لہ اور اس کے ملائکہ نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو ! جو ایمان لائے ہو ، تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو۔(56احزاب
۔
اللہ میری میرے ملک پاکستان 🇵🇰 اور میرے ہم وطنوں کی خیر۔
آمین۔
💓راجــــــــــــپوت زادا💓 retweeted
کچھ لوگ ہر کسی پہ مرتے ہیں
بس ڈوب کے ہی نہیں مرتے۔۔۔😏
🖤🖤
#Zoya
💓راجــــــــــــپوت زادا💓 retweeted
ماشاءاللہ الحمدللہ رب العالمین اللہ پاک کا شکر ہے اللہ پاک اپ دونوں کی جوڑی کو سلامت ❤️رکھے اللہ پاک زندگی کی ساری خوبصورت خوشیاں نصیب فرمائے اللہ پاک نظر بد سے بچائے اللہ پاک اپ کی حفاظت فرمائے بہت مبارک ہو زندگی کا نیا سفر 💕
@Mrs_Rajjput
@AkmalRajjput
Alhumdulillah💞
Date fix💞
18 November 💕💕
@AkmalRajjput ❤️
💕
@Mrs_Rajjput ❤️
*عَــــــام ہَــے سَارا جـَــــہاں*
*مــیرے لئیــــے فـــقـط "تم خـــاص" ہـــو 😍🌸✨*
@Mrs_Rajjput
💞
تمہارے بعد کسی پر یقیں ہوا ہی نہیں
تمہارے بعد لگا ہی نہیں ضروری کوئی !
@Mrs_Rajjput
💞
3
5
476
💓راجــــــــــــپوت زادا💓 retweeted
جس کا جی چاہے وہ انگلی پہ نچا لیتا ہے
جیسے بازار سے منگوائے ہوئے لوگ ہیں ہم
ہنسی آئے بھی تو ہنستے ہوئے ڈر لگتا ہے
زندگی یوں تیرے زخمائے ہوئے لوگ ہیں ہم...
#دیا_کی_باتیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌄🕋🌴🌹🌻🇵🇰
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود سلام 🌴🌴🌴
💓راجــــــــــــپوت زادا💓 retweeted
خاموشیاں بے وجہ نہیں ہوتی
کبھی کبھی لوگ مر جاتے ہیں موت سے پہلے
#اثاثہ_اردو
🖤🖤
#Zoya
جنم دن مبارک ہو ❤️
اللہ آپ پر اپنا کرم کرے آپ کو کامیابیاں عطا فرمائے اور اللہ ہر دکھ درد سے نجات دلائے ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے
آمین ثم آمین ❤️
ہیپی بڈے ٹو یو ❤️
@sazamindhar
#HBD_Sikandar
سنو!!
احساس کی دنیا میں
"تم "
میری سب سے خوبصورت ملکیت ہو!!
❤️💫
@Mrs_Rajjput
#Rajjput
💓راجــــــــــــپوت زادا💓 retweeted
On this fantastic day I wish you the greatest happiness and luck in your life. I believe, than you can achieve all your goals. So, never stop...
Happy birthday
@AkmalRajjput Bhai 🎂
💞💞💞
#Zoya

















