سنو ٹی وی اسلام آباد بیورو کے تمام رپورٹر،ڈیسک ایڈیٹرز اور کیمرہ ٹیم نے گزشتہ دو ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر ہڑتال کر دی ہے.. آخری تنخواہ جولائی کی ملی تھی۔۔ اگست ، ستمبر کی باقی ہے اور دو دن بعد اکتوبر کی سیلری بھی واجب لادا ہو جائے گی۔۔
میڈیا انڈسٹری کی تاریخ کا انوکھا واقعہ، سیکورٹی گارڈ جی این این کراچی آفس سے DSNG لے کر فرار، تنخواہ کا معاملہ نہیں ہے، مقدمہ درج۔۔ملزم پکڑا گیا
ایک ہی دن میں 2 ملزمان پار۔۔ پہلے اسلام آباد میں لائبہ خودکشی کیس کا ملزم نعمان پھر ملتان میں یتیم بچے کو کچلنے والا ملزم توقیر بھی رات 4 کے قریب مقابلے میں مارا گیا
اقرار الحسن کو رات گئے لاہور میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا گیا، اہل خانہ کے مطابق دس سے پندرہ افراد رات گئے گھر میں گھسے، ان کے یونیفارم پر این سی سی آئی اے لکھا تھا۔۔
انگریزی نیوز چینل ایشیا ون میں مالی بحران، تنخواہ نہ ملنے پر دو غیر ملکی اینکرز مستعفی ہوگئے۔ تیس اگست کو وطن واپس روانہ ہو جائیں گے ۔ کل یوم آزادی پر اینکرز کے بحران نے چینل انتظامیہ کو مشکلات سے دوچار کردیا کیونکہ باقی اینکرز کا کہنا ہے پہلے تنخواہ پھر کام۔۔۔
سما ٹی وی چک جھمرہ پنجاب کے رپورٹر آصف جاوید کے خلاف این سی سی آئی اے نے پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔
رمضان المبارک میں پہلے ہی دگنی مہنگائی ، اب پٹرول و ڈیزل 55 روپے مزید مہنگا ہونے سے ٹرانسپورٹ کرائے، اشیاء خوردونوش مزید مہنگی ہونگی
ہم نیوز کے اسائنمنٹ ایڈیٹر اور سینئر جرنلسٹ خرم اقبال کو لاہور سے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحویل میں لے لیاخرم اقبال لاہور بسنت منانے گئے تھے اور اپنی بہن کے گھر قیام پذیر تھے۔
سنو نیوز کے اسپورٹس رپورٹر زین ملک بسنت مناتے ہوئے لاہور میں چھت سے گر کر جاں بحق۔۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
معروف کالمسٹ و سینئر صحافی محمد بلال غوری کو کراچی ایئرپورٹ پر حراست میں لئے جانے کی اطلاعات ہیں۔محمد بلال غوری صحافیوں کے ایک وفد کے ساتھ بنگلا دیش کے انتخابات کور کرنے جا رہے تھے، ایئرپورٹ پر انہیں روک کر حراست میں لے لیا
اسلام آباد
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی سیکرٹری اطلاعات اشفاق خلیل کو 3 ماہ کے لیے ایم ڈی پی ٹی وی کا اضافی چارج دے دیا
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پیسے ہوا میں لہرائے پوچھا کس کے پیسے گرے؟
عوامی نمائندوں کا حال دیکھ رہے ہو 10 ہزار کے لیے 10 بندے کھڑے ہو گئے جبکہ پیسے ایک کے تھے وہ تو اندازہ لگائیں جب قومی خزانہ ان کے ہاتھ لگتا ہے تو یہ کیا کرتے ہیں… 😷
سر، بہت معذرت کے ساتھ۔۔ جس کو آپ بے بنیاد اور من گھڑت خبر قرار دے رہے ہیں کیا ان محترم پر پیکا ایکٹ نہیں لگتا؟
کیا پیکا صرف کمزور اور بے سہارا صحافیوں کا مقدر ہے؟
کیا ابصار عالم لیول کے لوگ جب ایسی خبریں پھیلائیں تو قانون سے ماورا ہوتے ہیں؟














