Adnan Jutt 🇵🇰 retweeted
آ گیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار رانا ثنااللہ خان آن فائر 🔥🔥
اتنا شارٹ ٹیمپر ہونے کی کیا ضرورت ہے میں یہ کر دوں گا وہ کر دوں گا تو بھئی کرو بسم اللہ
اس طرح کی دھمکیاں دینے سے میرے جیسے بندے خاموش ہونے والے نہیں ہیں
اسے رانڑا ثنااللہ خان کہتے ہیں
Adnan Jutt 🇵🇰 retweeted
BREAKING:
New videos show Ukrainian naval drones striking Russian military-linked cargo vessels off the coast of Benghazi in Libya right now.
The attacks come just 12 hours after the Ukrainians sank the 105-meter-long Russian Navy corvette Merkury in the Port of Benghazi.
Adnan Jutt 🇵🇰 retweeted
Footage filmed from a Libyan National Army Air Force helicopter shows a Ukrainian surface drone hitting a Russian military-linked cargo vessel off Benghazi earlier.
Adnan Jutt 🇵🇰 retweeted
میں نے کل بتایا تھا کہ ایران امریکی ناکہ بندی توڑنے کی تیاری کر رہا ہے مگر ہمارے کچھ دوست نہیں مانے کہ ایسا نہیں ہو سکتا
اب ایران نے ناکہ بندی توڑنے کے لیے وہ چال چلی ہے جس کا امریکہ کو اندازہ نہیں تھا
ایران نے ایک آئل ٹینکر کے ذریعے ایسا جال بچھا دیا ہے کہ امریکہ کے سامنے دو مشکل راستے ہیں: ”لائن بریکر“ جہاز کو روک کر خلیج میں تیل کی جنگ کا خطرہ مول لے، یا اسے گزرنے دے اور ناکہ بندی میں دراڑ پڑتے دیکھے۔
اگر ٹریکنگ ڈیٹا درست ہے تو ایران کا ایک سپر ٹینکر امریکی ناکہ بندی کی لائن کی جانب بڑھ رہا ہے۔
اوپن سورس تجزیہ کاروں کے اندازے کے مطابق یہ جہاز تقریباً 11 گھنٹوں میں خلیجِ عمان اور 22 گھنٹوں میں امریکی ناکہ بندی کی لائن تک پہنچ سکتا ہے۔
یہ ایک انتہائی چالاک اسٹریٹجک اقدام ہے۔ایران سے منسلک میڈیا پہلے ہی خبردار کر چکا ہے کہ اگر امریکہ نے اس جہاز کو روکنے کی کوشش کی تو سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر کے تیل کے تنصیبات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
اس جہاز کو روکنے کا مطلب خلیج میں بجھی ہوئی آگ کو ایک بار پھر بھڑکانا اور جنگ دوبارہ شروع ہونے کا خطرہ پیدا کرنا ہو سکتا ہے۔
جبکہ اسے گزرنے دینے کا مطلب یہ ہوگا کہ ٹرمپ کی جس ناکہ بندی کو مکمل کنٹرول قرار دیا جا رہا ہے، اس میں ایک بڑا شگاف موجود ہے، اور اس کے بعد ہر ایرانی آئل ٹینکر اسی راستے سے گزرنے کی کوشش کر سکتا ہے۔
امریکہ ایک ایسی صورتحال میں پھنس گیا ہے جہاں دونوں فیصلے خطرناک ہیں، اور جہاز کے ناکہ بندی کی لائن تک پہنچتے پہنچتے یہ وقت تیزی سے ختم ہو رہا تھا
کہ بتایا تھا کہ امریکہ کو لگتا ہے ایران اپنے ٹینکرز کا پورا بیڑہ پاسدارن کی حفاظت میں روانہ کرے گا لیکن ایران نے ایسا نا کر کے امریکنز امیدوں پر پانی پھیرا ہے
اب آپکو کیا لگتا ہے امریکہ کو اس ٹینکر کو گزرنے دینا چاہیے ؟
# #StraitOfHormuz #iran #IRGC #OilAndGas #OilSupply #USBlockade
Adnan Jutt 🇵🇰 retweeted
کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر نے قبائلی مشران کے سامنے اجتماعی دعا کے دوران نہایت دوٹوک اور غیر مبہم الفاظ میں اپنے مؤقف کا اظہار کیا
"یا اللہ اگر مجھے یہاں کسی خفیہ ایجنڈے کے تحت بھیجا گیا ہے یا معدنیات پر قبضے کی نیت سے بھیجا گیا ہے تو میری تنخواہ میرے لیے حرام ہو۔ اللہ ہماری دنیا بھی برباد کرے اور آخرت بھی"
یہ محض ایک بیان نہیں بلکہ قبائلی عوام کے سامنے اپنے کردار، نیت اور مقاصد کے حوالے سے ایک واضح عہد اور اعتماد کا اظہار ہے۔
گزشتہ دو ماہ سے شہباز گل اور عمران ریاض کی قیادت میں بیرون ملک بیٹھے تحریک انذاف سے تعلق رکھنے والے یوٹیوبرز مسلسل یہ بیانیہ پھیلا رہے تھے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا مقصد معدنیات پر قبضہ کرنا ہے۔ ایسے میں کور کمانڈر پشاور کا قبائلی مشران کے سامنے اللہ کو گواہ بنا کر اس الزام کی تردید کرنا اہمیت رکھتا ہے۔
اختلافِ رائے ہر کسی کا حق ہے لیکن قومی اور علاقائی معاملات پر گفتگو الزام تراشی کے بجائے حقائق اور شواہد کی بنیاد پر ہونی چاہیے۔
Adnan Jutt 🇵🇰 retweeted
Kaliningrad is under a drone attack for the first time.
