Aisha Ghauri (@AishaGhauri0) header
Aisha Ghauri (@AishaGhauri0) profile picture

ﺁﺑﺮﻭ, ﺁﺭﺯﻭ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﮨﮯ میری خواہش کو مار دے یارب!

Islamabad, Pakistan
Joined November 2013
Photo by Aisha Ghauri (@AishaGhauri0)Photo by Aisha Ghauri (@AishaGhauri0)Photo by Aisha Ghauri (@AishaGhauri0)Photo by Aisha Ghauri (@AishaGhauri0)Photo by Aisha Ghauri (@AishaGhauri0)Photo by Aisha Ghauri (@AishaGhauri0)Photo by Aisha Ghauri (@AishaGhauri0)Photo by Aisha Ghauri (@AishaGhauri0)Photo by Aisha Ghauri (@AishaGhauri0)Photo by Aisha Ghauri (@AishaGhauri0)
شہریوں پر لیوی کا بوجھ 80 روپے سے کم ہوکر 63 روپے 64 پیسے رہ گیا ⁧#شکریہ_جماعت_اسلامی⁩ Shukria Hafiz Naeem Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy
8
4
98
پاکستان میں آئل ریفائنریز، چینی ، گیس ، آٹا اور آئی پی پیز مافیا کا کارٹیل ہے اس کارٹیل میں حکومت اپوزیشن کی کوئی تمیز نہیں آئل ریفائنریز کا مارجن کم کر کے پیٹرول کی قیمت مزید کم کی جا سکتی ہے #شکریہ_جماعت_اسلامی Shukria Hafiz Naeem Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy
15
17
323
لیوی کے مکمل خاتمے تک جدو جہد جاری رہے گی #شکریہ_جماعت_اسلامی Shukria Hafiz Naeem Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy
12
7
171
وزراء تو پیٹرول 1000 روپے تک لے کر جانے کی تیاری کر رہے تھے۔ ہم نے ریفائنریز کے بےحساب منافع کی نشاندہی کی #شکریہ_جماعت_اسلامی Shukria Hafiz Naeem Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy
11
7
315
پیٹرول سستا ہونے پر عمران ریاض، شہباز گل اور ڈالر مافیا یوٹیوبرز کی بولتی بند ⁧ #شکریہ_جماعت_اسلامی Shukria Hafiz Naeem Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy
8
1
4
94
آئی پی پیز مافیا اور بھتہ لیوی کے خلاف مسلسل آواز اٹھانے، عوام میں شعور بیدار کرنے پر #شکریہ_جماعت_اسلامی Shukria Hafiz Naeem Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy
20
18
1,136
صرف جماعت اسلامی عوام کے مسائل کے حل کے لیے احتجاج کر رہی ہے اور اسی کا نتیجہ ہے کہ پٹرول کی قیمت کم ہونا شروع ہوئی ہے جماعت اسلامی زندہ باد۔ #شکریہ_جماعت_اسلامی Shukria Hafiz Naeem Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy
13
4
135
پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل کمی #شکریہ_جماعت_اسلامی Shukria Hafiz Naeem Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy
7
6
149
اگر ہم میدان میں موجود نہ ہوتے تو یہ پیٹرول کو مزید بڑھانے کی بات کر رہے تھے جماعت اسلامی نے پچیس کروڑ عوام کی ترجمانی کرتے ہوئے ان کے قدموں کو روکا ہے #شکریہ_جماعت_اسلامی Shukria Hafiz Naeem Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy
20
11
270
Join this trend and key word right now #شکریہ_جماعت_اسلامی Shukria Hafiz Naeem Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy
10
6
96
وزراء تو پیٹرول 1000 روپے تک لے کر جانے کی تیاری کر رہے تھے۔ ہم نے ریفائنریز کے بےحساب منافع کی نشاندہی کی #شکریہ_حافظ_نعیم Shukria Hafiz Naeem Jamaat e islami Bhatta Levy Namanzor
22
1
17
330
حکومت کو لیوی ختم کرنے کے حوالے سے متبادل تجاویز دی ہیں، ٹیکسوں کا بوجھ عام عوام کی بجائے بڑی گاڑیوں پر ڈالا جائے #شکریہ_حافظ_نعیم Shukria Hafiz Naeem Jamaat e islami Bhatta Levy Namanzor
1
45
2
42
901
اگر ہم میدان میں موجود نہ ہوتے تو یہ پیٹرول کو مزید بڑھانے کی بات کر رہے تھے جماعت اسلامی نے پچیس کروڑ عوام کی ترجمانی کرتے ہوئے ان کے قدموں کو روکا ہے #شکریہ_حافظ_نعیم Shukria Hafiz Naeem Jamaat e islami Bhatta Levy Namanzor
28
21
335
جب پوری دنیا معاشی بحران اور مہنگائی کی لپیٹ میں تھی تب حافظ نعیم الرحمٰن نے تین ماہ قبل ہی نشاندہی کر دی تھی کہ کیسے ریفائنریز ڈبل منافع کما رہی ہیں اور اس کو لگام کس طرح دی جا سکتی ہے #شکریہ_حافظ_نعیم Shukria Hafiz Naeem Jamaat e islami Bhatta Levy Namanzor
11
7
321
10 اکتوبر 2026، پٹرول 398 10 نومبر 2026، پٹرول 338 شکریہ حافظ نعیم ! شکریہ جماعت اسلامی #شکریہ_حافظ_نعیم Shukria Hafiz Naeem Jamaat e islami Bhatta Levy Namanzor
10
9
198
Join this trend and key word right now. #شکریہ_حافظ_نعیم Shukria Hafiz Naeem Jamaat e islami Bhatta Levy Namanzor
13
11
155
عشق ریشم سے بنی شال ہے ، آ ہستہ چھو ۔۔۔۔۔۔!! ایک دھاگہ جو کھلے ، شال ادھڑ جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔!! آ پ پوشاک ادھڑنے پہ ہیں گبھرائے ہوئے ۔!!؟؟ صاحب ! عشق میں تو کھال ادھڑ جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔!!
2
123
وہ کہتا رہا، کہ تم میری ہو۔۔ اورمُجھے سُننا تھا کہ، "میں تُمہارا ہوں"...
2
113
کھیلا میرے خلوص سے لوگوں نے اس قدر کہ لہجےمیں شوخیوں کی جگہ سوز رہ گیا ہر شخص ہی مفاد سے وابستہ ہے یہاں ہر ربط دلنشین ، سبق آموز رہ گیا....!
3
9
223
مرتضٰی وہاب کو پیپلز پارٹی کے 13 ٹاؤن چیئرمینوں اور اپنے آپ سے یہ سوال کرنا چاہیئےکہ جو ٹیکسز وہ جمع کررہے ہیں وہ کہاں لگ رہے ہیں؟ فراز حسیب چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن #9Towns3YearsOfJI • 9 Towns Performance Report • Jamaat e Islami • 3 Years of Development • 9 Towns 3 Years
5
3
84