Pinned Tweet
زبان اک میڈیم تو ودھ کہ اک قومی یادداشت ہندی اے.
ساڈی تریخ ،مزاحمت، کلچر پنجابی زبان دے مختلف رنگاں چہ محفوظ اے. زبان نو چھڈیا تے اج اپنی پہچان تے شرمندہ نسل اپنی ٹارگٹ کلنگ تے حقوق لیے بولدے وی جھجک دی. اپنی بولی نوں چھڈکے کاہنوں در در رلدے پھریئے
اس لیے ماں بولی بول پنجابی.
ذکر پاکستان کے پہاڑوں کا ہے اور رو ہمارے ہمسائے رہے ہیں. 😭
Top 100 Highest Mountains in the World ⛰️
1. 🇳🇵 Mount Everest
2. 🇵🇰 K2
3. 🇳🇵 Kangchenjunga
4. 🇨🇳 Lhotse
5. 🇳🇵 Makalu
6. 🇨🇳 Cho Oyu
7. 🇳🇵 Dhaulagiri I
8. 🇳🇵 Manaslu
9. 🇵🇰 Nanga Parbat
10. 🇳🇵 Annapurna I
11. 🇵🇰 Gasherbrum I
12. 🇵🇰 Broad Peak
13. 🇵🇰 Gasherbrum II
14. 🇨🇳 Shishapangma
15. 🇳🇵 Gyachung Kang
16. 🇳🇵 Annapurna II
17. 🇵🇰 Gasherbrum IV
18. 🇳🇵 Himalchuli
19. 🇵🇰 Distaghil Sar
20. 🇳🇵 Ngadi Chuli
21. 🇵🇰 Khunyang Chhish
22. 🇵🇰 Masherbrum
23. 🇮🇳 Nanda Devi
24. 🇨🇳 Chomo Lonzo
25. 🇵🇰 Batura Sar
26. 🇵🇰 Rakaposhi
27. 🇨🇳 Namcha Barwa
28. 🇵🇰 Kanjut Sar
29. 🇮🇳 Kamet
30. 🇳🇵 Dhaulagiri II
31. 🇵🇰 Saltoro Kangri
32. 🇳🇵 Kumbhakarna
33. 🇵🇰 Tirich Mir
34. 🇨🇳 Gurla Mandhata
35. 🇮🇳 Saser Kangri I
36. 🇵🇰 Chogolisa
37. 🇨🇳 Kongur Tagh
38. 🇵🇰 Shispare
39. 🇵🇰 Trivor
40. 🇧🇹 Gangkhar Puensum
41. 🇨🇳 Gongga Shan
42. 🇳🇵 Annapurna III
43. 🇵🇰 Skyang Kangri
44. 🇨🇳 Changtse
45. 🇨🇳 Kula Kangri
46. 🇨🇳 Kongur Tiube
47. 🇮🇳 Mamostong Kangri
48. 🇮🇳 Saser Kangri II E
49. 🇨🇳 Muztagh Ata
50. 🇹🇯 Ismoil Somoni Peak
51. 🇮🇳 Saser Kangri III
52. 🇦🇫 Noshaq
53. 🇵🇰 Pumari Chhish
54. 🇵🇰 Passu Sar
55. 🇵🇰 Yukshin Gardan Sar
56. 🇨🇳 Teram Kangri I
57. 🇮🇳 Jongsong Peak
58. 🇵🇰 Malubiting
59. 🇳🇵 Gangapurna
60. 🇰🇬 Jengish Chokusu
61. 🇵🇰 K12
62. 🇨🇳 Yangra
63. 🇵🇰 Sia Kangri
64. 🇵🇰 Momhil Sar
65. 🇮🇳 Kabru North
66. 🇵🇰 Skil Brum
67. 🇵🇰 Haramosh Peak
68. 🇵🇰 Istor-o-Nal
69. 🇵🇰 Ghent Kangri
70. 🇵🇰 Ultar
71. 🇮🇳 Rimo I
72. 🇳🇵 Churen Himal
73. 🇮🇳 Teram Kangri III
74. 🇵🇰 Sherpi Kangri
75. 🇨🇳 Labuche Kang
76. 🇳🇵 Kirat Chuli
77. 🇵🇰 Saraghrar
78. 🇧🇹 Jomolhari
79. 🇳🇵 Chamlang
80. 🇨🇳 Chongtar
81. 🇵🇰 Baltoro Kangri
