Urvahahaha retweeted
He just keeps digging his hole. And lying too - he literally spoke out repeatedly for Ukraine and went to Ukraine.
But Gaza apparently, nope, that’s too political and bad for ‘families’. Hypocrite.
Urvahahaha retweeted
Thanks to former English cricketer David Lloyd for strongly condemning the mistreatment of Imran Khan and calling for his immediate medical treatment. @BumbleCricket
Urvahahaha retweeted
پچھلے تقریباً چار ماہ سے ہم سہیل افریدی سے چیخ چیخ کر کہہ رہے تھے کہ عمران خان کے لیے سڑکوں پر نکلیں، خیبر پختونخوا بند کریں۔ یہ ہم سے کہتا تھا، میں کون ہوتا ہوں، اچکزی اور علامہ ناصر فیصلہ کریں گے اور کال دے دیں گے۔
آپ @SohailAfridiISF نے عمران خان کو بہت بڑا دھوکہ دیا۔
Urvahahaha retweeted
ایک ٹاؤٹ نے سینیٹر مشتاق سے سوال کیا
کہ
“عمران خان نے اسرائیل کی مزمت نہیں کی
کیا
آپ عمران خان کی بھی مذمت کریں گے”
۔۔
“سینیٹر مشتاق نے جو جواب دیا ہے اسے سن کر ڈوب مرنا چاہیے اگر واقعی حلالی ہوا تو”
اقرار الحسن شرم کرو
Urvahahaha retweeted
آج جو میں نے پہیہ جام ہڑتال دیکھی ہے، وہ میں نے اپنی سیاسی زندگی میں پہلے کبھی نہیں دیکھی۔ بھٹو دور میں ہم نے پہیہ جام ہڑتال کی کوشش کی تھی۔ کراچی میں ایک ٹرین کو روکتے ہوئے سات لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔ اس دفعہ نہ تو کوئی روکنے والا تھا نا ٹوکنے والا، پھر بھی عوام نے رضاکارانہ طور پر، خصوصاً اندرونِ سندھ، لاہور، اور بلوچستان بھر میں بھرپور شرکت کی۔ اسلام آباد اور پنڈی میں حکومت کو میٹرو تک بند کرنا پڑی۔ بسنت کے تہوار کو سیاسی ڈھال بنا کر جو وسائل اس احتجاج کو روکنے کے لیے استعمال کیے گئے، ان کا جواب بھی انہیں دینا پڑے گا۔ پھر بھی ناکامی ہوئی۔
یوں لگا جیسے 8 فروری 2024 کو عوام نے ، بغیر کسی پولنگ ایجنٹ اور بغیر کسی انتخابی نشان کے، عمران خان کے نظریے کو ووٹ دیا تھا، آج وہی منظر دوبارہ دہرا دیا۔
تحریکِ تحفظِ آئین نے سمت دی اور تحریکِ انصاف کے ووٹرز نے اس پر عمل کیا۔ اس پر وہ اور کارکنان مبارک باد کے مستحق ہیں۔
جرنیلی ٹولے کی ہار ہو چکی ہے۔ عوام نے انہیں بیرکوں میں واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سچائی چھپ نہیں سکتی۔
اب انہیں جیل بھرو تحریک کی direction دینی چاہیے۔ عوام انہیں مایوس نہیں کرے گی۔
Urvahahaha retweeted
جہنم میں سب سے زیادہ علما ہوں گے، اور اس کی وجہ یہ دو منٹ کی کلپ دیکھ کر سمجھ آ جاتی ہے۔
اسی لیے میں برصغیر کے کسی عالم کو نہ پڑھتی ہوں نہ سنتی ہوں۔ آپ بھی اپنا وقت ان بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کے پیچھے ضائع نہ کریں۔
Urvahahaha retweeted
The more this army-imposed woman speaks, the clearer the fraud becomes. Flying around the world on PAF planes with her family & entire form 47 govt, she still has the nerve to question the legitimate CM of KP for not doing the same.😂
What truly terrifies them is a باشعور قوم
Urvahahaha retweeted
All Paid Courses (Free for First 4500 People)
𝗣𝗮𝗶𝗱 𝗖𝗼𝘂𝗿𝘀𝗲 𝗙𝗥𝗘𝗘 (PART - 1)
1. Artificial Intelligence
2. Machine Learning
3. Cloud Computing
4. Ethical Hacking
5. Data Analytics
6. AWS Certified
7. Data Science
8. BIG DATA
9. Python
10. MBA
(72 Hours only )
To get-
1. Like & Retweet to get DM
2. Reply " All "
Urvahahaha retweeted
People who support Khan:
-Sheikh Imran Hossain
-Maulana Tariq Jamil
-Roger Waters
Who support Mariyam:
- Mehrub Awan
- Ken Doll
😂
Urvahahaha retweeted
بنیان سے رستے اور سیل کی نالیوں سے بہتے پسینے کی خوشبو بتا رہی تھی کہ رانا صاحب کو بھی دیسی گھی کے پکوان ملتے تھے- کیمیکل انجینئیر
Urvahahaha retweeted
11) Do you have message to the people of Pakistan “Don’t lose faith- he hasn’t.”
Urvahahaha retweeted
9) do you have a message for the Pakistani establishment ? Corruption, election rigging & censorship














