Pinned Tweet
اس حکومت کا عوام کے مسائل کیساتھ کوئی تعلق نہیں، ایک ایسا ملک جہاں ہر گھنٹے میں ایک عورت چائلڈ ریلیٹڈ پریگنینسی میں مر جاتی ہے جہاں کے کروڑوں لوگ بل دینے کیلئے اپنا زیور بیچ دیتے ہیں وہاں پر ایک وزیراعلی 12ارب کا جہاز خریدتی ہے اور اسکی وزیر(مریم اورنگزیب) کھڑی ہو کر کہتی ہے "لیا ہے بھائی" اور اسمبلی میں بیٹھے ممبران قہقہے لگا رہے ہوتے ہے، یہ مذاق نہیں ہیں۔ محمد مالک
#pakistán #Punjab #MaryamNawaz #Lahore #PMLN #PTI #ppp #PunjabGovernment @muneebfaruqpak @MalickViews
بیرسٹر سیف کے پاس جتنے راز ہے اگر انہوں نے بیان کر دیئے تو یہ پوڈکاسٹ صدی کا بڑا پوڈکاسٹ ہوگا لیکن مجھے یقین ہے کہ وہ ایسا نہیں کرینگے۔😊
#BarristerSaif #PTI
بیرسٹر گوہر کی کوششوں سے بشریٰ بی بی سے بیٹی کی ملاقات کچھ دنوں میں ہو جائے گی اور بشریٰ بی بی کے باہر آنے کی شرائط بھی انکی بیٹی ملاقات میں انسے Discuss کریں گی، لیکن اس ملاقات کیلئے بھی کچھ شرائط ہیں کیونکہ ماضی میں بھی جب ملاقات ہوئی تو انکی بیٹی کے فون سے خیبرپختونخوا حکومت اور مراد سعید تک کچھ میسجز گئے ہیں اور اسکے شوائد موجود ہے تو شرط یہ ہے کہ اس دفعہ ایسا نا ہو۔ منیب فاروق
@muneebfaruqpak #PTI #ImranKhan #BushraBibi
عمران خان کی دو بہنیں نورین نیازی، ڈاکٹر عظمیٰ اور کزن قاسم زمان کی رہائی اگلے کچھ دنوں میں ہو جائے گی لیکن علیمہ خان کے معاملے میں مسلئہ موجود ہیں۔ منیب فاروق
@muneebfaruqpak #PTI #ImranKhan
شوکت بسرا کون ہے، اسکی کیا حیثیت ہے، اگر کسی(سلمان راجہ) نے انکو اپنے منشی کی حیثیت سے رکھا ہے تو ہمارے لئے منشی کی کوئی حیثیت نہیں، شیخ وقاص اکرم کے پاس پارٹی کا عہدہ ہے عمران خان نے انکو سیکرٹری اطلاعات بنایا ہے۔ مشعال یوسفزئی
@WaseemBadami @AkMashal @sh_basra #PTI #ImranKhan
شوکت بسرا کون ہے، کیا حیثیت ہے اسکی، اگر کسی(سلمان راجہ) نے انکو اپنے منشی کی حیثیت سے رکھا ہے تو ہمارے لیئے انکی کوئی حیثیت نہیں، شیخ وقاص اکرم کے پاس پارٹی کا عہدہ ہے عمران خان نے انکو سیکرٹری اطلاعات بنایا ہے۔ مشعال یوسفزئی
@WaseemBadami @AkMashal @sh_basra #PTI #ImranKhan
سہیل آفریدی کی گرفتاری کے بعد انکی جو ویڈیوز آنی تھی وہ سہیل آفریدی کے سوشل میڈیا کے فوکل پرسن یار محمد نیازی جنکو اظہر مشوانی نے اپنی سفارش پر لگوایا تھا تو ان دونوں میں کسی کے پاس ہوگی۔ مشعال یوسفزئی
@AkMashal @MashwaniAzhar @YarMKNiazi @WaseemBadami #PTI #SohailAfridi
شفیع جان، مینا خان اور شاہد خٹک پارٹی اور عمران خان کے مجرم ہیں اور عمران خان کی مشکلات بڑھانے کے حصہ دار اور سہولت کار ہیں کیونکہ انکے پاس پلان بی اور سی ہے لیکن وہ بتا نہیں رہے۔ مشعال یوسفزئی
@AkMashal @WaseemBadami #PTI #KPK #ImranKhan
صوبوں کی تقسیم پر ووٹ دینے کا فیصلہ صرف عمران خان کر سکتا ہے اسکے علاوہ کوئی یہ فیصلہ نہیں کر سکتا، پی ٹی آئی والوں کو چاہیے کہ اپنی ذاتی رائے کے بجائے اکثریتی رائے جو سے فیصلہ ہو تو وہ میڈیا کے سامنے بیان کریں۔ علامہ ناصر عباس
