahim Shamsi, and all women journalists facing online abuse and gendered attacks. Read the complete statement here: digitalrightsfoundation.pk/n… @asmashirazi | @AmberRShamsi
3
7
1,156
Absar Alam retweeted
شہباز گل کو عاصمہ شیرازی سے اتنا خوف کیوں ہے؟ آخر وہ کیا چیز ہے جو بار بار اسے عاصمہ شیرازی عاصمہ شیرازی لکھنے پر مجبور کرتی ہے۔ شہباز گل جانتا ہے عاصمہ شیرازی کی صحافت اور الفاظ میں دَم ہے، وہ آج تک اس کی ڈیجیٹل دہشت گردی کے سامنے نہیں جھکی۔۔ کیا ہوا جو کچھ صحافی دوست "شریکِ گل" ہو گئے۔ مگر عاصمہ شیرازی اپنی پوری آب و تاب سے ڈٹ کے کھڑی ہے، تمہارے ہر جھوٹ، ہر پراپگنڈے، ہر کردار کشی کی کمپین کا مقابلہ کر رہی ہے۔ شہباز گِل چاہتا ہے دیگر کچھ صحافیوں کی طرح عاصمہ شیرازی بھی ہار مان لے، مگر ایسا نہیں ہوا، ایسا نہیں ہو گا۔ بقول فہمیدہ ریاض: کچھ لوگ تمہیں سمجھائیں گے وہ تم کو خوف دلائیں گے جو ہے وہ بھی کھو سکتا ہے اس راہ میں رہزن ہیں اتنے کچھ اور یہاں ہو سکتا ہے کچھ اور تو اکثر ہوتا ہے پر تم جس لمحے میں زندہ ہو یہ لمحہ تم سے زندہ ہے یہ وقت نہیں پھر آئے گا تم اپنی کرنی کر گزرو جو ہو گا دیکھا جائے گا #AsmaShirazi #JournalismIsNotACrime
قابل مزمت مظہر عباس صاحب کا ایک ن لیگی ٹاؤٹ صحافی صاحبہ کو اپنی کتاب کی رونمائی پر بلانا اصل میں صحافت کو گالی دینے کے برابر کے۔ آذادی صحافت اور صحافیوں پر ظلم کے بارے کتاب اور ایک ایسے خاتون کو بلانا جو ڈی چوک میں لاشوں کو جھٹلاتی رہی ثبوت مانگتی رہی۔ مطلب وہ اس ظلم کرنے والی رجیم کا حصہ ہے۔ ہمارے قاتلوں کی ساتھی ہے۔ سمجھ سے باہر مظہر عباس صاحب کو کیا سوجھی۔ یہ تو ایسے ہی ہے جیسے انسانی حقوق کے سیمنار پر نیتن یاہو ہو Noman خصوصی بنا کر بلا لیں۔ یہ مظہر عباس نے ہمارے سیاسی شہدا کی توہین کی ہے۔ مظہر صاحب نے صحافت کے ساتھ ساتھ پوری قوم کے اجتماعی شعور کی بھی توہین کی ہے۔ ایسی حرکت کی بھرپور مزمت کریں تا کہ آئیندہ لوگوں کو معلوم ہو سکے کہ قوم کو چ بنانا اب ممکن نہیں۔
98
75
6
229
10,418
Absar Alam retweeted
Terrifying incident on M-4. Today, while travelling with my family from Bahawalpur to Isbd, we experienced a horrifying incident that exposed the alarming lack of timely response from the authorities responsible for our safety. A sky-blue bus (TAU-010) belonging to Kohistan Waheed Travels was following our car on the M-4 Motorway near Faisalabad, where the road was single-lane. Despite the lack of space to overtake, the bus driver repeatedly flashed his headlights, pressuring us to give way. The moment he spotted even a small gap, he struck the side of our car, overtook us, and stopped directly in front of our vehicle. Initially, we assumed the bus driver had in an accident with the vehicle ahead. However, the driver,along with 15–20 men, approached our car and began physically assaulting us. We were threatened by the mob and feared for our safety. There were only 3 of us (2 men and 1 woman) and we somehow managed to de-escalate the situation and escape. It did not end there, the same bus followed us all the way to the Sial Rest Area, where we stopped out of fear. Throughout this situation, we contacted the Motorway Police thrice. Yet, each time, we were told that “the case has not been