Sayyed Ali Hassan (@AliSyed_99) header
Sayyed Ali Hassan (@AliSyed_99) profile picture

Civil Engineering Technologist

Lahore
Joined November 2017
Photo by Sayyed Ali Hassan (@AliSyed_99)Photo by Sayyed Ali Hassan (@AliSyed_99)Photo by Sayyed Ali Hassan (@AliSyed_99)Photo by Sayyed Ali Hassan (@AliSyed_99)Photo by Sayyed Ali Hassan (@AliSyed_99)Photo by Sayyed Ali Hassan (@AliSyed_99)Photo by Sayyed Ali Hassan (@AliSyed_99)Photo by Sayyed Ali Hassan (@AliSyed_99)Photo by Sayyed Ali Hassan (@AliSyed_99)Photo by Sayyed Ali Hassan (@AliSyed_99)
Sayyed Ali Hassan retweeted
اسرائیلی طیاروں نے چابہار بندرگاہ پر بمباری کی ہے۔ یہ بندرگاہ ایران کے سیستان بلوچستان صوبے میں آتی ہے اور یہاں سے پاکستانی بارڈر صرف 70 کلومیٹر دور ہے۔ اسرائیل نے حملے میں F35 استعمال کیے ہیں۔ چابہار سے گوادر آسانی سے F35 کے BVR میزائلوں کے نشانے پر تھا۔ ہم امن بورڈ کا لولی پاپ چُوپتے رہے اور اسرائیل ہماری دہلیز پر آن پہنچا ہے۔ اگر ایران فال کرتا ہے تو اسرائیل اور انڈیا مل کر جو پاکستان میں کریں گے اس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔ تب ٹرمپ آنکھیں ماتھے پر رکھ کر اسرائیل کے پیچھے کھڑا ہو جائے گا۔ سمجھ سے باہر ہے کہ ملک پر قابض مافیا پاکستان کے ساتھ کرنا کیا چاہتا ہے۔
280
1,761
31
6,284
224,235
Sayyed Ali Hassan retweeted
ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی شہادت نے ایک بار پھر کربلا کا پیغام اور امام حسینؓ کی سنتِ قربانی کی یاد تازہ کر دی ہے۔ ظلم کے سامنے ڈٹ جانا اور حق کے لیے جان نچھاور کر دینا ہی وہ راستہ ہے جس نے تاریخ میں انقلاب برپا کیے ہیں۔ قرآنِ کریم کا فیصلہ ہے کہ شہید کبھی مرتا نہیں، علی خامنہ ای کا پیغام واضح ہے، اسرائیل اور امریکہ کی مشترکہ دہشتگردی ایران کے عزم کو توڑ نہیں سکتی۔اس عالمی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کیلئے امت مسلمہ متحد ہو کر ایران کا ساتھ دیں
303
2,716
51
13,312
228,274
ایران پر اسرائیلی، امریکی حملہ۔۔۔۔۔پاکستان کو یہ 3 اقدامات فوری کرنے چاہئے۔ 1-افغانستان کیساتھ فوری جنگ بندی،تناو کا خاتمہ، تعلقات کو نارمل بنانا 2-اپنے ملک/گھر کو آرڈر میں کرنا،رول آف لا،سیاسی قیدیوں کی رہائی، سیاسی اور قومی یکجہتی کاحصول 3-اسرائیل،امریکہ کی مذمت، کھل کر ایران کے ساتھ ان کے دفاع و بقا کی جنگ میں کھڑا ہونا،عالم اسلام کو متحد کرنا کہ قبلہ اول،حرمین شریفین کو حقیقی خطرہ ہے۔
494
3,269
75
10,462
251,754
Sayyed Ali Hassan retweeted
مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی انے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ اپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سال کا اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا اور سارے اسلامی ممالک مستی میں ڈوبے ہوئے تھے اللہ اس عظیم انسان کی حفاظت فرمائے اور فتح نصیب فرمائے❤️
479
5,861
117
31,568
707,208
🎉 *Exciting News!* *Finally, dreams came True* 🙏✅✌️💪 I’m thrilled to share a big milestone of my life — my research has been published in the world-renowned, #Q1-ranked #SCI journal Civil Structural Health Monitoring (#JCSHM) Read the full 📄 rdcu.be/ePY5v
1
1
46
اللہ تعالیٰ ایران کو استقامت اور فتح نصیب فرمائے آمین یارب العالمین #Iran #IranandIsreal
65
Sayyed Ali Hassan retweeted
Gaza right now. Israel has turned it into a death camp and is burning people alive
828
17,448
1,090
30,681
1,282,815
Sayyed Ali Hassan retweeted
If you are affected and saddened by the sufferings of the people of Gaza, you are still human. #GazaHolocaust #IsraelTerroristState
15
112
4
199
13,238
زندگی میں ایسا تلخ جواب کسی مغربی صحافی کو کسی نے نہیں دیا ہوگا۔ دھو ڈالا نما صابُن کے ایرانی پروفیسر نے۔ خود دیکھیں۔
204
3,462
118
9,443
278,685
Sayyed Ali Hassan retweeted