This enclave does not border Ukraine.
Drones would either be launched from NATO territory or passed through NATO airspace.
This is World War 3.
Iran, Israel, America, and every other nation would respond to these attacks from the territory it came from.
Russia MUST strike where these drones came from, this is the rule of war.
Adnan Jutt 🇵🇰 retweeted
Iran LAUNCHES WAVES of DRONES in ‘RESPONSE’ to ‘CONTINUED VIOLATIONS and INCURSIONS into Iranian airspace’ — video ends with MESSAGE IN ENGLISH
Adnan Jutt 🇵🇰 retweeted
Adnan Jutt 🇵🇰 retweeted
Oruç Reis Sismik Araştırma Gemisi, petrol ve doğal gaz aramak üzere Pakistan’a geldi.
Pakistan sokaklarına “Hoş geldin Oruç Reis” yazılı pankartlar asıldı.
Adnan Jutt 🇵🇰 retweeted
Oruç Reis, Pakistan kara sularında petrol ve doğal gaz arayacak
📍 Yerli ve milli imkanlarla geliştirilen Oruç Reis Sismik Araştırma Gemisi, Somali'de gerçekleştirdiği ilk kıtalar arası görevin ardından yeni görevi için Pakistan'a ulaştı
🚢 Oruç Reis, Pakistan kara sularındaki iki ayrı noktada çalışacak
📌 Gemi, 670 kilometrekarelik alanda üç boyutlu, 2 bin 353 kilometrelik alanda iki boyutlu sismik veri toplayacak
v.aa.com.tr/4130525
Adnan Jutt 🇵🇰 retweeted
🇵🇰🇹🇷 : A Turkish seismic research vessel has arrived at Karachi Port to explore offshore oil and gas reserves, marking a new chapter in Pakistan-Türkiye energy cooperation.
Adnan Jutt 🇵🇰 retweeted
Millî gururumuz Oruç Reis, yeni keşiflerin izini sürmek üzere Pakistan’da!
Sismik araştırma gemimizle Pakistan açıklarında gerçekleştireceğimiz yeni operasyonlarla denizlerdeki gücümüzü ve küresel enerji vizyonumuzu dünyaya bir kez daha göstermiş olacağız.
Hedefimiz net: Yeni keşiflerle, yeni üretimlerle enerjide tam bağımsız Türkiye! 🇹🇷
Adnan Jutt 🇵🇰 retweeted
Turkish seismic research vessel Oruç Reis has reached Pakistan to carry out 3D seismic surveys for offshore oil and gas exploration, paving the way for joint drilling operations expected to commence in 2028.
Adnan Jutt 🇵🇰 retweeted
سیکیورٹی ذرائع بتاتے ہیں کہ سردار عبدالرحمان کھیتران جن پر مبینہ قتل کے الزامات ہیں۔ ایک آدمی کا تو مجھے معلوم ہے کہ انہوں نے اپنے سیکیورٹی گارڈ سے ق ت ل کروایا۔کچھ عرصہ پہلے خبر آئی تھی انہوں نے اپنے گھر میں نجی جیل بنائی ہوئی تھی۔وہاں عوام پر ظلم کیا جاتا ہے۔ویسے وہ جب گفتگو کرتے ہیں تو خود کو انسان دوست بتاتے ہیں۔ایک شخص نے چیف آف ڈیفنس فورسز، وزیر اعلیٰ بلوچستان سے اپیل کی تھی اسے انصاف دلایا جائے۔ آج ان کے گھر میں قبر کشائی کی جا رہی ہے کیونکہ مبینہ طور پر کہا جاتا ہے کہ ق ت ل کر کے ایک شخص کو اپنے گھر میں ہی دفنا دیا تھا۔میں نے تو ٹویٹ بھی کیا ہے اس سارے عمل کی ویڈیو بنا کر بھی جاری کی جائے تا کہ دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے۔یہ سردار درندہ صفت لوگ ہیں۔
Adnan Jutt 🇵🇰 retweeted
The Pakistan Army on Wednesday successfully conducted a test launch of the Fatah-3 supersonic cruise missile, the military said. #Pakistan #Fatah3 #CruiseMissile
Adnan Jutt 🇵🇰 retweeted
سوال:
چارٹر آف ڈیموکریسی میں لکھا ہے کہ پبلک اکاونٹس کمیٹی کا چیرمین اپوزیشن لیڈر (یا اس کا نامزد کرہ شخص) ہو لیکن سندھ اسمبلی میں آج تک ایسا نہیں ہوا۔ کیوں؟
جواب:
میں نے وفاق میں جدہ جہد کر کے ایسا کردیا ہے
سوال:
تو سندھ میں بھئ کردیں۔ اس کے لیے جد و جہد بھئ نہیں کرنی پڑے گئ صرف ایک فون کرنا ہوگا۔
پہلے پی ٹی آئ کہہ دے کہ ہم سی او ڈئ کو مانتے ہیں تو ہم یہ کر دیں گے
#BilawalBhutto



