#PTI #ImranKhan
ہمارا الیکشن چوری کیا کہا آو ہمارے ساتھ بات کرو، مخصوص نشستیں چھینی آو ہمارے ساتھ بات کرو، گورنر راج لگا کر ہماری حکومت گرائی اور آو ہمارے ساتھ بات کرو، اب عمران خان کو پھانسی دینا بچا ہے اور یہ کیا کر لینگے۔ علامہ ناصر عباس کی حکومت کی مذاکرات کی دعوت پر ردعمل
@shazbkhanzdaGEO #PTI #ImranKhan
28ویں ترمیم کے سپورٹ کے بدلے پی ٹی آئی کو بطور جماعت ریلیف مل سکتا ہے اور عمران خان کے جیل کے معاملات بہتر ہو سکتے ہیں لیکن اسکے بدلے عمران خان کی رہائی کے چانسز نا ہونے کے برابر ہیں۔ منیب فاروق
@muneebfaruqpak #PTI #ImranKhan
بیرسٹر گوہر کو یہ بات بتا دی گئی ہے کہ تحریک انصاف کے فرشتوں کو بھی خیبرپختونخوا کی حکومت واپس نہیں کی جائے گی، اور یہ Cowboy قسم کی سیاست(دھونس، طاقت کے استعمال، من مانی اور دباؤ) اب کسی کی بھی برداشت نہیں کی جائے گی چاہے وہ کوئی بھی جماعت ہو۔ منیب فاروق
@muneebfaruqpak #PTI #KPK #PMLN #PPP
ہم نے صوبے اور وفاق سے آنے والا سالانہ ترقیاتی فنڈ کا 70فیصد دہشتگردی سے متاثرہ اضلاع میں لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ثمر ہارون بلور
@SamarHBilour #KPK
فیملی ذرائع کے مطابق نورین نیازی کی طبعیت خراب ہوئی جس پر اُنہیں مقامی سرکاری اسپتال لایا گیا ہے۔
#Aleemakhan #ImranKhan
عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت ناساز، پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا، علاج معالجہ جاری
#Aleemakhan
انہوں(پی ٹی آئی) نے سہیل آفریدی پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے تو اسکا مطلب ہے یہ مزید بھگتیں گے۔ طارق فضل چوہدری
@HamidMirPAK #PTI #SohailAfridi #KPK
عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت ناساز، پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا، علاج معالجہ جاری
#Aleemakhan
ایران میں دفاعی معاہدہ ہورہا ہیں اور دفاعی وزیر خواجہ آصف اور وزیر خارجہ یہاں بیٹھے ہیں کیا وہاں بھی وزیر داخلہ کی ڈیوٹی ہوتی ہے، کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے۔ مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ایون میں قہقہے
#JUIF #PMLN #مولاناکی_للکار
تحریک انصاف کی قیادت بِک گئے، عمران خان کی پھیٹ میں سب سے بڑا چھرا ان لوگوں نے گھونپا ہیں، جنکا کام اپنے حلقوں میں جا کر احتجاج کرنا تھا وہ یہاں بیٹھ کر محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو بھرا بھلا کہہ رہے ہیں وہ تو عمران خان کے نامزد کردہ ہے، عمران خان سے جیل میں ملاقات ہوئی تو انہوں نے کہا مجھے لگتا ہے کہ اس قوم کو جگانے کیلئے خون دینے کی ضرورت ہے اور میں دونگا۔ سمیع ابراہیم
@samiabrahim @AUKhanOfficial1 #PTI #ImranKhan