نتن یاہو پوری دنیا کو ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا نہ وہ اس کی طاقت و اہلیت رکھتا ہے۔ مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے 100 فیصد ذمے دار امریکہ اور برطانیہ ہیں۔ اسرائیل جو کچھ کررہا ہے وہ امریکہ اور برطانیہ کی مکمل حمایت سے کررہا ہے، ایران کو اپنے دفاع کا حق حاصل تھا۔ یہ اسرائیل تھا جس نے پہل کی اور تہران میں اسماعیل ہانیہ کو نشانہ بنایا۔مسلم دنیاکے باقی حکمران بھی غیرت پکڑیں، اگر امریکہ اور برطانیہ اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہوسکتے ہیں تو آپ کیوں اہل غزہ کے ساتھ کھڑے نہیں ہوتے؟
342
488
20
1,657
32,718
یہ بدترین ظلم ہے،میرعلی،وزیرستان میں انسانوں کے ساتھ اب بے زبان جانور بھی بارود سے جلائے جارہے ہیں۔یہ ناقابل قبول ہے، یہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ کیا پختون اس ریاست میں دوسرے درجےکے شہری ہیں؟کیا ان کے ساتھ ہونے والے ظلم پر کوئی آواز نہیں اٹھائے گا؟ کہاں ہے وزیراعظم شہباز شریف؟کہاں ہےوزیراعلٰی خیبرپختونخوا،؟کہاں ہے گورنر خیبرپختونخوا؟ کہاں انصاف دینے والے ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ؟؟ مسلح دستوں اور سیکورٹی فورسز کی۔لڑائی کے اس 22 سالہ ڈالری جنگ میں پختون تباہ ہوگئے ہیں۔ جب اربوں کی لاگت سے باڑ لگ گیا،فوج،پولیس،درجنوں انٹیلی جنس ایجنسیاں اور وفاقی، صوبائی حکومت ہے تو چند ہزار دہشتگرد 20 سال سے آگ اور خون کا یہ کھیل پختون سرزمین پر کیسے جاری رکھے ہوئے ہیں؟؟
533
5,907
173
11,714
278,406
Sayyed Ali Hassan retweeted
Where are we heading as a country. Army and police are at war with each other. What Punjab police have been doing for past 2 years. They got a little tastier of their own medicine. I don’t have any sympathy for them because you reap what you sow. There’s still time to rectify issues. Let us build our country for the betterment of everyone.
11
28
1
66
8,518
"Happy Int #Women's Day to the incredible women who are the pillars of any family and Society as well! On this special day, I acknowledge, honor and celebrate the incredible contributions of women as mothers, sisters, and wives. Your presence enriches our lives beyond measure.
1
94
گذشتہ 6 سال سے میں ایجوکیشن کمیٹی میں، میں نےیہ مسائل اٹھائے لیکن باوجود کوشش کے حل نہیں ہوئے 1۔ انجینئرنگ ٹیکنالوجسٹ کا مسئلہ 2۔ بہاؤالدین زکریایونیورسٹی کے قانون کے طلباء کا مسئلہ کہ جس پر وائس چانسلر کو استحقاق کا نوٹس بھی جاری کیا گیا۔ 3۔ او اور اے لیول کیمبرج کے کتنے بچے امتحانات دے رہے ہیں اور کتنے ارب روپے سالانہ جا رہے ہیں؟ سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فیڈرل ایجوکیشن سینیٹ کی تمام کمیٹیوں میں سے فعال کمیٹی تھی۔ کمیٹی نے تعلیم، اساتذہ، یونیورسٹیز، ملک اور بیرون ملک طلبہ کے ایشوز اجاگر کیا۔ موجودہ سسٹم کمیٹی کے اجاگر کردہ مسائل کے حل میں رکاوٹ بن رہا جس کی وجہ سے کئی اہم مسائل حل نہیں ہو سکے۔ سینیٹ @SenatePakistan کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فیڈرل ایجوکیشن کے آخری اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو۔
37
399
12
991
29,009
What is this?
1,556
16,695
502
45,533
1,128,356
اتنا وقت تو پولنگ کا بھی نہیں تھا جتنا وقت کاؤنٹنگ میں لگ گیا آخر یہ کیا ثابت کر رہا ہے ؟ ۔Yellow لیبل کمپنی کا کوئی حمایتی وضاحت دے گا ؟ #Election2024pakistan
1
4
158
Plz plz never Move towards #Chaos Remain #Peaceful حقیقی شر پسند عناصر یہی چاہتے ہیں All #Parties' Supporters #Elections2024 #Election2024pakistan
1
209
الیکشن کے #رزلٹ آنا بند ہو گئے ہیں۔ لگتا ہے #شارک آ چکی ہے اصل ووٹنگ کرنے۔ اس دفعہ #انٹرنیٹ کیبل نہیں بلکہ پاکستان کی #جڑیں کاٹنے کی کوشش کی جائے گی #VoteForPakistan #Election2024 #مستقبل
79
الیکشن کیوں ضروری ہیں، یہ بتانے کی ضرورت نہیں۔آپ اس مٹی کےمقروض ہیں، ووٹ ڈال کر یہ قرض ادا کریں اور ووٹ ضرور ڈالیں ۔ #Election2024pakistan
2
55