registered.” The incident occurred at approximately 10:00 PM, and even after 2 hours, we had received no assistance. We are constantly assured that women and families can travel safely on our motorways. But after experiencing something this terrifying, I cannot help but question what these assurances actually mean. What is the point of having a motorway police force if citizens cannot receive timely assistance at the time of safety risk. P.S. Photographs of the bus and its driver are attached for identification and reference. @MaryamNSharif @NHMPofficial @Traffic_M4 @OfficialDPRPP #MotorwayPolice #M4Motorway – at Pind Dadan Khah, Pakistan
44
255
14
776
97,555
Absar Alam retweeted
جناب وزیراعلی مریم نواز صاحبہ۔ آپ نے جو لاہور سے ایک عدد نالائق افسر اسلام آباد بھیجا ہے جسے درخت سبزے پارکس جنگلات خوبصورت ماحول پہاڑوں سے کوئی نفسیاتی ایشو ہے اور جو اس وقت چیرمین سی ڈی اے لگا ہوا ہے اسے آپ واپس لاہور نہیں بلا سکتیں؟ یہ چھوٹا سا شہر اس بابو کے مضحکہ خیز منصوبے اور اس کے لاہوری ٹھیکداروں کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا۔اس شہر /لاکھوں شہریوں پر کچھ رحم کیا جائے۔ آپ ہی شاید ان بدترین حالات میں کچھ اس شہر اور شہریوں کی مدد کرسکیں کیونکہ وزیراعظم شہباز شریف صاحب کے اس معاملے پر پائوں جلتے ہیں۔ وہ بہت بے بس ہیں۔ اس ڈی ایم جی کے ہیرے افسر کو واپس بلا کر پنجاب بھر میں چند ماہ بعد شروع ہونے والی شجرکاری مہم کا انچارج بنا کر پورے پنجاب میں دس لاکھ درخت لگانے، نئے جنگل آباد کرنے اور پارکس کو خوبصورت کرنے کی ڈیوٹی دی جائے۔ بہت بہت شکریہ @MaryamNSharif @CMShehbaz @GovtofPunjabPK @AzmaBokhariPMLN @CDAthecapital @SohailAshrafGor @Marriyum_A @AyazSadiq122 @AbsarAlamHaider @DrTariqFazal @sherryrehman @PalwashaKhan18 @KhawajaMAsif @KhSaad_Rafique @HinaRKhar @Ali_MuhammadPTI @SyedAliZafar1
جو کام جنرل ایوب، جنرل یحیی، بھٹو، جنرل ضیاء ، بینظیر بھٹو، نواز شریف، جنرل مشرف، ظفراللہ جمالی، چوہدری شجاعت، شوکت عزیز، یوسف رضا گیلانی، عمران خان کے ادوار میں نہ ہوا نہ وہ اس حد تک سوچ ہی نہیں سکتے تھے وہ اکیلا ایک وزیر محسن نقوی جناب شہباز شریف کی پوری حمایت سے کرے گا کیونکہ وہ ہر قیمت پر وزیراعظم رہنا چاہتے ہیں چاہے نقوی صاحب پورے اسلام آباد کی لنکا ڈھا دیں۔ وزیرمخولیات ڈاکٹر مصدق ملک اور سینٹ ماحولیاتی کمیٹی کی چیرمین شیری رحمن بھی محسن نقوی کے رعب دبدبے اور اپنی پوزیشن بچانے کے نام پر اس موقع پر وہ اپنی ڈیوٹی ادا کرنے کی بجائے گونگے بن جائیں گے۔ بلکہ ابھی وہ بزنس کلاس ٹکٹ کٹوا کر روم میں ماحولیاتی کانفرنس پاکستانی میں ماحول کو تھریٹ پر لیکچر دینے نکل جائیں گے، پوری دنیا کو بھاشن دینے والے جناب وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال فورا ناروال کے دورے پر نکل جائیں گے، ہر چھوٹے بڑے ایشوز پر کممنٹ کرنے والے ہمارے پیارے خواجہ آصف کا موبائل فون نقوی صاحب کا سوچ کر ہی جام ہو جائے گا، پارلیمنٹ کے سینٹ/اسمبلی کے ساڑھے پانچ سو ممبران خوف کے مارے منہ میں انگلیاں دبا لیں گے، اس شہر میں دو سپریم کورٹ ہیں کوئی جج جرات نہیں کرے گا کہ سی ڈی اے چیرمین کو بلا کر زرا انہیں ائینی قانونی ڈوز دیں کہ وہ اس شہر کے ساتھ کیا کرنے والے ہیں۔ اس شہر میں بڑے بڑے وکیل ہیں کوئی ہائی کورٹ یا سپریم کورٹ پیٹیشن نہیں کرے گا اور سب سے بڑھ کر ہمارے بڑے بڑے صحافی /اینکرز محض محسن نقوی صاحب سے تعلق کے نام پر شہر کی تباہی کو نظرانداز کریں گے کیونکہ کسی کو سی ڈی اے ، ایف ائی اے، ائرپورٹ، نادرا یا وزارت میں کام پڑ سکتا ہے۔ ہماری توقعات کے برعکس نقوی صاحب اس شہر کے لیے اچھی خبر بن کر نہیں آئے۔ ایک چھوٹا سا شہر ان کے آئڈیاز اور ان کے ٹھیکداروں کی لالچ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا۔ شہباز شریف، نقوی صاحب اور بابو چیرمین سی ڈی اے سہیل اشرف آج ہیں چند سال بعد نہیں ہوں گے لیکن اگر ایف نائن پارک پر لاڈلے لاہوری ٹھیکداروں کو بلڈوزر سمیت چھوڑ دیا گیا تو یہ شہر پھر شہر نہیں رہے گا۔ جنہوں نے نقوی صاحب کو اس شہر پر لانچ کیا ہے وہ ہی اس طوفان کو روک سکتے ہیں کہ دو سال میں کافی ماحول کی بربادی ہوچکی، ہزاروں درخت کٹ چکے، جنگل تباہ کر چکے، پہاڑوں تک پر بلڈوزر چلوا چکے، ایک پارک بچا ہے اس کی جان چھوڑ دیں۔ حیران ہوں ایک وزیر اکیلا کیسے پورے شہر کی قسمت کا فیصلہ کرسکتا ہے۔ نہ کابینہ نہ عوام نہ پارلیمنٹ صرف اکیلا محسن ںقوی فیصلہ کرے گا؟ شہباز صاحب بڑا آپ کی سپیڈ کی کہانیاں سنتے تھے آپ تو جمالی صاحب اور شوکت عزیز کے برابر بھی کھڑے نہیں ہوئے۔ آپ ایک ہمارے پیارے نقوی صاحب کی مار نکلے۔ افسوس ہے ساٹھ رکنی کابینہ، پارلیمنٹ، سینکروں صحافی اینکرز محسن نقوی صاحب کے ڈر ، رعب دبدے اور ذاتی تعلقات کی وجہ سے اس نئے حیران کن ماحولیات دشمن منصوبے پر گونگے بن گیے ہیں۔ لاہور اور دلی اس وقت الودگی پر ٹاپ ہیں۔ لاہور الودگی ماڈل شہباز شریف صاحب کا تھا اور نقوی صاحب نے ایک سال اس میں اپنا حصہ ڈالا۔ اب اسلام آباد ماحولیاتی بربادی کی سزا بھگتنے کو تیار ہو جائت۔ ان سب نے ایک دن پتلی گلی سے نکل جانا ہے۔ 👎 @CMShehbaz @KhawajaMAsif @sherryrehman @PalwashaKhan18 @AbsarAlamHaider @aniqnaji @AyazSadiq122 @MIshaqDar50 @BilalAKayani @Ali_MuhammadPTI @sherafzalmarwat @AzamNazeerTarar @SyedAliZafar1 @BarristerGohar @SenatorSaleem @AseefaBZ @AAliZardari @BBhuttoZardari @A_Qadir_Patel @AkMashal @MaryamNSharif @DanyalChaudhary @BrSalmanSafdar @BabarAwanPK @salmanAraja @ShaziaAttaMarri @HinaRKhar @naveedqamarmna @ninoqazi @EPA @arabnewspk @BBC @CH_Environment @EnvAgency @UNHumanRights @PakPMO @PakEPAIslamabad @drzarqa @afnanullahkh @AllamaRajaNasir @CDAthecapital @SohailAshrafGor @DFSMQM @DrTariqFazal @RajakhurramNA48 @OfficialDGISPR @GovtofPunjabPK @CS_Punjab @anwaar_kakar @TararAttaullah
18
79
5
286
19,718

محسن نقوی کے ایف نائن پارک سے متعلق تازہ بیان پر شہری کا معلوماتی ردعمل
59
326
17
1,077
106,498
Absar Alam retweeted
I failed to understand @KlasraRauf sb - a respected knowledgeable Journalist- purpose behind his long post in response to a rabid Afghan - who is questioning the integrity of Pakistan. Was it necessary? Was it worth commenting? Is it sanity to stop in the street to silence the barking dogs with arguments? Why we are buying or succumbing to those narratives which are questioning the existence, integrity and existence of Pakistan? Why a referendum? Do @KlasraRauf sb has any doubts over the fact that Pakhtunkhwa is part of Pakistan? Klausra sb is responding to a man with 10 followers - I believed it was not worth commenting by a man followed 2.2 million??