82. 🇨🇳 Siguang Ri
83. 🇨🇳 The Crown
84. 🇨🇳 Gyala Peri
85. 🇨🇳 Porong Ri
86. 🇵🇰 Baintha Brakk
87. 🇵🇰 Yutmaru Sar
88. 🇵🇰 K6
89. 🇨🇳 Kangpenqing
90. 🇵🇰 Muztagh Tower
91. 🇮🇳 Mana Peak
92. 🇵🇰 Diran
93. 🇨🇳 Labuche Kang III
94. 🇳🇵 Putha Hiunchuli
95. 🇮🇳 Apsarasas Kangri
96. 🇮🇳 Mukut Parbat
97. 🇮🇳 Rimo III
98. 🇳🇵 Langtang Lirung
99. 🇨🇳 Karjiang
100. 🇳🇵 Annapurna Dakshin
📊 Source: Wikipedia — List of highest mountains on Earth.
4
162
پھدو کمپنی تاجا حوالدار
یہ صاحب اس ملک میں جج رہے ہیں، میرا تو اب پنجاب کے تعلیمی نظام پر جو تھوڑا بہت بھروسہ تھا، وہ بھی اٹھ گیا ہے یہاں سے پڑھ کر یہ آفیسر بنے تھے.
باقی ہمارے پاس آفیسرز کی ایسی کھیپ پوتی ہے، جس سے لگا لیں حساب ملک ترقی زیادہ کیوں کر رہا ہے.
12
191
پسماندہ علاقوں کے لوگ سارا سال پسماندہ رہتے ہیں، لیکن ان کے نام پر نسل پرست دھڑے چلانے والے مخصوص وقت پر ہی کیوں ایکٹو ہوتے ہیں، جب ان کے مین جماعتوں پر کڑا وقت پڑتا ہے؟
کیا باقی سارا سال محرومی دور ہوجاتی ہے اور مخصوص ایجنڈوں کے لیے واپس آ جاتی ہے؟
8
80
Ali Anwaar retweeted
ضیا الحق کے نام کا مطلب ہے ’حق کی روشنی‘ لیکن ایک ناول کہتا ہے کہ اس روشنی کے پیچھے ایک گہرا سایہ تھا جس نے پورے پنجاب کو ڈھانپ لیا۔
اسی ناول ’پرچھاواں‘ نے پنجابی فکشن کا بین الاقوامی ڈھاہاں پرائز جیت لیا ہے۔
اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے اکمل شہزاد گھمن کو یہ انعام بدھ کو کینیڈا کے شہر سرے میں ہونے والی تقریب میں دیا گیا۔ انعام کی رقم 25 ہزار کینیڈین ڈالر ہے۔
فائنل میں پہنچنے والی دو دیگر کتابوں میں سے ایک بھی پاکستان سے تھی۔ سرگودھا کی عنبر حسینی کا ناول ’نواں پنڈ۔‘ تیسری فائنلسٹ انڈین پنجاب کے شہر کھنہ کی راجپریت کور بینی پال تھیں۔ یعنی اس سال کی تین بہترین پنجابی کتابوں میں سے دو شاہ مکھی میں لکھی گئیں۔
’پرچھاواں‘ کس بارے میں ہے؟
یہ 1980 کی دہائی کے پنجاب کے ایک گاؤں کی کہانی ہے، جس میں جنرل ضیا الحق کے دور میں معاشرے میں آنے والی بڑی تبدیلیاں دکھائی گئی ہیں۔
ڈھاہاں پرائز کی جیوری نے اسے ایک ’جرات مندانہ ناول‘ کہا ہے۔ جیوری کے مطابق:
ناول چھوٹے چھوٹے ابواب میں گاؤں کی معمولی باتیں سناتا ہے، مگر یہ ٹکڑے مل کر ایک بکھرتے معاشرے کی پوری تصویر بنا دیتے ہیں۔ زبان سادہ، بے تکلف اور مزاح سے بھرپور ہے، جو قاری پر کوئی جذبہ زبردستی نہیں تھوپتی۔ گاؤں خود ایک کردار بن جاتا ہے، جس کی اپنی یادداشت ہے اور جو ہر آندھی کے بعد بھی کھڑا رہتا ہے۔
اکمل شہزاد گھمن نے اپنے پیغام میں کہا کہ ’یہ پنجابی ادب کے لیے فخر کا لمحہ ہے۔‘
ہم اکثر شکایت کرتے ہیں کہ پنجابی ہماری سب سے بڑی زبان ہونے کے باوجود ہمارے سکولوں اور گھروں سے غائب ہوتی جا رہی ہے۔ مگر یہ خبر بتاتی ہے کہ اس زبان میں لکھنے والے آج بھی دنیا کو متاثر کر رہے ہیں۔
آپ نے آخری بار پنجابی میں کوئی کتاب کب پڑھی تھی؟ اور کیا ہمارے بچوں کو سکول میں پنجابی پڑھائی جانی چاہیے؟
اداکار برادری ادھر اُدھر سے پوسٹ اٹھا کر اپنے اکاؤنٹ پر لگاتے ہیں، پھر ڈسکور پاکستان جیسے پیجز ان فنکاروں کے نام پر پوسٹ کر دیتے ہیں. جیسے بہت ہی زیادہ گیان پیل دیا ہے.
زندگی کی دلدل میں پھنسے ہوئے بچے کو صرف ایک دھکے کی ضرورت ہوتی ہے، جو اکثر کو نہیں ملتا.
مہربانی سے بھرا ایک کام کسی کو اس دلدل سے نکال سکتا ہے. حالات کبھی کبھی انسان کو بہت کٹھور بنا دیتے ہیں، لیکن مہربانی ہی وہ جذبہ ہے جو اسے انسان بنائے رکھتا ہے.
ایک بچہ جسے دن میں بھینس کا چارہ بھی کاٹنا ہے اور گھر کے اور کام بھی کرنے ہیں یا جسے کھانے کی بھی لالے پڑے ہیں، اس کا موازنہ اس بچے سے نہیں ہو سکتا جسے تعلیم کے لیے پُرسکون ماحول اور سارے مواقع میسر ہیں. بعض کو تو یہ موقع بھی نہیں ملتا.
1
38
ایک بچہ جسے دن میں بھینس کا چارہ بھی کاٹنا ہے اور گھر کے اور کام بھی کرنے ہیں یا جسے کھانے کی بھی لالے پڑے ہیں، اس کا موازنہ اس بچے سے نہیں ہو سکتا جسے تعلیم کے لیے پُرسکون ماحول اور سارے مواقع میسر ہیں. بعض کو تو یہ موقع بھی نہیں ملتا.
The blind side
زندگی سب کے لیے ایک جیسی نہیں ہوتی.
پُرسکون ماحول میں بیٹھ کر لوگوں کو جج کرنا بہت آسان ہوتا ہے کہ فلاں شخص ایسا کیوں ہے، یا وہ ایسا کیوں نہیں کر رہا. لیکن سب کو یکساں مواقع نہیں ملتے.
دانشوری کے زعم سے بڑی کوئی بیماری نہیں ہے. ان کا ایک بیان دوسرے بیان کے ساتھ نہی ملتا ہے.
چند ماہ پہلے اسرائیلی پراجیکٹ تھا سب ولی اللہ بنا لیا ہے.
جنہیں لگتا ہے کہ سول سروس میں کریم جاتی ہے، وہ دیکھ لیں ایسی کریم جاتی ہے.















