
۞إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ۞ 🌹 #اردو_زبان🌹 https://xitter.gq/t.co/viXD1qhwyQ
🇪🇺
Joined June 2021
- Tweets41K
- Following8K
- Followers7.8K
- Likes36.9K
الف retweeted
اسلام علیکم !
محترم احباب #اردو_زبان
@urdu_zuban
ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے
#نشاط #کیف #سرور
آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
الف retweeted
کُچھ دُکھ باہر نہیں دِکھتے
وہ اندر ہی اندر انسان کو توڑ دیتے ہیں
#اردو_زبان
الف retweeted
شکوہ کریں تو کس سے اے زخم ناساز
ہر شخص ہم سے کھیلا بڑے احترام سے
اے درد جدائی تو تو محبت سے پیش آ
ہم نے تو تجھے بھی جھیلا ہے بڑے احترام سے
#اردو_زبان
الف retweeted
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا
#اردو_زبان
الف retweeted
#اردو_زبان
پہلی لائن (جو آپ ﷺ کو جان لیتا ہے): یہاں "جان لیتا ہے" سے مراد پہچاننا اور واقف ہونا ہے۔ یعنی جو کوئی بھی رسول اللہ ﷺ کے اسوۂ حسنہ، اخلاقِ کریمانہ اور آپ ﷺ کی تعلیمات کو سچے دل سے جان لیتا ہے اور آپ ﷺ کی عظمت کو پہچان جاتا ہے
محمد صلى الله عليه واله وسلم
الف retweeted
#اردو_زبان
وہ آپ ﷺ کی محبت اور اطاعت میں اپنی جان تک قربان کرنے کے لیے تیار ہو جاتا ہے
اللہ پاک ہمیں محمد صلى الله عليه واله وسلم کی پکی سچی محبت نصیب کرے آمین
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
الف retweeted
جیسے جیسے آپ کی عمر بڑھتی ہے تین چیزیں رونما
ہوتی ہیں۔ پہلی آپ کی یادداشت جاتی ہے، اور
باقی دو مجھے یاد نہیں ہیں
#اردو_زبان
الف retweeted
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#اردو_زبان
#صبح_بخیر
🌷اس خوبصورت صبح کا آغاز اللہ پاک کے با برکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ھے
🌷سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم🌹
سبحان اللہ و الحمداللہ و لا الہ الا اللہ و اللہ اکبر و لا حول و لا قوتہ الا بااللہ العظیم🌷
الف retweeted
کیا بد نصیب ہوں مَیں گھر کو ترس رہا ہوں
ساتھی تو ہیں وطن میں، مَیں قید میں پڑا ہوں
آئی بہار، کلیاں پھُولوں کی ہنس رہی ہیں
مَیں اس اندھیرے گھر میں قسمت کو رو رہا ہوں
اس قید کا الٰہی! دُکھڑا کسے سُناؤں
ڈر ہے یہیں قفسں میں مَیں غم سے مر نہ جاؤں
#اردو_زبان
الف retweeted
غم کی تشہیر سے ہو جاتی ہے توہینِ وفا
اس اذیت کے حسابات کسے پیش کروں
#اردو_زبان
الف retweeted
#اردو_زبان
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے سچی محبتِ رسول ﷺ نصیب فرمائے محمد صلى الله عليه واله وسلم کے اسوہ حسنہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے انشاءاللہ آمین ثمہ آمین
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
الف retweeted
گزرا تھا اپنے شہر سے راون فساد کا
ظالم محبتوں کی کتھائیں بھی لے گیا
انجمؔ نرالا چور ہمیں راہ میں ملا
جو دل کے ساتھ ہم سے دعائیں بھی لے گیا
#اردو
#اردو_زبان
غم کی تہذیب اذیت کا قرینہ سیکھیں
آؤ اس شہر میں جینا ہے تو جینا سیکھیں
شہر کوتاہ میں سب پست نشیں پست نشاں
کس کو ہم راز کریں کس کا قرینہ سیکھیں
شاہد ماہل
#اردو_شاعری
#اردوقومی_زبان
الف retweeted
عشق کرنا جو سیکھا تو دنیا برتنے کا فن آ گیا
کاروبار جنوں آ گیا ہے تو کار جہاں آئے ہیں
#اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے اطہر نفیس آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج اطہر نفیس کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے
اک آگ غم تنہائی کی جو سارے بدن میں پھیل گئی
جب جسم ہی سارا جلتا ہو پھر دامن دل کو بچائیں کیا
الف retweeted
𝐀𝐒𝐒𝐀𝐋𝐀𝐌 𝐔 𝐀𝐋𝐀𝐈𝐊𝐔𝐌
#صدقےیارسول_اللّٰہﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
🇬 🇴 🇴 🇩 🇲 🇴 🇷 🇳 🇮 🇳 🇬
اللہ تعالیٰ آپ کے اہل و عیال پر سلامتی اور رزقِ حلال کی کشادگی، اور دنیا و آخرت کی بھلائی عطا فرمائے
یارب ہمارے رنج و غم اپنی رحمت سے دور فرما آمین
#اردو_زبان
ایک پھول، ایک شخص اور ادھوری محبت
بس اتنی سی کہانی ہے میری زندگی کی
#اردو_زبان
الف retweeted
کبھی سایہ ہے کبھی دھوپ مقدر میرا
ہوتا رہتا ہے یوں ہی قرض برابر میرا
🌸اطہر نفیس🌹
🥀┈┉┅━❀🌹❀━┅┉┈🍃🌼
#اردو_زبان
الف retweeted
کِتنی خُوبصُورتی سے
تُم میرے خیالوں میں آتے ہو
ایک مُسکراہٹ
میرے چہرے پر کِھل اُٹھتی ہے
چاہے تُم مُجھ سے
کتنے ہی دور کیوں نہ ہو
وقت تُم ہی ہو
میرا دن تُم ہو
میری رات تُم ہو
میری خامُوشی تُم ہو
میری ہنسی تُم ہو
میری گُفتگُو تُم ہو
#اردو_زبان




