اچھا تجزیہ کیا ہے آپ نے لیکن کیا ایسے لوگوں کی سمجھ میں آئے گا جن کا مقصد امریکہ یا یورپ میں رہ کر یہاں صرف یہاں نفرتیں پھیلانا ہو؟ 👇
11
10
2
70
3,144
Absar Alam retweeted
تھپڑ کے بدلے تھپڑ؟ دیکھئیے ابصار عالم کا ایڈیٹوریل پروگرام میرے سوال ابصار عالم کے ساتھ میں #SamaaTV #MereSawal #MereSawalwithAbsarAlam @AbsarAlamHaider
1
3
11
968
Absar Alam retweeted
پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک کون بنا رہا؟ دیکھئے مشیر اطلاعات اے ڈی ایس محمود جان بابر کی گفتگو پروگرام میرے سوال ابصار عالم کے ساتھ میں #SamaaTV #MereSawal #MereSawalwithAbsarAlam @AbsarAlamHaider
1
6
775
Absar Alam retweeted
مروت پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام دیکھئے سینئر سیاستدان شیر افضل مروت کی گفتگو پروگرام میرے سوال ابصار عالم کے ساتھ میں #SamaaTV #MereSawal #MereSawalwithAbsarAlam @AbsarAlamHaider
5
7
890
Absar Alam retweeted
تھپڑ کے بدلے تھپڑ؟ @AbsarAlamHaider @GovtofPunjabPK
1
1
5
485
اچھا تجزیہ کیا ہے آپ نے لیکن کیا ایسے لوگوں کی سمجھ میں آئے گا جن کا مقصد امریکہ یا یورپ میں رہ کر یہاں صرف یہاں نفرتیں پھیلانا ہو؟ 👇
برادر۔ ہوسکتا ہے بہت سارے لوگوں کو عجیب لگے لیکن مجھے اس ایشو پر ریفرنڈم کرانے پرکوئی اعتراض نہیں ہے۔ میں کچھ تاریخ پڑھتا رہتا ہوں۔ہر قوم کو خود پر بڑا فخر اور احساس برتری ہوتا ہے کچھ کو زیادہ اور کچھ کو کم۔ ہمارے اکثر افغان/پختون بھائی بھی خود کو دوسروں سے برتر سمجھتے ہیں۔اور بھی دنیا میں قومیں اس احساس برتری کا شکار ہیں۔ دنیا کی قوموں کی ایک دوسرے پر اس برتری احساس کی وجہ سے ہی دنیا بھر میں خون خرابہ/جنگیں ہوتی آئی ہیں۔ جنگ عظیم اول سے پہلے دنیا میں چار پانچ بڑی سطنتیں تھیں۔ جنگ کے بعد شاید بیس تیس ملک تھے۔ جنگ عظیم دوم کے بعد پچاس باون ممالک تھے۔ اس وقت دو سو سے زائد ہیں۔یہ نئے ممالک کہاں سے اترے؟ یہ ان سلطنتوں سے ہی نکلے۔1947 میں ہندوستان ایک تھا،پھر پورا خطہ مختلف ممالک میں بٹا تو تین چار نئے ممالک نے جنم لیا۔ 1971 میں ایک اور ملک نے جنم لیا۔لہذا ملک بنتے بکھرتے رہتے ہیں۔ مجھے حیرانی نہیں ہوتی کہ یہ تاریخی عمل ہے۔ لیکن بعض دفعہ قوموں کو دیکھنا پڑتا ہے آپ کا مفاد کس میں ہے؟ُکیا پختونستان لینڈ لاک ہو کر قائم رہ سکے گا جس کا ہمسایہ افغانستان ہوگا اور پختونستان میں ٹی ٹی پی بھی ہوگی، ملا عمر بھی ہوگا۔ طالبان بھی ہوں گے۔ نہیں ہوں گے تو پھر سول وار ہی چلے گی۔ اس طرح جو لاکھوں پختون اس وقت پنجاب، کراچی/سندھ/اسلام آباد پنڈی میں کامیاب زندگیاں گزار رہے ہیں، وہ واپس جا کر پختونستان میں ایڈجسٹ/absorb ہو پائیں گے؟ کیونکہ پختونستان کا مطلب ہے ہمارے پشتون صرف اپنی سرزمین پر رہیں گے اور پاکستان سے واپس جاکر سیٹل ہوں گے یا پھر ویزے/ورک پرمٹ لینے ہوں گے۔ بقول میجر عامر میں نے ولی خان وغیرہ سے یہی سوال کیا تھا کہ سندھ پنجاب سے واپس آنے والے لاکھوں پختونوں کو آپ پختونستان میں کیسے ایڈجسٹ کریں گے کیونکہ پختونستان کے بعد تو آپ کو سب کو اپنے ہاں واپس لانا پڑے گا؟ میجر عامر کا کہنا تھا موجودہ پاکستان ہی پشتونوں کو سب سے زیادہ سوٹ کرتا ہے جہاں صدر، وزیراعظم، آرمی چیف، چیرمین سینٹ، سپیکر قومی اسمبلی، پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیراعظم، بیوروکریٹ، اہم عہدوں پر تقرریاں، نوکریاں، کوٹے، سب کچھ ملتا ہے۔ پورے ملک میں پختون بستے ہیں اور اپنی محنت کی وجہ سے کامیاب زندگیاں گزارتے ہیں اور ترقی کا اہم جزو ہیں۔ اس وقت کراچی میں کابل/پشاور سے زیادہ پشتون ہیں۔ لاہور/پنجاب پشتونوں سے بھرا ہوا ہے۔اسلام آباد پنڈی تو اب پشتون شہر کہلاتے ہیں۔ آپ خود کو معاشی /دفاعی طور پر اکیلے سنبھال پائیں گے۔ اب آپ کہیں گے ہمارے پاس منرل کی بہت دولت ہے، پانی/بجلی ہے، ہم گندم چینی اسلحہ امپورٹ کر لیں گے۔ اپنا دفاع بھی کر لیں گے ۔۔ تو کیا سعودی عرب،کویت، دوبئی سے زیادہ دولت ہوگی جو تمام تر جدید ٹیکنالوجی فوجی قوت کے باوجود ایران کا مقابلہ نہیں کر پارہے اور پاکستان سے دفاعی معاہدے کررہے ہیں۔ آپ کہیں گے ہم کسی بڑی پاور کے ساتھ دفاعی معاہدہ کر لیں گے۔ وہ معاہدے تو ان مڈل ایسٹ ممالک نے بھی امریکہ تک سے کر رکھے ہیں۔ اگر معاہدے کرنے ہیں تو پاکستان کے ساتھ کیا برائی ہے اگر کسی اور پاور کی کالونی بننا ہے؟ پاکستان کے ساتھ رہنا ہی ہمارے کروڑں پشتون بھائیوں کو سب سے زیادہ سوٹ کرتا ہے۔ لیکن اگر آپ لوگ افغانستان پاکستان کے پشتون مل کر الگ رہنا چاہتے ہیں تو کم از کم مجھے ذاتی طور کوئی اعتراض نہیں نہ میں کسی پر اپنی مرضی تھونپ سکتا ہوں۔ میں صدیوں کے اس تاریخی عمل کو کچھ کچھ سمجھتا ہوں۔ توڑ پھوڑ، جنگ و جدل لڑائیاں پھڈے ۔۔۔اپنی قوم/رنگ نسل کا احساس برتری ۔۔ الگ سے رہنے کا رومانس ۔۔سب اتنے ہی پرانے ہیں جتنے ہم انسان خود ہیں۔ 🙏
9
23
1
122
9,868
Absar Alam retweeted
مروت پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک کون بنا رہا؟ وزیراعظم کا بڑا اعلان کب؟ تھپڑ کے بدلے تھپڑ #SamaaTV #MereSawal #MereSawalwithAbsarAlam @AbsarAlamHaider
1
4
771