Shaheer Akram (@AkramRajput) header
Shaheer Akram (@AkramRajput) profile picture

‏‏‏‏‏‏‏‏‏ ‏ھمیں خبر تھی کوئی آنکھ نم نہیں ھو گی ھمارے غم میں کہیں کوئی دل دُکھے گا نہیں

Joined December 2011
Photo by Shaheer Akram (@AkramRajput)Photo by Shaheer Akram (@AkramRajput)Photo by Shaheer Akram (@AkramRajput)Photo by Shaheer Akram (@AkramRajput)Photo by Shaheer Akram (@AkramRajput)Photo by Shaheer Akram (@AkramRajput)Photo by Shaheer Akram (@AkramRajput)Photo by Shaheer Akram (@AkramRajput)Photo by Shaheer Akram (@AkramRajput)Photo by Shaheer Akram (@AkramRajput)
ریحان بنگلہ دیشی بچے کی اس قدر خوبصورت تلاوت کہ سن کر سب مسحور ہو جائیں ❤️
6
153
870
8,998
Shaheer Akram retweeted
1
10
44
621
Shaheer Akram retweeted
میرا اللّٰہ فرماتا ہے: لَا تَخَافَا إِنَّنِي مَعَكُمَا أَسْمَعُ وَأَرَىٰ "ڈرو مت، میں تمہارے ساتھ ہوں، ہر بات سن رہا ہوں اور دیکھ رہا ہوں۔ (سورۃ طٰہٰ: 46)
6
5
37
516
کیا تمہیں یہ بات نظر نہیں آتی کہ اللہ نے آسمانوں اور زمین کو برحق مقصد سے پیدا کیا ہے۔ اگر وہ چاہے تو تم سب کو فنا کردے، اور ایک نئی مخلوق وجود میں لے آئے۔ اور یہ بات اللہ کے لئے کچھ بھی مشکل نہیں ہے۔ ﴿سورۃ ابراہیم، ۱۹-۲۰﴾
6
136
653
6,216
Shaheer Akram retweeted
اور جو کوئی اللہ سے ڈرے گا، اللہ اُس کے لیے مشکل سے نکلنے کا کوئی راستہ پیدا کر دے گا، اور اُسے ایسی جگہ سے رزق عطا کرے گا جہاں سے اُسے گمان بھی نہیں ہوگا۔ اور جو کوئی اللہ پر بھروسہ کرے، تو اللہ اُس (کا کام بنانے) کے لیے کافی ہے۔ سورۃ الطلاق
1
6
33
314
Shaheer Akram retweeted
القــرآن القــــــــــــــریم🖤🎀
11
58
344
6,561
Shaheer Akram retweeted
15
69
662
Shaheer Akram retweeted
کہہ دو کہ : ” اے میرے وہ بندو ! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کر رکھی ہے، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔ یقین جانو اللہ سارے کے سارے گناہ معاف کردیتا ہے۔ یقینا وہ بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے۔ سورۃ الزمر آیت53
15
67
728
فرمانِ نبوی صَلَّی ‌اللّٰهٗ عَلَی٘هِ وَآلِهٖ وَسَلَّمً
2
20
73
637
لہٰذا اللہ کی تسبیح کرو اُس وقت بھی جب تمہارے پاس شام آتی ہے، اور اُس وقت بھی جب تم پر صبح طلوع ہوتی ہے اور اُسی کی حمد ہوتی ہے آسمانوں میں بھی اور زمین میں بھی اور سورج ڈھلنے کے وقت بھی (اُس کی تسبیح کرو) اور اُس وقت بھی جب تم پر ظہر کا وقت آتا ہے۔ ﴿سورۃ الروم،۱۷-۱۸﴾
1
119
587
4,991
Shaheer Akram retweeted
10
56
629
Shaheer Akram retweeted
3
59
318
2,218
Shaheer Akram retweeted
میجر عمر منہاس کی شہادت اُن لوگوں کے لیے جواب ہے جو فوجیوں کی قربانیوں کو صرف تنخواہ سے جوڑتے ہیں۔ ذرا اُس معصوم بچے، بوڑھے والدین اور اُس خاندان کا سوچیں جسے وہ چھوڑ کر وطن کی حفاظت کے لیے گے۔ شہادت تنخواہ کے لیے نہیں، وطن اور عوام کی محبت میں دی جانے والی قربانی ہے🇵🇰
41
126
1
301
6,556
Shaheer Akram retweeted
دنیا وچ ہر گل بڑی سوکھی پراوا جان دینی سب توں اوکھی پراوا ~ع
10
45
1
178
2,295
Shaheer Akram retweeted
جس نواز شریف کو ووٹ دینے پاکستان آیا، جس نواز شریف کی پارٹی پہ عمران خان جیسے جابر کی حکومت میں بھی لکھا. آج اُسی نواز شریف کی بیٹی کی حکومت میں میرے گھر بندے آئے یہ کہنے کہ چپ ہوجاو ورنہ ہمیشہ چپ کروا دیئے جاؤ گے.💔😔 الله دیکھ رہا ہے سب..اور ہم جیسے غریبوں کا وارث بھی وہی ہے😊
122
306
51
1,061
24,421
"اے ایمان والو! اللہ کی فرمانبرداری کرو اور رسول کی فرمانبرداری کرو اور ان لوگوں کی جو تم میں سے حاکم ہوں، پھر اگر آپس میں کسی چیز میں جھگڑا کرو تو اسے اللہ اور اسکے رسول کی طرف لاؤ اگر تم اللہ پر اور قیامت کے دن پر یقین رکھتے ہو، یہی بات اچھی ہے اور انجام کے لحاظ سے بہت بہتر ہے"
4
45
242
1,744
"ایل پی جی غریب کا ایندھن ہے اگر اوگرا نے 300 روپے کلو قیمت مقرر کی ہے تو یہ کس طرح 600 روپے کلو تک بک رہی ہے؟ یہ کیسی گورننس ہے؟
3
11
47
1,040
Shaheer Akram retweeted
2
8
47
354
Shaheer Akram retweeted
61
291
5
1,830
45,725
Shaheer Akram retweeted
1
17
1
63
573